واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاوٴس کی عمارت کے قریب 2 افراد نے مشکوک چیزیں پھینک دیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق مشکوک سامان پھینکنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ وائٹ ہاوٴس کی عمارت کو بند کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...