Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا واقعی پختون خوا ہ باشعور اور باقی سب بے شعور ہیں

May 13, 2013May 13, 2013 0 1 min read
Asif Ali Langova
Pakistan
Pakistan

پاکستان مٹھی بھر جابروں کے ظلم سے نہیں بلکہ کروڑ ہاشریفوں کی خاموشی کے باعث عذاب میں ہے۔ ماضی میں چند حکمران نا اہل تھے مگر کروڑوں شریفوں و باشعوروں نے بھی آنکھیں بند کر لی جس وجہ پاکستان گزشتہ پانچ سالوں سے آگ میں جل رہا ہے۔ پاکستان کی عوام کو اللہ نے ایک موقع دیا تھا کہ اپنی صف کو درست کرتے مگر عوام کی اندھیر نگری ان کے لئے گزشتہ پانچ سالوں کی طرح ایک نئی پانچ سالہ عذاب تیار کر لی ہے۔

بے نظیر کی شہادت کی وجہ سے عوام نے اظہار ِ ہمدردی کے طور پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندوں کو ووٹ دیکر کامیاب کی اور پاکستان کی تقدیر کی دھجیاں اڑانے والے سیاست دانوں کے حامی ہو گئے۔ پاکستانی عوام کی غلطی نے پانچ سال میں نا اہل حکمرانوں کو جنم دیا۔ پہلا وزیر اعظم نا اہل ہو گیا دوسرا نے سب سے زیادہ کرپشن کے وزارت عظمی ٰ کی کرسی حاصل کر لی۔ عوام کو پتہ تھا کہ وزیر اعظم نے سوئس بنک سے آصف زرداری سمیت تمام اہم سیاست دانوں کی وہاں موجود رقم پاکستانی غریب عوام کی ہے۔

جو ایک وقت کی روٹی اور پانی کی بوند کے لئے ہمیشہ ترستی ہیں جبکہ وہاں کھربوں روپیہ پاکستان سے کرپشن کے زریعے لئے گئے ۔ اگر وہ کھربوں روپیہ واپس آجاتے ہیں تو پاکستان بیرونی سودی قرضوںسے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے۔ گیلانی صاحب نے اُن پیسوں کو لانے سے انکار کیا تو عدالت نے سزا کے طور پر ناہل قرار دیا۔ مگر عوام نے خاموشی اختیار کر لی اور زرداری گروپ نے ایسے شخص کو وزیر اعظم کے لئے نامزد کیا تھا جس نے اربوں روپیہ رینٹل پروجیکٹ میں کرپشن کی تھی جس نے ہر پانچ ماہ کا وعدہ دیا تھا کہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ ختم ہو گی مگر تاحال جاری تھا۔

کہنے کا مقصد ہے کہ ایک انتہائی جھوٹا ، کرپٹ اور منافق شخص کو وزیر اعظم کے لئے چنا گیا تب بھی عوام خاموش رہا ۔عوامی کی اپنی خاموشی سے درجنوں حضرات جعلی ڈگری اور جعلی بیانات کے ساتھ اقتدار کے مزے اڑاتے گئے جبکہ عوام خود اصلی ڈگری اور صلاحیت کے باوجود روزگار کے لئے دھکے کھاتے رہے تب بھی خاموش رہے ہیں۔ جعلی ڈ گری و جھوٹ بولنے والوں کو دوبارہ الیکشن میں حصہ لینے اور کامیاب ہوتے وقت بھی خاموشی ان کے لئے ایک عذاب سے کم نہیں ہے۔

زرداری کا ساتھی پاکستان مسلم لیگ ن جس کے سہارے زرداری نے عوام کو کنگال ، بے روزگاری اور زندگی کی تمام ضروریات سے محروم کر دیا لیکن عوام کے پاس سوچنے کے لئے تھو ڑا بھی وقت نہیں ملا کہ چور کا ساتھی و حمایتی چور ہوتا ہے۔نواز شریف نے پاکستان کے لئے کونسا اچھا کام کیا ہے جب وزیر اعظم تھا تب بھی حالات خراب تھے عوامی زندگی مشکلات سے دوچار تھی۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں الیکشن 11 مئی 2013 ء نے بڑے بڑے موریتاں گرائے ضرور ہیںمگر کچھ حیران کن اور ناقابل یقین موضوعات بھی سامنے لائی ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مقبولیت اور پاکستان کی نصف نوجوانوں کی دلچسپی سے ظا ہر ہو رہا تھا کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کی اہم کامیابی حاصل کرنے کے بہت قریب ہیں۔ لیکن نتیجہ سامنے آ تے ہی مجھے افسو س ہوا کہ جن لوگوں نے گزشتہ پانچ سال کے دوران ہزاروں بے گنا ہ لوگوں کے قتل کے زمہ دار ہیں ، جو ڈروں حملوں اور خود کش بم دھماکوں کے زمہ دار ہیں ، جن کی وجہ سے لاقانونیت اور بے روزگاری ہے ، جو بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے زمہ دار ہیں۔

جن کی وجہ سے پاکستان میں حالات ایسے ہیں جیسے کسی جنگل میں ایک معصوم شکار اور ہزاروں بے رحم شکاری پھر رہے ہوں۔ لیکن انتخابات میں عوام کے پاس بہت ایسے نوجوان تھے جو صادق اور امین تھے ، غریب نواز تھے اور محب وطن بھی تھے مگر عوام نے ان کو نظر انداز کر کے ایسے لوگوں کو دوبارہ اپنی ملک کی رسی تھما دی جن لوگوں نے گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کو لوٹا ہے اور نااہل رہے ہیں۔

عمران خان نے نظام کی تبدیلی کا نعرہ اور وعدہ کیا تھا بڑے بڑے عوامی جلسوں میں حقائق پیش کیئے تھے ۔ پنجاب نے تھوڑی نظرثانی کی ہے ، سندھ اور بلوچستان نے مکمل نظرانداز اور خیبر پختون خواہ نے کسی حد تک ساتھ دیا ہے۔ عوام اور نوجوانوں عمران خان کو ووٹ دینے کا عزم کیا تھا جب جب حکمران و اتحادیوں کے کارنامے سا منے آ تے گئے۔ لیکن کچھ اُ لٹا عمران خان کا ساتھ خیبر پختون خواہ کی عوام نے بھر پور دیا ۔ لوگ اکثر سمجھتے تھے کہ پنجاب میں شعور زیاد ہ ہے۔

عمران خا ن کی سچائی و منشور کو وہاں زیادہ اہمیت ملے گی ۔ وہاں الیکشن میں زیادہ کامیابی پی ٹی آ ئی کی ہی ہوگی لیکن کچھ یوں کہ پنجاب کے بجائے پشتون لوگوں نے دانائی و با شعور ہونے کی ثبوت دیا عمر ا ن خا ن کا سب سے زیادہ ساتھ دے کر رمحب وطنی اور وفاداری کا ثبوت دی ہے۔عوام کو اس بار کم از کم تھوڑا سوچنا چاہیے تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی، ق لیگ، جمعیت، ایم کیو ایم سمیت تمام پارٹیا ں کو اقتدار میں تھے پاکستان کے موجودہ حالات کے زمہ دار ہیں۔

jamaat Islami
jamaat Islami

تحریک انصاف، جماعت اسلامی ، مینگل گروپ اور محمود اچکزئی نے ہمیشہ ان کی مخالف کی ہے اور حکومت سے باہر بھی تھے ۔ اس بار ان کو پاکستان کو حاکم بنا نا چاہیے تھا کہ یہ لوگ باہر بیٹھ کر بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں اور یہ حکومت میں آ کر کیا کیا کر سکتے ہیں۔ لیکن عوام نے روایتی غلط فیصلہ کو جاری رکھتے ہوئے پانچ سال کے لئے نئی عذاب تیا ر کر لی ہے جس کی زمہ داری عوام پر ہی عائد ہوتی ہے ۔ عوام کو گہری نظر سے حکومت کو دیکھنا ہوگا اگر غلط کام کر رہی ہے۔

تو اسی دن انقلاب لانا ہوگا اور حکومت کرنے والوں کو واپس گھر بھیجنا ہوگا جس ہم شعور اور محب وطنی و مخلصی تصور کر یں گے۔ خیبر پختون خواہ کی عوام نے عمران خان کا انتخاب کر کے اپنے لئے ایک درست لیڈر کا انتخاب کیا ہے۔
کو ن کس کے ساتھ کتنا مخلص ہے
وقت سب کی اوقات بتا دیتا ہے

بحرحال عمران خان اگلی باری ضرور ملے گر با شرط کہ عمران خان اپوزیشن میں رہتے ہوئے بھی حکمرانی کرے اور پختون خواہ میں عوام کی دل جیتنے میں کامیاب ہو جائے ۔ لوگوں کی انتخاب میں زرا پختگی پیدا کرے تاکہ بالغ لوگ ہی اس کے ساتھی ہوں۔ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان نے پختون قوم کو باشعور بنا یا ہے اب بلوچ، سندھی اور پنجابی کی باری ہے ۔ بلوچ قوم کو عمران خان کی منشور و لیکچر شاید کام نہ آ ئے کیونکہ بلوچستان کے نیشتر اضلاع میں پاکستان سے علیحدگی کی تحریک تیز ی سے جاری ہے۔
یہ دیس ہے اندھے لوگو ں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

حضرت امام حسین نے فرمایا! ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے ، اتنی زیادہ قربانی دینی پڑے گی۔ انقلاب لانے کے لئے جزبات ضروری نہیں ہے نہ موت کی خواہش ، بلکہ مسلسل جدو جہد ، مصائب اور قربانیوں سے بھر پور زندگی کا تقاضہ کرتی ہے ۔اب عمران خان کو اپنی جدو جہد جاری رکھنی ہے اور اپوزیشن میں رہ کر پاکستان کی دفاع کرنا ہے۔

Asif Ali Langova
Asif Ali Langova

تحریر : آصف لانگو

Share this:
Tags:
pakistan Pashtun kua ppp باشعور پاکستان پختون خوا پیپلز پارٹی
Rohail Akbar
Previous Post 3 سالہ حکومت
Next Post پاکستان کے اندر آزادنہ منصفانہ پرامن صاف و شفاف اور غیرجانبدارانہ الیکشن کروانے کا کریڈٹ بھی پیپلزپارٹی کو جاتا ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close