Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیرآباد کی خبریں 19/11/2014

November 19, 2014 1 1 min read
Wazirabad
Wazirabad

وزیرآباد (جی پی آئی) ایم این اے جسٹس ریٹائرڈ افتخار احمد چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان روشن خیالی کو فروغ دے کر پرویز مشرف کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ میاں نوازشریف پاکستانیوں کی آخری امید ہیں۔وہ صدر پریس کلب افتخار احمد بٹ کی تیمار داری کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔اسٹنٹ کمشنر رائو سہیل اختر،شوکت منظور چیمہ ،ایس ڈی اوز گیپکو محمد انیس ہنجرا،انجینئرمدثر ارشاد چیمہ، ،محمد مشتاق بٹ،چوہدری محمد یوسف،ارشد محمود سلیمی،میر ماجد سالار،ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی،ضلعی صدر مستنصر علی گوندل،کرنل(ر)وقار انور شیخ،محمد آصف کلیر،لالہ محمد خلیل نے بھی خیریت دریافت کی ۔افتخار احمد چیمہ نے کہا کہ تحصیل وزیرآباد میں پہلی بار سیلاب زدگان کو ضرورت کے مطابق مالی امداد اور خوراک دی گئی۔ وزیرآباد میں اڑھائی ارب روپے تقسیم کئے گئے ۔۔انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی سنگین ترین مسائل ہیں ۔پرویز مشرف نے اپنے 9سال میں اور آصف زرداری نے 5سال کے دوران ایک یونٹ بجلی بھی سسٹم میں شامل نہیں کی۔ اگلے دو سال میں بجلی کے نظام میں بہتری آجائے گی۔ اس ماہ کے آخر تک تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہونے سے مہنگائی میں بھی کمی آجائے گی۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کو لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی جیسے حساس ترین مسائل کا سامنا ہے۔دہشت گردی کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے اور اگلے دو ماہ میں پاکستان دہشت گردی سے پاک ہو جائے گا۔۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان میں معاشرے کو تباہ کر رہے ہیں ۔ وہ پرویز مشرف والی روشن خیالی کو فرغ دے رہے ہیں۔چین پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے اور 38ارب روپے کی لاگت سے کاشغر سے گوادر تک شاہراہ تعمیر کرے گا جس سے جہاں پاکستان کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا وہاں چین کی مسافت میں بھی ساڑھے چھ ہزار کلو میٹر کی کمی آئیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی)جماعت اسلا می ضلع گوجرانوالہ کے امیربلا ل قدرت بٹ نے کہا ہے کہ سانحہ کوٹ رادھا کشن درندگی ظلم کی انتہا اورپاکستان کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے ایسے شرپسند عناصرکوسخت سے سخت سزادیکرعبرت کانشان بنا ناچا ہئے ۔وہ شباب ملی اقلیتی ونگ کے زیراہتمام سانحہ کوٹ رادھا کشن کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے تھے۔صدارت اشفاق سہوترا نے کی۔اس موقع پرضلعی نائب امیرجماعت اسلا می فرقان عزیزبٹ،پادری آصف مسیح،ایلڈرسادھواسحاق بھٹی،عبد الوکیل علوی ،چوہدری ناصر محمودکلیر،مرزا غلام مصطفی،صابر حسین بٹ،عقیل احمد،ڈاکٹر نوتن ایرک،گلفام،ایلڈرشوکت نے بھی خطاب کیا۔بلا ل قدرت بٹ نے کہا ہے کہ پا کستان بنانے میںمحب وطن اقلیتی برادری کاکردارکسی سے کم نہیں۔ملک میںترقی دینے کے لئے آپس میںمضبوط رابطے ضروری ہیں۔اسلا م ایک پرامن اوراحترام انسانیت کادرس دینے والادین ہے۔اسلا م نے اقلیتوںکے جان ومال اورعزت وآبروکی حفاظت کی سختی سے تاکیدکی ہے۔ایسے درندہ صفت واقعات کی اجازت نہیںدی جا سکتی بلکہ یہ شرپسندی پا کستان اوراسلا م کے خلاف سازش ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اسلا می تعلیمات کے مطابق اقلیتی برادری کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنا ئیںگے اورجماعت اسلا می ماضی کی طرح اقلیتی برادری کے شانہ بشا نہ ہوگی۔عبد الوکیل علوی نے کہا کہ وسائل سے مالا مال ملک کرپشن سے بحرانوںکی نذرہوگیا کرپٹ حکمرانوںنے اپنے مفادات کے لئے سب کواستعما ل کیا۔جماعت اسلا می 21نومبرکومینار پاکستان میںاجتماع عام سے تحریک پا کستان کاآغازکررہی ہے قوم ایک بار پھرمتحدہوکراسی پاکستان کے حصول کا آغازکرے گی۔جوبا نی پاکستان کی رحلت کے بعدادھوری رہ گئی تھی۔انہوںنے مسیح برادری کودعوت دی کہ وہ اجتما ع عام میںشریک ہوکرجماعت اسلا می کے دست وبازوبنیںتا کہ مل کرانقلاب کی راہ ہموارکریں۔پادری آصف مسیح،ایلڈر شوکت ،ایلڈر سادھواسحاق نے کہا کہ مسیحی مذہب پیار،محبت ،امن وسلا متی کا پیغام دیتا ہے۔ہم نے مسلمانوںکاقیا م پا کستان کے دوران اہل کتاب ہونے کی وجہ سے ساتھ دیامگرہمیںتحفظ نہیںدیا جارہا ۔قانون سازی سے درندوںکانشان عبرت بنا یا جا سکتا تھامگرکسی نے سنجیدگی نہیںدکھا ئی۔اشفاق سہوترا،ڈاکتر نوتن ایرک نے کہا کہ جماعت اسلا می نے ہر موقع پرہمارا ساتھ دیا۔کرسمس گفٹ ودیگرمواقع پرہمیںیادرکھا۔ہم ان سے تعاون کریںگے اوراجتماع عام میںبھی شرکت یقینی بنا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی)جائیداد ہتھیا نے کی خاطر بیوہ بھابھی اور بھتیجی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،ایڈیشنل سیشن جج کے حکم پر مقدمہ درج،موضع سنگوالی کی رہائشی بیوہ اقبال بی بی اپنے خاوند کی ملکیتی زرعی اراضی پر عرصہ13 سال سے فصل کاشت کر تی چلی آ رہی تھی چند روز قبل اسکے دیور محمد لیاقت،بھتیجے جواد نے زمین پر قبضہ کر لیا اور منع کرنے پر اقبال بی بی اور اسکی بیٹی رخشندہ کو شدید زدکوب کیا،ایڈیشنل سیشن جج وزیرآبادرفعت سلطان شیخ کے حکم پر تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی)نامعلوم چور سی این جی سے موٹرسائیکل لے اڑے۔رکھ بھروکی کے رہائشی قیصر ولد ثنا اللہ حسن عبداللہ سی این جی اپنی موٹرسائیکل نمبریGAK,3190 کھڑی جوس کارنر کے اندر گیا واپسی پر موٹرسائیکل نامعلوم چور لیجا چکے تھے،تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے موٹرسائیکل کی تلاش شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی)علاقہ سے منشیات فروشوں کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔قدرت آباد میں لاتعداد مقدمات کے اندراج کے باوجودزیر زمین منشیات فروشی کا دھندہ جاری ہے اس لئے قدرت آباد میں ترجیحی بنیادوں پرمستقل پولیس چوکی بنا رہے ہیںجس کا افتتاح آر پی او گوجرانوالہ دلاور عباس خودکریں گے یہ بات ایس ایچ اوتھانہ صدر عبدالحمید ورک نے سابق نائب ناظم ٹھٹہ فقیر اللہ محمد اقبال مرزا کی سربراہی میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ان کا کہنا تھا علاقہ کومنشیات فروشوں سے پاک کرنے کیلئے اے ایس پی غلام مر تضیٰ نے سرکل پولیس میں سپیشل آفیسر رانا آفتاب کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی)جوڈیشل کالونی کے اہلکار نے موٹر چور کو رنگے ہاتھوں دبوچ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پتوکی کی رہائشی ججز کالونی کا اہلکار عبدالشکور جوڈیشل کالونی سے ملحقہ نرسری پر گیا جہاں پر فیصل آباد کا رہائشی گلزار احمد ولد محمد اقبال پانی والی ٹینکی اور موٹر چوری کرنے میں مصروف تھا جس کو رنگے ہاتھوں قابو کر کے تھانہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (جی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ذاتی فنڈ سے پیر میٹھا قبرستان کی چار دیواری کیلئے45 لاکھ روپے جاری کر دئے۔قبرستان انتظامیہ کے جنرل سیکرٹری مرزاندیم بیگ اورڈاکٹررضا سلطان نے بتایاکہ پیر میٹھا قبرستان تقریبا10 ایکڑ پر محیط ہے چار دیواری کی تعمیر سے قبرستان منشیات کے عادی،آوارہ جانوروں اور جرائم پیشہ افرادسے محفوظ ہو جائے گا۔

Share this:
Tags:
commissioner imran khan justice Nawaz Sharif pervez musharraf wazirabad افتخار احمد پرویز مشرف جسٹس عمران خان کمشنر نواز شریف وزیرآباد
Previous Post متاثرین کی نشاندہی اور امداد نہ ملنے کی شکایات کی تصدیق کے لئے سروے کرایا جائے گا۔لیاقت علی
Next Post بھمبر میں سڑکوں کا نظام تباہ ہو چکا ہے: چوہدری گلزار احمد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close