Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوچہ فنا

January 20, 2022 0 1 min read
Wealth
Wealth
Wealth

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں حیرت سے اپنے سامنے بیٹھے ارب پتی جو ڑے کو دیکھ رہا تھا میاں بیوی نے سوال ہی ایسا کیا تھا میں پچھلے دو عشروں میں ہزاروں لوگوں سے مل چکا ہوں لیکن ایسا سوال آج تک کسی نے بھی نہیں کیا تھا جو اِس دولت مند جو ڑے نے کیا تھا اِس میں کو ئی شک نہیں کہ میرے ملنے والوں میں اکثریت خو فزدہ لوگوں کی ہو تی ہے مادیت پرستی میں غرق حضرت انسان نے مختلف قسم کے خوف پال رکھے ہیں خدا سے دوری نے انسان کو مختلف دنیا وی جھوٹے خداں کے سامنے ما تھے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے توکل اور یقین انسان کو جھوٹے خو فوں اور جھوٹے خداں سے آزاد کر دیتا ہے لیکن چونکہ ما دیت پرستی انسان کی ہڈیوں تک سرائیت کر چکی ہے۔

اِس لیے انسان توکل اوریقین کی نعمت سے محروم ہو چکا ہے لیکن یہ جو ڑا مختلف قسم کے خوف میں مبتلا تھا اِن کے پاس خدا کی ہر نعمت موجود تھی روپے پیسے کی اتنی زیادہ ریل پیل کہ دولت کے بل بو تے پریہ دنیا کی مہنگی سے مہنگی چیز آسانی سے خریدنے کی پوزیشن میں تھے ارب پتی ہو نے پر خدا کا شکر کر نے کی بجا ئے عجیب خو ف میں مبتلا ہو گئے تھے میرے پاس جب یہ آئے تو میں اِن کو بھی معمول کا کیس سمجھا لیکن جب انہوں نے یہ سوا ل کیاکہ ہما رے پاس بے پنا ہ دولت ہے اتنی زیا دہ دولت کے ہما ری سات نسلیں بیٹھ کر بھی کھا ئیں تو ختم نہیں ہو گی بے پنا ہ دولت کی وجہ سے ہما رے پاس دنیا کی ہر نعمت مو جود ہے ہم دنیا کے ہر ملک میں آسانی سے جا کر شاپنگ کر سکتے ہیں عام انسان جس پر تعیش زندگی کا صرف خواب دیکھ سکتا ہے وہ سب کچھ اِن کے قدموں میں ڈھیر ہو چکا تھا سوا ل انہوں نے یہ کیاکہ پروفیسر صاحب ہمیں کوئی پرابلم نہیں ہے ہما ری زندگی میں کوئی کمی نہیں ہے ہمیں اب خدا سے کچھ بھی نہیں چاہیے ہمیں ایسی دعا بتا ئیں کہ ہم اب اِس بے پنا ہ دولت سے لطف اندوز ہو سکیں۔

ہم اِس دولت کو اب خرچ کر سکیں ہمیں نظر نہ لگ جا ئے ہم بیما ر نہ ہو جا ئیں ہم کسی مشکل یا حادثے کا شکا ر نہ ہو جا ئیں ہم اب زیا دہ دیر تک زندہ رہنا چاہتے ہیں ہم بڑے سے بڑے مہنگے سے مہنگے ڈاکٹر سے علا ج کروا سکتے ہیں ہم اب مر نا نہیں چاہتے ہم اگر جلدی مر گئے تو لو گ ہما ری دولت کھا جا ئیں گے میں حیران پریشان بے بس ارب پتی جو ڑے کو دیکھ رہا تھا جو ارب پتی ہو نے کے با وجود خو د عدم تحفظ کا شکا ر ہو چکے تھے مجھے ان پر ترس آرہا تھا آخر میں نے انہیں کہا زیا دہ سے زیا دہ غریب لوگوں پر خرچ کریں تا کہ اللہ تعالی کو آپ پر ترس آئے پھر چند دعائیں بتا کر انہیں رخصت کر دیا لیکن میں حیرت سے سوچ رہا تھا کہ انسان اِس گلشن حیات میں اپنی زندگی کو خوبصورت با معنی اور پر تعیش بنا نے کے لیے بچپن سے بڑھا پے تک شب و روز مصروف رہتا ہے پہلی عمر میں جو سیکھتا ہے وہ دولت اکٹھی کر نے پر لگاتا ہے۔

دولت جمع کر نے کی بھا گ دوڑ میں وہ بلکل یہ بھولا ہو تا ہے کہ وہ روزانہ اپنے دوستوں رشتہ داروں کے جنا زے پڑھتا ہے اپنے ہا تھوں ان کو قبروں میں اتارتا ہے انسان کے سامنے اس کے احباب آخری ہچکی لے کر جان خدا کے سپرد کر دیتے ہیں دن رات موت جنا زے قبریں دیکھنے کے با وجود اس کے دل و دما غ میں حرکت نہیں ہوتی کہ کل مجھے بھی مٹی کے نیچے دبا دیا جا ئے گا سوم چہلم کرانے کے بعد رفتہ رفتہ سب بھول جا ئیں گے انسان ساری عمر موت سے نظریں چراتا رہتا ہے لیکن آخر وہ گھڑی بھی آجا تی ہے جب اِس کا بھی کو چہ فنا کی طرف سفر ہو گا ۔ سب ٹھاٹھ پڑا رہ جا ئے گا جب لاد چلے گا بنجا راعام لوگوں کی طرح بڑے لوگوں کو بھی مو ت کے غار میں اترنا ہی پڑتا ہے زندہ انسان دوران زندگی کتنے منصوبے بناتا ہے کچھ تکمیل کو پہنچتے ہیں کچھ آرزوئیں تشنہ اور حسرتیں نا تمام رہ جاتی ہیں۔

جب کو ئی شخص مرض الموت میں مبتلا ہو تا ہے دنیا سے رخصت ہو نے کا وقت قریب آتا ہے تو اس کے دل و دما غ میں کشمکش بر پا ہوتی ہے یہ مر نے والے کوہی پتہ ہو تی ہے جو اِس میں مبتلا ہو تا ہے بلا شبہ رضا ئے الہی کے رنگ میں رنگے لوگوں کی آخری کیفیت بھی شان دارہو تی ہیں وہ مر تے نہیں بلکہ نئی زندگی پا رہے ہو تے ہیں اِس لیے اِن کے لیے لفظ مرنا نہیں بلکہ انتقال یا وصال استعمال ہو تا ہے یعنی یہ عظیم لو گ اِس دنیا فانی سے دوسری دنیا میں منتقل ہو رہے ہو تے ہیں اپنے خالق کے ساتھ وصال کی منزل سے ہمکنار ہو رہے ہو تے ہیں مر نے والا کیسا سوچتا ہے یہ تو کسی کو نہیں پتہ تا ہم کچھ کلمات جملے اورنصیحتیں خوا ہشیں ویران ہو تی آنکھوں اور خاموش ہو نٹوں سے چھلک پر تی ہیں جن کی ایک جھلک آپ کی نظر ہے ۔ حضرت علی نے آخری وقت اپنے صاحبزادوں حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین کو بلا کر فرمایا میں تم دونوں کو تقوی کی ایسی وصیت کر تا ہوں یتیم پر رحم کھانا بے کس کی مدد کر نا آخرت کے لیے عمل کرنا ظالم کے دشمن بننا اور مظلوم کی حما یت کرنا۔

حضرت عمر فاروق کے آخری فقرے یہ تھے میں اپنے جانشین کو وصیت کر تا ہوں کہ وہ غیر مسلم رعایا کے لیے اللہ اور اسکے رسول ۖ کی ذمہ داری کو یا درکھے ان سے جو وعدے کئے گئے ہیں ہمیشہ پو رے کئے جا ئیں دشمنوں سے ان کی حفاظت کی جائے ان پر کبھی سختی نہ کی جا ئے ۔ شاہ بغداد حضرت عبدالقادر جیلا نی نے نو ے برس کی عمر میں آخری لمحات میں فرمایا آخری وقت کمزوری کے سبب آوازنہیں سنا ئی دے رہی تھی آپ کے بیٹے نے دیکھا کہ زیر لب کچھ بو لنے کی کو شش کر رہے ہیں کان لگا کر سنا تو توحید تو حید فرما رہے تھے اورنگ زیب عالمگیر نے آخری لمحات میں اپنے بیٹے کو وصیت کی ۔ اپنی مخلوق کا حقیقی حا فظ اور نا صر اللہ تعالی ہے لیکن نظر بظاہر اے میرے فرزندتو خلق خدا کی خو نریزی کا سبب مت بننا ۔ مہا تما بدھ نے آخری وقت اپنے چاہنے والوں کو یہ نصیحت کی۔ یہ با ت کبھی نہ بھو لنا کہ زوال تما م چیزوں میں مو روثی ہے۔

سکندر اعظم کی جب آخری گھڑیاں آئیں تو وزیروں نے پو چھا آپ یہ سب کچھ کس کے لیے چھو ڑے جا رہے ہیں تو زندگی بھر تلوا ر کی زبان استعمال کر نے والے فاتح نے جواب دیا تم میں سے سب سے زیا دہ طاقت رکھنے والے کے لیے ۔جولئیس سنیرر نے بڑی شان و شوکت سے حکمرانی کی اورمسند اقتدار کے نشے میں دوستوں دشمنوں کی تمیز بھی نہ رہی آخری دن وہ اسمبلی حا ل میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر نے والا تھا کہ ٹیلٹس نامی شخص آیا اور اپنے بھا ئی کی جلا وطنی کی درخواست پیش کی کہ یہ حکم واپس لیا جا ئے سنیر ر نے متکبرانہ انداز سے کہا یہ مو قع ایسی درخواستوں کا نہیں سائل بار بار اصرار کر نے لگا تو بعض قانونی ماہرین نے بھی اس کی ہاں میں ہاں ملا ئی کچھ نے مخا لفت میں آواز بلند کی شور مچ گیا سب اٹھ کھڑے ہو ئے سیزر پر حملہ کر دیا گیا ایک شخص کیشش نے چہرے پر خنجر پیوست کر دیا سنیرر نے پیچھے دیکھاتو بروٹس خنجر گھو نپ رہا تھا تو فوری طور پر سیزر کے منہ سے نکلا اوہ بروٹس تم بھی یہ آخری فقرہ تھا انگریزی ادب میں you too Brutus جب بھی بو لا جا تا ہے تو سنرر کے ساتھ ہو نے والا حادثہ نظروں میں گھو م جا تا ہے یہ ایک تاریخی جملہ اپنا خا ص پس منظر رکھتا ہے غداری میں عالمگیر شہرت پیدا کر نے والے اسی بروٹس نے اپنے ہی ہا تھوں اپنی ہی زندگی یہ کہہ کر لے لی ۔اے نامراد بہا دری تیری حقیقت ناموری اور شہرت کے سوا کچھ بھی نہیں پھر بھی تجھے ایک حقیقی چیز سمجھ کر تیری پر ستش کر تا رہا لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ تو صرف تقدیرکی ایک لو نڈی تھی ۔ مشہور انگریزی شاعر اورسیا ستدان فلپ سڈنی نے آخری لمحات میں کیا خو ب جملہ کیا ۔ حقیقی خو شی حاصل کر نے کے لیے روئے زمین کی ساری دولت سلطنت بھی دینا پڑے تو یہ سودا مہنگا نہیں اِس کو چہ فنا میں ایک سے بڑھ کر ایک انسان فنا ہوتا چلا گیا اور پھر نسل ِ انسانی کے سب سے بڑے انسان سردار الانبیا سرور دو جہاں محبوب خدا ۖ نے آخری لمحات میں آسمان کی طرف انگشتِ شہا دت کا رخ کیا اور فرمایا ۔ میں اپنے رفیق اعلی کی طرف جا رہا ہوں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
desire life man people wealth World آرزو انسان دنیا دولت زندگی لوگوں
Tombs
Previous Post سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟
Next Post خواتین کے حقوق گولی یا گالی
Women Rights

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close