Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوش آمدید چودھری فواد

November 25, 2016 1 1 min read
Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
تحریک انصاف میں ایک نئے ترجمان کو شامل کیا گیا ہے۔ جناب فواد چودھری کا تعلق لدھڑ کے معروف سیاسی گھرانے سے ہے۔چودھری الطاف حسین بے نظیر دور میں گورنر پنجاب رہے ہیں صرف گورنر ہی نہیں تھے ایک دانشور اور زیرک سیاست دان بھی تھے انہوں نے اپنے زمانے میں سید ابوالاعلی مودودی کی میزبانی بھی کی۔اسی گھرانے کے فرخ الطاف ضلع ناظم بھی رہے ہیں اور اسی گھر سے ہمارے دوست چودھری شہباز حسین شوکت عزیز کی کابینہ میں وزیر بہبود آبادی بھی رہے ہیں چودھری صاحب کے ساتھ جدہ میں خوب وقت گزرا ہے۔پاکستان میں کئی سیاسی گھرانے ہیں جو اپنا وزن سوچ سمجھ کر کسی پارٹی کے نام کرتے ہیں ان کا اپنا ایک ووٹ بینک ہوتا ہے۔ان سے یہ توقع کرنا کہ وہ جس کے ساتھ رہے گیں انہی کے ہو کر رہ جائیں گے یہ ناممکن ہے چودھریز آف لدھڑ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ق اور اب اس کے بعد تحریک انصاف میں آئے ہیں۔فواد چودھری گزشتہ چند سالوں میں اس لسٹ میں شامل رہے ہیں کہ جن کے بارے میں بڑا سوچ سمجھ کے کہنا پڑتا ہے کہ وہ آج کل کس پارٹی میں ہیں۔انہوں نے ضمنی الیکشن سے چند روز پہلے پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کیا شمولیت کے بعد ان کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ بنی گالہ کا طواف کرنے کی بجائے وہ حلقے میں نکل گئے۔

فرخ الطاف کا آمرانہ اور کھڑپینچی کا انداز چودھری شہباز حسین کی انکساری اور خود فواد چودھری کی شاطرانہ چالوں نے ایک ایسا الیکشن جس کے بارے میں دوستوں کی رائے تھی کہ یہ سیٹ بھی گئی اور جائے گی بھی تیس پینتیس ہزار کے فرق سے کے تآثر کو دفن کر دیا۔رات دن محنت کر کے لدھڑ کے چودھریوں نے یہ معرکہ سر کر ہی لیا لیکن وہ چند ہزار کے فرق سے ہار گئے اور اس ہار پر فخر ہی کیا جا سکتا ہے بکسے صبح تک آتے رہے اور نتیجہ گزشتہ رات کو آ گیا۔دنیا نے اس ہار کو ان کی جیت مان کر قبول کیا۔چودھری فواد نے ثابت کیا کہ وہ ورکر ہے اور وہ جنگ لڑنا جانتا ہے۔کیا ہی اچھا ہوتا کہ وہ جماعت اسلامی کو راضی کر لیتے اور مرزا جہلمی کو بھی گلے لگا لیتے۔یقین کیجئے یہ فتح ہوتی میں جہلم جا نے کی تیاری میں تھا لیکن مرزا صاحب شائد ٹکٹ کے دنوں میں فیصلہ کر چکے تھے کہ مل گیا تو ٹھیک ورنہ پیپلز پارٹی میں چلا جائوں گا۔

ہماری پارٹی میں سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ ہم ایک کو راضی اور ایک کو ناراض ضرور کرتے ہیں۔کیا ہی اچھا ہوتا مرزا صاحب کو جو دھرنے کے دنوں میں ڈی چوک میں ہی رہے انہیں بلا کر کہا جاتا کہ یہ ٹکٹ آپ اپنے ہاتھوں سے فواد کو دیں۔یہ دل لگیاں آتی کسے ہیں؟چودھری شہباز بڑے قد کاٹھ کے عظیم دوست ہیں گزشتہ تیس سالوں سے یاد اللہ ہے،بات ان کے ہاتھ میں نہ تھی۔البتہ اس خامی کے باوجود چودھری فواد حسین نے بلا لے کر نواب زادہ خاندان کو چکرا کے رکھ دیا۔اس الیکشن نے ان بھاری بھر کم چودھریوں کے وزن میں مزید اضافہ کیا۔ان لوگوں نے پارٹی ٹکٹ لے کر اپنی انا اور چودھراہٹ کو سنبھالا دئے رکھا کسی گروہ کا ساتھ نہیں دیا اور پارٹی کو یہ پیغام دیا کہ پارٹی اپنی جگہ ہم خود ایک گروپ ہیں۔

PTI
PTI

فواد چودھری ایک کامیاب اینکر پرسن ہے تجزیہ کار ہے میں نے ایک سال پہلے کالم لکھا تھا جس میں کہا تھا کہ فواد چودھری کی نظر پی ٹی آئی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ پر ہے۔وہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے بارے میں شدید الفاظ کا استعمال کر چکے ہیں ان کے یہ الفاظ شیخ رشید بابر اعوان کی دھول میں کھو گئے ہیں۔پارٹیوں میں یہ کوئی معیار ہے ہی نہیں ہے کل کے دشمن آج کے دوست اور آج کے دوست کل کے دشمن ہو سکتے ہیں۔جیو تو روز ہی یاد کراتا رہتا ہے کہ عمران خان نے شیخ رشید کے بارے میں کیا کہا اور شیخ صاحب کیا کہتے رہے ہیں یہی ماجرا بابر اعوان کا ہے مزے کی بات ہے دونوں پنڈی کے شیر سکون جا کر بنی گالہ ہی پاتے ہیں۔ اور ایک تصویر میں فواد چودھری نے بھی انصاف قبول کر لیا ہے۔

چودھریوں کو گرچہ بلدیاتی انتحابات میں گھر سے مار پڑی تھی وہ بھی خیر سے پی ٹی آئی کی اپنی گروہ بندی کی وجہ سے تھی فوق چودھری جو جاوید چودھری کے فرزند سے ہار گئے لیکن انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقے میں جان لڑا کر ثابت کیا کہ لدھڑ ہائوس زندہ ہے اس میں پی ٹی آئی کے بلے نے دھوم مچا کر الیکٹیبل تھیوری کو طاقت بخش دی۔ یعنی تبدیلی کا مین پوسٹ آفس الیکٹیبلز ہی ہیں۔ رہی بات انہیں ترجمان مقرر کر نے کی تو پارٹی کے کئی ترجمان ہیں لیکن ان کے چیف اب بھی نعیم الحق ہیں۔نعیم الحق عمران خان کے برسوں سے ساتھی ہیں۔اس سے پہلے وہ سندھ کے صدر بھی رہ چکے ہیں اور وہ عمران خان کے لئے اپنی بیگم کی وفات کے بعد بوریا بستر سنبھال کر بنی گالہ اپنی رہائش گاہ میں منتقل ہو گئے ہیں جو کرایہ کی ہے۔

عمران خان کی تیزیوں کا ساتھ جناب نعیم الحق ہی دے سکتے ہیں یا عون چودھری یہ وہ لوگ ہیں جن کا مرنا جینا عمران خان کے ساتھ ہے۔یہ چوبیس گھنٹے کی ڈیوٹی ہے جو اور کسی کے بس کی بات نہیں۔تحریک انصاف کا سیکریٹری اطلاعات ہونا الگ بات ہے عمران خان کا چیف آف پروٹوکول کی ذمہ داری نعیم الحق ادا کر رہے ہیں ان کی جگہ کوئی اورنہیں لے سکتا۔میڈیا ڈیپارٹمینٹ ایک سال سے میجر (ر) افتخار درانی کی زیر نگرانی ہے اور پورا ڈیپارٹمنٹ کل وقت ملازمین کی وجہ سے چلایا جا رہا ہے جن کو اللہ نے صلاحیت کے ساتھ پارٹی سے وفاداری کی خوبی بھی دے رکھی ہے۔

Supreme Court
Supreme Court

لوگ دور کی کوڑی بھی لاتے ہیں شنید یہ بھی ہے کہ لندن میں قیام کے دوران سپریم کورٹ میں پاکستان عوامی تحریک کے جناب گنڈاہ پور سے نعیم الحق کی تلخ کلامی کا معاملہ بھی گونجتا رہا ۔بے وثوق ذرائع کہتے ہیں کہ نعیم الحق سے بابا جی ناراض ہیں حالانکہ جناب گنڈا پور اس دن گندا پور واقع ہوئے تھے۔کچھ لوگ وہاں خاموش تھے۔بہر حال میں نے لفظ با وثوق کی بجائے بے وثوق استعمال کیا ہے۔اللہ کرے غلط ہو۔ہمارے بہت سارے دوست سمجھتے ہیں کہ ٹی وی پر آ کر چیخنے چلانے سے بندہ سیکریٹری اطلاعات بن جاتا ہے یہ تھیوری سراسر غلط ہے۔سیف اللہ نیازی کے منظر عام سے ہٹنے کے بعد پارٹی کارکنوں کی نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر سے بھی رونا دھونا سننا نعیم الحق کا ہی کام ہے میں تو کہتا ہوں انہیں کل وقتی سیکرٹری تعلقات عامہ و امور چیئرمین لگا دیا جائے۔کبھی آپ ان کے دفتر میں چلے جائیں ایک ہاتھ میں فون اور سامنے ہمہ وقت ہجوم کارکناں انہیں اپنے اپنے دکھڑے سناتا نظر آتا ہے۔

نعیم الحق کا کمال ہے سب کی سنتے ہیں ہر کسی کو تسلی دیتے ہیں سارے بیٹا لے کے جاتے ہیں کام ہو نہ ہو بندہ وہاں سے باہر آ کر نعیم الحق زندہ باد کا نعرہ ضرور لگاتا ہے۔نعیم الحق عمران خان کا دست راست ہیں کارکنوں کی آواز ہیں۔کمال کے غیرب پرور ہیں میں نے اپنی آنکھوں سے بیرون ملک پاکستانیوں سے بات کرتے دیکھا اور انہیں غریب لوگوں کی ملازمتیں کرواتے پایا۔میں نے جب بطور ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ٢٠٠٧ میںجوائن کیا اس وقت اکبر ایس بابر پھر احمد اویس ان کے بعد عمر چیمہ،بعد میں شیریں مزاری پھر عمر چیمہ ان کے بعد نعیم الحق آئے۔اب بھی جو اضافہ ہوا ہے وہ ایک ترجمان کی حیثیت سے فواد چودھری کا ہوا ہے۔

پانامہ لیکس میں ان سے ترجمانی کا کام لیا جائے گا وہ ایک وکیل بھی ہیں جوان بھی ہیں اور تند و تیز مقرر بھی۔میں انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔اور برادر نعیم الحق کے لئے نیک تمنائیں میرے دل میں ہیں اور قلم کی نوک پر بھی۔ان کے دور میں ان کے دست و بازو کٹ گئے اس پر ان سے پیار بھرا گلہ ضرور ہے اور اتنا ضرور کہوں گا انسان کی طاقت اس کے دوست ہوتے ہیں ۔ اللہ تعالی انہیں اور پی ٹی آئی کو کامیابیاں دے آمین۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
governor pti Punjab welcome پنجاب تحریک انصاف ترجمان تعلق خوش آمدید گورنر
America Cyber Attack
Previous Post امریکہ میں سائبر حملہ، ایک لاکھ 34 ہزار افراد کی شناخت چوری
Next Post ضلع دادو میں محکمہ صحت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت کھل کر سامنے آگیا
Dadu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close