Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا کسی میں اتنی ہمت ہے

July 4, 2013 0 1 min read
Budget
Budget
Budget

آج کیا کسی میں اتنی ہمت ہے کہ کوئی یہ کہہ سکے کہ 66/65 سالوں میں ہمارے جتنے بھی سول یا آمر حکمران اور اِنہیں بھڑکانے اور چڑھانے اور چلانے والے جتنے بھی بیورو کریٹس گزرے ہیں، اِن سب نے اپنے اپنے انداز سے ملک کا ستیاناس کیا ہے اور آج بھی اِسی طرح صرف 45 / 50 دنوں میں ہی ڈرون حملوں کے معاملے میں معنی خیز خاموشی اور بجٹ 2013-14 کے بعد بے لگام ہوتی مہنگائی اور مہنگائی کے جن کی آزادی سے ہی نظر آنا شروع ہوگیا ہے۔

کہ گیارہ مئی 2013کے عام انتخابات کے بعد کامیاب ہوکر آنے والی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور اِن کی حکومت کے اتحادی وفاق سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں جہاں کہیں بھی اپنا حقِ حکمرانی لہک لہک کر اور جھوم جھوم کرچلااور نبھارہے ہیں، یہ بھی اپنے پیش رووں کی طرح ملک کو گہن کی طرح چاٹ چاٹ کا اپنا پیٹ بھررہے ہیں اور اِسی طرح قومی خزانے سے اپنے اندرونِ اور بیرونِ ملک کھولے گئے بینک کھاتوں کو ایسے بھر رہے ہیں۔

کہ جیسے مٹکے یا پالٹی کو نل یا نہرکے پانی سے آسانی سے بھرا جاتا ہے، اِن کے اِس لچھن کو دیکھ کراب تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ آئندہ بھی ایسی ہی عالمِ بے فکری میں مگن رہیں گے، اورایسے میں اگر اِنہیں ابھی نہ روکا گیا تو مجھے یہ اندیشہ ہے کہ شاید ہمارے حکمرانوں اور اِن کے چیلوں کایہ عمل اگلے وقتوں میں مزید بڑھ جائے گا، اِس موقع پر مجھے یہ کہنے دیجئے کہ میرے ملکِ عظیم پاکستان کے قیام سے آج تک اِس کا ستیاناس کرنے اور اِس کی معیشت کو دیوالیہ تک پہنچانے کے ذمہ دار بھی ہمارے ہر دور کے حکمران اور اِن کے اردگرد گدوں کی طرح منڈ لاتا ہوا خوشامدی افسرشاہی کا ٹولہ رہا ہے۔

جنہوں نے قومی خزانے کو اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے حصول کے خاطر ہمیشہ ایک دوسرے کا کاندھااستعمال کیا اور ملک اور قوم کا بیڑاغرق کرکے چلتے رہے،یہ سب خوفِ خداکئے بغیر اپنے لئے وہ کچھ کرتے رہے کہ وہ لالچ میں یہ بھی بھول گئے کہ قیامت کے دن بدترین حالت اس شخص کی ہوگی جس نے اپنی دنیا بنانے کی خاطر دوسروں کی دنیا برباد کر ڈالی۔ اب آپ یقینا میری اول اور ثانی اِن باتوں سے ضرور متفق ہوں گے کہ وقت کے ساتھ ساتھ دنیا کا رنگ روپ، انداز اور رواج سب ہی کچھ بدلتے رہتے ہیں۔

Drone attacks
Drone attacks

مگر آج میں ڈنکے کی چوٹ پر یہ کہہ رہاہوں کہ 1978 کی افغان روس جنگ سے لے کر آج کے ڈرون حملوں کے عذاب تک جتنے بھی ایسے فیصلے کئے گئے ہیں اِن کی وجہ سے ملک کا استحکام، اِس کی سالمیت اور اِس کی خود مختاری کو خاک میں ملایا گیا جن کے پسِ پردہ ہمارے ملک پر نازل ہونے والے آمر حکمران رہے ہیں اور اِن کے بعد سول حکمران بھی اتنے ہی ذمہ دار ہیں جنہوں نے اپنی حکومت کو چلانے اور اپنے ذاتی مفادات کے خاطر آمروں کے ملک دشمن اقدامات کے آگے بندہ باندھنے کے بجائے اِن کی توسیع کی۔

یوں آج اِن سب کے فعلِ مکروہ کی وجہ سے میرے ملک میں تواتر سے ہونے والی دہشت گردی، خودکش بم حملوں اور ڈرون حملوں کی وجہ سے بگاڑ پیدا ہوا ہے، آج اِن کا بھی احتساب ہوناچاہئے، اور آج صرف ایک پر غداری کا الزام لگانے سے کسی کا کچھ بھی نہ بگڑے گا اور نہ بنے گا، الٹا تشنہ لبی پھر بھی باقی رہے گی، لہذا ضروری ہے کہ 1978 کے اس آمر کا بھی احتساب کیا جائے جس نے ایک سول حکمران کو لٹکا کر اقتدار سنبھال اور روس افغان جنگ میں اغیار کا آلہ کار بن کر ملک کو تباہی کے دلدل میں دھکیل کر خود بھی دنیا سے منہ موڑ گیا۔

مگرآج افسوس اور صدافسوس کا مقام یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے اپنے مفادات اور لوٹ مار کے خاطر ملک کو دنیا کے رنگ و روپ، انداز اور رواج کی ہواتک نہیں لگنے دی، اِنہوں نے تو پچھلے 66/65 سالوں سے قوم کو اِس کے بنیادی مسائل میں الجھا کر کچھ اِس طرح سے جکڑاکہ قوم کو اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور مسائل کے حل کی فکر کے سِواکچھ اور سجھائی ہی نہیںدیتاہے گویا ہمارے عیار و مکار حکمرانوں اور میرے ملک پر اول روز سے قابض مفاد پرست افسر شاہی نے قوم کی حرکت پر پہرہ لگاکرقوم کے ہر فرد کوعدم حرکت کی کیفیت سے دوچاکیا اور اِسی کیفیت میں اِسے فناکرنے کا سامان کئے رکھا۔

اور آج میرے ملک میں جتنی بھی برائیاں دہشت گردی اور بم دھماکوں اور ڈرون حملوں کی وجہ سے جنم لے چکی ہیں اِن سب کے ذمہ دار بھی ہمارے حکمران اور بیورو کریٹس ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ پچھلے65 / 66سالوں نے میرے ملک میں جتنے بھی حکمران آئے، کوئی بھی ملک اور قوم کے ساتھ مخلص نہیں رہا، سب نے اِسے سونے کا انڈا دینے والی مرغی سمجھا اور اِس سے اپنے اپنے مفادات حاصل کرتے رہے، اِس عرصے میں سب کی توجہ مرغی اور اِس کے سونے کے انڈے پر تو رہی مگر کسی نے بھی ملک اور اِس کے عوام کے حالات بہتر کرنے کی طرف کوئی توجہ نہ دی۔

Terrorism
Terrorism

آج یہی وجہ ہے کہ میرا ملک طرح طرح کے مسائل اور پریشانیوں میں گھر کررہ گیا ہے، جن سے جان چھڑانا مشکل ہی نہیں بلکہ ممکن بھی ہو گیا ہے۔ اگرچہ یہاں یہ امر قابلِ توجہ ضرور ہے کہ خوش قسمتی سے میرا ملک موجودہ اِن تمام مسائل اور پریشانیوں سے نمٹنے کی خداداد صلاحیتوں سے مالامال ہے، جن کے استعمال سے یہ اپنے مسائل اور درپیش بحرانوں سے نکل سکتاہے، مگر یہاں صرف ضرورت اِس عمل کے کرنے کی ہے۔

کہ میرے ملک کو پہلے کرپشن، لوٹ مار، بدامنی، نااہلی، ناقص اقتصادی منصوبہ بندی ،لاقانونیت، دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، خودکش بم دھماکوں، ڈرون حملوں کے خاتمے اور پسِ پردہ اغیار کے اشاروں پرکئی دوسرے اقدامات کی حمایت کرنے والے حکمرانوں اور اِنہیں چلانے والے اِن کے چیلو ں سے نجات دلائی جائے، تو پھر میرا ملک بھی ترقی و خوشحالی کی راہ پرچل سکتاہے، جس سے اِس کے عوام کے دن بھی پھر سکتے ہیں۔

بہر حال میں اوپری سطور میں لگی لپٹی کئے بغیر اپنے موجودہ حکمران اور اِن کی حکومت کے کئے گئے اقدامات پر تنقید ضرور کر گیا ہوں مگر پھر بھی اِس کے باوجود میں یہاں اِن سے پر امید ضرور ہوں اور میں یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کر رہا ہوں کہ کہنے کو تو ہماری 50 دن کی مدت گزارنے والی اِس حکومت کے چندا قدامات ایسے ضرور ہیں جن پر اگر حقیقی معنوں میں خالصتا نیک نیتی کی بنیاد پر عمل کر دیا گیا تو ممکن ہے کہ اِس سے ملک میں بہتری کے کچھ اثرات نظر آجائیں، اور ملک توانائی کے بحران سمیت اور دیگرڈرون حملوں جیسے مسائل سے نکل جائے۔

تحریر: اعظم عظیم اعظم
naa.asn@gmail.com

Share this:
Tags:
courage elections energy power problems انتخابات توانائی حکمران مسائل ہمت
Lahore Load Shedding
Previous Post لاہور میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ پھر بڑھ گیا
Next Post حج کرپشن کیس : یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد
Yousuf Raza Gilani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close