
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف پر برس پڑے۔
سینیٹر مشاہد اللہ کہتے ہیں کہ ایک سیاسی جماعت خفیہ ایجنڈے پر کام کرتے ہوئے ترقی کا راستہ روکنا چاہتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان راستے بند کریں گے تو جمہوریت پسند نہیں دہشت گرد کہلائیں گے۔
