Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوش آمدید سمیرہ

May 26, 2015May 29, 2015 0 1 min read
Sumaira Aziz
Sumaira Aziz
Sumaira Aziz

تحریر: افتخار چوہدری
سمیرہ عزیز آج کل پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ان کا آنا مثل بہار ہے۔ہم ارض مقدس سے آنے والی سعودی میڈیا پرسنیلٹی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔سمیرہ کو میں تقریبا بیس سال سے جانتا ہوں۔پچھلی بار جدہ گیا تو اس کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔کھلائے جانے والے کرارے سموسوں کی طرح کراری باتیں بھی ہوئیں میرے ساتھ برادر فرخ رشید بھی تھے جنہوں نے سعودی میڈیا شخصیات سے ہماری ملاقاتیں کرائیں کچھ انٹر ویو کچھ دل کی باتیں اور تحریک انصاف کی سعودی عرب سے خفگی کے تذکرے بھی تھے جو میں نے دور کر دیے۔

سمیرہ کراچی اور لاہور کے مختلف چینلز میں چھائی دکھائی دیتی ہیں۔ان کی آمد سے کم از کم مجھے مدد مل گئی ہے میں جو ہمیشہ سعودی عرب کے گن گاتا ہوں ۔جب بھی وہاں کے نظام عدل کو دیکھتا ہوں تو اپنے کے بارے میں سوچ کر دل جلتا ہی نہیں راکھ ہو جاتا ہے۔میں نے اپنے کالموں میں جب بھی حقائق لکھے مجھے لوگ مارنے دوڑے۔پہلی بات تو یہ ہے کہ سعودی عرب کے بارے میں ایک غلط تآثر قائم کر لیا گیا ہے کہ وہاں کا معاشرہ بڑا کلوز ہے وہاں کی سزائیں بہت سخت ہیں۔میں بھی جانے سے پہلے سوچا کرتا تھا کہ جہاز سے اتروں گا تو لوگ ٹنڈے نظر آئیں گے کسی کی آنکھ نہیں ہو گی اور کسی کا ہاتھ۔لیکن جدہ کے کندرہ والے ایئر پور ٹ پے اتر کر محسوس کیا سفر وسیلہ ظفر ہی نہیں وسیلہ ء عقل بھی ہوتا ہے۔

١٩٧٧ سے لے کر اب تک کا سفر ایک زندگی ہے۔مجھے یقین ہے سعودی عرب میں جو شخص ١٩٧٧ میں اس دنیا سے کوچ کر گیا تھا اگر وہ آج زندہ ہو جائے تو وہ پھر مر جائے گا اور اس بار اس کی موت کی وجہ حیرت ہوگی۔شاہ خالد کے زمانے سے خادم حرمین سلمان بن عبدالعزیز کا دور تعمیر و ترقی کا دور ہے۔میں اگر آپ کو یہ بتائوں کے حرم پاک کی کیا حالت تھی تو آپ یقین نہیں کریں گے طواف والی جگہ کوئی دس میٹر کے سرکل میں ہو گی۔وضو کے لئے پانی نہ دارد۔اسی طرح شہروں میں سڑکوں کی تعداد بہت کم اور ناقص تھی۔کالجوں یونیورسٹیوں نہ ہونے کی برابر تھیں۔ہسپتال بھی ناپید۔مگر آل سعود نے تیل کی دولت کو اپنے لوگوں کی زندگی بہتر بنانے میں جان لڑا دی۔اس ملک نے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا،پاکستان جب ٹوٹا تو کہتے ہیں کنگ فیصل زندگی میں پہلی بار روئے اور ایک اور سعودی فرماں روا اس وقت روئے جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے۔

میں سعودیوں کے گن گانے نہیں بیٹھا لیکن اتنا بتا دوں ہم نے نے انہیں دو بار آزمایا اور وہ دو بار ہی آزمائیش پر پورے اترے اور اتنی ہی بار ہمیں بھی آزمایا گیا اور ہم برادر تو ثابت ہوئے لیکن یوسف۔ہماری اس اسمبلی نے جو بھی جنا سیاہ ہی جنا۔کہتے ہیں لیبر روم کے باہر کچھ شوہر ٹہل رہے تھے۔اندر سے نرسیں نچے لے کر آئیں کچھ سارے گورے لیکن ایک کالا تھا۔ایک صاحب نے بڑھ کر تھام لیا نرس نے کہا سر آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ آپ کا ہے ۔شوہر نے جواب دیا میری بیوی جو بھی بناتی جلا ہوا بناتی ہے۔ہماری اس اسمبلی سے سوائے اس کار شر کے کچھ نہ ہو سکا ۔دوست دوستوں کے ہوتے ہیں ۔جس ملک میں آپ کے مفادات دینی بھی ہوں اور دنیاوی بھی وہاں کم از کم اپنی اس نام نہاد جمہوری روش کو ایک منٹ کے لئے پرے رکھ دینا ہی مناسب ہوتا۔پہلی بار ہم نے جنرل اسلم بیگ کے دور میں چخ ماری اور دوسری بار یہ منفرد کام اسمبلی نے نبھایا۔

Saudi Arabia
Saudi Arabia

اللہ بھلا کرے جنرل راحیل شریف کا وہ سعودی عرب گئے اور انہیں یقین دلایا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔البتہ حرمین میں وہ اکیلے نہ تھے بلکہ شریفین گئے۔اچھا ہوا کہ وہ وزیر اعظم کو بھی ساتھ لے گئے۔اس کے بر عکس اگر یہ اچھا کام نواز شریف صاحب سے سرزد ہوا ہے تو لائق تحسین ہیں۔اس لئے کہ ہمارے بیس لاکھ لاکھ لوگ ارض پاک میں موجود ہیں اور وہ تقریبا ١٣ ملین ڈالر پاکستان روانہ کرتے ہیں۔یورپ میں رہنے والے بھائی بھی بہت کچھ کرتے ہیں اللہ ان کو محفوظ اور خوش رکھے لیکن جو کردار خلیج میں رہنے والوں کا ہے وہ تاریخی ہے۔سمیرہ کے دیس سے جو پیار ملا اس کی ہم قدر کرتے ہیں۔سعودی عرب سے آئی اس چھوٹی بہن نے پاکستانیوں کے دل جیتے ہیں بلکہ میں کہوں گا عمران خان کی پریس کانفرنس جو جدہ میں ہوئی تھی وہاں جو سمیرہ نے گلہ کیا تھا وہ دور ہو گیا ہے۔ہمارے ہاں میں دیکھ رہا ہوں سعودی عرب کی حمایت میں جو ریلیاں نکلیں ان میں فقہی عناصر زیادہ تھے اور لوگوں کا وہ طبقہ جو ذہن سازی کا کام کرتا ہے ان کی ساری دھنیں ایک ہمسایہ ملک کی جانب بجتی نظر آئیں۔ہمارا صحافی سنی سنائی باتوںپے یقین رکھتا ہے اس لئے کہ اسے مواقع ہی نہیں دیے جاتے اس نے کبھی تحقیقاتی جرنلزم کی طرف توجہ نہیں دی۔سمیرہ خود سے آئیں یا ان کا دورہ کسی نے پلان کیا جس کسی نے کیا خوب کیا۔

سعودی عرب تیزی سے بدل رہا ہے۔یقین کیجئے وہاں عورت حجاب پہن کر دفاتر میں کام کر رہی ہیں مجلس شوری کی ممبر ہیں بلدیاتی انتحابات میں حصہ لیتی ہیں۔آخر ہم نے عورت کو محفل میں لاکر کیا کرنا ہے۔کیا مخلوط محافل میں عورت کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا؟ چلیں اگر آزاد اور بے راہ رو معاشرے کی بنیاد ڈالنی ہی تو ان عورتوں سے پوچھیں جو مخلوط محافل میں بیٹھنے کی وجہ سے گھر برباد کر چکی ہیں۔سمیرہ عزیز سے تعلق وہاں کے اردو جریدے اردو نیوز اور اردو میگزین کی وجہ سے ہوا جس میں لکھا کرتی تھیں میں بھی اس کا رپورٹر تھا۔سمیرہ کے ماں اور باپ انڈیا اور پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اردو اس کی مادری زبان ہے اسے گزشتہ چند سالوں میں نیشنیلٹی ملی ہے۔وہ فلم ڈائریکٹر بھی ہیں اور ایک نیوز ایجینسی کو چلا بھی رہی ہیں۔پاکستان کمیونٹی کی محافل میں پردے کے پیچھے سے ان کی متعدد تقاریر سننے کا بھی موقع ملا ہے۔

Pakistan
Pakistan

ایسے دور میں جب سعودی عرب یمن کے مسئلے میں پھنسا ہوا ہے اور اس کے خلاف ایک تگڑی لابی سر گرم عمل ہے سمیرہ کا آنا اس جعلی حبس کو دور کرنے میں مدد ملی ہے جس کے لئے میرے جیسے لوگ کئی برسوں سے کوشش کر رہے ہیں۔پاکستان کو جان لینا چاہئے اگر جمہوریت کے نام پر ہم نے دوستیاں اور دشمنیاں کرنی ہیں تو جن زمینی خدائوں کو ہم راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے تو ایک برادر ملک کے صدر کو چلتا کرنے کا پروگرام بنا لیا ہے جو ووٹ کی طاقت سے اقتتدار میں پہنچا تھا۔ہمارا نظام حکومت گرچہ برادر ملک سے مختلف ہے لیکن ہمارے کلمہ ء طیبہ کے رشتے نظام حکومت سے زیادہ تگڑے ہیں۔ سمیرہ پاکستان آ کر چہک رہی ہیں۔مجھے دلی خوشی ہے وہ ہند اور پاک کو برابر تولتی تھی اب اسے پتہ چل گیا ہو گا کہ پاکستان کتنے پیارے لوگوں کی سر زمین ہے۔میری دلی خواہش ہو گی اردو نیوز کے طارق مشخص بھی ایک بار اور پاکستان آئیں۔سمیرہ آپ کی لمبی کال کا شکریہ۔میں اور کروڑوں پاکستانی مسرور ہیں۔

مائة مرحبا یا اخت سمیرہ فی البلد الثانی باکستان چشم ما روشن دل ما شاد

FOLLOW ME ON TWITTER @ENGRIFTIKHARCH
http://en.wikipedia.org/wiki/Sameera_Aziz

تحریر: افتخار چوہدری

Share this:
Tags:
Meetings pakistan welcome پاکستان خوش آمدید زندگی
Khurram
Previous Post کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، ترجمان رینجرز
Next Post گوجرانوالہ: ماڈل ٹاون میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک
Gujranwala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close