گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب آرمی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا، جس سے ہیلی کاپٹر میں سوار 2پائلٹ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی پائلٹوں کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔

Start typing to search...