پو چھا کسی نے مجھ سے، تجھے خوف ہے اب کیا بھلا؟
اب کیا بتا تی اس کو میں، کس بات پہ میرا دل جلا؟ .
جو سب کے لیئے آ سان تھا مجھے وہ بھی بہت مشکل ملا .
حیران ہوں اس بات پر سب کو ہے مجھ سے کیا گلا ؟
کوئی ایک بھی ا یسا نہیں، جسے کہہ سکو ں اپنا ملا
بنا د شمن و ہی جو ما ن تھا،پھر کیا کر وں اس کا گلہ
کس پہ کر وں ا عتبار میں؟ہر مو ڑ پہ راہز ن ملا .
ملا مجھ کو نہ اس د نیا میں آ ج تک کو ئی صلہ
افشا کئیے سب راز بھی،بد لے کئی ا ند ا ز بھی
تھک کے ا بھی بیٹھی ہی تھی اک اور مشکل در کھلا
. وہ پھر سے میر ے سا تھ ہے،سجدوں کی لمبی رات ہے .
اشکو ں کی پھر بر سات ہے،ز خموں کا منہ تھا کب سلا؟
سازش کو کیو ں نہ جا ن لو ں اپنا مقد ر ما ن لو ں
رو کے ہیں کس نے را ستے،یہ راز مجھ پر کب کھلا؟
بھلا یہ بھی کو ئی با ت ہے یہ تو عز م و ہمت کی مات ہے
. میرا ر ب تو میر ے سا تھ ہے۔۔۔۔۔۔۔ . بند ہو
بھی جا ئیں در سبھی،اک در تو پھر بھی ہے کھلا

