Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

واویلا

February 9, 2013February 9, 2013 0 1 min read
TARIQ BUTT
Tahir Ul Qadri
Tahir Ul Qadri

علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کی پاکستان آمد نے سیاست میں ایک بھونچالی کیفیت پیدا کر دی ہے مختلف حلقوں کی طرف سے ان کی شخصیت کو متنازع بنانے کی کوششیں زوروں پر ہیں۔ جماعت اسلامی اور مولانا فضل الر حمان کی جانب سے تو تنقید سمجھ میں آتی ہے کہ ان کے درمیان فقہی اختلافات اتنے شدید ہیں کہ ان کا ایک دوسرے کے خلاف بیان دینا اور بہتان بازی کرنا مذہبی پسِ منظر میں جائز سمجھا جاتا ہے ۔ان کے ہاں فتووں کی ایسی جنگ ہے جو صدیوں سے جاری ہے اور جس کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ابھی دھرنا جاری تھا کہ یہ لوگ بھاگے بھاگے رائے ونڈ پہنچے اور دھرنے کے خلاف اپنی توپوں کے دہانے کھول دئے۔

مذہبی اختلافات کا بدلہ لینے کا اس سے بہتر موقع ملنا ممکن نہیں تھا اور اس سے بھر پور استفادہ کیا گیا۔حیرانگی کی بات یہ ہے کہ ابھی ان مذہبی جماعتوں کی تنقیدی گھن گرج ختم نہیں ہوئی تھی کہ انھیں خود بھی کراچی اور اسلام آباد میں دھرنا دینا پڑ گیا اور ان دونوں دھرنوں سے جو جگ ہسائی ہوئی وہ ایک الگ داستان ہے۔سوال یہ ہے کہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری دھرنا دیں تو حرام اور اگر جما عتِ اسلامی ، جمعیت العلمائے اسلام،اور مسلم لیگ (ن) دھرنا دیں تو حلال( شیخ پئے تو حلال میں پیوں تو حرام والی کیفیت ہے۔

جس سے اہلِ نظر ہی محظوظ ہو سکتے ہیں کیونکہ اس طرح کی الزام تراشیوں،تنقید اور پھرتیو ں میں کوئی منطق نہیں ہوتی)علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کی مقبولیت پر مسلم لیگ(ن)اور ان کے ہمنوائوں کا واویلا بھی سمجھ میں آتا ہے کہ پنجاب میں کسی اہم طاقت کے ظہور سے میاں برادران کا تختِ لاہور گہرے پانیوں میں غرق ہو سکتا ہے لیکن پی پی پی کے چند مخصوص ممبران کی جانب سے علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری پر الزام تراشی سمجھ سے بالا تر ہے۔ پی پی پی تو عوامی طاقت کی علامت کے طور پر معرضِ وجود میں لائی گئی تھی۔

ذولفقار علی تھا بھٹو کا نعرہ ہی محروم اور پسے ہوئے عوام کو عزتِ نفس دینا،انھیں معاشرے کا با وقار انسان بنانا اور وڈیرہ شاہی کا خاتمہ کرنا تھااور یہ بات صرف نعرے کی حد تک نہیں تھی بلکہ اسے عملی شکل میں نافذ بھی کیا تھا اور عوام کو اقتدار کی راہداریوں کا راستہ بھی د کھایا گیا تھا ۔ پی پی پی اورعلامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کے درمیاں معاہدے پر پی پی پی کے چند ممبرانِ اسمبلی نے جس طرح طنزو تشنیع کے تیر برسائے ہیں اس سے جمہوریت نواز حلقوں کو افسوس ہوا ہے۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

پی پی پی نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کے ساتھ جو مذاکرات کئے تھے ان پر وزیرِ ا عظم پاکستان کے دستخط ہیں اور اس کی منظوری صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے بھی دی تھی لہذا اس معاہد ے کے خلاف بیان بازی کی کوئی منطق نہیں تھی ۔معاہدے کوہدفِ تنقید بنانے سے سیاست میں شرافت ۔، کمٹمنٹ اور وعدہ ایفائی کی سوچ کو سخت دھچکا لگ سکتا ہے جس سے اجتناب ضروری ہے۔یہ کہنا کہ معاہدے کی دو ٹکے کی بھی اہمیت نہیں ہے اور یہ معاہدہ ردی کی ٹوکری میں پھینک د ینے کے قابل ہے پی پی پی کی ساکھ کے لئے تباہ کن ہے۔

دوسری اپوزیشن جماعتیں اس طرح کے بیانات دیں تو اس بات کی سمجھ بھی آتی ہے کیونکہ انھیںعلامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کے لانگ مارچ اور دھرنے کی قوت کے اظہار پر اپنی سیاسی بنیادوں پر جھٹکے محسوس ہو رہے ہیں لیکن پی پی پی کے ممبرانِ اسمبلی سے اس طرح کے بیانات سے پی پی پی کی جمہوریت نوازی کی روایات سے محبت کو سخت ضعف بھی پہنچے گا اور معاہدوں کی تقدیس اور اہمیت کو بھی گزند پہنچے گا۔انھیں احساس ہونا چائیے کہ پی پی پی کی مقبولیت ہی ان کی جیت کی بنیاد ہے لہذا اپنی جماعت کی قیادت کے وقار کے منافی بیانات دینے سے انھیں گر یز کرنا چائیے۔

پی پی پی کی اعلی قیادت نے اس معاہدے کی ہر شق کی پاسداری کی اور اس پر مزید مذاکرات کیلئے ایک بڑا وفد علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کے ادارہ منہاج القرآن بھیجا جس میں چند مزید نکات کی منظوری دی گئی۔اس اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ ا سمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان دس دنوں کے اندر کر دیا جائیگا جو کہ دس دنوں کی ڈیڈلائن گزر جانے کے باوجود نہیں کیا جا سکا۔

الیکشن کمیشن کی تحلیل اور اس کی از سرِ نو تشکیل پر پی پی پی نے علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کے مطالبے پر اختلاف کیا۔ علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری نے الیکش کمیشن کی تشکیلِ نو کے معاملے پر تحفطات کا اظہار کیا اور اس کیلئے ٧ فروری کو سپریم کورٹ میں اپنی درخواست دائر کر کے اپنے موقف کی سچائی کیلئے عدلیہ سے انصا ف طلب کیا ہے ۔عوام کو اب انتظار ہے ا س لمحے کا جب موجودہ اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں گی،الیکشن کمیشن کی تشکیلِ نو ہو گی ور الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائیگا ۔دیکھئے یہ سب کچھ کب وقوع پذیر ہو تا ہے۔

Tahir Ul Qadri
Tahir Ul Qadri

کچھ حلقوں کی جانب سے علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کی دوہری شخصیت کو لے کر بھی ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا گیا ہے جبکہ آئینِ پاکستان دوہری شہریت کی اجازت دیتا ہے ۔ سمندر پار رہنے والے پا کستانی وطن میں رہنے والے کسی بھی پاکستانی سے کم محبِ وطن نہیں ہیں۔ لیکن زمینی حقائق اور مشکلات کے پیشِ نظر مختلف ملکوں میں رہنے والے پاکستانی وہاں کی شہریت لیتے ہیں جس سے ان کی وطن سے وفاداری پر کوئی آنچ نہیں آتی ۔کیا دوہری شہریت کے بعد شعرا کو اپنی مٹی سے محبت کے اظہار کو ختم کر دینا چائیے؟وطن کی عظمت اور اس کی خوبصورتی کے نغموں کو دبا دینا چائیے۔

وطن جس میں سمندر پار رہنے والوں کی آبائو اجداد دفن ہیں جس میں ان کے بچپن کی یادیں ہیں جس میں ان کے قائدین کے مزار ہیں جس میں ان کے شہدا ابدی نیند سو رہے ہیں کیا ان سارے جذبوں کو دوہری شخصیت کے ایک پروانے کے حصول کے بعد انھیں خدا حافظ کہہ دینا چائیے ؟ یہ ایک حقیقت ہے کہ ان دلی اور سچے جذبات کے اظہار کے سامنے دوہری شہریت کسی طرح بھی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ سمند پار پا کستانیوں کو کن کن مشکلات سے گزرنا پڑ تا ہے سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے والے سیاسی قائدین ان مشکلات کا ادراک نہیں کر سکتے۔

شہریت کے حصول کے بعد قانونی پچیدگیوں سے جان چھوٹ جاتی ہے اور سمندر پار پا کستانی سکون سے اپنے خا ندان کی کفالت اور وطن کی خدمت بہتر انداز میں کر سکتے ہیں۔ اگر ہم زرِ مبادلہ کی ترسیل کی بات کریں تو سمندر پار پاکستانی اس میں بھی وطن کی محبت میں سرشار نظر آتے ہیں۔ان کے بھیجے گئے زرِ مبادلہ سے ملکی نظام چل رہا ہے لہذا دوہری شخصیت کی بناء پر تنقید سمجھ سے بالا تر ہے۔ ہاں اگر کچھ جماعتوں کو اس دوہری شہریت کے قانون پر اعتراض ہے تو انھیں اسمبلی میں نیا قانون پیش کر کے آئینِ پاکستان میں ترمیم کر لینی چائیے تاکہ دوہری شخصیت والا ٹنٹنا ختم ہو جائے لیکن جب تک ایسا نہیں ہوتا دوہری شخصیت کی بناء پر کیچڑ اچھالنا بند ہو جا نا چائیے۔

ہر شخص میاں محمد نواز شریف کی طرح خوش قسمت نہیں ہے کہ وہ شہنشاہوں کے محلات میں مہمان ٹھہرے۔غرباء اور متوسط طبقے کو تو اسی طرح کے نامساعد حالات سے واسطہ پڑتا ہے جس میں انھیں اپنی بقاء کیلئے ہاتھ پائوں مارنے پڑتے ہیں اور جب آئین اس طرح کی بقا کی جنگ لڑنے کی اجازت دیتا ہے اور اسے آئینی تحفظ دیتا ہے تو پھر اس پر واویلا سمجھ سے بالا تر ہے۔علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کوئی کینیڈا سے وارد نہیں ہوئے ۔اسی دھرتی پر انھوں نے جنم لیا،یہی پر اپنی تعلیم مکمل کی،یہی پر اپنی علمی وجاہت میں نکھار پیدا کیا۔

یہی پر ادارہ منہاج القرآن قائم کیا اور نوجوانوں کو انقلاب کیلئے نئی سوچ دی۔اپنے خونِ جگر سے علم کی شمعیں روشن کیں اور پاکستان کے نام کو پوری دنیا میں سر بلند کیا۔ ان کے قائم کردہ تعلیمی ادارے ان کی کا وشوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔اپنی ساٹھ سالہ زندگی میں وہ پانچ سالوں سے کم عرصے کیلئے کینیڈا میں سکونت پذیر ہوئے تو اس پا نچ سالوں کی بنا پر ان پر غیر ملکی کا لیبل لگا دیا گیا ہے۔

Shahbaz Sharif Nawaz Sharif
Shahbaz Sharif Nawaz Sharif

جبکہ میاں برادران تودس سالوں کیلئے ملک سے غیر حاضر تھے لہذا اس پر کیا کہا جائیگا؟اصل بات یہ ہے کہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کا تعلق ایک مڈل کلاس خاندان سے ہے لہذا مختلف حیلوں بہانوں سے ان کی مخالفت اور کردار کشی سمجھ میں آتی ہے۔کسی مڈل کلاس فرد کو سامنے آنے ہی نہیں دینا کیونکہ کسی مڈل کلاس کا سامنے آنا شرافیہ کی موت ہے اور یہ انھیں کسی بھی صورت میں گوارہ نہیں ہے۔

فصیلِ شہر پہ میری صدا بھی روشن ہے ۔۔۔۔۔ زمانہ پھینکنے والا ہے تیرگی کا لباس (طاہر حنفی)
سچ تو یہ ہے کہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری نے آئین کی دو شقوں ٦٢ اور ٦٣ پر عمل درآمد کے جس نعرے کا آغاز کیا ہے اس پر پوری قوم متفق ہے۔ کسی کو اس نعرے کی وجہ سے پیٹ میں درد اٹھ رہا ہے تو اس کا علاج کسی کے پاس بھی نہیں ہے ۔ حال ہی میں ایک سروے سامنے آیا ہے جس میں ٨٠ فیصد سے زیادہ رائے دہندگان نے اس مطالبے کی حمائت کی ہے عوام ان شقوں کو ہر حال میں لاگو دیکھنا چاہتے ہیں۔سیاست میں ایک خاص طبقے کی اجارہ داری کے خلاف یہ ایک ایسی تلوار ہے جو بہت سے حلقوں کو ناگوار گزر رہی ہے۔

عوام کی خوا ہش ہے کہ ٹیکس چوروں،ڈیفا لٹرز ، قرضے معاف کروانے والوں اور قوم کا روپیہ شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کرنے والوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو نی چائیے ۔کون سا پاکستانی ہو گا جو اس بات کی حمائت نہیں کریگا کہ آئین کی دفعا ت ٦٢ ور ٦٣ کوعملی طور پر بافذ نہ کیا جائے ؟عوام کی شدید خواہش ہے کہ موجودہ کرپٹ نظام کی جگہ نیا اور صاف ستھرا نظام لاگو کیا جائے جس میں ہر پاکستانی کے
لئے برابر کے مواقع ہوں۔ پاکستان اس وقت جن مسائل کا شکار ہے اس کی سب سے بنیادی وجہ ملک میں بڑھتا ہوا کرپشن کا ناسور ہے۔

ہر ادارہ اور ہر صاحب اختیار کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھو نے میں مصروف ہے جس کا واحد راستہ ایک صاف ستھری قیادت کا سامنے آنا ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے جس وقت آئین کی دفعات ٦٢ اور ٦٣ کے نفاذکو یقینی بنایا جائیگا ۔استحصالی گروہ بہت مضبوط ہو چکے ہیںاور اب انقلاب ہی عوام کی آخری امید ہے تا کہ ایک نیا پاکستان قائم کیا جا سکے ۔ میڈیا اس وقت بہت طاقتو ر ہے اور رائے سازی میں بڑا کلیدی کردار ادا کررہا ہے ۔ میڈیا کو بھی اس نئے نعرے کو مزید تقویت دینے کیلئے میدان میں اترنا چائیے اور صاف ستھری قیادت سامنے لانے کیلئے اس میں اپنا حصہ ڈالنا چائیے۔یہ عوام کی آواز ہے اور اس آواز کا ساتھ دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

TARIQ BUTT
TARIQ BUTT

تریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
divisions JI اختلافات جماعت اسلامی
Mir Afsar Aman
Previous Post افغانستان ! کہسار باقی ، افغان باقی
Next Post یونین پر پابندی نہ صرف آئین پاکستان کی بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہے ، محمد زبیر صفدر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close