Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید

February 6, 2014February 6, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Holy Quran
Holy Quran

حکمت کی عظیم الشان کتاب میں درج کر دیا گیا ہے یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی اور مغفرت کے بدلے عذاب کون بَد بخت ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید ایسا ہو گا جو وطنِ عزیز میں اسلامی نظام کا نفاذ نہ چاہتا ہو۔ پاکستان تو قائم ہی لا الہ اللہ کی بنیاد پر ہوا تھا اور سیکولر دانشور جتنی جی چاہے قلمی مو شگافیاں کریں یا الیکٹرانک میڈیا کو اپنے خیالات کے پرچار کے لیے استعمال کریں لیکن صاحبانِ بصارت و بصیرت خوب جانتے ہیں کہ اس دھرتی کی بنیادیں اٹھانے والے معمار کے ذہن میں معمولی سی کجی بھی نہیں تھی۔ معمارِ پاکستان حضرتِ قائد نے اِس دھرتی کو اسلام کا قلعہ قرار دیا اور فروری 1948ء میں امریکی عوام کے نام پیغام میں پاکستان کو پریمیئر اسلامی ریاست کہا۔ سیکولر دانشور قائد کی جس 11 اگست 1947ء کی تقریر کا بار بار حوالہ دیتے ہیں اُس میں بھی اسلام کے وہی روشن اصول بیان کیے گئے ہیں جو میرے آقا ۖ نے اپنے آخری خطبے میں بیان کیے تھے۔56 کا آئین ہو، 62 کا یا 73 کا، سبھی کی بنیاد اسلام اور نام ‘اسلامی جمہوریہ پاکستان’ ہے۔ اِس لیے یہ تو طے ہے کہ آج نہیں تو کل بہرحال تمام قوانین کو اسلامی ڈھانچے میں ڈھالاہی جانا ہے، سوال مگر یہ ہے کہ کیا اِس دھرتی کا مقدر کون سی شریعت ہو گی؟۔ شیعہ کی، سُنّی کی، دیو بندی کی یا اہل حدیث کی؟۔ دین کو فرقوں اور گروہوں میں بانٹنے والے عوام نہیں، علمائے اکرام ہیں اور طالبان جو بندوق کے زور پر اپنی شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، وہ بھی اُنہی کے مدرسوں سے پڑھ کر نکلے ہیں۔

حیرت ہوتی ہے کہ وزیرِ داخلہ جناب چوہدری نثار احمد اور محترم عرفان صدیقی نے طالبان کی طرف سے کیے گئے بھونڈے مذاق کو بھی خوش آمدید کہا مفاہمت کے جنوں میں مبتلاء حاکمانِ وقت جس ”طالبانی ناسور ” پر مفاہمت کی مرہم رکھنے کی تگ و دَو میں ہیں، اُس کی ناکامی اظہر مِن الشمس ہے کیونکہ ناسور کے اندر بھرے موادِ بَدکو عملِ جراحی کی ضرورت ہوتی ہے۔وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ حاکمانِ وقت کو بعد از خرابیٔ بسیار ”جراحی” کی طرف لوٹنا ہو گا کیونکہ یہ طالبانی ٹولہ وہ ہے جس نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی اور مغفرت کے بدلے عذاب۔ کوئی ذی شعور کبھی نہیں چاہے گا کہ وطنِ عزیز میں آگ اور خون کا کھیل کھیلا جاتا رہے۔

ہر کسی کی اولین خواہش اور دعا یہی ہے کہ مذاکرات ہوں اور کامیاب ہوں لیکن تلخ حقیقت یہی ہے کہ طالبان کی غالب اکثریت نہ پہلے کبھی مذاکرات کی حامی تھی اور نہ اب ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک تو طالبان کا ترجمان شاہد اللہ شاہد ببانگِ دہل کہتا تھا کہ ”جنگ جاری رہے گی اور فوج پر حملے بھی ۔شاہد اللہ شاہد کے اِس بیان کے بعد طالبان نے ارضِ پاک کو بے گناہوں کے خون سے رنگین کرنے کی بھرپور کوشش کی اور اِس میں کسی حد تک کامیاب بھی رہے لیکن جب افواجِ پاکستان نے پلٹ کر بھر پور جواب دیا اور پاکستان کے کونے کونے سے طالبان کے خلاف صدائیں بلند ہونے لگیں، تب طالبانی حلقوں کی جانب سے مذاکرات کی رَٹ لگا ئی جانے لگی اور حاکمانِ وقت جواپنے آپ کو ذہنی طور پر ایکشن کے لیے تیار کر چکے تھے ایک دفعہ پھر امن اور شانتی کی فاختائیں اڑانے لگے ۔وزیرِ اعظم میاں نواز شریف صاحب کے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان سے پہلے ہر کوئی یہی سمجھتا تھا کہ وزیرِ اعظم طالبان کے خلاف ایکشن کے لیے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے لیکن اُنہوں نے چار افراد پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کرکے دھماکہ کر دیا۔

اب طالبان نے جس پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کیا ہے اُس کا طالبان سے براہِ راست تو کوئی تعلق نہیں لیکن وہ طالبان کے لیے نرم گوشہ رکھنے اور مذاکرات کے حامی ضرور خیال کیے جاتے ہیں۔ طرفہ تماشہ یہ ہے کہ طالبان کے مقرر کردہ کمیٹی پاکستان کے آئین کو تسلیم کرتی ہے اور آئینی حدود کے اندر ہی مذاکرات کی حامی ہے جبکہ طالبان پاکستانی آئین کو کسی بھی صورت میں ماننے کو تیار نہیں۔ طالبانی کمیٹی کے ارکان جمہوریت پر یقین ر کھتے ہیں اور اسی کے تحت الیکشن لڑتے اور اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں۔

Taliban
Taliban

جبکہ طالبان جمہوریت کو کفریہ نظام کہتے ہیں وہی طالبان جنہوں نے محترم عمران خاں کو اپنا مذاکراتی نمائندہ مقرر کیا ، کچھ عرصہ پہلے اُنہی کے ترجمان شاہد اللہ شاہ نے کہا تھا کہ اگر عمران خاں کو مذاکرات کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے وہ کفریہ نظام کو چھوڑ کر باہر آئیں۔ عمران خاں صاحب اور مولانا فضل الرحمٰن نے مذاکراتی کمیٹی کا حصّہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ مولانا سمیع الحق صاحب نے کہا کہ عمران خاں صاحب کو ضرور مذاکراتی عمل میں شریک ہونا چاہیے اور اگر اُنہوں نے ایسا نہ کیا تو اُن کی ساکھ بُری طرح مجروح ہو گی لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اگر خاں صاحب نے طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں شمولیت کی حامی بھر لی ہوتی تو یہ اُن کی سیاسی موت ہو تی اور قوم اُنہیں ہمیشہ طالبان خاں ہی کہا کرتی ۔طالبان کے استاد مولانا سمیع الحق کہتے ہیں کہ مذاکرات سے پہلے تمام طالبان قیدیوں کی رہائی ضروری ہے ۔مولانا صاحب کا ہر وقت طالبان سے رابطہ رہتا ہے اور وہ طالبان کے راز داں بھی ہیں اِس لیے وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ یہ مولانا صاحب کی تجویز نہیں بلکہ طالبان کا مطالبہ ہے ۔ کیا آئینِ پاکستان اُن دہشت گردوں کو رہا کرنے کی اجازت دے گا جن کے ہاتھ ہزاروں بے گناہ پاکستانیوں کے خون سے رنگے ہیں ؟۔

اگر آئین و قانون میں ایسی گنجائش پیدا کی جا سکتی ہے تو پھر اُن سبھی قیدیوں کو بھی رہا کرکے عام معافی کا اعلان کرنا ہو گا جن کے کیسز دہشت گردی کورٹ میں جاری ہیں یا جنہیں سزا دی جا چکی ہے۔ حاکمانِ وقت خود ہی سوچ لیں کہ کیا وہ تمام قاتلوں، ڈاکوؤں، دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کو رہا کرنے کی متحمل ہو سکتی ہے ؟۔میرے آقا ۖ کا فرمان تو یہی ہے کہ وہ قومیں برباد ہو جاتی ہیں جو زور آوروں کو چھوڑ دیتی اور کمزوروں کو سزا دیتی ہیں۔ اسلامی شریعت کے علم بردار کہلانے والے طالبان کو چاہیے کہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اِس فرمان پر عمل کرتے ہوئے صرف طالبان قیدیوں کو نہیں بلکہ تمام قاتلوں کی رہائی کا مطالبہ کریں۔

لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز نے حکومتِ وقت سے اسلامی شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے ۔ مولانا صاحب کا فرمان بجا اور تحقیق کہ یہ ہر مسلمان کی آرزو ہے لیکن یہ مولانا بھی جانتے ہیں کہ یہ کام اتنا آسان نہیں کیونکہ ہمارے علماء اکرام مسالک کے مباحث میں اتنا الجھ چکے ہیں کہ ایک عامی مسلمان کو یہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ دین کی اصل روح کیا ہے ۔ہم سمجھتے ہیں کہ حکومتِ وقت بھی اِس معاملے میں خاموشی کی بُکل مارے ہوئے ہے کیونکہ شیعہ، سُنّی، دیو بندی، بریلوی اور اہلِ حدیث فرقوں میں دینِ مبیں کے پچانوے فیصد احکامات پر اتفاق کے باوجود صرف پانچ فیصد فقہی مسائل ایسے ہیں جنہوں نے اتحادِ اُمت کو پارہ پارہ کر دیا ہے یہ کام صرف آئین کے تحت تشکیل دی گئی اسلامی نظریاتی کونسل ہی کر سکتی ہے جو عرصۂ دراز سے فعال نہیں۔

مذاکراتی کمیٹی کے علاوہ طالبان نے مذاکرات کی نگرانی کے لیے دَس رکنی طالبان کمیٹی بھی قائم کر دی ہے اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ طالبان کی تین رکنی کمیٹی، حکومت کی چار رُکنی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی اور پھر یہ کمیٹی طالبان کے امیر، مُلّافضل اللہ کی قیادت میں تحریکِ طالبان کی سیاسی اور مرکزی شوریٰ کے ارکان سے ملاقاتیں کرے گی۔ طالبان کے اِس انتظام و انصرام کا تو تبھی فائدہ ہو گا جب مذاکرات کے ایجنڈے پر اتفاق ہو گا۔ خُدا کرے کہ کوئی متفقہ ایجنڈا سامنے آ جائے لیکن فی الحال تو ایسا ہوتا نظر نہیں آتا۔

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
http://www.facebook.com/riffat.ch.3

Share this:
Tags:
faithfulness hope intellectual pakistan We اُمید پاکستان دانشور عظیم الشان ہم وفا
Launch
Previous Post کراچی: فشریز میں کھڑی دس کروڑ مالیت کی لانچ آتشزدگی سے مکمل تباہ
Next Post اسٹیٹ بنک نے زرعی فنانسنگ کیلئے فی ایکڑ حد بڑھا دی
State Bank

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close