Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کمزور اعصاب کے جلد باز قائد انقلاب

June 23, 2014June 23, 2014 0 1 min read
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

ڈاکٹر طاہر القادری کی علمیت سے انکار کسی طور ممکن نہیں ہے جبکہ ان کی سحر انگیز شخصیت اور انداز خطابت نے دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو انکا دیوانہ و مرید بنا رکھا ہے اور ادارہ منہاج القرآن کے بانی و سرپرست کی حیثیت سے لاہور میں قائم ہونے والے اس ادارے کو مختصر سے وقت میں دنیا کے 50 سے زائد ممالک میں کام کرنے والے فلاحی و تعلیمی ادارے میں تبدیل کرکے انہوں نے مستقل مزاجی ‘ شبانہ روز محنت اور بہترین منتظم و منصوبہ ساز ہونے کا ثبوت دیا ہے اور ان حالات میں جب بنیاد پرستوں کی جانب سے اسلام کے تشخص کو مسخ کر دیئے جانے کے بعد دنیا اسلام کے نام سے خوفزدہ ہے۔

مسلمانوں سے نفرت کی جارہی ہے طاہرالقادری کے ادارے منہاج القرآن کی دنیا بھر میں موجود برانچوں پر ان ممالک کی حکومتوں و عوام کا اعتماد اور ان اداروں کو ملنے والے فنڈز طاہرالقادری کی روشن خیالی اور مطابقت وقت پابندیوں کا مظہر ہے جبکہ لاہور سے شروع ہوکر پاکستان کے تمام شہروں سمیت دنیا بھر میں برانچ اور کیمپس قائم کرنے والے ڈاکٹر طاہرالقادری کے ادارے منہاج القرآن میں دی جانے والی تعلیم و تربیت کے معیار کا اندازہ اس ادارے سے فارغ التحصیل اور درس و تدریس میں مصروف طلباء و طالبات کے اخلاق و کردار اور انداز و بیان سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ منہاج القرآن نے پاکستان میں بحیثیت ادارہ شرح تعلیم کو بلند کرنے اور جدید تعلیم کے ساتھ بہترین مذہبی و دنیاوی تربیت کی فراہمی میں دیگر تمام اداروں پر سبقت حاصل کر کے پاکستان کے تعلیمی نظام کیلئے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔

جبکہ آصف علی زرداری کے دور حکومت میں طاہرالقادری کے اسلام آباد ڈی چوک کی جانب مارچ اور دھرنے میں موجود افراد کی تعداد ‘ ان کا اعتقاد و اعتماد اور نظم و ضبط ثابت کر چکا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری تحریک منہاج القرآن جیسے ایک ایسی منظم جماعت کے سربراہ ہیں جس سے وابستہ لاکھوں مریدین ان کے ایک اشارے پر اپنا سر کٹانے کیلئے بھی تیار ہیں مگر اس کے باجود انہوں نے ڈی چوک دھرنے اور پیپلز پارٹی حکومت کیخلاف کئے گئے لانگ مارچ کو ہر قسم کی شر انگیزی و شر پسندی سے محفوظ رکھا۔

مصلحت پسندانہ رویہ اپناتے ہوئے حکومت سے مذاکرات کے بعد پسپائی اختیار کی مگر اس پسپائی کے باجود وہ حکمرانوں کو اپنی عوامی طاقت کے حوالے سے باور کرانے میں اس قدر کامیاب ہوگئے اب جب انہوں نے وزیراعظم میاں نوازشریف کی سربراہی میں قائم مسلم لیگ کی حکومت کیخلاف احتجاج اور انقلاب کی صدا لگائی تو حکومت کے پاؤں تلے سے زمین سرک گئی اور حکومتی مصاحبین نے طاہرالقادری کی گرفتاری ‘ نظر بندی اور حفاظتی تحویل میں لئے جانے تک کے مشورے دے ڈالے جبکہ شاہ کے کچھ وفاداروں نے طاہرا لقادری کو خوفزدہ کر کے انہیں پاکستان آمد سے روکنے کیلئے لاہور ‘ ماڈل ٹاؤن میں ادارہ منہاج القرآن کے سامنے موجود حفاظتی بیریئرز ہٹانے کے نام پر ایک ایسا خونیں ڈرامہ بھی کھیلا جس میں 2 خواتین سمیت اب تک 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

جبکہ 80افراد زخموں کی تکلیف سے کرا رہے ہیں اور ادارہ منہاج القرآن کی جانب سے کئی کارکنان کی گمشدگی کے الزامات بھی لگائے جارہے ہیں جس کے بعد حکومت کیخلاف ایک شدید عوامی ردعمل سامنے آیا اورلاہور واقعہ کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت کے ساتھ وزیراعلیٰ شہباز شریف کے سرمنڈھ گئی اور انہیں اپنی گردن بچانے کیلئے وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور اپنے پرسنپل سیکریٹری کو اپنے عہدوں سے برطرف کرناپڑا مگر ابھی تک وزیر اعلیٰ کے استعفے کے مطالبات کی گونج ختم نہیں ہوئی ہے ان حالات میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی پاکستان آمد اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے مارچ کی صورت لاہور میں واقع اپنے گھرروانگی کے منصوبے نے حکومت کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رکاوٹوں ‘ سخت اسنیپ چیکنگ اور ہزاروں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے باعث غیراعلانیہ کرفیو و ایمرجنسی جیسا ماحول پیدا کرنے پر مجبور کر دیا اور جب اس سے بھی حکمرانوں کی تسلی و تشفی نہیں ہوئی۔

Tahir-ul-Qadri
Tahir-ul-Qadri

طاہرالقادری کے انقلاب کے خوف نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑا تو انہوں نے طالبان سے طاہر القادری کی جان کو خطرات و خدشات کو بنیاد بناکر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنے والی امارات ایئرلائن کی پرواز کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی اوراس کا رخ لاہور ایئرپورٹ کی جانب موڑ کر طیارے سوار ڈاکٹر طاہرالقادری اور ان کے رفقاء کے علاوہ دیگر عام مسافروں کے انسانی حقوق کی پامالی کے ساتھ ان کیلئے شدید ذہنی اذیت ‘ تکلیف اور پریشانی کے اسباب بھی پیدا کردیئے اور لاہور ایئرپورٹ پر طیارے کی لینڈنگ کے بعد ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے طیارے سے باہر نہ آنے کی ضد نے طیارے میں سوار دیگر مسافروں کواس وقت تک شدید کرب و اذیت میں مبتلا رکھا جب تک یہ معاملہ خود ڈاکٹر طاہرالقادری کی اپنی دانشمندی اور اعصاب کی کمزوری کے باعث اپنے منطقی انجام کو نہیں پہنچا۔

طیارے سے باہر نکلنے سے انکار کرنے والے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ وہ طیارے میں اسلام آباد ایئرپورٹ کیلئے سوار ہوئے تھے لہٰذا تمام مسافروں کے ساتھ انہیں بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچایا جائے جس کی وجہ سے امارات ایئرلائن کے طیارے کے چار گھنٹے لاہور ایئرپورٹ پر موجودگی کے باعث اس کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا بلکہ کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد اس واقعہ کے وجہ سے پاکستان کی عالمی سطح پر جو بدنامی ہوئی ہے اس سے لگتا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی طرح پاکستان میں انٹرنیشنل فلائٹس بھی بند ہوجائیں گی جبکہ اس دوران حکومت کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف ‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ‘ وزیرداخلہ چوہدری نثار سمیت حکمران طبقے میں سے کسی کی جانب سے اس المیہ پر دینے کی ضرورت محسوس نہ کرکے پوری قوم کو 6گھنٹوں کے ہیجان میں مبتلا رکھا گیا جس کے باعث افواہ ساز فیکٹری کا کام زوروں پر رہا اور اس نے اسٹاک مارکیٹ کو مندی کا شکار کرنے کے ساتھ کاروباروتجارت کے حجم کو بھی متاثر کیا جبکہ وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے طاہرالقادری پر طیارہ ہائی جیکنگ اور مسافروں کو یرغمال بنائے جانے کے الزامات حکومتی غیر سنجیدگی کا اظہار کرتے رہے۔

جبکہ طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ حکومت نے لاہور میں دہشتگردوں کو یونیفارم پہناکر اسلحہ کیساتھ میرے قتل کا سامان کیا ہے اسلئے میں فوج کی حفاظت کے بغیر طیارے سے باہر نہیں آؤں گا مگر حکومت نے اس سلسلے میں بھی کسی راست اقدام سے گریز کیا جس کے بعد طاہرالقادری تیسرا آپشن یعنی ذاتی سیکورٹی کے حصار اور گورنر پنجاب کی موجودگی میں طیارے سے نکلنے کی شرط کی تکمیل پر ایئرپورٹ سے گھر روانہ ہوگئے ‘ یوں حکومت نے اس محاذ پر فتح تو حاصل کرلی مگر ثابت کردیا کہ قومی امور اور عوامی مفادات سے زیادہ اسے اپنی انا پرستی ‘ مطلق العنانی اورریاستی قوت کی فکر ہے جو یقینا میاں برادرا ن اور ان کی جماعت مسلم لیگ کے ساتھ جمہوریت اور حکومت کے مستقبل کیلئے بھی خطرناک ہے دوسری جانب اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری اپنی سحر انگیز شخصیت اورادارہ منہاج القرآن کی افرادی قوت کے باعث حقیقی معنوں میں ایسا سیاسی مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکے ہیں جو متحدہ کے قائد الطاف حسین کے سوا کسی اور کو حاصل نہیں ہے کہ وہ جب چاہیں اپنے چاہنے والوں کو مارچ اور احتجاج کیلئے گھروں سے باہر نکال کر ایک منظم تحریک کے ذریعے حکومت کی راتوں کی نیندیں اور دن کا سکون چھین سکتے ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے جس کا اظہار پیپلز پارٹی دور حکومت میں لانگ مارچ و ڈی چوک دھرنے کے موقع پر بھی ہوچکا ہے اور اب طیارے سے باہر نہ نکلنے یا فوج کی نگرانی میں باہر آنے کے مطالبے سے دستبرداری سے بھی ثابت ہوا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری عمر کے اس حصے میں پہنچ چکے ہیں جہاں متانت ‘ ذہانت ‘ فطانت ‘ تدبر ‘ بصیرت اور معاملہ فہمی انسان کی لونڈی ہوتی ہے مگر اعصاب کی کمزوری اس کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالتی ہے اور انشمندی و معاملہ فہمی یا حب اولوطنی و عوام دوستی کے نام پر بے اعتباری و جلد بازی کا اظہار انسان کی کسی بھی گیم کو کامیابی کی منزل تک نہیں پہنچنے دیتا اور اگر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب علم و حکمت اور تدبر و فراست کے ساتھ مضبوط اعصاب کے مالک ہوتے تو یقینا ڈی چوک میں مردو خواتین اور بچوں پر مشتمل منظم و پر امن دھرنے کے ذریعے ان کے کارکنان نے جس سیاسی بالیدگی کا ثبوت دیا تھا اسے ڈاکٹر صاحب کے مضبوط اعصاب کی حمایت حاصل ہوجاتی اور آخری لمحات پر کامیابی کی منزل سے چند قدم کے فاصلے سے ڈاکٹر طاہرالقادری کی واپسی نہ ہوتی تو شاید آج پاکستان کی تاریخ کچھ اور ہوتی مگر اس موقع پر بھی اعصاب نے ڈاکٹر صاحب کا ساتھ نہیں دیا۔

انہوں نے اپنی یقینی کامیابی کو جلدبازی کی بھینٹ چڑھادیا جبکہ اس بار بھی اگر ڈاکٹر صاحب چند گھنٹے اور اپنے اعصاب کو چٹخنے سے بچالیتے تو غیر سنجیدگی کا اظہار کرنے والے خوفزدہ حکمرانوں کیخلاف ڈاکٹر طاہرالقادری کی عوامی حمایت میں اتنا اضافہ ضرور ہوجاتا کہ فوج اس جانب توجہ دینے اور مفاد پاکستان میں ڈاکٹر صاحب کے مطالبے کے مطابق کور کمانڈر کو ڈاکٹر صاحب سے رابطے کی ہدایت پر مجبور ہوجاتی جس کے بعد وہ بڑی عزت کے ساتھ فوجی کانوائے کی حفاظت میں فتح کا تاج سرپر سجائے اپنے گھر روانہ ہوتے اور ان کے کارکنان و مریدین کے حوصلے اس انقلابی تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے مستحکم ہوجاتے مگر ڈاکٹر صاحب میاں نواز شریف جیسے زیرک سیاستدان اور ان کے تجربہ کار مصاحبین کی چال میں آ گئے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

طیارہ ہائی جیکنگ کیس کے الزامات ان کے اعصاب پر اس قدر سوار ہوگئے کہ انہوں نے تیسرے آپشن یعنی ذاتی سیکورٹی اور گورنر پنجاب کی ہمراہی میں طیارے سے باہر آنے اور گھر جانے میں ہی عافیت جان کر اپنے کارکنان کے انقلابی حوصلے کو اتنا تھکا دیا ہے کہ اب کم از کم دو سال تک یہ حوصلہ بیدار نہیں ہوسکے گا اور موجودہ حکومت کو ڈاکٹر صاحب کے انقلاب اور احتجاج دونوں ہی سے دوسال تک تحفظ کا اعتماد مل گیا ہے جو یقینا حکمرانوں کیلئے تو بہتر ہے مگر کیا عوام کیلئے بہتر ثابت ہوگا اس کا اظہار تو حکمرانوں کی عوامی پالیسیوں ‘ گورننس اور ملکی تعمیر و ترقی کی ترجیحات سے ہی ملے گا دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی قوم کا انقلاب سے محفوظ مستقبل زیادہ انقلابی ہوگا یا مستقبل کیلئے انقلاب ناگزیر ہو گا؟

تحریر : عمران چنگیزی
0333-3015926
imrankhanchangezi@gmail.com

Share this:
Tags:
impatient leader révolution tahir ul qadri انقلاب طاہر القادری قائد
Khawaja Mohammad Asif
Previous Post طاہر القادری مظاہرے کر کے لوگوں کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں، وزیر دفاع
Next Post سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار
Rana Sanaullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close