
جاجرکوٹ (جیوڈیسک) مغربی نیپال میںِ مسافر بس دریا میں گرنے سے چوبیس افراد ہلاک ہو گئے۔ جاجرکوٹ کے علاقے میں مسافر بس پینتالیس مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ بہیری دریا میں گر گئی۔
مسافر بس مکمل پانی میں ڈوب گئی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
