Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیرآباد کی خبریں 2/2/2015

February 2, 2015 0 1 min read
Wazirabad
Wazirabad
Wazirabad

وزیرآباد (جی پی آئی) امیر جماعت اسلامی وزیرآباد زون چوہدری ناصر محمود کلیر نے کہا ہے کہ ملک تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑا ہے ،جماعت اسلامی ملکی سلامتی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی ۔ ناقص پالیسیوں ، کرپشن ، اقرباپروری کی وجہ سے ملکی سلامتی خطرے میں پڑ چکی ہے ۔معاشرے کی درستگی کے لیے جماعت اسلامی کے کارکنان باکردار لوگوںکو منظم کریں ۔ وہ وزیرآباد زونل شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر وسیم شاہد اولکھ ، میاں صلاح الدین قیصر ، محمد عارف ، حبیب اللہ ، سیف اللہ ، صابرحسین بٹ، اقبال چیمہ، محمد عامر سمیت متعدد زمہ داران موجود تھے ۔انہوں نے کہاکہ فروغ اسلام کے لیے جماعت اسلامی کی جدوجہد تاریخ کا سنہری باب ہے ۔ اس موقع پر سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیاگیااور آئندہ کی منصوبہ بندی کی گئی ۔اجلاس میں طے ہوا 5فروری کو صبح ساڑھے دس بجے اسلامک سینٹر سے کشمیر ریلی نکالی جائے گی جسکی قیادت ڈاکٹر عبید اللہ گوہر ، مشتاق احمد بٹ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْوزیرآباد(جی پی آئی)معروف روحانی شخصیت شیخ الہند بادشاہ سرکار سید احمد شاہ گیلانی کا سالانہ عرس عقیدت واحترام سے نواحی موضع کوٹلہ پیراں دا میں منایا گیا ۔ اس موقع پر سید واجد رضا گیلانی، سید فرح گیلانی، حاجی محمد رفیق بھٹہ، چوہدری جاوید بھٹہ، فیاض گیلانی، الیاس گیلانی، نمبردار ساجد گیلانی، ماجد گیلانی، عاصم گیلانی ، واجد گیلانی ایڈووکیٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ عرس کے موقع پر ملک کے معروف قوال عارف فیروز اور حاجی صفدر علی ، مبارک علی خان و ہمنوا نے محفل سماع میں عارفانہ کلام پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْوزیرآباد(جی پی آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تازہ ہوا کا جھونکا ہے ، مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کے معیار زندگی کو بلند اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لاکر اپنے انتخابی منشور پر عمل پیرا ہے ، شریف برادران کی قیادت میں ملک کو درپیش بحرانوں سے نکال کر ترقی اور امن سے ہمکنار کریں گے ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر مستنصر علی گوندل ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول کی قیمت سی این جی سے کم ہوگئی ہے جو ایک ریکارڈاور اعزاز ہے اب اس کے ثمرات آٹا ، دال ، چاول سمیت ہر شے کی قیمت میں کمی کی صورت میں عوام الناس کو میسر آئیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے جو بھی قانون شکنی کا مرتکب ہوگا اس کے خلاف کاروائی لازمی امر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ احتجاجی سیاست اور دہشت گردی ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکائوٹ ہے ۔مستنصر علی گوندل نے کہاکہ آخری دہشت گرد کی سرکوبی تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْوزیرآباد(جی پی آئی)شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات ، خارش زدہ اور زخمی کتے لوگوں کے لیے وبال جان بن گئے ، عوامی سماجی حلقوں بچوں ،بڑوںکے لیے خطرہ زخمی اور آوارہ کتوں کے جھنڈ تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ شہر کے تمام گلی کوچوں ، بازاروں اور علاقوں میں جابجا کتوں کے غول دندناتے پھرتے ہیں ، سرشام یہ خونخوار جانور ٹولیوں کی صورت میں گاڑیوں ، موٹر سائیکل سواروں اور پیدل چلنے والوں کے پیچھے کاٹنے کو دوڑتے ہیں اور اکثر اوقات لوگ ان کا شکار بن کر ہسپتال پہنچ جاتے ہیں ۔ یہ آورہ کتے رات کو قصابوں کی دکانوں اور پھٹوں پر قبضہ جما کر جانوروں کی باقیات اور خون چاٹنے میں مشغول نظر آتے ہیں جو اگلے انہیں پھٹوں پر گوشت رکھ کر بیچا جاتا ہے جس کی وجہ سے شہری موزی امراض کا شکار ہورہے ہیں ۔ انجمن تحفظ حقوق عوام کے جنرل سیکرٹری محمد عبداللہ وڑائچ نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اور ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے رائو محمد سہیل اختر سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر آوارہ ، بیمار اور خارش زدہ کتے تلف کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْوزیرآباد(جی پی آئی)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسویسی ایشن کا 20رکنی وفد مرکزی صدر ادیب جاودانی کی قیادت میں 2فروری کو کمشنر گوجرنوالہ شمائل احمد خواجہ سے ملاقات کرے گا ۔ جس میں سکولوں کے سکیورٹی معاملات کے علاوہ دیگر مسائل پر بات چیت ہوگی ۔ ضلع گوجرانوالہ سے ایسویسی ایشن کی نمائندگی چیئرمین ملک شکیل احمد کریں گی ،اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ نجی سکولز مالکان کو سکیورٹی کے سلسلہ میں مکمل بریفنگ بھی دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْوزیرآباد(جی پی آئی)انسداد خسرہ مہم کو کامیاب بنایا جائے ، بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا منتخب عوامی حکومت نے عزم کر رکھا ہے ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نصراللہ خان چیمہ نے نوشین ماڈل سکول میں خسرہ کی خصوصی مہم شروع ہونے پر بچوں کو خسرہ کے انجکشن لگانے کے موقع پر پرنسپل ملک شکیل احمد اور اساتذہ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا اس موزی بیماری سے آگاہی کی خاطر سیمینار ز کے زریعے عوام کا شعور اجاگر کر رہی ہے تاکہ بچوں کو صحت مند ماحول فراہم کرکے خسرہ جیسی موذی بیماری سے مکمل نجات دلائی جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْوزیرآباد(جی پی آئی)سماجی شخصیت راشد منیر مغل تاج میرج ہال والے کے بھائی محمد منور مغل مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان شاہ صفاء ریلوے کالونی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں تاجر برادری ، وکلا ، صحافیوں ، صنعتکاروں اور سیاسی سماجی تنظیموں کو عہدیداروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مرحوم کے قل شریف مورخہ 2فروری بروز سوموار صبح 9بجے مسجد محمدیہ اہلسنت مہندی شاہ روڈ وزیرآباد میں ہوگا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی)شباب ملی جوڑاسیان یونین کونسل کے انتخابات مکمل ، بلال جٹ صدر ، عامر نعمت جنرل سیکرٹری بن گئے ۔شباب ملی یونین کونسل جوڑا سیان کا خصوصی اجلاس زیر صدارت زمان حیدر چیمہ دار العمل سکول میں منعقد ہوا جس میں بلال جٹ صدر ، رانا جاوید سینئر نائب صدر ، عمران جٹ ، رانا عرفان ، لیاقت علی نائب صدر ، عامر نعمت جنرل سیکرٹری، اکمل ورک ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، ناصر جعفر نشرواشاعت ، محمد جاوید خزانچی ، فیصل سیان سپورٹس سیکرٹری ، رانا سرفراز ایڈووکیٹ سرپرست اعلیٰ اور سر راشد سرپرست ہوں گے۔

Share this:
Tags:
corruption Islam Jamaat-e-Islami Risk Society wazirabad اسلام جماعت اسلامی خطرے کرپشن معاشرے وزیرآباد
Bhimber
Previous Post بھمبر: کمشنر میر پور ڈویژن راجہ امجد پرویز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا محمود جرال کلری نیابت کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
Next Post سندھ میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کی جائے، خواجہ اظہار الحسن

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close