Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

استقبال رمضان

May 20, 2018 0 1 min read
Welcome Ramadan
Welcome Ramadan
Welcome Ramadan

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی

قدرت نے انسان کی فطرت کے اندر دو جبلتیں ایسی رکھی ہیں کہ ان کی شدت انسان کو جانوروں کی صف میںلا کھڑا کرتی ہے۔پہلی جبلت پیٹ کی خواہش ہے جبکہ جبلت ثانیہ پیٹ سے نیچے کی خواہش ہے۔ تاریخ انسانی شاہد ہے کہ ان دونوں خواہشات کو پوری کرتے کرتے انسان نے جہاں حلال وحرا م اور جائزو ناجائز کی حدود توڑی ہیں وہاں بعض اوقات مقدس رشتوں کی حرمت کو بھی تار تار کیاہے۔ان دو طاقت ورجذبوں سے کبھی مذہب نے شکست کھائی ہے تو کبھی تہذیب و تمدن بھی ان کے سامنے ماند پڑے ہیں اور کہیں شرم و حیا داغ داغ ہوئی ہے تو کہیں عفت و پاکدامنی کی چاندنی چھلنی چھلنی ہوئی۔تاریخ کے صفحات بھرے پڑے ہیں اور کہیں کہیں تو مورخ کا قلم تھک ہار کر سپر ڈال دیتاہے کہ ان دونوں جذبوں کی مکروہ و مذموم وارداتیں ناقابل تحریر ٹہرتی ہیں اور بے باک قلم کار بھی کہتاہے زمانے کے مظالم کے زندہ رکھنے کا ذمہ مجھ پر نہ آن پڑے۔قرآن مجید نے انسان کی اس بدعملی پر کیا خوبصورت تبصرہ کیا ہے ” وَ لَقَدْ ذَرَاْنَا لِجَہَنَّمَ کَثِیْرًا مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ لَہُمْ قُلُوْب لاَّ یَفْقَہُوْنَ بِہَا وَ لَہُمْ اَعْیُن لَّا یُبْصِرُوْنَ بِہَا وَ لَہُمْ اٰذَان لاَّ یَسْمَعُوْنَ بِہَا اُولٰئِکَ کَالْاَنْعَامِ بَلْ ہُمْ اَضَلّ اُولٰئِکَ ہُمُ الْغٰفِلُوْنَ(٧:١٧٩)”ترجمہ:اور حقیقت یہی ہے کہ بہت سے جن وانسان ایسے ہیں جنہیں ہم نے جہنم ہی کے لیے پیداکیاہے،ان کے پاس دل ہیں لیکن وہ سوچتے نہیں،ان کے پاس آنکھیں ہیں لیکن وہ دیکھتے نہیں،ان کے پاس کان ہیں لیکن وہ سنتے ہی نہیں ،وہ جانوروں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ گزرے ہوئے ،یہ وہ لوگ ہیں جو غفلت میں کھوئے گئے ہیں۔

جملہ کل انسانی معاملات کی مانند،اسلام نے یہاں بھی انسانیت کو بے سہاراو تنہانہیں چھوڑ دیا بلکہ ایک ایسا نظام العمل دیا ہے جو ان دونوں جبلتوں یعنی ،پیٹ اور پیٹ کی نیچے کی خواہشات کو باگیں ڈال دیتاہے اور جانوروں سے گراہوا انسان ایک بار پھر دائرہ انسانیت میں پناہ گزین ہو جا تاہے۔”روزہ”اسی نظام عمل کا نام ہے۔طلوع فجر سے دن کے اختتام تک پیٹ اورپیٹ سے نیچے کی جائز خواہشات سے بھی دستبردارہوجا نا ”صوم”یا روزہ کہلاتاہے۔لیکن یہ ”روزہ”کا ظاہری ڈھانچہ ہے۔قرآن مجید انسان سے یہ توقع رکھتاہے کہ جس نے ان دو بڑی بڑی حیوانی جبلتوں پر قابو پالیاہے اس کے لیے ان سے چھوٹی عادات پر قابو پانا چنداں مشکل نہ ہوگا،پس زبان، آنکھ، کان،ہاتھ ،پاؤںاور دیگر خواہشات پر قابوپا لینا کچھ دشوار نہیں اگر ان دو بڑے منہ زور گھوڑوں کو قابو پا لیاجا سکے۔ ”روزہ”تمام مذاہب میں اپناوجود رکھتاہے۔اﷲتعالی کی کتب کا ایک قانون ”قانون نسخ”کے نام جاناجاتا ہے۔اس کا مفہوم یہ ہے کہ ایک وقت میں نازل شدہ احکام بعد کے اوقات میں کلی یا جزوی طور پر منسوخ کر دیے جاتے ہیں۔بنی اسرائیل کی شریعت میں مغرب سے مغرب تک روزہ ہوتا تھااور کل مہینے کے لیے بیویوں کے پاس جانا منع تھا۔جو شخص مغرب کے وقت میں کچھ کھانے پینے سے قاصر رہ جاتاتواس کا روزہ اڑتالیس گھنٹے کا ہو جاتا تھا۔ہجرت کے دوسرے سال ”روزہ”انہیں شرائط کے ساتھ امت مسلمہ پر بھی فرض کر دیا گیا۔لیکن کچھ مسلمان حالت روزہ میں بیویوں کے پاس جانے کی شکایت لے کر حاضر خدمت اقدس ۖ ہوئے۔اﷲتعالی ان نفوس قدسیہ پر اپنی دائمی رحمتوں کا نزول فرمائے جن کے سبب وطفیل اﷲ تعالی نے اپنے اس قانون میں ”نسخ”فرمایااور امت مسلمہ کے لیے روزہ کادورانیہ مغرب سے مغرب تک کی بجائے طلوع فجر سے مغرب تک کر دیاگیااوررات کے اوقات میں کھانے پینے اور بیویوں کے پاس جانے کی اجازت مرحمت فرما دی۔

روزہ ان پانچ عبادات میں سے ایک ہے جنہیں امت مسلمہ کے لیے فرض قرار دیا گیاہے۔قرآن مجید نے اس کا مقصد تقوی کا حصول بتایاہے۔تقوی کے بہت سے مطلب ہو سکتے ہیں اور سب ہی درست ہیں لیکن اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ جب پیٹ اور پیٹ سے نیچے کا روزہ ہو تو آنکھ بھی روزے سے ہو،زبان،ہاتھ اور پاؤں بھی روزے سے ہوں،دل اور دماغ کا بھی روزہ ہواور انسان کے کل معمولات سے روزہ گویا چھلک چھلک کر امڈرہا ہو تب ہی تقوی کا مقصد پورا ہوسکتاہے۔سیکولرمغربی تہذیب اور اسلامی تہذیب میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ سیکولرلوگ کسی مقصد کا ایک دن منا لیتے ہیں ور پھر سارا سال اسے فراموش کیے رکھتے ہیں،اگر صرف رمضان میں تقوی حاصل کیااورباقی سال یہ سبق بھلادیاتو پھر مسلمان اور سیکولرسٹ میں تو کوئی فرق نہ رہا۔پس یہ تقوی کا سبق رمضان میں ایک یادہانی کی شکل میں گویاگلستان کی آبیاری کاکام کرتاہے جس کے نتیجے میں یہ درخت سارا سال بارآور رہتاہے۔یہ روزہ کا انفرادی مقصد تھا ،روزہ کے اجتماعی مقصد کی طرف قرآن کی اصطلاح ”صوم”واضع اشارہ کرتی ہے۔یہ لفظ ”صائم”سے ماخوذ ہے جس کا مطلب وہ گھوڑا ہے جسے بھوکا پیاسا رکھ کر مشقت لی جاتی ہے اور اسے جنگ کیے تیار کیاجاتاہے۔چونکہ ساری عبادات مسلمان کو ”قتال”کے لیے تیار کرتی ہیں،نماز قتال کے لیے نظم و ضبط سکھاتی ہے،زکوة قتال کے لیے خرچ کرنا سکھاتی ہے،حج قتال کیے دوکپڑے پہن کر فوجوں کی طرح خیموںمیں رہنا سکھاتا ہے اسی طرح روزہ قتال کے لیے بھوکا پیاسا رہنا سکھاتاہے۔روزہ میں صبر کا سبق ملتا ہے جو کہ سپاہی کا سب سے پہلا امتحان ثابت ہوتا ہے۔دنیا بھر کی نعمتیں دستر خوان پر چنی گئی ہوتی ہوتی ہیں،لیکن صرف حکم کا انتظار ہوتا ہے اور جب تک حکم نہیں آتا کوئی سپاہی بھی کھانے طرف ہاتھ نہیں بڑھاتا،سحری کے وقت آنکھیں نیندسے بھری ہیں،طبیعت انتہائی بوجھل ہے کھانے کو ایک فیصد بھی دل نہیں چاہتا لیکن سپاہی کے لیے حکم ہے ابھی کھانا کھاؤ،سپاہی کی تربیت کے لیے ہر موسم میں رمضان المبارک بھیجا جاتا ہے تاکہ جب کبھی کسی بھی موسم میں قتال کرنا پڑے تو مومن سپاہی تیارباش ہوں۔روزے کی حالت میں شوہراوربیوی ساتھ ساتھ موجود ہیں لیکن حکم یہی کہ ایک دوسرے سے احتراز کرنا ہے۔

فرض روزے رمضان المبارک کے روزے ہوتے ہیں،یہ کسی صورت معاف نہیں ہیں،بیماری،سفر یا کسی اور شرعی عذرسے رہ جائیں تو ان کی قضا ضروری ہے۔خواتین کے خصوصی ایام کی نمازیں معاف ہیں لیکن روزوں کی قضا کرنی پڑے گی۔واجب روزے منت کے روزے ہیں،اگر منت مانی ہے کہ میرا فلاں کام ہوجائے تو اتنے روزے رکھوں گاتب کام ہو جانے پر ان روزوں کا رکھنا واجب ہو جائے گا۔سنت موکدہ کوئی روزے نہیں تاہم رمضان کے روزوں کی فرضیت سے قبل محسن انسانیتۖہر قمری مہینے کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخون میں روزہ رکھا کرتے تھے،انہیں ایام بیض کہتے ہیں،اکثر بزرگ ان ایام میں روزہ رکھنے کو سنت سمجھتے ہیں۔ایک نوجوان نکاح کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا تھاتو آپ ۖ نے اسے روزہ رکھنے کی ترغیب دی اور سنت داؤدی کو پسند فرمایا یعنی ایک دن روزہ رکھنا پھر ایک دن روزہ نہ رکھنا۔جب آپ ۖ مدینہ تشریف لائے تو یہودی دس محرم کا روزہ رکھتے تھے کیونکہ اس تاریخ کو انہیں فرعون سے نجات ملی تھی،آپ ۖ نے بھی یہ روزہ رکھا لیکن یہودیوں سے عدم مشابہت کی خاطر نو اور دس محرم کے روزے رکھے۔اگر کسی وجہ سے نو محرم کا روزہ نہ رکھاجا سکے تو دس اور گیارہ محرم کے روزے رکھنا مستحب ہے۔شکرانے کے روزے،قضائے حاجت کے لیے روزے اوررمضان کے علاوہ نفلی اعتکاف میں بیٹھنے کی صورت میں روزے رکھنا روزوں کی نفلی اقسام ہیں۔صرف جمعہ کے دن کا روزہ پسند نہیں کیا گیا کیونکہ ایک حدیث کے مطابق یہ مومن کے لیے عید کا دن ہے،اس دن نہادھوکر اچھے کپڑے پہنے جائیں اور صلہ رحمی کی جائے،تاہم کسی ترتیب میں جمعہ کے دن کا روزہ آ جائے تو کچھ مضائقہ نہیں۔شوہر کی اجازت کے بغیرزو جہ کا روزہ رکھنا مکروہ سمجھا جاتا ہے وجہ صاف ظاہر ہے،صرف دس محرم کا روزہ رکھنابھی مکروہ ہے،نوروز کا روزہ بھی مکروہ ہے کیونکہ دوسرے مذاہب سے مشابہت کا عمل شارع کو قطعاََبھی پسند نہیں۔یکم شوال،دس،گیارہ،بارہ اور تیرہ ذولحجہ کے روزے رکھنا حرام ہیں،ان دنوں میں ابلیس روزہ رکھتاہے۔تاہم یہ سنت ہے کہ جس دن قربانی کرنی ہوتب قربانی کا گوشت پکنے تک کچھ نہ کھایا پیاجائے اور قربانی کے گوشت سے ہی دن کے کھانے کا آغاز کیاجائے۔یہ کتنا بڑا درس انسانیت ہے کہ جو جانور ہمارے لیے اپنی جان سے گزر رہا ہے اس کے احترام میں چند گھنٹے بھوک برداشت کر لی جائے۔

اعتکاف بہت بڑی فضیلت کا عمل ہے۔آپ ۖہر سال رمضان کا آخری عشرہ اعتکاف فرماتے تھے،عمر مبارک کے آخری رمضان میںبیس دنوں کا اعتکاف اداکیا۔اعتکاف کے دوران روزے کے علاوہ بھی بیوی کے پاس جانا منع ہوجاتاہے۔اعتکاف میں خاص طور پر اور پورے رمضان میں عام طور پر قرآن مجید کو سمجھ کر یعنی ترجمہ سے پڑھ لینا اس لیے مفید ہے کہ یہ مہینہ قرآن سے ہی وابسطہ ہے۔اگر ایسی جگہ تراویح اور اعتکاف کا موقع مل جائے جہاں قرآن فہمی کے مواقع میسر ہوں تو اسے رب کی خصوصی عنایت سمجھاجائے،محض تلاوت کر لینے سے قرآن کا حق ادانہ ہوگااور قرآن سے راہنمائی حاصل نہیں کی جا سکے گی۔عیدالفطر میں خرافات کے اندر غرق ہوجانا ایسا ہی ہے جیسے بہت اچھے طبیب سے بڑی موثراور مہنگی دوائی حاصل کی اور کھا کر ہضم ہونے سے پہلے حلق میں انگلی ڈال کراگل دی۔روزے جیسامشقت بھراعمل زمین و آسمان کے درمیان معلق رہتاہے جب تک کہ فطرانہ ادانہ کردیاجائے۔ڈھائی سیر گندم کے برابر قیمت کو گھر میں موجود تمام افرادکی تعداد سے ضرب دے کراتنی رقم اداکی جائے۔یکم شوال کو طلوع آفتاب سے قبل پیداہونے والا بچہ بھی اس تعداد میں شامل ہے۔رمضان کے اگرچہ بہت سے مستحب اعمال ہیں لیکن کثرت سے دعائیں مانگنا،ہر وقت دعامانگتے رہنا،دوسروں سے دعاؤں کی درخواست کرنااور اپنی دعاؤں میں زندوں اور مردوں اورکل امت سب کو یاد رکھنابہت ضروری عمل ہے۔

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی
drsajidkhakwani@gmail.com

Share this:
Tags:
month ramadan sacrifice welcome worship استقبال رمضان عبادت قربانی مہینے
Sahir Lodhi - Ishq-e-Ramzan
Previous Post پابندی کے باوجود رمضان ٹرانسمیشن آخر کیوں
Next Post پکی ہے فصل سروں کی کٹائے دیتے ہیں
Ghazal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close