Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ویل ڈن عائشہ فاروق، ویل ڈن

June 17, 2013June 17, 2013 0 1 min read
Ayesha Farooq
Pakistan
Pakistan

یہ 21 اپریل 2006ء کی بات ہے، جب پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل شوکت سلطان نے اسلام آباد کے مقامی صحافیوں کی پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بری فوج میں طبی شعبے کے علاوہ کسی دوسرے شعبے میں 30 خواتین کو بھرتی کیا جائے گا اور انہیں سگنلز، تعلقات عامہ، کمپیوٹر سیکشن، تعلیمی اور قانونی شعبوں میں بحیثیت کیپٹن اور میجر مقرر کیا جائے گا، اُس وقت کے فوجی ترجمان کایہ بھی کہنا تھا کہ فوج میں خواتین کی تعیناتی کا عمل بتدریج بڑھایا جائے گا،اِس سے قبل پاک فوج میں خواتین کی بھرتی کا عمل صرف طبی شعبے تک ہی محدود تھا، جس میں تقریبا 650 خواتین بحیثیت ڈاکٹرز اور 2300 خواتین بطور نرسز کام کر رہی تھیں۔

جن میں ایک میجر جنرل، 13برگیڈئر، 26 کرنل اور 38 لیفٹیننٹ کرنل کے عہدوں پر تعینات تھیں،اِس پریس کانفرنس میں انہوں یہ انکشاف بھی کیا کہ گزشتہ ماہ پاک فضائیہ میں چار خواتین کو تربیت کے بعد بحیثیت لڑاکا پائلٹ بھرتی کیا گیا ہے، لڑاکا فورس میں یہ پہلی خواتین تھیں جنھوں نے ائیر فورس میں شمولیت اختیار کی تھی، میجر جنرل شوکت سلطان کا کہنا تھا کہ اگر اِن خواتین کی کار کردگی تسلی بخش رہی توآئندہ فوج میں خواتین کو بحیثیت لڑاکا فوجی افسر بھی تعینات کیا جاسکتا ہے ۔30مارچ 2006ء کو افواج پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار چار خواتین نے اپنی تربیت مکمل کرکے فائٹر پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

فلائنگ بیجز حاصل کرنے والی اِن خواتین میں صبا خان، نادیہ گل، مریم خلیل اور سائرہ بتول شامل تھیں، جنھوں نے 32مرد کیڈٹس کے ساتھ ایک سو سولہواں جنرل ڈیوٹی پائلٹ کورس مکمل کرکے فضائی فورس میں شمولیت اختیار کی تھی، سب سے اہم بات یہ تھی کہ اِن چار فائٹر خواتین پائلٹ میں سے دو کا تعلق پاکستان کے سب سے زیادہ پسماندہ صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تھا، جبکہ ایک کا تعلق مذہبی اعتبار سے سخت گیر خیالات رکھنے والے صوبہ سرحد اور ایک کا صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور سے تھا، رسالپور اکیڈمی( جوکہ پاکستان میں فائٹر پائلٹ کا کورس کرانے والی سب سے اہم اور بڑی اکیڈمی میں شمار ہوتی ہے۔

1910ء میں انگریزوں نے قائم کی تھی، یہاں پہلی جنگِ عظیم کے وقت فلائنگ کلب قائم کیا گیا، قیام پاکستان کے بعد1948 ء میں قائد اعظم محمد علی جناح نے رسالپور فلائنگ سکول کو کالج کا درجہ دیا، بعد میں جنرل ایوب خان نے 1967ء میں اِسے اکیڈمی میں تبدیل کردیا تھا۔) میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر اِن چاروں خواتین کی کامیابی پر اُس وقت کے نائب آرمی چیف جنرل احسن سلیم حیات نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا تھا کہ کامیاب پائلٹ خواتین نے مردوں کی طرح مشکل ترین تربیتی مراحل میں خود کو ثابت قدم رکھا۔ 13 جون 2013ء کو عائشہ فاروق نے پاک فضائیہ کی پہلی خاتون جنگجو فائٹر پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

Fighter jet flying
Fighter jet flying

یہ اعزاز انہوں نے فائٹر پائلٹ کا آخری امتحان پاس کرکے حاصل کیا،وہ اِس وقت پاک فضائیہ میں موجود پانچ خواتین لڑاکا پائلٹس میں واحد خاتون پائلٹ ہیں جو چینی ساختہ F-7PGلڑاکا جیٹ اڑانے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور پاک فضائیہ میں موجود دیگر مرد فائٹر پائلٹ کے شانہ بشانہ ملک کی فضائی سرحدوں کے تحفظ کا فریضہ سرانجام دینے کیلئے ہر گھڑی تیار ہیں، سر پر اسکارف اور پاک فضائیہ کے پر وقار سبز یونیفارم میں ملبوس دکھائی دینے والی 26 سالہ عائشہ فاروق ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں، وہ اُن 19پاکستانی خواتین میں سے ایک ہیں جنہوں نے گزشتہ دس سالوں میں پاکستان ائیر فورس سے تربیت حاصل کی۔

نازک جسامت عائشہ فاروق کے والد فاروق کا تعلق صوبہ پنجاب کے تاریخی شہر بہاولپور سے تھا،جن کے سات سال قبل انتقال کے بعد انہوں نے پاکستان ائیرفورس جوائن کرنے کا فیصلہ کیا، عائشہ فاروق کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے کی خواتین یہ سوچ بھی نہیں سکتیں کہ وہ جہاز جیسی چیز اڑائیں گی، خاندانی دبائو عورتوں کو مسلح افواج میں کام کرنے سے روکتا ہے کہ یہ مردوں کے کام ہیں، اِس قسم کی باتیں خواتین کو جنگی پائلٹ کی طرف بڑھنے سے روک دیتی ہیں، چنانچہ ابتداء میں انہیں بھی اپنی بیوہ اور غیر تعلیم یافتہ والدہ کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، تاہم انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور بالآخر پاکستان ائیر فورس میں شمولیت اختیار کر ہی لی۔

جہاں انہیں اپنی محنت اور صلاحیتوں کی بنیاد پر آگے بڑھنے کا مواقع ملا، خوش قسمتی سے انہیں کسی بھی مرحلے پر صنف نازک ہونے کے ناطے امتیازی سلوک کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑا۔ نرم گفتار عائشہ فاروق اِس وقت پاکستان کے گرم ترین علاقے سرگودھا کی مصحف ائیر بیس جہاں ٹیمپریچر 50 ڈگری تک چلا جاتا ہے، میں تعینات ہیں،واحد خاتون جنگجو پائلٹ ہونے کے ناطے اپنے مرد ساتھیوں کے بارے میں عائشہ فاروق کا کہنا ہے کہ انہیں کچھ مختلف نہیں محسوس ہوتا، ہماری سرگرمیاں ایک سی ہیں، دشمن پر بمباری کرنا ہمارا پیشہ ہے،وہ کہتی ہیں کہ اپنے ملک کے جغرافیائی محل وقوع اور دہشت گردی کی وجہ سے یہ بہت اہم ہے کہ ہر وقت تیار رہا جائے۔

Ayesha Farooq
Ayesha Farooq

عائشہ فاروق گزشتہ دہائیوں کے دوران پاکستان ایرفورس (PAF) کی 19ویں خاتون پائلٹ ہیں، اُن کے ساتھ پانچ خواتین اور بھی ہیں، تاہم ابھی انہیں جنگ میں شریک ہونے کیلئے فائنل ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرناہے۔ قارئین محترم حقیقت یہ ہے کہ حالیہ برسوں میں خواتین کا یہ بدلا ہوا رویہ اِس بات کا عکاس ہے کہ خواتین کا پاکستانی دفاعی افواج میں شمولیت کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے، سکواڈرن 20 کے ونگ کمانڈر نسیم کہتے ہیں کہ اب
زیادہ تر خواتین فوج میں شمولیت اختیار کررہی ہیں،خود انھوں نے 25 خواتین پائلٹ تیار کی ہیں، جن میں عائشہ فاروق بھی شامل ہیں،یہ پائلٹس بہ آسانی چینی جنگجو جہازF-7PG اڑا سکتی ہیں۔

ونگ کمانڈر نسیم کہتے ہیں کہ اگرچہ گزشتہ دہائیوں کے دوران عورتوں نے پاکستانی ہوائی سرحدوں کی خلاف ورزی اور باغیوں کے حملوں کے حفاظتی کاموں میں پیش رفت کی ہے، مگر بہت کم خواتین ایلیٹ انسداد دہشت گردی فورس(EATF) کا حصہ بنی ہیں،ویسے تو پاکستان کی تینوں افواج میں طبی اور دیگر شعبوں میں خواتین کام کرتی ہیں، مگر لڑاکا فورسز میں پاک فضائیہ نے بری اور بحری افواج پر سبقت حاصل کرتے ہوئے خواتین کو بھرتی کیا، اس وقت 316 خواتین پاک فضائیہ کا حصہ ہیں، جبکہ 5 سال قبل یہ تعداد صرف 100 تھی، اسی طرح 4000 سے زائد خواتین بری فوج کے دیگر شعبوں میں فرائض انجام دے رہی ہیں۔

حالانکہ پاکستانی خواتین پر میدان جنگ میں لڑنے کیلئے اب بھی پابندی عائد ہے،مگرحا لیہ برسوں میں پاکستان کی دفاعی فورسز میں خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداداِس بات کا ثبوت ہے کہ خواتین کے رویوں میں تبدیلی آرہی ہے اور وہ دفاع وطن کیلئے مردوں کے شانہ بشانہ اپنی قومی وملی خدمات ادا کرنے کیلئے آگے آکر ایک نئی روایت کی بنیاد رکھ رہی ہیں،جس میں عائشہ فاروق اور اُن کی ساتھی پائلٹس صبا خان،نادیہ گل، مریم خلیل اور سائرہ بتول سر فہرست ہیں، ہم اِن تمام قوم کی قابل فخر خواتین پائلٹس کے جوش و جذبے اور عزم و ہمت کو سلام کرتے ہیں، جنھوں نے اِس میدان میںاپنی قابلیت اور اہلیت کا لوہا منواکر آنے والی خواتین کیلئے نئے دروازے کھولے ہیں۔

Ms. Fatima Jinnah
Ms. Fatima Jinnah

ویل ڈن عائشہ فاروق، ویل ڈن ویل ڈن،صبا خان، نادیہ گل، مریم خلیل اور سائرہ بتول، ویل ڈن۔ یہ درست ہے کہ عورت اگرچہ صنف نازک ہے مگر اپنی صلاحیت، ذہانت اور سمجھ بوجھ میں صنف قوی سے کسی طور پر بھی کم نہیں ہے، تاریخ انسانی اِس بات کی گواہ ہے کہ ملک و قوم کو جب بھی کسی مہم جوئی کا سامنا کرنا پڑا تو خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ رہ کر ملک و قوم کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا،ہماری تاریخ میں مسلمان خواتین کے مجاہدانہ کردار اور بہادری کے بے شمار واقعات موجود ہیں، قیام پاکستان کی تحریک میں سامراجی قوتوں کے خلاف محترمہ فاطمہ جناح، بیگم رعنا لیاقت علی خان اور بی اماں جیسی تاریخ ساز شخصیات نے اہم کردار ادا کیا۔

اوربے شمار خواتین نے جانوں کی پرواۂ کئے بغیر حیرت انگیز کارنامے سرانجام دے کر یہ ثابت کردیا کہ اُن کے کردار کے بغیر پاکستان کا وجود میں آنا بہت حد تک ناممکن سی بات تھی، تاریخ میں وہ منظر آج بھی محفوظ ہے جب پنجاب سول سیکرٹریٹ کی عمارت کے گرد سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود فاطمہ صغریٰ نامی سولہ سالہ لڑکی نے انگریز سامراج کا جھنڈا اتارکر پاکستان مسلم لیگ کا جھنڈا لہرا یا تھا اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح بھی مسلم خواتین کے جوش و جذبے اور عزم و عمل سے متاثر ہوکر یہ کہنے پر مجبور ہوگئے تھے کہ بہنو اور بیٹیو اب مجھے یقین ہو گیا ہے۔

کہ میرا مشن کامیاب ہوگا، اِس لیے کہ اب ہندوستان کی مسلمان عورت نے بھی آزادی کے مفہوم کو سمجھ لیا ہے۔ مجھے فخر ہے کہ اب میری قوم کے مردوں کے شانہ بشانہ عورتیں بھی جنگ آزادی میں شریک ہوں گی مسلمان خواتین نے جس طرح پاکستان کے حصول میں مثالی کردار ادا کیا، وقت کا تقاضا ہے کہ اب خواتین پاکستان کی سالمیت اور ملکی سرحدوں کے تحفظ و دفاع کیلئے بھی اپنا بھرپور انقلابی کردار ادا کریں، یہ مسلمہ اصول ہے کہ عورت اگر اپنے اندر انقلابی سوچ پیدا کرلے تو قوموں کی تقدیر بدلتے دیر نہیں لگتی۔

تحریر : محمداحمد ترازی
mahmedtarazi@gmail.com

Share this:
Tags:
spokesman ترجمان
Sargodha
Previous Post سرگودھا : پیشی پر جانے والے 2 بھائیوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق
Next Post مصری صدر کا 17 نئے گورنرز کی تقرری کا اعلان
President Mohammad Mercy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close