Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مغرب پرستی (حصہ دوئم )

August 3, 2015 0 1 min read
Bars
Europe History
Europe History

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
دریائے ٹیمز لندن کے قریب Sub Way میں دو نوجوان پاکستانی پچھلے آدھے گھنٹے سے اسلام اور پاکستان کے نظام، اخلاقیات کے خلاف اور مغرب کی روشن خیالی اور آزادی کے حق میں تقریر کر رہے تھے اور میں سکون سے سن رہا تھا۔ کیونکہ دونوں نوجوان تھے اس لیے طاقت کے ذور پراپنی بات منوانے کے چکر میں تھے جب وہ اپنا تمام نام نہاد علم اُگل چکے تو میں نے دونوں کی طرف مسکرا کر دیکھا اور بولنے کی اجازت چاہی دونو میری طرف فاتحانہ نظروں سے دیکھ رہے تھے۔

میں نے شائستگی اور نرمی سے بولنا شروع کیا صرف چند صدیاں پہلے ہی یورپ انسان اور حیوان کے فرق سے نا آشنا تھا یورپ میں باقاعدہ انسانوں کے اکھاڑے لگتے تھے زندہ انسانوں اور غلاموں پر بھوکے درندے چھوڑ دیے جاتے تھے بات بات پر زبان تالو سے کھینچ لی جاتی تھی، ہتھوڑوں سے انسانی دانت سر اور جبڑے توڑے جاتے تھے، انسانوں کے نازک جنسی اعضا کو بے دردی سے کاٹ دیا جاتا تھا، انسانوں پر تارکول مل کر آگ لگا دی جاتی تھی انسانوں کی دونوں ٹانگوں پر رسے باندھ کر مخالف سمتوں میں چیر دیا جاتا تھا، انسانوں کو سزا کے طور پر برف زاروں میں منجمد کر دیا جاتا تھا، ہر گھر اور بازار میں طوائفوں کا میلا لگتا ، جنونی نفسیاتی مجرم طوائفوں اور عورتوں کے پیٹ پھاڑ کر اپنی ذہنی تسکین کر تے تھے۔ یہ تو ماضی کی بات ہے

Bars
Bars

آج یورپ میں طلاق کی شرح کتنی بڑھ چکی ہے، بن بیاہی مائوں کی تعداد میں روز بروز اظافہ ہوتا جارہا ہے، سنگل مدرز کی تعداد آخری حدود کو چھورہی ہے، بہنوں پر بھائیوں کے حملے معمول بن چکا ہے، بنا شادی کے جانوروں کی طرح زندگی گزارنا یہاں کی تہذیب اور عادت بن گئی ہے۔ اسقاط حمل کی شرح نقطہ عروج پر پہنچ چکی ہے۔ آج یورپی، امریکن اور اسرائیلی ڈکشنری کے مطابق انسان صرف وہ ہے جس کا رنگ سفید ہے جس کی ماں شادی کے بنا بچے پیدا کرتی ہے جو کلب میں جانوروں کی طرح ناچتی ہے باپ شراب پی کر فٹ پاتھ یا کسی پارک میںبے ہوش ملتا ہے، یہاں کے مرد عورت کھا نا پینا سیکس کرنا اور نشے میں مدہوش رہناہی کو زندگی سمجھتے ہیں۔ یہاں کی اولاد کا نسب ماں سے شروع ہوتا ہے اور ماں پرہی ختم ہو جاتا ہے، یہاں مرد سے مرد اور عورت سے عورت کی شادی ایمان اختیار کر گئی ہے، یہاں جوا کھیلنا شراب پینا ناجائز بچے پیدا کرنا ایمان ہے، اگر کسی امریکی، اسرائیلی، فرانسیسی، آسڑیلوی یا برطانوی کو ہلکی سی چوٹ بھی لگ جائے، اِن کا کتا بھی مارا جائے، اِن کا ناخن بھی ٹوٹ جائے تو یہ مظلوم ہیں، عراق افغانستان میں کارپٹ بمباری بھی جائز ہے، سینکڑوں معصوم بچوں کو دوران وضو بمباری کر کے مارنا دہشت گردی کا خاتمہ ہے

یہاں معصوم بچوں کو جو مدرسوں میں قرآن اور اسلام کی تعلیم حاصل کررہے ہیں اُن کو قیمہ بنادینا اُن کے معصوم جسموں کو دھواں دھواں کرنا دہشت گردی کا خاتمہ ہے۔ فلسطین افغانستان عراق اور وزیرستان میں معصوم بچوں کے نازک جسموں میں اتنے بڑے سوراخ کر دیئے جاتے ہیں اف خدایا اتنے بڑے کے آرپار دیکھا جا سکتا ہے، اِن کے نزدیک یہ معصوم بچے دہشت گرد اور گناہ گار ہیں۔ ایسی ہزاروں تصویریں آپ اخبارات اور NET پردیکھ سکتے ہیں ہر تصویر میںظلم و بربریت کی کروڑوں کی کہانیاں چھپی ہیں، اِن معصوم شہدا کی تصویروں پر کبھی مغرب اور عالمی ضمیر نے جمائی لی اور نہ انسانیت کی نیند ٹوٹی، یہ نیند کیسے ٹوٹ سکتی ہے، یہ جمائی کیسے آسکتی ہے کیونکہ اَن تمام تصویروں کے تمام مقتول مسلمان ہیں اور قاتل اسرائیلی امریکی یورپی جن کی لغت میں انسان صرف وہ ہیں جن کی رنگت گوری ہے۔ یورپ کا ایک فوجی مارا جائے یاکوئی زخمی ہو جائے تو سارا مغرب سراپا احتجاج بن جاتا ہے جب کی عراق افغانستان اور دزیرستان میں اتنی لاشیں گری اتنا خون بہا کہ ریڈ کراس کیاہلکار کتنا عرصہ لاشیں ہٹاتے رہے خون دھوتے رہے لاکھوں افغانی عراقی اور وزیرستان میں مسلمانوں کو گولیوں سے بھون دیا گیا یہ سارے گناہگار اور دہشت گر تھے

Drone Attack
Drone Attack

اِن کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ اپنی مرضی سے سانس لینا چاہتے ہیں، اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں، اِن کا جرم یہ ہے کہ انہیں یورپی امریکی یا گوری چمڑی والی عورتوں نے جنم نہیں دیا، اِن کا جرم یہ ہے کہ انہیں مسلمان مائوں نے جنم دیا تھا انہیں بپتسما دینے کی بجائے اِن کے کان میں اذان دی گئی اور یہ اﷲ کے بنائے ایک مرد اور ایک عورت کی جائز اولاد تھے۔ آج یورپ اور امریکہ اپنے طیاروں اور ٹینکوں کو مسلمانوں کے گھر مسمار اور گولیوں سے بھننے کا آرڈردے رہے ہیں کہ مسلمان کلمہ گو ہیں، کیونکہ اِن کی ڈکشنری میں انسان صرف گوری چمڑی والی مخلوق ہیں، زندہ رہنے اور اپنی مرضی کی زندگی گزارنے کا حق صرف گوری چمڑی والوں کو ہے۔کرہ ارض پر بسنے والے باقی انسان اور خاص طور پرمسلمان جانور بن جائیں، اِن کے گلوں میں پٹہ ڈال کر امریکیوں ، اسرائیلیوں اور یورپیوں کے حوالے کر دیا جائے کیا بات ہے یہ مغرب کی انسان دوستی ہے

آپ یورپ کی تہذیب پر نازاں ہیں، آج یورپ کا ہر بچہ ماں کے پیار کا پیاسا اور ماں باپ اپنے بچوں کو سینے کی گرمی پہچانے سے قاصر ہیں اِس کے نتیجے میں نوجوان بچے بچیاں سکون پانے کے لیے نشہ کرتے ہیں اور ماں باپ سکون اور راحت کے لیے بچوں کی جگہ پالتوں جانور کتے اور بلیاں پالتے ہیں، مغرب کی مضبوط تہذیب میںاگر اتنی ہی جگہ ہے تو اِن ممالک میں ہیروئن اور دوسری نشہ آور چیزوں کی مانگ روز بروز کیوں بڑھ رہی ہے، لندن اور یورپی ممالک میں ویک اینڈ پر نوجوان نسل نشے اور شراب میں دھت سڑکوں پر بے ہوش ملتی ہے انکو جو بھی اٹھا کر لے جائے انہیں کوئی خبر نہیں، یہ مغرب کی زندہ تہذیب ہے جس پر مغرب فخر کرتا ہے۔ یہاں کے خاندان کا مطلب ماں باپ بہن بھائی نہیں رہا بلکہ خاندان کا مطلب ایک لڑکا لڑکی یا دو لڑکے لڑکیاں ایک چار دیواری میں مل کر رہ رہے ہیں، ایک عورت کے دو خاوند یا زائد بھی ہو سکتے ہیں، تو گویا یہ خاندان وجود میں آگیا یعنی اِن کے درمیان جنسی تعلقات اِن کے بقول ایک خاندان کو جنم دیتے ہیں اور آپ اور روشن خیال دانشور اور پورے یورپ نے روسو کے اِس فقرے کو کہ انسان آذاد پیدا ہو تھا مگر وہ زنجیروں میں جکڑا ہے، آسمان پر اٹھا رکھا ہے۔

Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq

اِن تمام نام نہاد دانشورں کی خدمت میں ادب سے گذارش ہے کہ اِس سے ذیادہ بلیغ اور پر اثر جملہ روسو سے گیارہ سو سال پہلے حضرت عمر فاروق نے ادا کیا تھا جس کی تفصیل یوں ہے: حضرت عمر فاروق کے عہد خلافت میں حضرت عمربن عاص مصر کے حاکم تھے، کہ مصر کا ایک آدمی حضرت عمر فاروق کی خدمت میںحاضر ہوا اور عرض کی کہ اے امیرالمومنین میں ظلم سے آپ کی پناہ لینے آیا ہوں آپ نے فرمایا تم نے ایسے آدمی کی پناہ حاصل کی جو تمہیں پناہ دے سکتا ہے۔

مصری بولا میں نے حاکم کے بیٹے کے ساتھ دوڑ نے کا مقابلہ کیا اور میں جیت گیا تو اُس کے بیٹے نے مجھے کوڑے مارے اور کہا میںشریف اور بڑے خاندان کا بیٹا ہوں، یہ سن کر حضرت عمر نے مصر کے حاکم کو خط لکھا کہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ تشریف لائیں۔ جب حاکم اپنے بیٹے کے ساتھ حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوا تو حضرت عمر نے پوچھا مصری کدھر ہے وہ سامنے آیا تو آپ نے کہا یہ کوڑالے اور اِس کو مار، حضرت کے حکم پر مصری نے عمروبن عاص کے بیٹے پر کوڑے برسانے شروع کر دیے اور حضرت عمر فرماتے جارہے تھے شریف خاندان کے بیٹے کو اور مار، جب مصری خوب مار چکا تو حضرت عمر نے وہ تاریخی جملہ کہا جس پر آج پورا یورپ فخر کرتا ہے ”تم نے لوگوں کو کب سے غلام بنا رکھا ہے جب کی انکی مائوں نے انہیں آذاد جنا تھا”۔

روسو نے گیارہ صدیاں بعد آپ کے جملے کو دہرایا تو ہر کوئی سر دھن رہا ہے، جب کے یہ جملہ حضرت عمر فاروق نے کہا تھا۔ میرے سامنے دونوں نوجوانوں کے چہروں پر فخر و غرور کی جگہ شرمندگی کے اثرات واضح طور پر دیکھے جاسکتے تھے، اب وہ اپنے رویے پر نادم اور شرمندہ تھے، انہوں نے محبت اور عقیدت سے سلام کیا اور یہ وعدہ کر کے چلے گئے کہ ہم تفصیل سے اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں گے اور ہمارے اوپر جو مغرب کا نشہ تھا وہ اب اتر چکا ہے، میں نے خدا کا شکر کیا کہ وہ اسلامی تاریخ اور تہذیب کی طرف واپس آگئے۔

Prof Mohammad Abdullah Bhatti
Prof Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
India London pakistan اسلام پاکستانی پرستی پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی لندن مغرب
Syed Hassan Shah,Speech
Previous Post سالانہ تعلیم القرآن کورس سے عظیم مذہبی سکالر پیر سید محمد الحسن شاہ خطاب کر رہے ہیں
Next Post جامعہ بنوریہ عالمیہ کے قدیم طلبہ کے داخلوں کا سلسلہ اختتام پذیر
Jamia Binoria Aalimiyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close