Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیرآباد کی خبریں 2/6/2016

June 2, 2016 0 1 min read
Wazirabad
Wazirabad
Wazirabad

وزیرآباد (جی پی آئی) گوجرانوالہ ڈویژن کی نجی تعلیمی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس ،حکومتی کریک ڈائون کی مذمت ،طارق جاوید چوہدری ڈویژنل کنونیئر مقرر،ہرسطح پرجدوجہد کرنے کاعزم،اجلاس میںگوجرانوالہ سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہا ئوالدین، حافظ آباد،نارووال کے نمائندگا ن تنظیموںکے عہدیداران نے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔گوجرانوالہ ڈویژن پرائیویٹ سیکٹرکی تنظیموںکاخصوصی اجلاس زیر صدارت طارق جاوید چوہدری منعقد ہوا۔ جسمیں حکومتی حکمت عملی ،غنڈہ گردی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میںحافظ ذوالفقار احمد،جاویدمحمودتامرہ،ڈاکٹر نوید عالم،حاجی محمداشفاق وڑائچ،صابر حسین بٹ،رائو ایوب احمد،طاہر محمود،چوہدری شاہد محمود،افتخاراحمدچیمہ،چوہدری محمدتسنیم سمیت تمام اضلاع سے سرکردہ تنظیموںکے نمائندگان نے شرکت کی۔طارق جاوید چوہدری نے کہا کہ تعلیمی اداروںکے خلاف کریک ڈائون تعلیم دشمنی ہے۔تعلیمی اداروںمیںآکرذمہ داران کے خلاف مقدمات کااندراج،بداخلاقی،سکولزکوسیل کرنا،نوٹس جاری کرنااوررجسٹریشن کی منسوخی انتہا ئی اقدامات ہیں۔انہوںنے کہا کہ فروغ تعلیم میںنجی تعلیمی اداروںکااہم کردار ہے۔بچوںکوزیورتعلیم سے آراستہ کرنااورلاکھوںلوگوںکوروزگارمہیا کررہا ہے مگرانہیںشکنجے میںکسنے میںاورمشکلات میںاضافہ کیا جا رہا ہے۔انہوںنے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروںمیںتین ہزارروپے فی طالب علم خرچ ہے جبکہ 85فیصدنجی تعلیمی ادارے یہی کام ایک ہزارفی طالب علم کررہے ہیں اورانکے رزلٹ بھی شاندار ہیں۔درجنوںناجائز ٹیکسزسے بھی انہیںہراساں کیا جارہا ہے۔حکومت نجی تعلیمی اداروںکو بھی پبلک سیکٹرکی طرح سہولیات فراہم کرے تعلیم کوترجیح نہ دینے کی وجہ سے آج تک پاکستان میںکوئی واضح پالیسی نہیںبنا ئی جاسکی۔سیالکوٹ سے ذوالفقاراحمدنے کہا کہ نجی تعلیمی اداروںاورتنظیموںمیںاتحاداورہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ایسے اوچھے ہتھکنڈے بندنہ ہوئے توپنجاب کی سطح پرآوازبلندکی جائے گی۔قانونی کاروائی ودیگرحکمت عملی طے کی جائے گی۔قراردادکے ذریعے مطالبہ کیا گیا کہ مقدمات واپس لئے جائیں۔سکولزڈی سیل کئے جائیں،رمضان کے بعدسمرکیمپ لگا نے کی اجازت دی جائے تاکہ میٹرک کے طلبا ء وطالبات کامستقبل محفوظ رہ سکے۔شعبہ حفظ کے طلباء وطالبات کوتعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی جائے کیونکہ حفظ قرآن اورعام تعلیم میںفرق ہے۔اس موقع پرمختلف کمیٹیاںتشکیل دی گئیںاوردائرہ کارپنجاب کی سطح پرپہنچانے کافیصلہ ہوا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) صدر انجمن پٹواریاں پنجاب چوہدری عبد المجید جٹ نے کہا ہے کہ ہم نے پٹواریوںکے حقوق کی جدوجہد شروع کی تھی جس پروزیراعلیٰ پنجاب میاںمحمدشہبازشریف نے گزشتہ سال جنوری میں ہمارے مطالبا ت کی سمری منظورکی جس پرہم پٹواری انکے انتہا ئی مشکورہیںلیکن بیوروکریسی نے روایتی بے حسی کامظاہرہ کرتے ہوئے ابھی تک اس پرعمل درآمدنہ کیا ہے۔اب وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام محکموںکے اہلکاروںکواپ گریڈ کیاہے لیکن ہم اس سے محروم ہیںہم نے سنیئرممبرکودرخواست گزاری جس پر سیکرٹری ریونیونے انکے بے ہاف پروعدہ کیا۔اب بجٹ میںوزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہیں۔پٹواریوںکے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیںگے۔وہ وزیرآبادمیںایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔اجلاس میںوزیراعظم پاکستان میاںمحمدنوازشریف کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔قبل ازیںانجمن پٹواریاں پنجاب کی قیادت میں چوہدری عبد المجید جٹ کی سربراہی میںگوجرانوالہ ڈویژن کاتین روزہ دورہ کیا۔دورہ میںڈویژن صدرگوجرانوالہ شاہد عنصر گورائیہ ہمرا ہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) کچہری چوک ،نالہ پلکھو تا ونجوالی سیوریج سکیم کا منصوبہ کروڑوں کے فنڈ کی منظوری کے باوجود سرخ فیتے کی نظر ہو گیا،افسر شاہی نے منصوبہ کی فائل دبا لی۔ سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ نے وزیرآباد کی عوام کے دیرینہ مطالبہ پر کچہری چوک سے ونجووالی اور شہر کے قدیمی نالہ سے پلکھو تک سیوریج سکیم منظورکرتے ہوئے کرورڑوں روپے فنڈز کی منظوری دی گئی جس پر نقشہ اورڈیزائن کی منظوری کے علاوہ محکمہ پبلک ہیلتھ بھی منظوری دے چکا ہے۔ نوید اکرم چیمہ کے دور میں پھرتیاں دکھانے والے افسران معاملہ کو نظر انداز کرکے میٹھی نیند سوگئے ۔ بلدیہ وزیرآبادکے کونسلران افتخار بٹ،عمران رسول بٹ،خواجہ محمدشعیب،الحاج ارشدمحمودسلیمی،محمدشفیق نمبردار ،میر ماجد علی سالار،نویدیونس،چوہدری عبد الرحمن،محمداکبر اعظم مغل،محمدشکیل بھٹی نے بتایا کہ سیوریج کے ناقص نظام سے علاقہ مکینوں کو شدید دشواری کاسامنا ہے ۔ اگر سابق چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے منظور کئے گئے منصوبہ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آنے والے دنوں میں سیوریج کی وجہ سے علاقہ مکینوں کی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی جس سے شہری احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ عوامی، سماجی شخصیات نے کمشنر گوجرانوالہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے صورتحال کا نوٹس لینے اور نکاسی آب سیوریج سکیم کے پلان پر بلاتاخیرعملدرآمد کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی لیڈر فاطمہ بھٹوکی 34ویںسالگرہ کاکیک فیڈرل ممبرکونسل اشفاق احمدکی رہا ئشگا ہ پرکاٹا گیا۔اس موقع پرخالد اللہ والے،اشفاق احمدکھوکھر،اسد شاہ،عبد اللہ وڑائچ،فرحان تبسم ،سیٹھ سہیل ودیگر بھی موجودتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) شیعہ علما کونسل پنجاب اور اسلامی تحریک کے صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے وزارت حج کی طرف سے اہل تشیع عازمین حج سے امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حج درخواست فارم سے فرقے کا خانہ ختم اورآبادی کے تناسب سے فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے عازمین حج کے لئے کوٹہ مقرر کیا جائے۔ وزارت حج کا کرپٹ ٹولا عازمین حج کو لوٹ رہا ہے۔عازمین حج سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری سکیم کے تحت درخواست دینے والے شیعہ عازمین حج میں سے صرف پانچ فیصد کی درخواستیں منظور کی گئیں اور 95فیصد مسترد کردی گئی ہیں، جوکہ قابل مذمت ہے ، جس کا آغاز موجودہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے دور میں شروع ہوا ہے۔ وہ وزارت کو اپنے مخصوص مسلک کی نرسری بنانا چاہتے ہیں۔ یہ پاکستان ہے جہاں تمام مکاتب فکر کے پیرو کار بستے ہیں۔ وزیر اعظم اس کا نوٹس لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ متعصب وزیر مذہبی امور سرداریوسف کو ہٹا کر کسی معتدل رکن پارلیمنٹ کو وزیر بنایا جائے۔ وہ وزارت چلا نے کے اہل نہیں۔علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ حجاج کے لئے مشکلات پیدا کی جارہی ہیں۔ میزبان ملک کی خواہش پر خطرناک کھیل شروع ہونے جارہا ہے، جس کی مذمت کرتے ہیں۔ اس سے امت مسلمہ تقسیم ہوگی ، اگر وہ چاہتے ہیں کہ حالات بہتر کئے جائیں تو انہیں امتیازی سلوک چھوڑنا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے صاحبزادہ شاہ اویس نورانی سے ان کے چچااور مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم کے چھوٹے بھائی علامہ حامد صدیقی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ پیر معصوم نقوی نے کہا کہ مرحوم علامہ حامد صدیقی نے اپنی پوری زندگی مدینہ منورہ میں روضہ رسول کی قربت میں گذارد ی۔یہ وہ اعزاز ہے ، جو کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ۔ جے یو پی نیازی کے سربراہ نے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ علامہ حامد صدیقی ان کے بزرگ تھے۔ شاہ اویس نورانی نے پیر معصوم نقوی کے اظہار تعزیت پر شکریہ ادا کیا اور جلد ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ دونوں رہنماوں نے اتحاد اہل سنت کو وقت کا تقاضا ، ملکی ترقی و خوشحالی اور سیکولر قوتوںکی اسلام دشمن کارروائیوں کے خلاف ضروری قراردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(جی پی آئی) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے وزیر اعظم نوا ز شریف کو کامیاب سرجری پر مبارکبا د دی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔ میاں نواز شریف کے نام اپنے پیغام میں پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ پوری قوم دعا گو ہے کہ وہ جلد واپس آئیں اور ملکی معاملات کو دوبارہ سے چلانا شروع کریں۔ انہوںنے افسوس کا اظہارکیا کہ ایک جماعت کی طرف سے میاں نو از شریف کی بیماری کو سیاسی ایشو بنایا گیا، جوکہ غیر اخلاقی اقدام ہے۔ دریں اثنا، پیر اعجاز ہاشمی نے جمعیت علما پاکستان کے سابق مرکزی صدر مولانا شاہ احمد نورانی کے چھوٹے بھائی علامہ حامد صدیقی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دین مبین کی خدمات کو سراہتے ہوئے صاحبزادہ اویس نورانی اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

Share this:
Tags:
government Gujranwala meeting organization wazirabad اجلاس اعلان تعلیم تنظیم حکومت گوجرانوالہ وزیرآباد
Nanha
Previous Post مایہ نازمزاحیہ فنکار”ننھا” کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
Next Post سوات میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسہ بدستور جاری
Targeted Killings

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close