مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی) شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 21افراد کے خلاف مقدمہ درج۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مہندی کی رسم میں ہوائی فائرنگ کرنے والے محمد یوسف، نوید الیاس، محمد فاروق، محمد منیر، علی حسن، فیاض وغیرہ 21افراد کے خلاف مقدمہ درج۔
