
وزیرآباد: ماڈل کالونی روڈٹوٹ پھوٹ کا شکار، کوئی پرسان حال نہیں، عوام کا جینا دوبھر۔ سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوںکی بدولت ماڈل کالونی روڈبھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں۔
ٹریفک کو چلنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔بارشوں کے دوران ٹریفک بند ہو جاتی ہے۔عوامی سماجی حلقوں نے اصلاح و حوال کا مطالبہ کیا۔
