Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیرآباد کی خبریں 29/11/2016

November 29, 2016 0 1 min read
Wazirabad
Wazirabad
Wazirabad

وزیرآباد (نامہ نگار) نشہ آور انجکشن اورزائد المیعاد ادویات کی فروخت کے بعد شہر میں جگہ جگہ کھلی لیبارٹریاں شہریوں کیلئے مسائل پیدا کرنے لگیں،میڈیکل سٹور موت بانٹنے کے مرکز بن گئے۔ محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کی جانب سے کوئی چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے پورے دھڑلے کے ساتھ نشہ آور ادویات اور ٹیکوں کی فروخت کی جارہی ہے ۔بغیر کسی ڈاکٹری نسنحہ کے ممنوعہ ادویات کی فروخت کی وجہ سے مسائل پیدا ہورہے ہیں، نشہ کی لت لگ جانے والے ٹیکوں کا آسانی سے استعمال کرتے اور اپنی صحت تباہ کررہے ہیں۔ شہر میں جگہ جگہ قائم لیبارٹریاں نان کوالیفائیڈ عملہ چلا کر دونوں ہاتھوں لوٹ رہا ہے۔ امراض کی درست تشخیص نہ ہوسکنے کے باعث نا صرف شہریوں کا قیمتی سرمایہ ضائع ہوتا ہے بلکہ ناقص رزلٹ پر غیر متعلقہ ادویات کا استعمال کروانے کی وجہ سے شہریوں کی زندگیوں کا ساتھ کھیلا جارہا ہے۔ عوامی، سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے جسٹس (ر)افتخار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے گوادر بندگاہ کا افتتاح کرکے پاکستان کی ترقی کی نئی راہیں کھول دیں ہیں،اب کوئی پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے سے نہیں روک سکتا، بہت جلد پاکستان اقتصادی ترقی منازل طے کرکے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ”سی پیک ”منصوبہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے اس کی مخالفت کرنیوالے پاکستا ن کی ترقی کے مخالف ہیں، مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کر رہی ہے۔پاکستانی عوام میاں محمد نواز شریف پر اعتماد کا اظہا رکر تے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔افتخار چیمہ نے کہا ہے کہ دوسروں سے حساب مانگنے والے کبھی اپنا احتساب کیوں نہیں کرتے ، کنٹینر کی سیاست کے ذریعے ملکی ترقی کی ٹانگیں کھینچنے والے عمران خان پر زوال کا وقت شرو ع ہوچکا ہے تحریک انصاف کیلئے ناکامی کا بگل بج چکا ہے۔ آئندہ انتخابات میں شیر ایک بار پھر پوری طاقت اور توانائی کے ساتھ دھاڑے گا اور ہر طرف شیر شیر کے نعرے بلند ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(نامہ نگار)ناجائز تجاوزات کی بھر مار سکولوں اور کالجوں کی چھٹی کے وقت ٹریفک جام ہونا معمول بن گیا،شہری پریشان۔شہر اور گرد نواح میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار گلیاں اور بازار سکڑ چکے ہیں جب سکول اور کالجوں کو چھٹی ہوتی ہے تو حالات اس قدر ابتر ہوجاتے ہیں کہ مختلف چوکوں چوراہوںمیں گھنٹوں تک ٹریفک جام ہو جا تا ہے جس سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کچہری چوک ،لاہوری دروازہ، موتی بازار ،حاجی پورہ چوک میں چنگ چی رکشوں، ویگنوں کے غیر قانونی اڈوں،ہتھ ریڑھیوں، عارضی سٹالوں ، کے علاوہ دکانوں کے سامنے پختہ تھڑے بنا کرتجاوزات قائم ہو چکی ہے، جس سے روزانہ کی بنیاد پر حادثات اور لڑائی جھگڑے معمول بن چکے ہیں۔شہریوں نے بتایا کہ مقامی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث نہ تو ناجائز تجاوزا ت کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کے خاتمہ کے لیے اقدامات کیئے جا رہے ہیں۔عوامی، سماجی حلقوں نے حکام بالاسے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(نامہ نگار)تھانہ صدر کا علاقہ بستی قدرت آباد ، وزیرآباد کاسہراب گوٹھ، تمام تر کوششوں اور دعووں کے باوجود پولیس علاقہ سے منشیات کا دھندہ ختم نہ کرواسکی۔ وزیرآباد تحصیل کے علاوہ بیرونی علاقوں میں منشیات کی سپلائی کا بہت بڑا مرکز قدرت آباد کو سمجھا جاتا ہے گزشتہ تیس سال سے قدرت آباد میں موجود منشیات کا دھندہ کرنے والے افراد پر کئی بار عروج وزوال آئے، پولیس مقابلوں تک نوبت آئی، بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف اس قدر مضبوط مقدمات بنائے گئے کہ جن کی سزا کسی صورت موت سے کم نہیں تھی مگر تمام تر کوششوں اور برسوں سے کئے جانے والے دعووں کے باوجود پولیس تھانہ صدرمنشیات سپلائی کے بڑے مرکز قدرت آباد میں ہونے والے اس مکروہ دھندہ کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ ایک بار پھر شہر اور گردونواح میں سپلائی ہونے والی منشیات کے تانے بانے قدرت آباد جا ملتے ہیں۔ شہریوں کا اعلیٰ پولیس حکام سے منشیات فروشوں کے خلاف تادیبی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دیرپا نتائج حاصل کرنے اور منشیات کے مکروہ دھندہ کا مستقل سدباب کرنے کیلئے ضروری ہے کہ پولیس اپنے چند شیر جوانوں کی بھی نگرانی کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(نامہ نگار) شہر میں برسوں پرانا کام کرنے والا سیوریج سسٹم بوڑھا ہوگیا، انتظامیہ شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ شہری حلقوں کا مطالبہ۔ شہر کے اہم ترین علاقوں نظام آباد، الہ آباد، محلہ شیرو، جناح کالونی، گوندل پورہ، آوا روڈ، محلہ کانوانوالہ، پیر مٹھا روڈ،حاجی پورہ ،قدرت آباد روڈ اور دیگر گلی محلوں میں سیوریج کے ناقص نظام کی وجہ سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ پرانا سیوریج نظام بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کیلئے ناکافی ہوچکا ہے، نالے اور گٹر اکثر ابلتے رہنے کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آکر گندے جوہڑوں کی صورت اختیار کرجاتی ہیںجنہیں عبور کرنا شہریوںبالخصوص خواتین اور بچوں کیلئے جان جوکھوں میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ معمولی بارش ہوتے ہی حالات اس قدر سنگین صورت اختیار کرجاتے ہیں کہ نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوجاتا ہے۔سیوریج کا مناسب بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے نشیبی مکان اور آبادیاں کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب جاتی ہیں۔ گندے پانی کے کھڑا رہنے کی وجہ سے مچھر مکھیوں اور دیگر حشرات کی بہتات ہوجاتی ہے جبکہ جلدی امراض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ عوامی، سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرآباد شہر میں سیوریج کے نظام کو بہتر بنوا کرعوامی مسائل میں کمی لائی جائے۔

Share this:
Tags:
drugs health medicine Pharmacy sell ادویات شہر صحت فروخت میڈیکل سٹور نشہ وزیرآباد
Faizan Khalid Virk MPA
Previous Post شیخوپورہ کی خبریں 29/11/2016
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 29/11/2016
Sardar Zulfiqar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close