وزیرآباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیرآباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاؤں بلوچ کا رہائشی شخص شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کر دیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
