Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ہوائوں کا رُخ تبدیل ہو چکا ہے؟

September 4, 2013 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

موسمِ برسات میں جس طرح کیڑے مکورے جا بجا نظر آتے ہیں، جھینگروں، اور مینڈکوں کی مہیب آوازیں لوگوں کے دل و دماغ پر جس طرح اثرانداز ہوتی ہیں اسی طرح ہمارے یہاں کا انتخابی موسم میں بھی بھانت بھانت (طرح طرح) کے لیڈران نمودار ہوتے ہیں اور عوام کا چین وسکون اپنے قبیح نظریات و خیالات، پُر فریب نعروں اور دلکش وعدوں کی نذر کر دیتے ہیں اور پھر انتخابات کے ختم ہوتے ہی اسی طرح غائب ہو جاتے ہیں جس طرح موسمِ برسات کے بعد برساتی کیڑے۔ لیکن ان میں اور ہمارے لیڈروں میں ایک نمایاں فرق یہ ہے کہ برساتی کیڑے اپنی فطری ضرورت پوری کر کے رخصت ہو جاتے ہیں اور اس وقت تک روپوش رہتے ہیں جب تک کہ ان کی ضروریاتِ زندگی پوری کرنے کے لئے ان کی فطرت کے مطابق آب و ہوا اور موسم میں تبدیلی نہیں آ جاتی۔ مگر ہمارے لیڈر احباب کی حیات اور افزائش نسل کا دار و مدار ذرا مختلف ہے۔

یہ ان ذی روح چیزوں کی طرح فطری ضروریات تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ ان کی فطرت انسان و حیوان کا ملغوبہ ہے جب الیکشن ہو جائے اور وہ پردۂ سیمیں سے غائب ہوں تو شیطان بھی شرمایا شرمایا نظر آتا ہے۔ یہ کسی موسم کے محتاج نہیں ہوتے بلکہ اپنی غرض، اپنی خواہشات اور ہوسِ اقتدار کی تکمیل کے لئے انسانیت کے بدن کا لباس تار تار کر ڈالنے میں نہیں چُوکتے۔ اس کی تازہ مثال عوام پر پیٹرول، ڈیزل، مٹی کا تیل، اور دیگر سامان پر ہو شربا اضافہ ہے۔ یہ اضافہ نہ صرف عوام کے کپڑے اُتارنے کے مترادف ہے بلکہ یہ عمل انہیں سرِ بازار ننگا اور رُسوا کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔ اور پھر اپنی ہزار رنگی سیاسی پیراہن کے ذریعے عوام کے دل و دماغ، بصارت و سماعت سبھی کچھ تاراج کر دیتے ہیں۔ جس طرح آج بساطِ عالم میں شطرنج بنی ہوئی ہے، وہی حال ہمارے ملک کا بھی ہے۔ انتخابات کے موسم میں سیاسی پرندوں کی چہچہاہٹ سے عوام کے کان پکنے لگتے ہیں بالکل اُسی طرح انتخابات کے بعد یہ چہچہاہٹ عوام کے لئے سنسناہٹ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

Inflation
Inflation

اور یہ بات لوگوں کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ یہ آیا موسمِ خزاں ہے یا موسمِ بہار!شاطر کھلاڑی اپنے اپنے مہرے پوری بساطِ سیاست پر پھیلاتے جاتے ہیں اور ہر مہرہ اپنا اپنا کردار ادا کر رہا ہوتا ہے اور اپنی اپنی چال چل رہا ہوتا ہے۔ ہمارے پیارے لیڈران نے اقتدار کے لئے جس موسم کا اختراع کیا تھا اسے عرفِ عام میں انتخابی موسم کہتے ہیں جوبڑی دلچسپ اور پُر فریب موسم کہلاتا ہے۔ ہمارا ملک کبھی سونے کی چڑیا ہوا کرتا تھا، سونا تو جاتے جاتے اور پارٹیشن کے وقت انگریز لے اُڑے، بچ گئی چڑیا تو اسے ہمارے دیسی لیڈران اُڑانے کے لئے ہر انتخابی موسم میں سو سو جتن کرتے رہتے ہیں۔ انگریزوں نے تو لڑائو اور حکومت کرو کی حکمتِ عملی اپنائی اور اپنی یہی حکمت اپنے پیروکاروں کے حوالے کر گئے جس پر ہمارے احباب صدقِ دل سے عمل پیرا ہیں۔

ہمارے لیڈران کی خوش نصیبی ہے کہ اس ملک میں کئی قومیں اور لاتعداد سیاسی جماعتیں ہیں جن کی وجہ سے انتخابی موسم کافی سہانا اور رنگین بن جاتا ہے اور جب ہمارے ملک کی طرح غریب، لاچار، کمزور اور بے بس قوم ہوں تو سیاسی بساط میں مزید چار چاند لگ کر سارا منظر اور بھی دمک ہو جاتا ہے۔ اس ملک میں سب ہی قوم بے بس اور کمزور ہیں جبھی تو حکومتیں جو بھی آئی ہوں مہنگائی کا سارا بوجھ عوام پر منتقل کر دیتے ہیں اور عوام مہنگائی، کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ آج بھی یہ سلسلہ زوروں پر ہے۔ یکم ستمبر کوہی مہنگائی کا ایک نیا طوفان عوام پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ کل ہی ایک نیوز چینل پر سلائیڈ چل رہا تھا جس میں ایک وزیر موصوف کا بیان تھا کہ پیٹرول وغیرہ کی قیمتیں بڑھانے کا ایک الگ ادارہ ہے جو کئی سالوں سے کام کر رہا ہے۔

ہم نے نہیں بڑھایا۔ میرے بھائی! اگر وہ ادارہ پہلے کی حکومت نے بنایا تھا اور آپ کے خیال میں وہ مفید نہیں ہے اور عوامی مفادِ عامہ کے برعکس ہے توآپ اس وقت میجوریٹی میں حکومت کر رہے ہیں آپ اس ادارے کو ختم کیوں نہیں کر دیتے۔ کیونکہ آپ نے بھی توعوام سے ووٹ مہنگائی کم کرنے کے نام پرہی لیا ہے۔ اور عوام کو سنہرے سپنے دکھائے تھے، تو عوام کی داد رسی کرنے کے بجائے اس طرح کے بیان داغ کر عوام کو شدید ذہنی الجھن میں مبتلا کرنا کہاں کا انصاف ہے۔ اس ملک کی بے بس قوم جسے ہر انتخابات میں ہر سیاسی پارٹی سونے کی چڑیا قرار دیتے ہیں۔ اسے زندہ رہنے کے لئے خوش کن وعدوں کے معجون دیئے جاتے ہیں، پیاس بجھانے کے لئے گندے اور مستیٔ گفتار سے لبریز مٹکے لڑھکائے جاتے ہیں۔

Murder
Murder

حالت یہ ہو جاتی ہے کہ جو بڑھ کر تھام لے میان اُسی کا ہے، کے مصداق اس وقت یہ جماعتیں عوام کو گھیرنے میں ہی لگی ہوتی ہیں یعنی ان کا سارا زور ووٹر کو اپنے قبضہ میں کر لینے کی دوڑ میں لگ جاتا ہے۔ اور جب انتخابات گزر جائے تو یہی لوگ عوام کی طرف پلٹ کر دیکھتے تک نہیں کہ اس بے کس، مجبور عوام کا حال کیا ہے۔ اس عرضِ وطن کا اتحاد، اس کی یگانگت صحیح معنوں میں اس وقت قائم رہ سکتی ہے جب یہاں حقیقی معنوں میں نظام عدل و انصاف قائم ہو۔ لیکن قومیتوں کے حقوق پامال کر کے عملاً وحدانی طرزِ حکومت قائم کر ہو چکا ہے۔ اداروں میں تنخواہوں کے لئے رقم موجود نہیں، کئی ادارے بربادی کے دہانے پر ہیں۔ معیشت تباہی کے کنارے پر ہے، قتل وغارت گری، بے روزگاری، کرپشن اپنے عروج پر ہے، اور سب کے سب سوائے بیان بازی کے کوئی عملی قدم اٹھانے کو تیار نہیں ہیں۔ اس لئے عوام کے اندر احساسِ عدم تحفظ کا پیدا ہو جانا لازمی امر ہے بلکہ وہ خوفزدہ بھی ہیں۔

آپ سب جانتے ہیں کہ اس ملک میں انسانی حقوق پامال ہورہے ہیں، شہری آزادیاں غارت ہو رہی ہیں لوگ سرِ شام ہی گھروں کو لوٹنے میں اپنی عافیت سمجھتے ہیں، معصوم لوگ مارے جا رہے ہیں، بے گناہ لوگ تختۂ مشق بن رہے ہیں، زبانوں پرتالے لگائے جا رہے ہیں، سخت گیرانہ قوانین وضع نہیں ہو رہے، یہ سب ان خوابوں کی نفی ہے جو عوام نے دیکھے تھے۔ بقول شاعر!
دال آٹا سبزیاں مہنگی ہوئی اس قدر
اب تو بنیا بھی نہیں دیتا کوئی سودا ادھار
یہ نہ سمجھو رو رہے ہیں لوگ اس مہنگائی پر
پیاز کی خوشبو سے آنکھیں ہو رہی ہیں اشکبار
بہر حال یہ الیکشن کئی معنوں میں بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کون کتنا فائدہ اٹھاتا ہے۔ ویسے تو ظاہر ہے کہ فائدہ سیاست والوں کا ہی ہوتا ہے مگر پھر بھی اُمید و یاس کی تصویر یہ عوام انتظار کی گھڑیاں گن گن کر گزارتے ہیں کہ شاید انہیں اس عوام کا بھی خیال آ جائے کہ جن سے انہوں نے ووٹ کا مٹکا بھرا تھا۔ اب تو ووٹ دینے اور لینے کا وقت گزر چکا ہے اور ہماری یہ عوام صرف انتظار ہی کر سکتی ہے کہ ملک کے مستقبل کا سارا انحصار ہی انہی پرہے جو حکمرانی کا تاج سجائے بیٹھے ہیں۔ دیکھئے کب ان کی آنکھیں عوام کی طرف پلٹتی ہے اور کب عوام کا چین وسکون واپس ملتا ہے۔ ہم بھی انتظار کر رہے ہیں آپ بھی انتظار کیجئے۔
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
charming diesel ideas Mohammad Javed Iqbal Siddiqui petrol پیٹرول دلکش دماغ ڈیزل محمد جاوید اقبال صدیقی نظریات
Serena Williams Andy Murray
Previous Post یو ایس اوپن : اینڈی مرے، نوواک جوکووچ، سرینا ولیمز، لی نا سیمی فائنل میں
Next Post دفاع وطن کنونشن میں ایک لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے، علامہ امین شہیدی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close