Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنائ

January 3, 2015January 3, 2015 0 1 min read
Muhammad Pbuh

ثنائ

Muhammad Pbuh
Muhammad Pbuh

تحریر: لقمان اسد
اہم ایسے گناہ گار وسیاہ کار کیا رسالمتآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح سرائی کرسکتے ہیں ؟ہم کیا مدح سراء ہیں اور کیا ہماری مدح سرائی؟حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات کی وہ مقدس ترین اور بلند مرتبت ہستی کہ جنہیں ہماری مدح سرائی کی نہ طلب،نہ آرزو اور نہ ضرورت یہ ہم گناہ گاروں کی ضرورت، اُمنگ، آرزوں، امید، خواہش کہ عشق محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فیض یاب ہوکر ہم بدکار و روسیاہ بھی ربّ تعالی کی رحمت کو بخش کے حقدار ٹھہریں۔یہ تو ایک تصور ہے یا ایک رُخ ہے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق محبت کا جب کہ دوسرا پہلو یہ ہے کہ عشق محمد کے ماسوا اس پوری کائنات میں کرہِ ارض پر کچھ بھی نہیں دھرا۔کائنات کا ہرحسن وہاں سے آغاز کرتا دکھائی دیتا ہے جہاں سے ہم سید الانبیاء ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے محبت کا آغاز کرتے ہیں۔آقائے دوجہاںسرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مقدس سے جسے عشق نہیں اس نے کیا کھویا کیا پایا؟نا وہ کائنات کے حسن سے لطف اندوز ہوسکا،نہ اس کی زندگی میں کوئی رونق آسکی،نہ اس کے حصے میں کوئی رُشد وہدایت ٹھہریں،نہ روشنی کی ہلکی سی کرن وہ کہیں دیکھ پایا۔

اس کے نصیب میں تو محض گھاٹا ہی گھاٹا لکھاگیا،تاریکی ہی تاریکی لکھی گئی، جو عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فیض یاب نہ ہوپایا اس کی تو قسمت کے گویا در ہی مارے گئے کہ رب تعالی کی رحمتوں کے دروازے اس کیلئے کبھی بھی وا نہ ہوپائیں گے۔جو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے سرشار نہیں نہ اس کا دل زندہ، نہ دماغ روشن اور منور اور نہ ہی اس کا کوئی کردار۔حضرت آمنہ کے دُریتیم، جناب عبداللہ کے لاڈلے، جناب حسن وحسین کے نانا سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اس دنیا میں تشریف فرما نہ ہوئے تھے تب اس دنیا میں ہر طرف ظلم ہی ظلم تھا، فساد ہی فساد تھا، جاہلیت ہی جاہلیت تھی،کہرام ہی کہرام چار سوبپاتھا،انسانیت پابندِ جاہلیت تھی، کمزور کیلئے انصاف ناپید تھا ،فرعونیت کے بدترین ہتھکنڈوں کے آگے ایک عام انسان کا وجود عدم وجود کے برابر تھا،کرہ ارض پر ظالم سے احتساب کا کوئی قانونی تک نہ تھااور حوا کی بیٹی کو زندہ درگو کردیا جاتا تھا لیکن جب اللہ کے محبوب پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کے مایہ ناز محسن سارے جہانوں کیلئے رحمت بناکر بھیجے گئے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اس دنیا میں تشریف فرماہوتے ہیں تو کہیں ایران کے آتش کدے بجھ کر ہمیشہ کیلئے ویران ہوجاتے ہیں،کہیں قیصر وکسریٰ کے محل لرزہ براندام ہوتے دکھائی دیتے ہیں تو کہیں خطہ عرب کے ان اناپرست سرداروں کا غرور خاک ہوا اور ان کی صفوں میں صف ماتم بچھتی ہے کہ جن کے دبدبے،جن کی بادشاہت کا سنہری اصول ان سرداروں کی نذر میں صرف اور صرف انسانیت پر ظلم تھا اور جن کی حاکمیت کی پہلا نقطہ،ضابطہ اور پہلا نظریہ ہی ناانصافی اور یکسر ناانصافی پر مبنی تھا۔ سیدہ آمنہ کیلئے لالۖ آئے تو رب کی رحمتوں کے نزول کا لامتناہی اور ناتمام سلسلہ شروع ہوا،سیدہ آمنہ کے دُریتیم آئے تو سیاہی کو روشنی کے سورج سے منور ہونا نصیب ہوا۔

ظالموں کے دن گنے گئے۔خطہِ عرب کے وہ بڑے بڑے وڈیرے،بڑے چوہدری،وہ بڑے بڑے نواب جو اپنے آپ کو ہر قانون کی گرفت سے مبرا اور آزاد تصور کرتے ہیں،یہ خیال کرتے کہ کوئی دن ایسا نہ آئیگا جب اُن کی بادشاہت کو یا اُن کی حکومت کی رِٹ کو کوئی چیلنج کرسکے گا مگر پھر چشم فلک نے دیکھا، قرآن مقدس کے مقدس صفحات شاہد ہیں اور تاریخ بھی کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں صرف چیلنج ہی نہ کیا بلکہ اُن کے کفریہ نظام کو ہی جڑ سے اُکھاڑ پھینکا۔انسانیت کو ایک نیاڈھنگ عطا کیا۔مظلوم کی حفاظت کا انتظام کیا ایسا قانون عمل میں لائے کہ رہتی دنیا تک ظالم اُس قانون کے آگے پرمارنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔بے سہاروں،غریبوں،مظلوموں،لاچاروں اور بے کسوں کے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کائنات میں تشریف لائے تو سر پر باپ کا سایہِ شفقت نہ تھا کہ آپ کے والد ماجد جناب حضرت عبداللہ اپنے عظیم فرزندۖ کی پیدائش سے قبل ہی خالق حقیقی سے جاملے تھے۔اللہ کے محبوب پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ ماجدہ سیدہ آمنہ بیان کرتی ہیں کہ جب حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے شکم میں تھے تو کئی عجیب منظر میں نے دیکھے کبھی میں پانی بھرنے کی غرض سے جب کسی کنوئیں پر آٹھہرتی تواس کنوئیں کا پانی خود بخود اونچا ہوجاتا تو میں باآسانی پانی بھرلیتی۔دھوپ میں کھبی کسی طرف سفر کو جاتی تو بادل کے ٹکڑے میرے سر پر سایہ کیے رکھتے۔راستوں کے کنارے کھڑے اشجار میری قدم بوسی کیلئے جھک جاتے۔سیدہ آمنہ بیان کرتی ہیں کہ جب اس شان والے بچے کی پیدائش ہوئی تو میرے گھر سے روشنی ایسا نور بلند ہوا کہ جس نور کا دائرہ آسمان تک پھیلا ہوا تھا۔

جب جس زمانے میں پیغمبر آخرالزماںۖ کی ولادت باسعادت ہوئی تو خطہِ عرب میں ایک رسم روایت یہ تھی کہ مختلف عورتیں جو دائی ہوتی تھیں وہ پیدا ہونے والے بچوں کو اپنی گود لیاں کرتیں اور کچھ عرصہ تک بچے کی پرورش اُن کی ذمہ داری ٹھہرتی۔ہمارے پیارے رسولۖ جس دائی اماں کے حصہ میں آئے ان کا نام نامی سیدہ حلیمہ سعدیہ ہے۔ سیدہ سعدیہ حلیمہ بتلاتی ہیں کہ جب میں اُس دن اپنی اونٹنی پر مکہ کی طرف کی رواں تھی تو میری اونٹنی جو کمزور لاغر تھی وہ دوسری دائیوں کی اونٹنیوں سے پیچھے رہ گئی تھی جو مکہ کی طرف میرے آگے رواں تھیں۔میں پریشان ہورہی تھی کہ آج شاید میرے حصے میں کوئی بچہ نہ آئے لیکن قسمت کی بات تو دیکھیے سیدہ حلیمہ سعدیہ کو کیا خبر تھی کہ آج تو اُن کا نصیب ہی ایسا جاگا ہے کہ وہ خود حیران وششدر رہ جائینگی کہ آج جس مقدس ومحترم بچہ کی پرورش کا ذمہ وہ اٹھانے جارہی ہیں وہ تو کائنات کا ایسا نرالی شان والا بچہ ہے کہ اُن کے برابر کا نصیب رکھنے والا تو آج تک کرہ ارض پر کبھی پیدا ہی نہیں ہوا سیدہ حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں کہ جب میں سیدہ آمنہ کے لالۖ کو گود میں لیکر اونٹنی پر سوار ہوئی تو وہی کمزور و لاغر اونٹنی اس برق رفتاری سے چلی جارہی تھی کہ سب انٹنیوں کو اُس نے پیچھے چھوڑدیا سیدہ سعدیہ حلیمہ فرماتی ہیں کہ میں نے بچے کو دیکھتے ہیں یہ محسوس کرلیا کہ آج تو میری قسمت ہی جاگ گئی کہ میری آنکھوں نے ایسا حسین وجمیل بچہ آج تک نہ دیکھا تھا۔نبوت کے دعویٰ سے قبل ہی سید الکونینۖ کی شہرت انتہائی دیانتدار اور صادق وامین کے طور پر پورے عرب میں ہوچکی تھی۔پورے عرب کے لوگ آپۖ بے حد اعتماد کرتے۔ اپنی امانتیں آپۖ کے سپرد کرتے۔جو بات آپۖ ارشاد فرماتے اس پر کوئی بھی شبہ نہ کرتا۔حضرت محمدۖ جب نبوت کا اعلان فرمایا تو عرب سردار آپۖ کے خلاف ہوگئے اور عام لوگوں کو آپۖ کے خلاف بھڑکانے لگے۔ابو جہل جیسے سرداروں نے آپۖ کی مخالفت میں کوئی دقیقہ واگزاشت نہ چھوڑا کبھی طائف کے پہاڑ پر آپۖ کے معصوم جسم پر پتھر برسائے گئے۔

Arab
Arab

کبھی شعیب ابی طالب کی گھاٹی میں آپۖ کو قید کی صعوبت میں رکھا گیا اور کبھی ہجرت پر مجبور کیا گیا۔ حتی کہ آپۖ کیخلاف عرب سرداروں کے جھوٹے دین کو چیلنج کرنے کے جرم کی پاداش میں قتل کرنے کی سازشوں کا جال بھی بناگیا۔ مگر یہ اللہ قدرت ہے کہ ابو جہل نے جس شخصیت کو آپۖ کے قتل کی ذمہ داری سونپی وہ شخصیت جب قتل کرنے غرض سے تلوار ہاتھ میں لیے آپۖ کی محفل میں پہنچی تو کہا اے سچے پیغمبرۖ مجھے کلمہ پڑھائیے میں آپۖ کے دین پر ایمان لاتا ہوں۔اس شخصیت کا نام سیدنا عمر فاروق ہے۔سیدنا عمر فاروق کے ایمان لانے کی خبر جب پورے عرب میں پھیلی تو عرب کے اناپرست سرداروں کے پیروں کے نیچے سے زمین سرک کر رہ گئی اور وہ گویا اوندھے منہ جاگرے۔حقیقتاً وہ خوش نصیب لوگ تھے اور بڑے مقدر والے تھے جنہوں نے کائنات کی اس عظیم ترین اور بلند مرتبت ہستی سردار الانبیائۖ سے بالمُشافہ ڈائریکٹ تعلیم وتربیت حاصل کی اور باقاعدہ شاگردگی اختیار کیے رکھنے کا باسعادت موقع انہیں میّسر آیا۔شاگرد بھی ایسے باکمال کہ ہرمشکل میں پہاڑ کی طرح ڈٹ کر،سینہ تان کر کھڑے رہے۔نہ وہ میدان جنگ میں کبھی پیٹھ دکھاتے نظر آئے نہ انہیں کسی طاقت کا جبر حضرت محمد مصطفیۖ کا ساتھ دینے سے روک پایا۔کوئی ابوبکر تھا وہ نبیۖ کی صحبت میں آکر صدیق کہلایا۔

کوئی عمر ابن الخطاب تھا تو وہ آپۖ کی صحبت میں آکر فاروق کہلایا، کوئی عثمان تھاوہ آپۖ کی صحبت میں آکر عثمان ذالنورین کہلایا،کوئی علی ابن طالب تھا تو وہ آپۖ کی صحبت میں آکر ”فاتح خیبر” اور حیدر کرار کہلایا۔اللہ کی کتاب قرآن مقدس میں کئی حوالوں سے شانِ محمدمصطفیۖ بیان کی گئی ہے کہی اللہ تعالی نے آپۖ کو ”کالی چادر والے محبوب” کہہ کر مخاطب کیا تو کہی آپۖ کے چہرے کی قسم کھاکر اللہ تعالی نے آپۖ اپنی والہانہ محبت کا اظہار فرمایا۔قرآن مقدس میں ایک جگہ اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں ”ورَفعنالک ذِکرَک”اے محبوبۖ ہم نے آپۖ کا ذکر بلند کردیا۔آج جدید سائنسی دنیا کی ایک تحیق کے مطابق آذان کی صدا ہروقت پوری دنیا میں گونجتی رہتی ہے گویا صدیوں قبل بیان کی گئی سچائی پر آج کی جدید دنیا بھی اپنی تصدیق کی مہر ثبت کررہی ہے کہ واقعتاً اللہ تعالی نے سچ فرمایا کہ اے محبوبۖ ہم نے آپۖ کو ذکر بلند کردیا جب پوری دنیا میں اللہ کا نام آذان کی صورت میں بلند ہوکر گونجتا ہے اللہ اکبر کی صدا بلند ہوتی ہے تو ”اشھدانَّ محمد الّرسول اللہ”کی صدا بھی موذن ساتھ بلند کرتا ہے۔حضرت امی عائشہ سے کسی نے سوال کیا کہ بتلائیے آپۖ کا اخلاق کیساتھا تو سیدہ عائشہ نے فرمایا آپۖ خلق اور حسن اخلاق قرآن مقدس ہے۔

اللہ تعالی کے دین کی جو ذمہ داری حضرت محمد مصطفیۖ پر تھی آپۖنے کمال جرأت،کمال سلیقہ اور انتہائی کمال بہادری سے اُس کو نبھایا۔جب مکہ فتح ہوا تو بہت سے صحابہ کرام بے حد جذباتی تھے انہوں نے کہااور سوچا کہ کل جنہوں نے ہمیں اور ہمارے پیارے نبیۖ کو طرح طرح کی تکلیفیں دی آج ہم بھی اُن سے چن چن کر بدلہ لیں گے مگر کرہ ارض کی سب سے بڑی صابر ہستی حضرت محمد مصطفیۖ نے ارشاد فرمایا”آج انتقام یا بدلہ لینے کا دن نہیں بلکہ معاف کرنے کا دن ہے”ایک سچا مسلمان ہونے کیلئے یہ ضروری ہے کہ ہمارا دل عشق محمدۖ سے سرشار ہو اور ہم آپۖکے اُسوہ حسنہ پر عمل کرنے دن رات سعی کریں کیونکہ حضرت محمد مصطفیۖ کے بتائے ہوئے طریقے پر چل کر ہی ہم سچے عاشق رسولۖ کہلانے یا بن جانے کے حقدار ٹھہرسکتے ہیں اسی طرح جب ہم کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام پر مکمل ایمان لے آتے ہیں تو پھر یہ ہم پر فرض ہے کہ یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جیسے اللہ تعالی کی ذات اپنی وحدانیت میں یکسر الگ اور یک وتنہا ہے اسکی ذات کا کوئی شریک نہیں پھر یہ بھی ہمارا عقیدہ اور ہمارے ایمان کا معیار ہونا چاہیے کہ ہمارے پیغمبر حضرت محمدۖ اللہ کے آخری پیغمبر ہیں اورآپۖ کے بعد کسی بھی پیغمبر نے رہتی دنیا تک نہیں آنا اور آنحضرتۖ کی شان کے برابر پوری کائنات میں کسی کی شان نہ تھی،نہ ہے اور نہ ہوگی۔ساتھ ساتھ یہ بھی ہمارا بھی ہمارا ایمان ہونا چاہیے کہ امام الانبیائۖ سے بڑھ کر انسانیت سے محبت رکھنے والا نہ کوئی پیدا ہوا نہ ہوگا،آپۖ سے زیادہ محسن انسانیت آپۖ سے زیادہ عبادت گزار،آپۖ سے زیادہ رحم دل، آپۖ سے زیادہ صبر کرنے والا ،آپۖ سے زیادہ معاملہ فہم۔

آپۖ سے بڑا کوئی قانون دان،آپۖ سے بڑھ کر کوئی بہادر، نڈر آپۖ سے بڑھ کر بڑا کوئی رہنما،آپۖ سے بڑھ کر بڑا کوئی منصف اور انصاف پسند، آپۖسے بڑھ کر عورتیں کے حقوق کو کوئی تحفظ دینے والا،آپۖ سے بڑھ کر کوئی برائی کا قلع قمع کرنے والا،آپۖ سے بڑھ کر کوئی ظلم کا ہاتھ روک کر انصاف کا بول بالا کرنے والا ،آپۖ سے بڑھ کر کوئی سچی بات بیان کرنے والا اور بتلانے والا،آپۖ سے بڑھ کر کوئی جھوٹ کو رد کرنے والا ،آپۖ سے بڑھ کر بڑا کوئی معلم، آپۖ سے بڑھ کر بڑا کوئی علم رکھنے والا اس پوری کائنات میں پہلے کبھی کوئی پیدا ہوا نہ بعد میں کبھی کوئی پیدا ہوسکتا ہے اور نہ ہی قیامت تک آپۖ جیسی کوئی عظیم ہستی اس دنیا میں پھر آسکتی ہے۔ایسے تو حضرت محمدۖ کے حصے میں بے بہا منفرد اعزازات آئے اللہ تعالی نے عطاکیے مگر دو ایسے اعزاز ہیں جنکی تو شان ہی نرالی ہے ایک قرآن مقدس کا آپۖ کی ذات اقدس پر نازل کیا جانااور دوسرا آپۖ کی نبوت کے بعد نبوت کے سلسلے کا اختتام۔مگر سچ ہے ہم ایسے گناہ گاروسیہ کار کیا رسالمتآبۖ کی مدح سرائی کرسکتے ہیں؟ہم کیا مدح سراء ہیں اور کیا ہماری مداح سرائی؟برصغیرکی عظیم روحانی شخصیت پیر طریقت سید حضرت پیر مہر علی شاہ نے فرمایاتھا۔
کتھے مہر علی کھتے تیری ثنائ
گستاخ اکھیاں کتھے جالڑیاں

Luqman Asad
Luqman Asad

تحریر: لقمان اسد

Share this:
Tags:
high sana Sin universe where بلند کائنات گناہ
Previous Post ملک میں 60 کالعدم تنظیمیں ہیں جو نام بدل کر کام کر رہی ہیں، چوہدری نثار
Next Post سٹیون جیراڈ کا لیور پول کلب سے 25 سالہ رفاقت ختم کرنیکا اعلان
Steven Gerrard

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close