Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الپوران ویلفیئر سوسائٹی کو خراج تحسین

May 7, 2019 0 1 min read
Alpuran Welfare Society
Alpuran Welfare Society
Alpuran Welfare Society

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

پاکستانی قوم ہماری ایک پہچان بن گئی ہے کہ ہم زندہ آدمی کی قدر نہیں کرتے اور مرنے کے بعداس کو بھولتے نہیں۔ ہم ترقی یافتہ اقوام کا حوالہ دیتے ہیں مگر اپنی قوم کی خدمات کو فراموش کر دیتے ہیں ۔ اسلامی جموریہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں اللہ پاک نے ہر نعمت اور ہر ہنر میں جدت مہارت اور کمالاتے دیکھانے والے ہیرے پیدا کئے ہوئے ہیں۔ افسوس ہماری قیادتیں ہمیں وہ کچھ مہیا نہ کر سکیں جو ہمارا بنیادی حق تھا۔ آپ اکثر و بیشتر سنتے رہتے ہیں فلاں این جی اوز لاکھوں اربوں روپے کا فراڈ کر کے غائب ہو گئی ہے۔ یا ملکی سطح پر منفی سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی جس پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ آج آپ کے سامنے ایک ایسی این جی اوز جس کو ” الپوران ویلفیئر سوسائٹی ” کہتے ہے۔ جیسا کہ موضع پوران تحصیل سرائے عالمگیر کا ایک گاؤں ہے جو اب یونین کونسل بن چکی ہے۔ بنیادی سہولیات کی کمی حکومت کی عدم توجہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ ہم ترقی یافتہ یورپ امریکہ کی مثالیں دیتے ہیں۔ اگر بغض اور حسد کی عینکیں اتار کر دیکھا جائے تو پھر الپوران ویلفیئر سوسائٹی کی مثال ہمارے سامنے ہے جیساکہ گاؤں میں کوئی ایسا رستہ گلی یا نالی نہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر صفائی نہ ہوتی ہواور صفائی : الپوران ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے ہر روز گلیوں اور نالیوں کی صفائی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس کے لیے الپوران ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے 14 ملازمین ،2رکشے اور ایک ٹریکٹر ٹرالی رکھے گئے ہیں جو گھروں سے کوڑا کرکٹ اٹھا کر گائوں سے باہر مناسب جگہ پر پھینکتے ہیں۔موٹرسائیکل :گائوں میں سویپرز کو چیک کرنے کیلئے فور مین کو ایک عدد مو ٹر سائیکل خرید کر دی ۔ الپوران ویلفئیر سوسائٹی کے آفسز کی تفصیل؛آفس الپوران ویلفیئر سوسائٹی اور پوسٹ آفس بلڈنگ بمع فرنیچر، تزئین و آرائش اخراجات مبلغ 900000نو لاکھ روپے۔جیسا کہ ہم جانتے ہیں پانی زندگی ہے اور صاف پانی صحت ہے ۔ اگر صفائی نصف ایمان ہے تو صاف پانی بیماریوں سے بچاؤ اور علاج ہے یہ سہرا بھی الپوران ویلفیئر سوسائٹی کے سر جاتا ہے۔

پانی: گائوں میں لوگوں کو صاف ستھرہ پانی مہیا کرنے کیلئے 6 عدد واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے گئے ان پلانٹس میں سے کچھ پلانٹ ۔فتح پور، چنگس، ورینہ،ڈھوک مسلم،جناح کالونی، منڈی بہاوالدین اور پوران گاوں میں محلہ لہندہ2 عدد ،محلہ پربت 2عدد ،محلہ کوٹ 2عددنصب کئے گئے ۔ 2عددواٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ زیرے تعمیر ہیں ایک بھلوال غربی،اور ایک ڈنگہ میںہیں۔جب سے ڈینگی نے سر اٹھایا ہے تب سے الپوران ویلفیئر سوسائٹی نے ڈینگی کے خلاف کام شروع کیا ہے ڈینگی سے بچاو کے لیے پورے گائوں میں سیزن میں دو دفعہ سپرے کی جاتی ہے ۔اور گائوں کے تمام ڈیروںپر بھی سپرے
کی جاتی ہیں۔

گھریلو سپرے؛ لوگوں کے گھروں میں بھی سپرے کی جاتی ہے۔ انسانی جان بچانے اور دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ۔ایمبولینس؛۔سوسائٹی نے ایک عددگاڑی خریدی جس کی مالیت 8,00,00ہے۔اس گاڑی کو ایمبولینس میں تبدیل کروانے پر 1,35,000روپے خرچ کیے۔جس میں removeableسٹریچر،آکسیجن سلنڈر ۔بلڈ پریشیر مشین۔فرست ایڈ بوکس۔شامل
ہیں۔ 24گھنٹے فری ایمبو لینس سروس شروع کر دی ہے۔ جو بہت بڑا پراجیکٹ ہے اور اس میں مزید کام ہونا باقی ہے ۔الپوران ویلفیئر سوسائٹی نے تعلیم و تدریس پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے کام کیا ہے ۔تعلیم:الپوران ویلفئیر سوسائٹی کے ایجنڈا میں تعلیم ہمیشہ سے سر فہرست رہی ہے جس میں گورمنٹ گرلز اور بوائز سکولز پر خاص توجہ دی ۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پوران : میں تھری فیز میٹر، بجلی کا میٹر ،نئی لائبریری 18,000روپے، لیباٹری سامان ،فرش،ایک عدد واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ،دیواریں، اور دیگر کنسٹرکشن کاکام کروایا گیا ۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر لیب کے لیے پردے ،کھڑکیوں کے لیے شیشے اور گراونڈ کو ٹھیک کروایا ۔ٹائیلٹ میں فلش سسٹم لگوائے۔ سکول میں مکمل لکھائی کروائی گئی۔

تحصیل کھاریاں کی جانب سے جب پوران بواہز ہائی سکول میں امتحانی سینٹر بنایا جاتا ہے تو اس کے لیے دو سو کرسیاں کرائے پر لا کر دی جاتی ہیں۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پوران :۔میں بجلی کاٹرانسفارمر ۔ تھری فیس میٹر۔ نارمل بجلی کا میٹر ۔کمپیوٹر لیب کے لیے پردے، شیشے، گراونڈ اور دیگر کنسٹرکشن کاکام کروایا گیا ۔ سکول میں مکمل لکھائی کروائی گئی 3کمروں کے چھت مرمت کروانیکے علاوہ ایک بہت بڑا ہال بھی بنوایا گیا 50×50جس پر 23,00,000 تئیس لاکھ خرچ ہوئے۔ جس میں ہر قسم کی سہولت موجود ہے ۔ہر دوسرے دن ان سکولوں میں صفائی کرائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ پربت والے کارنر پر واچ مین کا کمرہ مکمل طور پر بنایا۔جس پر لاگت 2لاکھ 88ہزارلاگت آئی۔
زکوٰة: ۔الپوران ویلفئیر سوسائٹی ہرسال 12ماہ کے علاوہ دونوں عیدین پر ایک ایک ماہ کی اصافی زکوة دی جاتی ہے۔جس کاماہانہ
1,60,000خرچ آتا ہے۔
اہل پوران کے درد کو درد سمجھتے ہوئے بنیادی سہولیات جو وقت حکومت کا کام ہوتا ہے اپنے شہریوں کو مہیا کرنا۔ اللہ پاک نے وہ کام بھی الپوران ویلفیئر سوسائٹی کے زمرے میں لکھ دیئے ہیں جیسا کہ
ڈاکخانہ: چونکہ پوران میں کوئی باقاعدہ ڈاکخانہ نہیں تھا اس لیے الپوران ویلفئیر سوسائیٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈاکخانہ کو سرکاری طور پر منظور کروایا اور اس کو برانچ آفس سے سب آفس کا درجہ دلوایا۔اس میں ایک بڑے GPO کی طرح تمام سہولیات موجود ہیں۔ جیسا کہ سیونگ اکاؤنٹ ، یوٹیلٹی بلز کی ادئیگی، ویسٹرن یونین، پنشن کی ادئیگی،اندرون ملک رجسٹری پارسل، بیرون ملک رجسٹری پارسل،نیز اپنی مدد آپ کے تحت ایک پوسٹمین کا بندوبست کیا جو پوران اور اس سے ملحقہ گاؤں میں ڈاک کو ڈور ٹو ڈور تقسیم کرتا ہے۔

پوسٹ آفس کے ماہانہ اخراجات بمع بلڈنگ رینٹ بمع پوسٹمین تنخواہ تقریباََ 25000 الپوران ویلفیئر سوسائٹی ادا کرتی ہے ۔اپنی چار سالہ کارکردگی میں پوسٹ آفس پوران کو ڈسٹرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا ریکارڈ حاصل ہے ۔جو کہ گورنمنٹ آف پاکستان پوسٹل سروسز نے انعام کی صورت میں پوسٹ ماسٹر کو دیا۔قدرتی آفات:سیلاب زدگان کے لیے تقریبا (14,50,000) چودہ لاکھ پچاس ہزار کا سامان بھیجا گیا جس میں کھانے پینے ،کپڑے،جوتے ،کمبل اور رضائیاں شامل تھیں۔اس کے علاوہ واٹر پروف خیمے بھی شامل تھے جن کی مالیت تقریبََا 45,00,000) (پنتالیس لاکھ روپے تھی۔اس میں تقریبا 1000 خاندانوں کے لیے سامان موجود تھا۔فری میڈیکل کیمپ؛الپوران ویلفئیر سوسائٹی نے گائوں میں فری میڈیکل کیمپ لگائے جس میں ،شوگر ٹیسٹ،آنکھوں کا چیک اپ،ہیپا ٹا ئٹس بی ، اور سی کا مکمل علاج اور حفاظتی ٹیکے بھی لگائے گے۔

سلائی کڑائی سینٹر: لڑکیوں کے لیے ایک سلائی کڑائی سینٹر کا آغاز کیا گیا جس میں تقریبا ١٠٠ لڑکیا ں کام سیکھ چکی ہیں اورمزید 40سیکھ رہی ہیں۔اس سلسلے میں 2 کوالیفائڈ ٹیچرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔سینٹر میں 30 سلائی مشین رکھی گئی ہیں۔ضلعی سطح پر سلائی کڑائی کے منعقدہ مقابلے میںسینٹر کی بچیوں نے پورے ضلع گجرات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔الپوران ویلفئیر سوسائٹی اس سلسلے میں تمام اخرجات برداشت کر رہی ہے۔ کہتے ہیں جس قوم کے میدان آباد ہوتے ہوں اس قوم کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ایسا ہی کچھ الپوران کرکٹ کلب؛۔چیئر مین کی ذاتی کاوشوں سے بھلوال غربی ایک کرکٹ گراونڈ کرائے پر حاصل کیا گیا ہے۔جس کا حصوصی تعاون چیئرمین الپوران ویلفئیر سوسائٹی کر رہے ہیں۔کرکٹ کا مکمل سامان بھی مہیا کیا گیا ہے۔یہ کرکٹ کلب تحصیل کھاریاں پہلی پو زیشن اورڈسٹرک میں دوسری پوزیشن پر رہا۔گاؤں کے لوگوں کی فراح دلی؛۔لوگو ں کی فراح کا عالم یہ ہے کے ہر آدمی ایک دوسرے سے فلاحی کاموں میں سبقت لینے کی کوشش کرتا ہے۔جس کا ثبوت الپوران ویلفئیر سوسائٹی کی اعلی کارگردگی ہے۔ لوگو ں کے تعاون کا عالم یہ ہے لے سیلاب ہو یا قدرتی آفات آہے ۔اپنے ملک کی عزت کی حاطر الپورا ن ویلفئیر سوسائٹی کے پلیٹ فارم پر لبیک کہتے ہیں۔ْمذہبی و قومی تہوار؛۔الپوران ویلفئیر سوسائٹی ہر سال 14 اگست 23مارچ،6ستمبر،عید میلاد النبی باقدہ طور پر پروگرام کا اہتمام کرتی ہے۔اہل پوران کی خوشیوں کو نظر بد سے بچانے کے لئے الپوران ویلفیئر سوسائٹی نے سکیورٹی کیمرے ؛ گائوں کی حفاظت کے لیے گائوں کے چاروں طرف سکیورٹی کیمرے لگائے گے گائوں میں لگائے جانے وا لے ٹو ٹل 21کیمرے ہیںجو راستے گائوں کے اندر داخل ہوتے ہیں۔

ٹوٹل 21کیمرے ہیںجو راستے گائوں کے اندر داخل ہوتے ہیں ۔یہ کیمرے وہاں نصب کیے گے۔ان کیمروں پر تین لاکھ پچاس ہزار 3,50,000لاگت آئی گلیاںمرمت؛الپوران ویلفئیر سوسائٹی کے زیرنگرانی پوران پل سے لے کر قابلی چوک تک گلی بنائی گئی۔جس پر 10,00000دس لاکھ لاگت آئی۔محلہ پربت تا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تک گلی بنوائی خرچہ مبلغ 900000نو لاکھ روپے۔ذمہ واریہ مارکیٹ چوک والی گلی مرمت کروائی خرچہ تقریباً 45000 روپے وغیرہ ۔ قصہ مختصر اپنی مدد آپ کے تحت الپوران ویلفیئر سوسائٹی ہزاروں لاکھوں میں نہیں بلکہ کروڑوں میں صحت ، صفائی ، تعلیم صاف پانی اور طبی سہولیات کی فراہمی جیسے پراجیکٹ پر خرچ کر چکی ہے اور مزید پوران کی فلاح و بہبود کے لئے خرچ کر رہی ہے۔ دعا ہے اللہ پاک ہر ایک کی کاوش کو قبول و منظور فرما کر صدقہ جاریہ بنا دے اور ایسے لوگ جو اللہ کی رضا کے لئے ایسے ادارے بناتے ہیں ایسے اداروں میں وقت روپیہ دیتے ہیں ان کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے اور حکومتی سطح پر بھی ایسی این جی اوز کی بھر پور حوصلہ افزائی ہوونی چاہئے ۔ میرے سمیت ہر وہ بندہ جو حقیقت پسندہے ۔الپوران ویلفیئر سوسائٹی کے کاموں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔

 Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
employment leadership nation pakistan Welfare Society پاکستان خراج تحسین قوم ملازمین ویلفیئر سوسائٹی
Prayer
Previous Post جیسی کرنی ویسی بھرنی
Next Post پاناما اور جعلی اکاؤنٹس کیس کے تفتیشی افسران سمیت 57 نیب افسران کی ترقی
NAB

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close