خوشبو، پھول، ہوا اور تارے تیرے نام
رنگ برنگے موسم سارے تیرے نام
صبحوں کا سنگھار ہو یا راتوں کا مِلن
چاہت کے پُر کیف نظارے تیرے نام

ساحل منیر

خوشبو، پھول، ہوا اور تارے تیرے نام
رنگ برنگے موسم سارے تیرے نام
صبحوں کا سنگھار ہو یا راتوں کا مِلن
چاہت کے پُر کیف نظارے تیرے نام

ساحل منیر
Start typing to search...
