Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مغربی میڈیا سے متاثر مسلمان

January 16, 2014 0 1 min read
Mohammad Siddiq Madani
Technology
Technology

ٹیکنالوجی کی دوڑ نے دنیا کی شکل کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ جنگ، نیزہ، تلوار، بم دھماکے، ہتھیار یہ سب ٹیکنالوجی کی خوفناک ترین شکلیں ہیں جواب بھی دنیا میں موجود ہیں اور دنیا کو تہہ و بالا کر رہی ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ طاقتور قوموں کی طرف سے ایک اور ایسی جنگ بھی چھیڑ دی گئی ہے جو بندوق تو نہیں اٹھاتی لیکن پھر بھی بڑی کامیاب سے لڑی جا رہی ہے اور یہ جنگ یقینا زیادہ خطرناک ہے کہ یہ قوموں کے نظریات تبدیل کر رہی ہے اور یوں مغلوب اور کمزور قوموں کی جڑیں کاٹ رہی ہے۔

اس جنگ نے قوموں کے نظریات، انکی اقدار حتیٰ کہ ان کے اعمال تک بدل دئیے ہیں وہی فعل جو قابل اعتراض تھا قابل فخر بنتا جا رہا ہے بلکہ میں تو کہوں گی کہ اس نے مذہب تک کو نہیں چھوڑا کہ جو افعال مذہب میں قابل اعتراض تھے ان کو یوں عام کر دیا جیسے وہ کبھی قابل اعتراض رہے ہی نہ ہوں اور میڈیا کی دوڑنے تو اگر جغرافیائی سرحدیں نہیں مٹائیں تو نظریاتی سرحدوں کو ایک ایسا دھچکا ضرور لگا دیا ہے کہ اب تو خوف آتا ہے۔

لگتا ہے کہ یہ بھی کوئی دم کی بات ہے اور مٹ جائیں گی۔ آج کل ٹیلی وڑن پر جو طوفان بد تمیزی مچا ہوا ہے اْس نے تو معاشرے کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ بناسپتی کے ایک اشتہار کو لیجئے جو رمضان کے مبارک مہینے کے پس منظر میں بنا یا گیا ہے اور ماڈلز یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ چلو اْس میراث کی تلاش میں نکلتے ہیں جو مسلمانوں کی اصل پہچان تھی اور یہ میراث مختلف اسلامی ممالک میں انتہائی مغرب زدہ لباس میں ملبوس خواتین اور نوجوان لڑکیوں کو دکھا کر پانے کی نوید سنائی جا رہی ہے۔

لباس کسی بھی معاشرے کی اولین پہچان ہے کیونکہ کسی بھی غیر کی نظر سب سے پہلے اس پر پڑتی ہے اور اسلام میں لباس کا مقصدزیب و زینت اور ستر پوشی دونوں ہے اور یوں ایک باحیا اور پاکیزہ معاشرے کی تشکیل کا مقصد پورا کرنا ہے لیکن ہمارے آج کے ”مغرب زدہ میڈیا” نے جہاں اور کئی قومی معاملات میں قومی وقار کی دھجیاں بکھیردی ہیں وہی اپنے لباس کو بھی مذاق بنا کر تار تار کر دیا ہے۔

Western Media
Western Media

ابھی پچھلے ہی دنوں ترنگ ” دودھ والوں” کے تعاون سے جب ایک نجی چینل نے کچھ پرانی فلموں کی ری میک کی تو پہلے اس کام کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملائے گئے اور پھر ان کے حوالے سے ایوارڈز کی ایک تقریب منعقد کی گئی اس پروگرام کو یقینا کچھ شریف خاندانوں نے بند کر دیا ہو گا کیونکہ جو ناچ گانا اس میں پیش کیا گیا اور جن لباسوں کے ساتھ پیش کیا گیا وہ شرافت کی کسی تعریف پر پورا اترتے ہیں نہ اسلام کی اور نہ پاکستانیت کے بلکہ مشرقیت کے بھی نہیں۔ پھر تماشائی عورتوں نے جو نیم عریاں لباس پہنے تھے معلوم نہیں کہ وہ کس معاشرے کے عکاس تھے۔

ساڑھی ایک معقول لباس ہے لیکن اس کی تراش خراش کا فائدہ اٹھا کر اس کو خاصے نا معقول طریقے سے پہلے بھی پہنا جاتا تھا اور اب تو انڈین فلموں اور ڈراموں کے زیر اثر اس کو بیہودگی کا سمبل بنایا جا رہا ہے اس پروگرام میں خواتین نے جس طرح سے اس لباس کو پہنا اس کی کوئی تو جیہہ پیش کرنا شاید ان پہننے والوں کے لیے بھی ممکن نہیں۔

اِن خواتین کے ملبوسات کے بارے میں مزید کھل کر بات کرنے سے مجھے خود اپنی بات ناشائستہ ہو جانے کا خوف ہے اس لیے آئیے لباس سے ہٹ کر ذرا شرکاء کی حرکات وسکنات کا جائزہ لے لیں تو یہاں سر ایک دفعہ پھر شرم سے جھک جاتا ہے کہ شرکاء خواتین اور مردوں کا ایک دوسرے سے گلے ملنا بلکہ بوسہ بھی لے لینا کیا ایک اسلامی نہ سہی مسلمان معاشرہ اس کی اجازت دیتا ہے اور اگر اس سے بھی آپ نیچے آئیں تو اس کی اجازت تو کوئی مشرقی معاشرہ بھی نہیں دیتا تو پھر آخر ہم کس معاشرے میں رہتے ہیں اور کس احساس کمتری میں مبتلاء ہیں اور آخر ہم دنیا کو اپنے بارے میں کونسا تاثر دینا چاہتے ہیں۔”روشن خیال پاکستان” اور” بے رہرو پاکستان” میں فرق ہو نا اور رکھنا بہت ضروری ہے۔

میڈیا معاشرے پر بہت زوردار طریقے سے اثرانداز ہوتا ہے جس کا ثبوت آج کی نوجوان نسل کا لباس اور طور طریقہ ہے۔ جس پر وہ رنگ غالب آرہا ہے جو میڈیا پر دکھا یا جا رہا ہے نہ کہ وہ جو ان کے بزرگوں کا تھا۔ تبدیلی نہ تو بری چیز ہے نہ اس سے بچاؤ ممکن ہے کہ ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں لیکن اس دوڑ میں اپنے معاشرے اور روایات حتیٰ کہ مذہب کا بھی قتل عام کسی بھی طرح روانہیں اور اگر میڈیا صرف اپنے اثاثے بڑھانے کی خاطر اپنی ریٹنگ میں اضافہ کرنے کے لیے اور ہر چینل دوسرے سے آگے نکلنے کے لیے اخلاقیات کی تمام حدود پار کر رہا ہے اور بڑی آزادی سے کر رہا ہے تو آخر ہماری حکومت کہاں سوئی ہوئی ہے اور پیمراکے ذمہ دار کس چیز کی تنخواہ لے رہے ہیں۔

عدالتیں کیوں اس پر خاموش ہے کیا یہ عام آدمی کی دلچسپی کی بات نہیں ہے یا قومی اہمیت کی نوعیت کا معاملہ نہیں یا پھر اِن حرکات سے ہمارے بڑوں کے مفادات پر زد نہیں پڑتی یاہم نے اپنی کمتر حیثیت کو بھی تسلیم کر لیا ہے اور ثقافتی جنگ میں اپنی شکست بھی تہہ دل سے مان لی ہے۔ ہم تو اپنے بچوں کو بھی کارٹون کے نام پر وہ کچھ دکھا رہے ہیں جس کانہ تو ہمارے معاشرے سے کوئی تعلق ہے نہ اقدار سے اور نہ اخلاق سے۔ فیشن شوز سٹیج پرہوں تو ایک مخصوص طبقہ ہی دیکھتا ہے لیکن ہمارا میڈیا ان بیہودہ ملبوسات کو پورے ملک کے سامنے کر دیتا ہے اور ان کی شان میں جو تعریفی کلمات بولے جاتے ہیں ان کا تو کوئی جواب نہیں اور ہر لباس کو مشرق و مغرب کا حسین امتراج کہہ کر معلوم نہیں کیا ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

بہر حال میڈیا تو یہ سب کر ہی رہا ہے لیکن سب سے بڑی ذمہ داری تو حکومت کی ہے کہ اگر وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لے تو معاشرے کو دو انتہاؤں میں بٹنے سے روک دے ورنہ نہ صرف ہم شدت پسندی کی جس آگ میں جل رہے ہیں اْس میں مزید اضافہ ہو گا بلکہ ہم اپنی قومی شناخت بھی مکمل طور پر کھودیں گے اور عدالتیں بھی جہاں کئی اداروں کو کئی باتوں کے لیے پابند کرتی ہیں وہیں اگر وہ میڈیا کو بھی ایک ضابطہء اخلاق کا پابند کردے تو شاید ہم طمع، حرص، لالچ، بناوٹ، کرپشن اور بے راہروی کے مسائل پر قابو پالیں گے جو اور ذرائع کے ساتھ ساتھ اس ذریعے سے بھی بڑی تیزی سے معاشرے میں سرایت کر کے اس کا حلیہ بگاڑتے جا رہے ہیں۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر: محمد صدیق مدنی۔چمن

Share this:
Tags:
Mohammad Siddiq Madani Technology television ٹیکنالوجی
Senate
Previous Post سینیٹ، لیسکو سے 500 ورکرز نکالنے کے خلاف اپوزیشن کا واک آؤٹ، وزیراعظم کے نہ آنے پر شدید تنقید
Next Post پرویز مشرف کی حالت تشویشناک ہے کسی بھی وقت دل کا دورہ پڑسکتا ہے، امریکی ڈاکٹر
Pervez Musharra

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close