Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم کون ہیں؟

December 29, 2013December 29, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Holidays
Holidays

آج کل بچوں کو سکول سے چھٹیاں ہیںاس لئے ناشتے کی میز پر اُن سے ملاقات ہوجاتی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ بچوں کو کھانے پینے سے کم اور کھیلنے سے زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔ میں اپنے بیٹے سے روزانہ پوچھتا ہوں کہ آج اُسے کس بک یا نوٹ پر سٹار یا گُڈ ملا ہے۔ میرے نزدیک یہ بہترین طریقہ ہے بچوں کے ساتھ اُن کی تعلیمی سرگرمیاں شیئر کرنے کا۔ 22 دسمبر کی صبح ناشتے کی میز پر میرا امتحان ہو گیا۔ ہاتھ میں کتاب لئے شاہ زیب ناشتے کے میز پر پہنچا اور آتے ہی سوال کیا بابا ہم کون ہیں ؟میں نے اُس کی طرف دیکھے بغیر جواب دیا انسان۔ وہ بولا بابا آپ تو کہتے ہوکہ آپ اپنی جماعت میں پہلی پوزیشن لیا کرتے تھے لیکن آپ کو تو اتنا بھی نہیں پتا کہ ہم مسلمان ہیں، انسان تو ہندئو، سکھ اور دوسرے لوگ بھی ہوتے ہیں، بابا ٹیچر نے ہمیں بتایا تھا کہ ہماری اصل پہچان ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔ مجھے اپنے جواب پر شرمندگی تو ہوئی لیکن اس بات کی خوشی بھی ہوئی کہ میرا بچہ اچھے اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم حاصل کر رہا ہے۔

اتنی دیر میں اخبار بھی آگیا ۔میں اکثر شاہ زیب کو اخبار پڑھنے کا کہتا ہوں اُس دن بھی میں نے اُسے اخبار پڑھنے کا کہا ۔میری طرح وہ بھی سب سے پہلے ادارتی صفحہ نکال بیٹھا اور ٹوٹی پھوٹی اُردو پڑھ کر سنا نے لگا۔ میری نظر نجم سیٹھی کے کالم کے عنوان میں الجھ گئی۔ جس میں لکھا تھا ”قومی شناخت بمقابلہ مذہبی شناخت”میں نے شاہ زیب کو کھیلنے کا کہا اور اخبار پکڑ کر کالم پڑھنے لگا جسے پڑھنے کے بعد میری الجھن مزید بڑھ گئی کیونکہ میں نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ مجھے مسلمان یا پاکستانیت میں سے ایک شناخت کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہے۔ نجم سیٹھی نے اپنے کالم میں اسلامی شناخت کے بہت سے نقصانات سے آگاہ کیا ۔میں سمجھتا ہوں کہ اسلام کسی زبان، رنگ ونسل یا علاقے کا غلام نہیں۔ اسلام سرحدوں کی قید سے آزاد اور خود مختار دین ہے اسلام کا نور عرب کے صحرائوں سے نمودار ہوا اور پھر پوری دنیا میں پھیل گیا۔

Islam
Islam

اسلام زمین کے ٹکڑوں، ریاستوں یا قبیلوں پر نہیں انسانی دلوں پر حکومت کرتا ہے۔ مسلمان کا بچہ جب بولنا سیکھتا ہے تو اُسے سب سے پہلے کسی ملک کا نام نہیں بلکہ اللہ کہنا سیکھایا جاتا ہے۔ اسلام کے پیروکار یعنی مسلمان کی پہلی شناخت مسلمان ہونا ہے اُس کے بعد ریاستی پہچان کا تصور کیا جاسکتا ہے۔ اگر برصغیر کے مسلمانوں کو اپنی شناخت عزیز نہ ہوتی تو انگریز اور ہندئو تسلط سے آزادی کیونکر حاصل کرتے؟ اگر مسلمان کی شناخت ریاست ہوتی تو پھر ہندئوستان بھی ریاست تھی کیا ضرورت پیش آئی جو مسلمانوں نے آزاد ریاست کا مطالبہ کیا؟ قیام پاکستان کا مقصد ہی مسلمانوں کی الگ شناخت کروانا تھا ۔ پاکستان حاصل کیا مسلمانوں نے نہ کہ پاکستان نے مسلمان پیداکئے۔ پاکستان میری پہچا ہے لیکن مسلمان ہونے کے بعد۔ مجھے اپنے وطن سے بہت محبت ہے لیکن اللہ تعالیٰ، رسول اللہۖ اور دین اسلام کے بعد۔ قیام پاکستان کی قیادت نے میرے جیسے عام مسلمانوں کو یہی بتایا تھا کہ ہمیں ایک آزاد اور خود مختار ریاست کی ضرورت ہے جہاں اسلامی قوانین رائج ہوں گے اور مسلمانوں سمیت تمام انسانوں کواپنی زندگی بسر کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہوگی۔ یہاں بسنے والے دوسرے مذاہب کے ماننے والے اپنے عقیدے کے مطابق آزادی کے ساتھ زندگی بسر کرسکیں گے۔ ہمیں نصابی کتب کے اندر نظریہ پاکستان کے متعلق جو سمجھایا گیا اُس کے مطابق پاکستان کے حصول کا مقصد دراصل اس خطہ میں ایک ایسا پاکیزہ معاشرہ کرنا ہے جو اسلام کی تعلیمات پر مبنی ہو۔

غلامی پسند ہندئو و انگریزوں کے تسلط میں مسلمانوں کیلئے اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن تھا جس کی وجہ سے مسلمانوں کو ایسی آزاد اور خودمختار ریاست کی ضرورت تھی جہاں حاکمیت اعلیٰ صرف اللہ تعالیٰ کی تسلیم کی جائے ۔حکومت،معیشت اور معاشرت میں صرف اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا نظام(اسلام)نافذ ہو۔آزادی کاہرگز یہ مطلب نہیں تھا کہ زمین کاٹکڑا قید تھا بلکہ وہاں بسنے والے مسلمان اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسرکرنے میں مشکل محسوس کررہے تھے ۔فرمان قائد ہے ”ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لئے نہیں کیاتھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے حقیقی اُصولوں کو آزما سکیں”یعنی ہمیں پاکستان میں اسلامی قوانین کے مطابق عدل و انصاف کی حکمرانی قائم کرکے اسلام کی سربلندی اور مسلمانوں کی ترقی کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے جائز حقوق کے تحفظ کے ذریعے ایک پرامن اسلامی معاشرہ قائم کرکے انسانیت کی خدمت کرنا تھا ناکہ صرف زمینی سرحدوں کی تقسیم کرنا۔ مسلمان دنیا کے کسی خطے کا رہنے والا ہو،کسی زبان رنگ و نسل کے ساتھ تعلق رکھنے والاہوسب آپس میں بھائی، بھائی ہیں۔ انسان فطری طور پر آزاد ہے اور اسلام انسانی حقوق کا حقیقی ترجمان اور محافظ ہے۔ ہمارا تعلیمی نصاب ہم سے سوال کرتا ہے ہم کون ہیں، جس کا جواب ہے مسلمان۔ اگر پاکستانی ہونا ہماری اول شناخت ہے تو نصاب میں کیوں مسلمان بتایا جاتا ہے ۔

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بالکل ٹھیک کہا کہ ہم پہلے مسلمان ہیں بعد میں پاکستانی ۔اُن کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بناکر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرنا کہ ہماری اول شناخت مسلمان ہے اس لئے پاکستان دولخت ہوا اور مزید انتشار بھی اسی وجہ سے ہے انتہائی گمراہ ذہن کی ترجمانی ہے ۔جناب نجم سیٹھی نے اپنے کالم میں لکھا کہ دنیا کی اکثر قومیں اپنی ریاستی شناخت کو ترجیح دیتیں ہیں ۔میں اُن کی خدمت میںعرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہم مسلمان ہیں یہی ہماری پہلی اور آخری شناخت ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہ نکالا جائے کہ ہمیں اپنے وطن سے محبت نہیں ،درحقیقت پاکستان کے ساتھ مسلمانوں کی محبت کی ایک بڑی وجہ بھی اسلام سے نسبت ہے۔نجم سیٹھی نے لکھا کہ بہت سے پاکستانی چوہدری نثارکے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔ تھوڑا اضافہ میں کئے دیتا ہوں کہ بہت سے پاکستانی نہیں تمام پاکستانی مسلمان وزیرداخلہ چوہدری نثارکے اس بیان سے متفق ہیں۔حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ،ریاستیں فتح ہوتی رہتیں ہیں لیکن مسلمان ہمیشہ مسلمان ہی رہتا ہے۔ مسلمان سرحدوں کے قیدی ہیں اور نہ ریاستوں اور زمینوں کے لالچی ۔دنیاوی لالچ و حرص کی وجہ سے ہم اپنی اصل شناخت کو تبدیل نہیں کرسکتے۔

بنگلہ دیش میں عبدالقادر ملا کی سزائے موت موضوع بنا کر کوئی ہمیں یہ درس دینے کی کوشش نہ کرے کہ ہم پہلے پاکستانی ہیں بعد میں مسلمان۔اگردوسرے خطوں میں بسنے والے مسلمان اپنے آپکوبھارتی مسلمان ،سعودیہ عربی مسلمان،فلسطینی مسلمان ،عراقی مسلمان یاامریکی مسلمان کہتے ہیں اس میں بات کو اس قدر طول دینے کی ضرورت نہیں ہم بھی اپنے آپکو پاکستانی مسلمان ہی کہتے ہیں ۔نجم سیٹھی نے نجانے کیوں وزیر داخلہ کے بیان کو اس قدر الجھا کر پیش کیا کہ لگا جیسے اب ہمیں پاکستانیت یا مسلمان میں سے ایک شناخت کا انتخاب کرنا پڑے گا۔ ارشاد ربانی کے مطابق تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ۔دنیا کے کسی خطے میں بھی مسلمان کو تکلیف پہنچے گی تو ہم تڑپیں گے اور ہر ممکن مدد کیلئے پہنچیں گے ۔یہ رشتہ کسی انسان کا قائم کردہ نہیں بلکہ خود خالق کائنات نے مسلمانوں کے دل آپس میں جوڑ دئیے ہیں ۔جناب نجم سیٹھی لکھتے ہیں کہ قیام پاکستان کے بعد ریاست کے سیاسی رہنمائوں نے سیاسی مقاصد کے لئے اسلامی شناخت کا سہارا استعمال کیا ،انہوں نے ذاتی مقاصد کی بجاآوری کے لیے سیکولر جمہوری اقدار کے بجائے ،اسلامی نظریئے کی آبیاری کی اور اُس کو اس طرح پروان چڑھایا کہ پاکستانیت نظروں سے اُوجھل ہوتی گئی ۔چنانچہ قوم کو باور کرایا گیا کہ ہندئو انڈیا پاکستان کا دشمن ہے اور وہ اسے تباہ کرنا چاہتا ہے،مذہب کی بنیاد پرجنم لینے والی اس قوم پرفرقہ واریت اور علاقائی بنیادوں پرتقسیم کے دروازے کھلتے چلے گئے چنانچہ آج یہ قوم داخلی انتشار کا شکار ہے ”جہاں تک بات ہے سیاسی رہنمائوں نے اپنے ذاتی مقاصد کے لئے اسلامی شناخت کا سہارا لیا تھا یا لیتے ہیں تو اس بات میںکافی حد تک صداقت موجود ہے لیکن اگر یہ کہا جائے کہ ان سیاست دانوں نے اپنے ذاتی مقاصد کیلئے اسلامی شناخت کا سہارا استعمال کیا اور اسلامی نظریئے کی آبیاری بھی کی ،کم از کم راقم تو اس بات کو تسلیم نہیں کرسکتا۔

دوسری بات اسلامی نظریئے کی آبیاری کی وجہ سے پاکستانیت نظروں سے اُوجھل ہو گئی یا ہورہی ہے تو یہ ممکن نہیں کیونکہ میں پاکستانیت کو اسلامی نظریئے کی ایک جھلک سمجھتا ہوں۔مسلمان پاکستانی،افغانی،ترک،عرب،عراقی،فلسطینی یا دیگر ممالکی ہوسکتا ہے لیکن اُس کی اصل پہچان مسلمان ہونا ہی ہے ۔اپنے وطن میں رہتے ہوئے ہمیں بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم پاکستانی مسلمان ہیں صرف اتنا ہی کافی ہے کہ ہم مسلمان ہیں لیکن بیرون ملک بسنے والے پاکستانی جب اپنا تعارف کرواتے ہیں تو وہ بھی دیگر ممالک کے رہنے والے مسلمانوں کی طرح قومی شناخت کے بعد ہی مذہبی شناخت بتاتے ہیں ۔جیسا کہ ہم پاکستانی مسلمان ہیں ۔یہ بات واضع کرتا چلوں کے چوہدری نثار یا کسی دوسرے پاکستانی کے اپنے آ پکو پہلے مسلمان اور بعد میں پاکستانی کہنے کا ہزگزیہ مطلب نہیں کہ پاکستانی ہونے پر شرم محسوس کرتے ہیںبلکہ ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے کیونکہ پاکستان وہ ریاست ہے جو قائم ہی اس لئے ہوئی کہ وہاں مسلمان اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق آزادی کے ساتھ بسر کرسکیں ۔نجم سیٹھی کا کالم پڑھ کر مجھے تو یوں محسوس ہوا کہ کسی غیرمسلم اور غیرملکی تجزیہ نگار کا تبصرہ پڑھ رہاہوں ۔اُس نے اس خوبصورتی کے ساتھ اپنے خیالات کو پیش کیا کہ ایک موقع پر تو محسوس ہواکہ نظریہ پاکستان ہی جھوٹ تھا۔

طالب علم کی حیثیت سے جو راقم نے علم حاصل کیا اُس کے مطابق نظریہ پاکستان اور اسلام ہم معنی ہیںنظریہ پاکستان تعلیمات اسلام کی عملی صورت کانام ہے ۔یہ درست ہے کہ ابھی تک پاکستان میںمکمل طور پر اسلامی قوانین رائج نہیں ہوسکے لیکن فرمان قائد کے مطابق پاکستا ن اسلامی اصولوں کی عظیم تجربہ گاہ بن چکا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک دن پاکستان میں مکمل اسلامی نظام رائج ہوگا اور پوری دنیا کے مسلمان ریاست پاکستان پر فخر کریں گے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر:امتیاز علی شاکر:کاہنہ لاہور
imtiazali470@gmail.com

Share this:
Tags:
interest دلچسپی سکول ناشتے
Previous Post پی ٹی آئی تشدد کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے، کراچی میں تحریک انصاف کا دھرنا اور پرتشدد کاروائی کی مذمت
Next Post یرغمال کہانی کے کردار معجزوں کی تلاش میں
Ahmad Nawaz Ishaq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close