
لاہور (جیوڈیسک) اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کرنے کے لئے ڈی سی او آفس اسلحہ برانچ کے کمپیوٹر آپریٹر امان اللہ کو 5 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کرنے کے لئے ڈی سی او آفس اسلحہ برانچ کے کمپیو ٹر آپریٹر امان اللہ کو 5 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
