پشاور(خصوصی رپورٹ)جماعت اسلامی کے مرکزی سراج الحق 18 جون بروز بدھ 3 بجے دن المرکز الاسلامی پشاور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے ،اور شمالی وزیرستان میں فوجہ آپریشن اور لاہور میں عوامی تحریک کے کارکنوں پر پولیس فائرنگ سے رونما ہونے والی صورتحال اور بعض اہم قومی امور کے حوالے سے اظہار خیال کرینگے۔
0300-9002648
Email: israrullah2000@gmail.com
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
