Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وہیل چیئر اور ڈاکو

September 4, 2013September 4, 2013 0 1 min read
Rohail Akbar
Political Leadership Pakistan
Political Leadership Pakistan

عام انسانوں کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں اور کوئی اس طرف توجہ نہیں دے رہا ہر سیاسی حکمران اپنی اپنی باری کے چکر میں ہے اور ایدھر عوام ہے جو ایک دوسرے سے دس و گریباں ہو رہی ہے ہر طرف لوٹ مار کا سلسلہ تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے سزا و جزا کا عمل ختم ہو چکا ہے نئی نسل بے راہ روی کے راستہ پر چل نکلی ہے چھوٹے چھوٹے مسائل نے ہماری زندگیوں کو الجھا رکھا ہے ایک طرف غربت اپنی آخری حدوں کو چھو رہی ہے تو دوسری طرف حکمرانوں کی لاپرواہی بھی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اسی لیے تو لوگوں کی محرومیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

سرکاری ادارے افسران کے لیے عیاشی کے اڈے بن چکے ہیں سرکاری دفتر، سرکاری گھر، سرکاری ٹیلی فون، سرکاری گاڑی، سرکاری پیٹرول، سرکاری ڈرائیور، سرکاری راشن، سرکاری خانسامہ، سرکاری مالی، سرکاری بجلی، گیس، پانی اور تو اور انکے کے کپڑے بھی سرکاری ہی ہوتے ہیں اگر سرکارکی کوئی چیز نہیں ہے تو وہ صرف ان افسران کا بدن نہیں ہے ان سرکاری افسران کے لیے تو جیل بھی عیاشی کا اڈہ ہی ہے جبکہ ایک غریب پاکستانی کے لیے آزادی بھی کسی جیل سے کم نہیں ہے۔

انہی افسران کی عیاشیوں نے اس ملک کے ہر بچے کو ڈاکو بنا دیا ہے جو اپنے جیسوں ہی کی گردنیں کاٹ رہے ہیں اور جو اس ملک میں اچھا کام کررہے ہیں انکے بھی ہاتھ باندھنے کی کوشش کی جا رہی ہے اگر خدانخواستہ یہ خدائی خدمتگار بھی ہم سے الگ ہو گئے تو پھر اس ملک میں قیامت سے پہلے ہی قیامت کا منظر دیکھنے کو مل جائے گا نہ کسی کی عزت محفوظ ہو گی اور نہ کسی کا مال جسکے ہاتھ میں جو آئے گا وہ اسے ہی اٹھا کر بھاگ جائے گامیں خود اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک واقعہ کا ذکر کرتا چلوں کہ اس ملک میں ایک عام آدمی کے ساتھ ایک عام آدمی کیا کر رہا ہے۔

عید سے قبل غالبا بیسویں روزے کی بات ہے کہ میں ایک دن کسی کام کے سلسلہ میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے شکایت سیل میں گیا وہاں پر موجود شکایت سننے والے خود مظلوم لگ رہے تھے اور ایسے افسران سے کیا مید رکھی جا سکتی تھی کہ اسی بھیڑ میں ایک معذور شخص نے اپنی معذور نابینا ماں کو اٹھا رکھا تھا جو وہاں سے اپنی معذور ماں کے لیے وہیل چیئر لینے کی امید لگائے بیٹھا تھا جب میں شکایت انچارج کے دفتر سے نکل کر انکے قریب سے گذرنے لگا تو انہوں نے مجھے روک کر اپنے حالات بتانا شروع کر دیے جس پر میں نے انہیں اپنا نمبر اور تسلی دی اور وہاں سے چلا گیا ابھی عید کو گذرے چند دن ہی ہوئے تھے اور اس دوران بارشیں بھی لاہور میں بڑی شدید ہو رہی تھی کہ اچانک ایک دن مجھے اسی معذور شخص کا فون آیا اور اس نے بتایا کہ کہ ہم وزیر اعلی کے دفتر کے چکر لگا کر تنگ آگئے ہیں اورہمیں صرف وعدوں کے علاوہ اور کچھ نہیں دیا گیا۔

Rain
Rain

اب ہم مایوس ہو چکے ہیں اپنی جمع پونجی بھی رکشوں کے کرایہ میں اڑادی ہے جبکہ ان شدید بارشوں میں ہمارے پاس رہنے کو بھی کوئی جگہ نہیں اور اس وقت ہم سنگھ پورہ سبزی منڈی کے ساتھ ٹیلی فون کی ایکسچینج کے باہر ماں بیٹا بارشوں میں بھیگ رہے ہیں آپ ہی ہمیں ایک وہیل چیئر کا کہیں نہ کہیں سے بندوبست کروادیں جس پر میں نے اپنی ایک جاننے والی سماجی کارکن اور اخوت کی روح رواں روبی دانیال سے اس وقعہ کا ذکر کیا تواس نے اگلے ہی د ن وہیل چیئر دینے کا وعدہ کرلیا دوسرے دن اتوار کی چھٹی بھی تھی مگر اس خاتون نے اپنی اپنی چھٹی کی قربانی دیتے ہوئے وہیل چیئر بازار سے خریدی اور پھر ہم دونوں معذور ماں بیٹے کو وہ وہیل چیئر دینے انکے پاس جا پہنچے اور جب وہ معذور ،نابینا بوڑھی ماں اس وہیل چیئر پر بیٹی تو اس وقت اسکی آنکھوں میں خوشی کے آنسو اوردعا کے لیے اٹھے ہوئے ہاتھوں نے ہماری آنکھیں بھی نم کردی اور اسی دوران جب میں نے روبی دانیال سے کہا کہ آپ اماں جی کے ساتھ کھڑی ہو جائیں تاکہ ایک تصویر بن جائے مگر اس نے اپنے آنسوں کو جذب کرتے ہوئے انکار کردیا۔

ماں جی کا معذور بیٹا کہہ رہا تھا کہ اگر مجھے چائے بنانے کا سامان مل جائے تو میں یہاں پر ہی چائے بنا کر اپنا اور اپنی ماں کا پیٹ پال سکتا ہوں اور شائد روبی اس سلسلہ میں اسکی مدد کرنا چاہ رہی تھی کہ اسی دوران ایک موٹر سائیکل پر بیٹھے لڑکوں نے ہماری کار کی اگلی سیٹ پر پڑے ہوئے روبی کے بیگ کو اٹھایا اور ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے فرار ہوگئے جس میں روبی کے ضروری کاغذات ، پیسے اور موبائل بھی موجود تھا اس وقت ایک طرف تو خدمت کا جذبہ تھا اور دوسری طرف لوٹے جانے کا غم وہ بھی جی ٹی روڈ مین شاہرہ پر جہاں ہر وقت بے پناہ ٹریفک کا ہجوم رہتا ہے ایسے وقت محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم لٹیروں کے ملک میں رہ رہیں ہیں یہی چھوٹے چھوٹے سٹریٹ کرائم بعد میں بڑھتے بڑھتے بڑے جرائم بن جاتے ہیں۔

ہمارے سیکیورٹی کے ادارے ہیں کہ ان پر کوئی توجہ نہیں دے رہے اگر پولیس چاہے تو اسی واردات کا کھوج بڑی آسانی سے لگا سکتی ہے مثال کے طور پر روبی کے پرس میں موبائل بھی تھا جسے وہی مبینہ ڈاکو کہیں نہ کہیں استعمال ضرور کریں گے یا کسی کو فروخت کر دیں گے اسکا تمام ڈیٹا نکلوا کر مطلوبہ شخص تک بڑی آسانی سے پہنچا جاسکتا ہے مگر یہ سب کچھ کرنے سے ہو گا صرف تھانہ کلچر تبدیل کرنے سے نہیں ہو گا۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03466444144

Share this:
Tags:
pakistan political leadership rain Rohail Akbar بارشیں ڈاکو مسائل
Weather
Previous Post ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی
Next Post امریکہ جو کہتا ہے وہی کرتا ہے
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close