Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ویلڈن! اے سی سرائے عالمگیر

July 1, 2016 0 1 min read
AC Sarai Alamgir
AC Sarai Alamgir
AC Sarai Alamgir

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
سرائے عالم ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے مگر اس کو تحصیل کا درجہ حاصل ہوئے کوئی زیادہ عرصہ نہیں گزرا ، مرحوم و مغفور چوہدری محمد فاروق سابق وزیر قانون نے تقریباً 20 سے 22 سال قبل میں سرائے عالمگیر کو تحصیل کا درجہ دلوا کر ضلع جہلم کا حصہ بنایا جس کو چند سالوں کے بعددوبارہ تحصیل سرائے عالمگیر کو ضلع گجرات حصہ بنا دیا گیا۔ جب سے تحصیل کا درجہ حاصل ہوا ہے سرائے عالمگیر دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہی ہے ۔ اگر بات کی جائے تحصیل سرائے عالمگیر میں بطور ” اسسٹنٹ کمشنر ” کی تو اپنے اپنے دور میں اپنے اپنے انداز میں ہر کسی کا کام ایسا نہیں ہوتا کہ تاریخ کا حصہ بن جائے ، سرائے عالمگیر میں ایک ایسی بھی شخصیت ہے جن کا کام بطورِ اسسٹنٹ کمشنر تاریخ کا حصہ بن چکا ہے ۔ اس سے پہلے کہ میں اسسٹنٹ کمشنر کا نام و کام کے حوالے سے بات کروں اس حقیقت سے آگاہی بھی ضروری ہے۔

بانی ِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں اللہ پاک نے برِ صغیر کے مسلمانوں کے لئے ایک نعمت جس کو آج ہم ” اسلامی جموریہ پاکستان ” کہتے ہیں عطا کی جس کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں کم ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پاکستان کی ایک ڈویژن کے کمشنر صاحب نے جب باباِ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی خدمت میں اپنا استیفیٰ پیش کیا تو بانی ِ پاکستان محمد علی جناح کے پوچھنے پر اُس نے کہا کہ ہم ” تربیت غلام قوم ” کے لئے ہوئی تھی اور آپ کی قوم تو ” آزاد ” ہے۔

محمد علی جناح نے اس کو بتایا کہ ابھی ہمارے پاس تربیت یافتہ نفری کی کمی ہے اور آپ کام کریں ۔ یہ بات تو صاف شفاف ہے کہ پورے ملک کی بھاگ دوڑ بیوروکرسی اور ٹیکنوکریٹ وغیرہ وہ ہی لوگ تھے جن کے دل و دماغ میں ” غلام قوم ” کو قابو کرنا۔ ایک غلام قوم سے کام کروانا اور ایک غلام قوم کو ” حقیر جاننا ” تھا۔ افسوس ہم 1947 میں جسمانی طور پر تو آزاد ہو گئے مگر دماغی طور پر آج بھی 1947 کی طرح ہی غلام ہیں، اور جو پاکستان کا حکمران طبقہ خاندانی طور پر شروع سے ہم پر حکمران ہی چلا آ رہا ہے ۔ جو خاندان درجن ڈیڈھ درجن سیاسی طور پر ہم پر مسلط ہوئے وہ ہی آج بھی ہم پر حق حکمرانی ادا کر رہے ہیں۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

قائد اعظم محمد علی جناح اور اور آپ کے رفقاء جو آج ہم میں موجود نہیں اگر آج کا پاکستان دیکھ لیں تو ان عظیم ہستیوں کی ارواح تک کانپ جائیں۔ایک بات جو میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ اسلامی جموریہ پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ اللہ پاک نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نعمت دی ہے اور اس کی حفاظت کے لئے بھی اللہ پاک نے ہر مشکل گھڑی میں غائبانہ مدد سے بھی نوازا ہے 1965 کی جنگ کوئی زیادہ دور کی بات نہیں ۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستانی افواج اور پاکستانی قوم کے شانہ بشانہ ایسے جنگجو بھی موجود تھے جن کو نہ کبھی جنگ سے پہلے دیکھا گیا ہے اور نہ کبھی جنگ کے بعد ۔بات کہاں کی کہاں نکل گئی۔

اسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر جناب شعیب نسوانہ سے پہلی ملاقات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر کے آفس علی پلازہ میں ہوئی ، جب جناب شعیب نسوانہ A/C سرائے عالمگیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی نئی باڈی برائے سال 2016 جس کے صدر سید امجد شاہ اور بندہ ناچیز ڈاکٹر تصورحسین مرزا جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے تھے جبکہ سیئنر صحافی ، شاعر، ادیب ،کالم نگارامین فاروقی چیرمین اور نمائدہ نوائے وقت منتخب ہوئے تھے اور دیگر تمام رفقاء کو مبارک باد دینے آئے تھے، ایک ملاقات A/C آفس سرائے عالمگیر نوجوان صحافی محمد انعام الحق مرزا اور سئنیر صحافی ملک نوازش علی کی موجودگی میں ہوئی۔

آپ کی لوگوں سے محبت دیکھ کر آپ اسسٹنٹ کمشنر سے زیادہ درویش لگ رہے تھے، آفس کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے کھلے ہیں ، نہ کوئی روک نہ کوئی ٹوک ۔ ہر سائل کی بات پوری توجہ اور یک سوئی سے سننا اور سائل کے دکھ درد کا فوری حل نکالنا دیکھ کر خلفائے راشدین کے دور کی یادیں تازی ہو جاتیں ہیں، مجھے تکبر اور غرور سے بالاتر ہو کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے والہ انسان ملا ہے ۔ لگتا ہے ایسے افسران بھی اللہ پاک کی خصوصی کرم و فضل سے ملتے ہیں ۔۔۔ ورنہ زیادہ تر ایسے افسران سیاستدانوں کے گرویدہ ہوتے ہیں۔

Sarai Alamgir
Sarai Alamgir

سرائے عالمگیر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کینال ویو پارک کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی ہے،ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایم پی ایز ملک حنیف اعوان، چوہدری شبیر احمد کے ہمراہ پارک کا افتتاح کیا اس موقع پر اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، اسسٹنٹ کمشنر شعیب نسوانہ، بیوٹیفکیشن کمیٹی کے چیئر مین راجہ محمد انور، ممبران سید توصیف حیدر، چوہدری گلزار حسین،ٹی ایم او عمر شجاع،مسلم لیگ ن کے راہنما ذکا ڈار، صدر مرکزی انجمن تاجراں ملک جمشید اقبال اعوان ڈی ایس پی ارشد اعوان اور ڈی ایس پی موٹروے ارشد الغنی و دیگر بھی موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ نے مہمانان خصوصی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ نہر اپر جہلم کے ساتھ واقع یہ پارک 2006میں ٹی ایم اے سرائے عالمگیر نے بنایا تھاجس کی لمبائی ایک ہزار فٹ جبکہ چوڑائی 40فٹ سے زائد ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پارک کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے یہ شہریوں کو تفریح کی سہولت فراہم کرنے کے قابل نہیں تھا تاہم بعد ازاں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت اسکی دوبارہ تزئین و آرائش کی گئی ہے اس مقصد کے لئے فنڈز صاحب ثروت حضرات نے فراہم کئے ہیں جنہیں بیوٹیفکیشن کمیٹی نے اپنی نگرانی میں خرچ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پارک کے ساتھ پل کے ساتھ بھی روشنی کا انتظام کیا گیا ہے جس سے پارک کی دلکشی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر نے بتایا کہ اسی نوعیت کے پارک رکھ پبی اور ہیڈ جگو پر بھی بنائے جا رہے ہیں۔

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے عوام کو تفریح کی بہترین سہولت فراہم کرنے پر اے سی سرائے عالمگیر، بیوٹیفکیشن کمیٹی کے ممبران کی کاوشوں کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ اس پارک کی خوبصورتی کو برقرار رکھا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں اس وقت تک ترقی ممکن نہیں جب تک کمیونٹی اس مقصد کے لئے اپنی ذمہ داری ادا کرنے کے لئے آگے نہیں بڑھتی۔ انہوں نے کہا کہ ضلع گجرات کے شہریوں میں اپنے علاقہ کی ترقی کا بھرپور جذبہ موجود ہے جس کا واضع ثبوت کینال ویو پارک سرائے عالمگیر ہے۔

PML N
PML N

ایم پی ایز ملک حنیف اعوان، چوہدری شبیر احمدنے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ہر شعبہ زندگی کے لئے جہاں بھر پور وسائل فراہم کررہی ہے وہیں پبلک کو بھی اپنے علاقوں کی بہتری کے کاموںمیں حصہ لینے کی بھی بھرپور حوصلہ افزائی کی جار ہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ کینال ویو پارک کی تزئین و آرائس نہ صرف سرائے عالمگیر بلکہ ضلع گجرات کی خوبصورتی میں ایک اہم اضافہ ہوگی۔پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت تعمیرہونے والے پبی فارسٹ پارک کا باقائدہ افتتاح گزشتہ روزکمشنر کوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کیا۔

افتتاحی تقریب میں ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ، ایم پی اے چوہدری شبیر،ایم پی اے میاں طارق محمود، سابق ایم این اے ملک جمیل اعوان ودیگر سرکاری و نیم سرکاری شخصیات، تاجربرادری اورسمیت اہلیان سرائے عالمگیر و کھاریاں کی بڑی تعداد موجود تھی، کمشنر گوجرانوالہ شمائل احمد خواجہ نے حاظرین سے خطاب میں پبی فارسٹ پارک کو علاقے میں خوبصورت اضافہ قرار دیااور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ کو شبانہ روز انتھک محنت کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کینال ویوپارک سمیت پبی فارسٹ پارک کی تعمیر کے سلسلے اور کہاکہ نوجوان آفیسرز اگر اس طرح محنت اور جذبہ حب الوطنی سے کام کریں تو تو کوئی وجہ نہیں کہ بہت کم عرصے میں پاکستان ایک سرسبز اور شاداب ملک بن جائے انہوں نے پارک کی تعمیر میں حصہ لینے والے مخیر حضرات کا شکریہ ادا کیااور خصوصی شیلڈدیں۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
city District historic Sarai Alamgir weldon تاریخی تحصیل سرائے عالمگیر شہر ضلع قدیم ویلڈن
Karachi
Previous Post سید منور حسن، راشد نسیم اور ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی آج ضلع وسطی میں خطبہ جمعہ دیں گے
Next Post مارگلہ کرش پلانٹس، اسلام آباد کی حدود میں سٹون کرشنگ پابندی کے حوالے سے سپریم کورٹ از خود نوٹس کی سماعت
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close