Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلحہ کی نمائش

August 27, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Army Police
Army Police

فوج اور پولیس کے جوانوں کے ہاتھوں سے لے کر فلموں، ڈراموں، ویڈیو گیمز، اور نیوز چینل پر چلنے والی اکثر خبروں میں اسلحے کی نمائش نے معاشرے میں اسلحہ کو فیشن بنا دیا ہے۔ ملک کی اہم شخصیات جن میں صدر، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور دیگر اُمرا کے گرد اسلحہ سے لیس محافظ بھی اسلحے کی نمائش میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آج کا موضوع تو بچوں کے کھلونا ہتھیار ہیں لیکن آج دنیا میں اصلی ہتھیار بھی سرعام کھلونوں کی طرح ہی بازاروں میں دستیاب ہیں۔

ریاستی قانون اور اداروں کی موجودگی میں بغیر لائسنس یعنی ناجائز اسلحہ کی تعداد ایک محتاط اندازے کے مطابق لائسنس یافتہ ہتھیاروں سے کہیں زیادہ ہے۔ خیر میرا آج کا موضوع بچوں کے کھلونا ہتھیارہیں اس لئے اپنے موضوع کی طرف آتا ہوں۔ گزشتہ چند برسوں سے بچوں میں کھلونا ہتھیار سے کھیلنے کا شوق بے حد تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ شہروں میں بسنے والے والدین کے لئے اس لئے حالات زیادہ مشکل ہیں کہ شہروں میں ہر گلی، محلے کی دکان پر ایسے کھلونا ہتھیار دستیاب ہیں۔

جن کو دیکھ کر بچے انہیں خریدنے کی اتنی زیادہ ضد کرتے ہیں کہ والدین مجبور ہوجاتے ہیں۔ کچھ لوگ تو بے فکری میں اپنے بچوں کو ایسے کھلونے خرید دیتے ہیں، کچھ سمجھدار قسم کے لوگ ایسی چیزوں سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بچنا بہت ہی مشکل ہے اگر والدین بچوں کے ضد کرنے کے باوجود اُن کو ہتھیار کھلونے خرید کرنہیں دیتے تو بچوں کی ضد دیکھ کر دادا، دادی، نانا، نانی، چچا، یا پھر تایا ابویہ کہہ کر بچوں کو خرید دیتے ہیں کہ اتنی سی چیز کے لئے ہمارے بچے کیوں ترسیں۔

گائوں اور دیہی علاقوں میں رہنے والے بھی اس اسلحہ کلچر سے محفوظ نہیں ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ دیہاتی علاقوں میںیہ کھلونے زیادہ ترعیدیا کسی بزرگ کے عرس کے موقع پردستیاب ہوتے ہیں، اس لئے عام دنوں میں دیہاتی والدین کی جیب بھی بچ جاتی ہے اور بچے بھی اسلحہ کلچر سے کچھ دور رہ جاتے ہیں۔ایک سروے رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو دہایئوں سے عید، شب برات اور دیگر تہواروں پر بچوں میں جوتوں، کپڑوں، شوخ رنگ چشموں اور گھڑیوں کے ساتھ ساتھ کھلونا ہتھیاروں کی خریداری کا رجحان تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔

Kalashnikovs
Kalashnikovs

جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں ہمارے گھر، گلی محلے میں اکثر بچے اصل جیسی نظر آنے والی کھلونا پستولوں، کلاشنکوفوں، بندوقوں ٹینکوں سے لیس کھیل کھیل میں ایک دوسرے پر فائرنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ اُس وقت بچوں کی چال ڈھال اور چہروں کے تاثر دیکھ کر صاف اندازہ ہوتا ہے کہ بچے اپنے آپ کو فوجی، پولیس مین یا پھر دہشتگرد کے کردار میں ڈھال کر اپنے کھیل میں مصروف ہیں۔ ماضی میں ہمارے بچوں کے ہاتھوں میں ہمارے تہذیب و تمدن کے لحاظ سے امن کی علامت رکھنے والے روایائتی کھلونے ہواکرتے تھے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میںپانچ سالوں میں کھلونا ہتھیاروں کی فرخت میں 70 سے 80 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سال عید الفطر کے موقع پر چین سے تقریبا 7 کروڑ سے زائد مالیت کے کھلونا ہتھیار درآمد کئے گئے۔ کراچی میں کھلونا ہتھیاروں کے دس بڑے تاجر بازار کی ڈیمانڈ کے مطابق خصوصی آرڈرپر یہ ہتھیار جن میں ٹی ٹی پستول، کلاشنکوف، ریوالور، ایل ایم جی، لیزر گنیں، رپیٹر اور دیگر ہتھیار شامل ہیںچین سے درآمد کر کے بازار میں سپلائی کرتے ہیں۔

مستقبل کے معماروںکے ہاتھوں میں قلم ،کتاب اور رویائتی کھلونوں کی بجائے خطرناک ہتھیار کھلونے دے کر ہم معاشرے میں جن رجحانات کو جنم دے رہے ہیں وہ کسی بھی امن پسند معاشرے اور ریاست کے لئے کسی بھی لحاظ سے مناسب نہیں۔ کھلونا ہتھیار نہ صرف نفسیاتی طور پر بچوں پر بُرے اثرات مرتب کرتے ہیں بلکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ کھلونا ہتھیاروں کی بچوں میں مقبولیت معاشرے میںعدم برداشت اور شدت پسندانہ رویوں کو جنم دیتی ہے۔ کھلونا ہتھیاروں میں گولی کی جگہ استعمال ہونے والے چھرلے کئی فٹ تک اپنے ہدف کو نشانہ بناکر زخمی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Commander
Commander

ان چھرلوں سے اب تک سب سے زیادہ نقصان آنکھوں کا ہوا ہے۔ ہتھیاروں سے لیس بچوں کی آپسی لڑائی اگرچہ کھیل ہی ہوتی ہے لیکن اس کھیل میں اب تک کئی بچوں کی آنکھوں میں چھرلے لگنے سے اُن کی بینائی ضائع ہوچکی ہے۔ جدید ہتھیاروں سے لیس کسی فلم،ڈرامے ،دودھ،صابن کی مشہوری میں دیکھایا جانے والا کمانڈریا ویڈیوگیم کا ہیرو بچوں کے معصوم ذہنوں پر ایسے نقوش چھوڑتا ہے جن کو مٹانا بہت مشکل کام ہے۔والدین اور اساتذ ہ بھی بچوں کو کوئی بات منوانے کے لئے اکثر یہ بات کہتے ہیں کہ اگر آپ نے بھی کمانڈر صاف صاف بننا ہے۔

تو یہ کام کیا کرو، یہ کھایا کرو اور یہ پڑھا کرو۔ ہمارے بچے اکثر کمانڈر صاف صاف یا چھوٹا بین بن کر اُڑنا چاہتے ہیں بڑے بڑے خیالی جنوں، چڑیلوں اور کڑماڑوں کے ساتھ زور آزمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ ہم اپنے بچوں کو اچھے سکول اور مدرسوں میں پڑھنے بھیج کر فکر محسوس کرتے ہیں، اُن کو ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر تک رسائی دے کر معاشرے میں پھیلی بُرائیوں سے محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ان سکولوں اور مدرسوں میں غیر تربیت یافتہ اساتذہ کے ساتھ ساتھ اسلحہ سے لیس کمانڈر صاف صاف کی تصویر یںبطور ہیرو دیواروں پر لگی ہوتی ہیں۔

اور گھروں میں ٹیلی ویژن اور کمپوٹر پر بھی وہی کردار بچوں کے دل کوبھاتے ہیں۔ یہی وہ حالات ہیں جو مستقبل کے معمار معصوم بچوں کے خیالات کو حقیقت کی دنیا سے دوراور اسلحہ سے لیس طلسماتی دنیا کے قریب تر کررہے ہیں۔ بچے حقیقت میں کمانڈر صاف صاف اور چھوٹے بین کی طرح ہوا میں اُڑنا چاہتے ہیں، اُنہیں کی طرح چلتے،بولتے اور اُٹھتے بیٹھتے ہیں۔

عام طور پر والدین اپنے بچوں کا کمانڈر صاف صاف بننے کاشوق پورا کرنے کے لئے اُنہیں کھلونا ہتھیار خرید کردے دیتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ کمانڈر صاف صاف صرف ایک کارٹون ہے جو ہوا میں اُڑتا ہے اپنے جسم سے ہزاروں گنا بڑی چیزوں کو اُٹھا کر ایک سے دوسری جگہ منتقل کر دیتا ہے جبکہ ہمارے بچے کارٹون، کسی فلم، ڈرامے یاکسی ویڈیوگیم کا فرضی کردار نہیں بلکہ ہمارا آنے والا کل ہیں جسے ہم جس قدر حقیقت کے قریب رکھیں گے اُتنا ہی بہتر ہو گا۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیازعلی شاکر
email:imtiazali470@gmail.com,

Share this:
Tags:
fashion imtiaz ali shakir military movies police weapons اسلحہ امتیاز علی شاکر پولیس فلموں فوج فیشن نمائش
khairpur
Previous Post خیرپور : مہران نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی ، 2 افراد جاں بحق
Next Post توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close