Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیرآباد کی خبریں 13/4/2015

April 13, 2015April 13, 2015 0 1 min read
Wazirabad
Wazirabad
Wazirabad

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پولیس تھانہ سٹی کے قائم مقام ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد منشاء کے ناروا سلوک کیخلاف موٹر سائیکل سواروں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ موٹر سائیکل سوار شہریوں نے بتایا کہ تھانہ سٹی میں تعینات سب انسپکٹر نے شہریوں کا جینا حرام کررکھا ہے مختلف مقامات پر خود ساختہ ناکوں پر شریف شہریوں کو ذلیل وخوار کرنے کے علاوہ بازار میں محنت مزدوری کی غرض سے بیٹھے چھابڑی فروشوں، ریڑھی بانوں کیساتھ بدتمیزی سے پیش آتا اور سرعام گالیاں بکتاہے غریب محنت کشوں کی سبزیوں، پھلوں والی ریڑھیاں الٹنے کے علاوہ تشدد سے بھی گریز نہیں کرتا۔ انسپکٹر نواز گجر کے عمرہ کی ادائیگی پر جانے کی وجہ سے گزشتہ چند روز سے تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کا چارج بھی متذکرہ سب انسپکٹر کے پاس ہی ہے

جس نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے شریف شہریوں کو مزید پریشان کرنے کی خاطر اہلکاروں کی مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جو جگہ جگہ شہریوں کی جیبوں کی تلاشی لیکر انہیں پریشان کرتے اور ہتک آمیز رویہ کا نشانہ بناتے ہیں۔ مسلم روڈ جناح کالونی کے رہائشی افراد نے بتایا کہ محمد منشاء گھمن سب انسپکٹر نے علاقہ کے شریف شہریوں کو ذلیل کرنا معمول بنا لیا ہے سکول کالجوں سے فارغ طلباء کی سپورٹس سرگرمیوں پر پابندی کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا محمد منشاء مختلف مقامات پر کھیلتے ہوئے لڑکوں کو روک کر تنگ کرتا اور انہیں تشدد کانشانہ بھی بناتا ہے جبکہ جواء کے جھوٹے مقدمات میں مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے۔ واضح رہے کہ پولیس تھانہ سٹی کیخلاف شہریوں کی شکایات میں اضافہ ہوچکا ہے قبل ازیں صحافیوں نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کیخلاف احتجاج کیا اور روڈ بلاک کرتے ہوئے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا جبکہ تھانہ سٹی میں برسوں سے تعینات اہلکاروں کی طرف سے چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی شکایات بھی عام ہیں۔ سب انسپکٹر منشاء کیخلاف شہریوں کی شکایات پر حکام بالا کی جانب سے کوئی کاروائی نہ ہونے پر شہریوں احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب ، آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اور شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث بننے والے سب انسپکٹر کو محکمہ سے فارغ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد(تحصیل رپورٹر)اہم قومی شاہراہ جی ٹی روڈ نواحی علاقہ کوٹ حضری کے قریب جوہڑ میں تبدیل ہوگئی۔ ٹریفک کی روانی میں خلل کے علاوہ قریبی آبادی کے مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ۔ انتظامیہ نے اہم مسئلہ سے چشم پوشی اختیار کرلی۔ ایک طرف پنجاب حکومت ملک بھر میں سڑکوں اور رستوں پر توجہ دیتے ہوئے اربوں روپوں کے منصوبے سامنے لارہی ہے تو دوسری جانب عرصہ دراز سے جی ٹی روڈ پر قریبی آبادی کی نکاسی کا گندا پانی کھڑا ہونے سے جی ٹی روڈ جوہڑ میں تبدیل ہو کر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے سڑک پر پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے تیز رفتار ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوتی ہے اڈہ کوٹ حضری پر جی ٹی روڈ کی ناگفتہ بہ حالت کی وجہ سے قریبی آبادی اور نواحی دیہات بڈھارجادہ کے مکینوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے اہم افسر اور سیاستدان اسی جی ٹی روڈ سے گزر کر آتے جاتے ہیں مگر کوئی بھی اس دیرینہ مسئلہ کی جانب توجہ دینے کو تیار نظر نہیں آتے سڑک پر گندا پانی ڈینگی وائرس کے تدارک کی نام نہاد کوششیں کرنے والوں کو بھی نظر نہیں آتا شہریوں نے بتایا کہ سڑک پر بننے والے گندے پانی کے جوہڑ میں مچھر اور دیگر حشرات پرورش پاکر انسانوں کیلئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ اہل علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود آکر صورتحال کا جائزہ لیں اور دیکھیں کہ ان کے قابل افسران اور ورکر لیڈرز کس طرح عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ انہوں نے سڑک پر بننے والے جوہڑ اور قریبی آبادی کی حالت بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) نواحی علاقہ ویروکی کے مکین مقامی سیاستدانوں کے عدم تعاون کی وجہ سے احتجاج پر مجبور ، وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی پنجاب سے برابری کی بنیادوں پر سہولتوں کی فراہمی کا مطالبہ۔ مولانا ظفر علی خان چوک اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ وزیرآباد سے چند فرلانگ کے فاصلہ پر واقعہ گائوں ویروکی کے مکینوں نے بتایا کہ گزشتہ30سال سے ہر دور حکومت میں بالخصوص انتخابات کے مواقع پر سیاسی شخصیات انہیں دیگر سہولتوں کی فراہمی کے وعدوں کے علاوہسوئی گیس کی سہولت فراہم کرنے کے وعدہ پر ووٹ لیتے ہیں جبکہ انتخابات میں کامیابی کے بعد کوئی اس علاقہ کی طرف دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتا ہزاروں کی آبادی پر مشتمل دیہات میں تعلیمی سہولتوں کی دستیابی کی صورتحال یہ ہے کہ قیام پاکستان سے آج تک صرف دو سرکاری سکول کام کررہے ہیں گرلز بوائز کے علیحدہ سکولز میں پرائمری کی سطح سے زیادہ تعلیم کی سہولت نہ ہے یہی وجہ ہے کہ علاقہ میں لڑکے لڑکیوں کی بڑی تعداد مزید تعلیم حاصل کرنے سے قاصر ہے۔

گائوں کیلئے چند سال قبل بنائی گئی پختہ سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ چکی ہے قریبی دیہات مردیکے جہاں حلقہ پی پی104 کے ایم پی اے کی رہائشگاہ بھی ہے میں برسوں سے سوئی گیس کی سہولت آچکی ہے جبکہ اس دوران اس گائوں کی پختہ سڑک پر تعمیر اور مرمت کے نام پر کئی مرتبہ بھاری رقم خرچ کی جاچکی ہے۔ ویروکی میں چند گز کے فاصلہ سے گزرنے والی سوئی گیس پائپ لائن سے ویروکی کو کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئی جبکہ تین چار کلو میٹر اور اس سے بھی زائد فاصلہ پر واقع دیہاتوں مردیکے، بھروکی، رکھ بھروکی اور دیگر مقامات پر برسوں سے سوئی گیس چالو ہوچکی ہے ۔ گائوں میں علاج معالجہ کی سرکاری سطح پر کوئی سہولت میسر نہ ہونے کی وجہ سے لوگ عطائیوں کے ہتھے چڑھنے پر مجبور ہیں۔ جی ٹی روڈ کے قریب واقع فیکٹریوں میرج ہالز مالکان ، پرائیویٹ ہسپتالوں اور ہائوسنگ کالونیوں کے مالکان کی جانب سے نکاسی آب کو زیر زمین کنووں میں ڈالنے کی وجہ سے ویروکی کا پانی پینے کے قابل نہیں رہا اہل علاقہ نے اپنے طور پر صاف پانی کا فلٹر پلانٹ تو لگوا لیا ہے مگر آبادی کی ضروریا ت کیلئے واحد فلٹرپلانٹ ناکافی ہے۔ اہل علاقہ نے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ویروکی کی عوام پر رحم کھاتے ہوئے دیگر دیہاتوں کے مقابلہ میں ہونے والے امتیازی سلوک سے بچا کر علاقہ میں تعلیم، صحت،گیس پانی اور دیگر سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Share this:
Tags:
inspector news places police wazirabad انسپکٹر پولیس خبریں مقامات وزیرآباد
DMC Korangi Karachi News
Previous Post فیملی پارکوں اور کھیل کے میدانوں کو صحت مند تفریحی مراکز بنایا جائیگا۔ عبدالراشد خان
Next Post لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح 15 اپریل کو ہوگا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close