Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانی کی قلت ! مصنوعی یا حقیقی

June 9, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Water
Water

پانی انسانی زندگی کیلئے لازمی جزو کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے بغیر تو کسی بھی کام کا تصور ہی ممکن نہیں ۔اب یہ وہ زمانہ تو ہے نہیں کہ نہیں ایڑی رگڑی جائے اور پانی کا فوارہ نکل پڑے۔ اس لئے اس معاملے کے حل کیلئے ہمیں کاغذ قلم لے کر دماغ کے نہاں خانوں میں ابھرتے ہوئے الفاظوں کو پِرونا پڑ رہا ہے۔ شہرِ قائد میں پانی کی قلت کا مسئلہ کافی پرانا ہے، مگر اس بار گرمی کی آمد سے قبل ہی حب ڈیم کے سوکھنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا کہ شہرِ قائد میں پانی کے ناغے کا نظام رائج کر دیا گیا۔ ٹھیک ہے پانی کی کمی ہوگی تو ناغے تو ہونگے ہی ، مگر یہ کیسا ناغہ ہے کہ جس دن علاقوں میں پانی دینے کی باری آتی ہے تو واٹر بورڈ کے مجاز افسران بمعہ والو مینوں کے آسانی سے یہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم نے پانی چلا دیا ہے۔

مگر پریشر کی کمی ہے اس لئے گھروں تک نہیں پہنچ رہا۔ فون پر میری خود ایک واٹر بورڈ کے انجیئنرصاحب سے بات ہوئی موصوف فرماتے ہیں کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ پانی آپ سب کو مل جائے۔ مگر نامعلوم وجوہ کی بناہ پر ان کی کوشش بھی رائیگاں ہی جاتی ہے اور اہلِ محلہ بوند بوند پانی کو ترستے رہتے ہیں۔ ایسے میں سندھ حکومت کہاں ہے۔ بھائی! عوام آپ سے ایک بنیادی ضروری چیز ” پانی ” ہی تو مانگ رہے ہیں ۔ اور پانی پہنچانا آپ کا اوّلین فرض بنتا ہے۔ صرف ہائیڈرنٹس توڑنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ عملے کو پابند کیا جائے کہ ہر علاقہ میں پانی پہنچایا جائے۔ والو مین حضرات کا تو یہ عالم ہے۔

وہ والو کھول کر سو جاتے ہیں۔ اب کہیں پانی پہنچے یا نہ پہنچے ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ اکثر جب ٹیلی فون پر والو مین صاحبان سے رابطہ کیا جاتا ہے تو وہ دوسرے والو مینوں پر الزام ٹھہرا کر خود بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔مصطفی کمال بھائی کا بھی دور تھا اگر شکایت کی جاتی تھی تو چوبیس گھنٹوں میں اس کا ازالہ ہوا کرتا تھا مگر اب میرے اپنے گھر میں پندرہ روز پہلے لائیٹ جانے پر جنریٹر سے پانی آیا تھا۔ اس کے بعد سے اب تک لائینوں میں پانی دستیاب نہیں۔ لوگ منرل واٹر کی بوتلیں اور ٹینکر کے ذریعے پانی کتنا خرید سکتے ہیں۔

پوری تنخواہ پانیوں پر خرچ کر دیا جائے تو بقیہ مہینے کے دن یقینا فاقہ کشی کرنا پڑے گا۔ کیا حکومت تنخواہوں میں الگ سے واٹر الائونس دیتی ہے ۔ شاید نہیں! مگر پانی کی یہی صورتحال رہی تو حکومت کو سوچنا ہوگا کہ وہ تنخواہوں میں الگ سے پانی الائونس بھی دیں۔ جتنی بھاگ دوڑ اہلِ محلہ نے پانی کے سلسلے میں کی ہیں جس میں ناچیز میں شامل رہا ہے اس سے میں یہ نتیجہ اخذکر پایا ہوں کہ اگر واٹر بورڈ کے سب انجینئر اور خاص کر یہ والو مین حضرات چاہیں تو کسی کو بھی پانی کی شکایت نہیں ہوگی۔

Shortage Of Water
Shortage Of Water

پانی کی کمی ضرور ہے مگر اس کم پانی کو بھی اگر چار چار گھنٹے مختلف والوز بند کرکے علاقوں میں پہنچایا جائے تو عوام کی پریشانی کم ہو جائے گی۔ جب لوگوں کا احتجاج سخت ہوتا ہے تو یہی لوگ پانی کس طرح گھروں میں پہنچا دیتے ہیں۔اربابِ اختیار اور حکمرانوں سے درخواست ہے کہ اس حساس معاملے کو فوری طور پر ایجنڈے میں شامل کریں اور اس پر عملی کاروائی عمل میں لائیں تاکہ اس شدید گرمی میں جب K-Electricنے لوڈ شیڈنگ کے ذریعے عوام کا جینا دوبھر کیا ہوا ہے، کم از کم پانی تو مہیا ہو جائے ۔
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ” پانی ” دن بہ دن ایک کمیاب اور قیمتی شئے بنتا جا رہا ہے اور اس کی مانگ زیادہ ہو گئی ہے۔ پانی کی اس بڑھتی ہوئی قلت پر سنگین خطرات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اس بات سے قطع نظر کہ پانی کی کمیابی کے اسباب میں خود ترقی کا کتنا عمل دخل ہے یہ بات تو حقیقت ہے کہ پانی کے ضائع ہونے کو اگر نہ روکا گیا تو آج بھی اس شہرکے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگ پینے کے صاف اور بے ضرر پانی سے محروم ہیں۔ پہلے ہم سُنا کرتے تھے کہ ملک کے دور دراز علاقوں میں اب بھی کئی جگہیں ایسی ہیں جہاں سرکاری پانی مہیہ ہی نہیں ہے مگر اب تو ملک کے میگا سٹی کراچی کا یہ حال ہے کہ یہاں لوگ پانی کو ترس رہے ہیں اور کوئی بھی افسر شاہی چاہے وہ واٹر بورڈ کے ہوں یا بلدیات کے عوام کی داد رسی نہیں کر رہے۔

زندگی اور صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ہوا کے بعد سب سے زیادہ لازمی امر پانی ہے۔ تندرستی اور صحت کو قائم و دائم رکھنے کے لئے ہمیں تازہ ہوا کی طرح خالص پانی کی بھی ضرورت ہوتی ہے جس طرح غلازت کے ڈھیر کے پاس ہوا آپ کی سانسوں کی طرف بڑھے اور آپ سانس لیتے رہیں تو یقینا آپ بیمار پڑ جائیں گے بالکل اسی طرح گندا اور بدبو دار پانی پینے سے بھی ہماری تندرسی بگڑ جائے گی۔ معدے اور آنتوں میں مختلف قسم کی بیماریاں پروان چڑھیں گی، بد ہضمی کا ہونا عام سی بات ہے۔

دست و قے کی بیماری کے گھیرے میں آجائیں گے، ہماری زندگی میں پانی ایسا لازمی امر ہے جس کا کام ہمارے جسم میں خون کو گاڑھا اور خشک ہونے سے بچانا ہے۔ پانی ، پانی، پانی کا نعرہ شہرِ قائد کے ہر علاقے سے گونج رہا ہے مگر کیا یہ آواز حکمرانوں تک نہیں پہنچ رہی ہے، یقینا پہنچ رہی ہوگی مگر اربابِ اختیار پانی جیسی بنیادی ضرورت کی اہمیت کو شاید ابھی تک سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ انہیں تو ان تکالیف کا سامنا نہیں ہے۔

بوتل بند پینے کا پانی انہیں بکثرت مل رہا ہے، دوسری ضروریات کے لئے بھی انہیں پانی کی تنگی کا سامنا نہیں ہو سکتا ۔ مَرتے ہے تو بیچارے عوام۔ ملک میں ڈیمز برائے نام ہی ہیں۔ اس کی زندہ مثال حب ڈیم ہے، جس کے خشک ہونے پر پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ہر کام چھوڑ کر بجلی کی پیداوار بڑھایا جائے اور نئے ڈیمز ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے۔ اب کالا باغ ڈیم کو ہی لے لیجئے ، اس پر سابق چیئرمین واپڈا اور آبی ذخائز کے ماہر انجینئر شمس الملک کہتے ہیں کہ کالا باغ ڈیم نہ بنا کر بھارت سے زیادہ ہمارے اپنے حکمران اور سیاست دانوں نے ملک سے زیادتی کی ہے۔ ساتھ ہی وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ منصوبہ پنجاب کا نہیں بلکہ واپڈا کا تجویز کردہ ہے۔

اسے قومی مفاد میں ضرور بننا چاہیئے ، یہ بات موصوف نے لاہور چیمبر میں خطاب کے دوران کہی تھی۔ اب واللہ علم کہ یہ منصوبہ سیاست کی نظر ہو گیا ہے یا واقعی اس کی ضرورت نہیں۔راقم کے خیال میں اگر مجوزہ ڈیمز کے بننے کو کوئی رکاوٹ یا دشواری ہے تو دوسرے چھوٹے ڈیمز فوری تعمیر کیا جائے کہ جس سے پانی کی اذیت ناک قلت سے دوچار عوام کو پانی میسر ہو سکے۔ آنے والے نسلوں کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ ملک میں فوری چھوٹے چھوٹے ڈیمز بنائے جائیں تاکہ پانی کی اس مصنوعی قلت یا حقیقی قلت کو دور کیا جا سکے۔

پانی زندگی ہے، پانی ہے تو جہان ہے اور یہ قدرت کا انمول عطیہ ہے۔ انسانی وجود بھی پانی کے دم سے قائم و دائم ہے۔ خدارا! پانی کی اہمیت کو سربراہان سمجھیں، پانی کی اہمیت کا اندازہ وہیں ہوتا ہے جہاں اس کی قلت کا سامنا ہو، اور وہی لوگ پانی کی اہمیت کو سمجھتے ہیں جہاں پانی جیسی اس عظیم نعمت کا قحط سالی ہو۔ اختتامِ کلام بس اتنا کہ خدارا سندھ حکومت ، بلدیات، اور واٹر بورڈ کا عملہ اپنی آنکھیں کھولے۔ اور پانی کو گھروں میں پہنچانے کا بندوبست کرے۔ یہ عوام بھی آپ ہی کے ہیں، ووٹ بھی آپ ہی کو دیتے ہیں اس لئے درخواست ہے کہ سب بات بھلا کر اُن ووٹوں کے صدقے ہی پانی فراہم کیا جائے۔ خدا آپ کا اور اور مظلوم عوام کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
issue problem Real Synthetic پانی حقیقی قلت مسئلہ مصنوعی معاملے
Malaysia
Previous Post ’اندر کی خبر‘ دینے والے کو انعام
Next Post کراچی ایئرپورٹ پر فائرنگ جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی، 10 دہشتگرد بھی ہلاک
Airport

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close