Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آخر ایسا کیوں ہے؟

September 23, 2013 0 1 min read
Najeem Shah
Pakistan
Pakistan

کبھی ذہن میں یہ خیال آتا ہے۔۔۔ کہ کوئی نہیں ہے اپنا۔۔۔ ہر انسان خود اپنے لیے جی رہا ہے۔۔۔ سنا بھی ہے اور پڑھا بھی ہے۔۔۔ کہ روزِ قیامت نفسا نفسی کا عالم ہوگا لیکن اب محسوس ہوتا ہے کہ آج ہی قیامت کا دن ہے۔۔۔ ہر طرف نفسانفسی ہی چل رہی ہے۔۔۔ ہر ایک کو صرف اپنی سوجی ہے۔۔۔ کسی دوسرے کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔۔۔ ان میں مَیں بھی شامل ہوں اور آپ بھی۔۔۔ میں اکثر سوچتا ہوں۔۔۔ اس ملک میں جتنی تعداد میں نئی گاڑیاں وجود میں آتی ہیں۔

اتنے ہی زیادہ ان گاڑیوں کے گرد جمع ہونے والے بھکاری بھی وجود میں آ جاتے ہیں۔۔۔ اس ملک میں جتنا سخت احتساب ہونے لگتا ہے۔۔۔ اتنا ہی رشوت کے ریٹ میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔۔۔ صحت کے لیے جتنا زیادہ بجٹ میں اضافہ ہوتا ہے۔۔۔ اتنے ہی ہسپتالوں میں ایڑیاں رگڑتے، دم توڑتے مریض نظر آتے ہیں۔۔۔ میں اکثر سوچتا ہوں!۔۔۔ اس ملک کی قیادت معاشی ترقی کا ذکر کرتے نہیں تھکتی لیکن ہمیں میلے کچیلے، پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس گندگی کے ڈھیروں میں رزق تلاش کرتے بھوک سے نڈھال انسان بھی نظر آتے ہیں۔

میں اکثر سوچنے لگتا ہوں ۔۔۔ کہ نہ جانے کتنے ہی چراغ اس مملکت خداداد کے قائدین کی طرف سے ہر روز روشن مستقبل کی پیشگوئیوں سے مایوس ہو کر بجھ گئے ہیں۔۔۔ ہر طلوع ہوتا سورج انسانوں کو جانیں دیتا دیکھتا رہا۔۔۔ مگر ان کی چیخیں ہمارے قائدین کی آسائشوں میں کبھی دخل نہ ڈال سکیں۔۔۔ ان کی آہیں کبھی لگژری گاڑیوں کے بند شیشوں کو عبور نہ کر سکیں۔۔۔ اور ان کے آنسو کبھی کسی ایوان کا موضوعِ بحث نہ بن سکے۔۔۔ کیوں کہ حکمران ہوں یا عوام ہر طرف بے چینی کے سماں ہے۔

جب کبھی آپ کو تنہائی میسر آ جائے تو اپنے شب و روز کا جائزہ ضرور لیں۔۔۔ اپنے آس پاس ظہور پذیر حالات کو غور سے دیکھیں اور اس بات کو کبھی تنہائی کے لمحات میں ضرور سوچیں کہ ہمارے ماحول میں اور خود ہمارے اندر اتنی بے چینی کیوں ہے؟ ۔۔۔ جن کے پاس وافر مقدار میں رزق کی فراوانی ہے وہ بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں اور جو آب و دانہ کے محتاج ہیں وہ بھی بے اطمینان نظر آتے ہیں۔

Pakistani Peoples
Pakistani Peoples

پیدل چلنے والا بات بات پر کھانے کو دوڑتا ہے اور مرسڈیز والا بھی بے تاب لگتا ہے۔۔۔ جن کے پاس حکومت ہے وہ بھی ڈر اور خوف کے سائے تلے زندگی بسر کر رہے ہیں اور جو عوام ہیں وہ بھی سکون سے محروم ہیں۔۔۔ جو گھر سے نکلتا ہے اس کو اُمید نہیں ہوتی کہ وہ واپس گھر بھی پہنچ سکے گا کہ نہیں۔۔۔ اب تو کبھی اخبار پڑھنے کو بھی دل نہیں کرتا کیونکہ اخبارات میں جب روزانہ قیمتی جانوں کے ضیاع کا تذکرہ ہو تو دِل کو بہت دُکھ ہوتا ہے۔

آخر یہ اتنی دہشت گردی صرف ہمارے ملک میں ہی کیوں ہے؟۔۔۔ آخر بے چارے عوام ہی کیوں اس کی لپیٹ میں آتے ہیں؟۔۔۔ وہ غریب جس کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں کہ رات کا چولہا جلایا جائے وہ بھی خوف کے سائے میں دبا ہوا ہے۔۔۔ آخر ایسا کیوں ہے؟۔۔۔ بعض اوقات تو ایسا لگتا ہے کہ سچی خوشی کی کونپلیں ہمارے اندر سے پھوٹنا بند ہو گئی ہیں۔۔۔ چہروں پر رونق نہیں۔۔۔ دلوں میں بے نام سا خوف ہے۔۔۔ ہر شخص دوسرے سے یوں دامن بچاتا ہے جیسے اس کو جانتا تک نہیں ہو۔۔۔ خرابی کہا ہے؟۔۔۔ کہاں ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں؟۔۔۔ کیا ہم راستے سے بھٹک گئے ہیں؟۔۔۔۔ یہ ایسے سوالات ہیں جو ہم کو روزانہ جھنجھوڑتے ہیں۔۔۔ اس بے چینی اور اضطراب سے جتنا نکلنے کی کوشش کرتے ہیں اتنا ہی اس میں دھنستے چلے جا رہے ہیں۔

نمازیں بھی پڑھتے ہیں۔۔۔ مساجد بھی آباد کرتے ہیں۔۔۔ اس کے باوجود بھی ہمارے دِلوں میں سکون کی کونپلیں نہیں کھلتیں۔۔۔کوئی اُمید بھر نہیں آتی۔۔۔ آخر اس اداسی کی کوئی تو وجہ ضرور ہوگی۔۔۔ کب اس عوام کو سکون نصیب ہوگا؟ ۔۔۔ ہماری زندگیوں میں سکون کیسے واپس لایا جا سکتا ہے۔۔۔ یہ سوچتے ہوئے بعض اوقات تو عقل مائوف ہو جاتی ہے۔۔۔ اخبارات اٹھاتے ہیں تو چیختی، چنگھاڑتی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں۔۔۔ ٹی وی چینل کھولتے ہیں تو لاشیں اور خون دیکھ کر آنکھوں سے بے اختیار اشک بہنے لگتے ہیں۔۔۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے چاروں طرف آگ لگی ہوئی ہے اور ہم اس آگ کے حصار میں ہیں۔۔۔ آخر یہ کربناک وقت کب تھمے گا؟۔۔۔ کبھی تو وہ سورج طلوع ہوگا جس کے ساتھ زندگی کی تمام رونقیں بھی طلوع ہوں گی۔۔۔ یہ پریشانی اور خوف کے بادل کب ہم کو سکون کا سانس لینے دیں گے۔۔۔ اس کا صرف ایک ہی حل ہے کہ آئیں اللہ کے حضور توبہ کر لیں۔۔۔ اب حالات اس اسٹیج پر پہنچ چکے ہیں کہ تباہی اور بربادی سے محفوظ رہنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے سچے دل سے توبہ۔۔۔ اس کے بغیر اب کچھ نہیں بدلے گا۔۔۔ ہر شخص سوئے ایمان کو جگا لے۔۔۔ راستے آسان اور صاف ہو سکتے ہیں۔۔۔ ایک سچی توبہ ایسی خوشی اور اطمینان دے سکتی ہے جو لاکھوں اور کروڑوں سے بھی حاصل نہیں ہو سکتی۔

ہمارے حالات صرف اور صرف اللہ کی طرف متوجہ ہونے سے بدل سکتے ہیں۔۔۔ جب ہم عیب جوئی کے بجائے اپنے رب سے تعلق مضبوط کر لیں گے۔۔۔ جب ہم خود کو بدل ڈالیں گے تو معاشرے میں عدل ہوگا۔۔۔ سکون ہوگا۔۔۔ ہر ایک کی عزت محفوظ ہوگی۔۔۔ اچھے حکمران نصیب ہوں گے۔۔۔ رزق کی فراوانی اور برکت عام ہو جائے گی۔۔۔ دل کدورتوں اور نفرتوں سے پاک ہو جائیں گے۔۔۔ یہ خوف کے بادل چھٹ جائیں گے ۔۔۔ اور پھر یہود و ہنود کی شکست ان کا مقدر بن جائے گی۔

ہمارے حالات صرف اور صرف اللہ تعالی کی طرف متوجہ ہونے سے بدل سکتے ہیں۔۔۔ تنگی اور وسعت کے نقشے اللہ کی طرف سے بنتے ہیں۔۔۔ کیوں نہ اس ذات کو منالیں جو بگڑی کو سنوار سکتی ہے۔۔۔ صرف ارادے اور کوشش کی ضرورت ہے۔۔۔ وہ اللہ کی ذات ہمارے لیے سارے سکون کے دروازے کھول دے گی۔۔۔ انشاء اللہ! اور پھر سکون کا ایسا دریا موجزن ہوگا کہ جس کے بارے میں ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔ اور پھر خوف کے سائے کبھی بھی ہمارے قریب نہیں بھٹکیں گے۔ آئیں! اس اللہ کو آج منالیں اور راضی کرلیں کہ کل پھر شاید یہ وقت ہم کو نصیب نہ ہو سکے۔

 Najeem Shah
Najeem Shah

تحریر: نجیم شاہ

Share this:
Tags:
Accountability economic development Najeem Shah pakistan احتساب بجٹ معاشی ترقی ملک
Professor Riffat Mazhar
Previous Post آؤ ! آپریشن، آپریشن کھیلیں
Next Post پینے کے صاف پانی بلا تعطل ترسیل اور سیوریج سسٹم کی درستگی کے حوالے سے واٹر بورڈ کو اقدامات کرنے کی ہدایت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close