Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وفاق المدارس

January 3, 2017 0 1 min read
Wifaq ul Madaris
Wifaq ul Madaris
Wifaq ul Madaris

تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری
وفاق المدارس العربیہ پاکستان مملکت خداداد کے ساتھ بے پناہ محبت کا ایک ایسا ادارہ ہے، کہ جس کی محبتوں کو الفاظ کا لبادہ پہنانا میرے بس کا کام نہیں ہے، مگر پھر بھی اس بارگاہ لایزال میں دست بدعا ہوں کہ صحیح اور حق سچ لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ کچھ ہی عرصہ قبل میں اپنافیس بک اکاؤنٹ سائن کر دیا تو ایک صاحب کا پوسٹ نظر سے گزرا کہ ”آخر کار ناظم اعلیٰ وفاق المدارس قاری حنیف جالندھری کو رخصت کر دیا گیا”تو دل کو سخت کوفت ہوا کہ ہائے میرے اللہ یہ کیا ہوا؟میں نہیں مان رہا تھا کہ ایسا ہی ہو گا، مگر پھر بھی ادھر ادھر سے رابطے شروع کر دیئے اور دل ہی دل میں یہی دعا کرتا رہتا تھا کہ اے باری تعالیٰ یہ پوسٹ کہی شیطانوں کے کان تک بھی نہ لگے ورنہ تو ایسی افواہیں شروع ہو جائیں گی کہ پھر معاملہ سنبلھنے کا نام بھی نہیں لے گا۔

میرا دل اسی پر خوف زدہ تھا کہ وفاق المدارس کا پلیٹ فارم اور خصوصا یہی ایک نوجوان جو ہر قسم کے سخت وقت میں مدارس کا دفاع کرتا رہتا ہے، تو شائد میرے دل کی اس دھڑکن کو بارگاہ لایزال میں قبولیت حاصل ہوئی اور دو جنوری2017 کو وہ سارے کے سارے الزامات دروغ گوئی کے سوا کچھ نہ رہے،اس بارے تفصیل کچھ اس طرح کا ہے کہ جب ناظم اعلیٰ قاری حنیف جالندھری صاحب پر یہ چند اعتراضات عائد کر دیئے گئے کہ قاری صاحب غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ تعلقات رکھتے ہیں۔

صرف اسی پر بھی بس نہیں بلکہ قاری صاحب پر غیر ملکی فنڈنگ اور دینی مدارس میں غیر ملکی ایجنڈے کو فروغ دینے کے الزامات پر ان کی معطلی کی افواہیں زیر گردش تھی،توصدر وفاق المدارس حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب مدظلھم نے بارہ رکنی کمیٹی تشکیل دی، کمیٹی نے مرکزی دفتر وفاق ملتان جاکر الزامات کے حوالے سے ایک سوالنامہ مرتب کیا جس کا تفصیلی جواب جالندھری صاحب کی طرف سے دیا گیا۔

Madaris
Madaris

دو جنوری کو ان کے جوابات کا جائزہ لینے کے لیے جامعہ فاروقیہ کراچی میں اکابرین وفاق کی تفصیلی نشست ہوئی اور حضرت صدر وفاق سمیت تمام اکابر نے ان جوابات کو تسلی بخش قرار دے کر حسب سابق اپنے اعتماد اور اطمینان کا اظہار کیا شرکاء میں شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ، حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب، نائب صدر وفاق حضرت مولانا انوار الحق صاحب، حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب اور استاد محترم حضرت مولانا حسین احمد صاحب (ناظم صوبہ خیبر پختونخوا) بھی شامل تھے۔ قاری حنیف جالندھری صاحب 02-03-1998 کو وفاق المدارس کے ناظم اعلی منتخب ہوئے اور ابھی تک ان کے نظامت کے یہ سفر الحمداللہ بخوبی واحسن طریقے سے جاری وساری ہے۔اس کے علاوہ قاری حنیف جالندھری صاحب امتحانی کمیٹی اور نصاب کمیٹی کے نگران بھی ہیں۔

الحمد اللہ وفاق المدارس جب سے زندہ وتابندہ ہے تو تب سے اسی دین متین کی خدمت وآبیاری میں اپنی قوت صرف کرتا رہتا ہے یہ صرف باتیں نہیں ہیں بلکہ اس کے اعتراف کے لیے پوری دنیا اور خصوصا مملکت سعودیہ عربیہ سر فہرست ہے،ہوا کچھ یوں تھا کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی خدمات کے اعتراف میں سعودی عرب کی طرف سے ”خدمت قرآن کریم انٹرنیشنل ایوارڈ”وصولی کے لیے ناظم اعلیٰ صاحب تشریف لے گئے تھے اور 7 جولائی 2014 کو رابطہ عالم اسلامی کے ایراہتمام جدہ میں منعقدہ ایک عالمی تقریب میں سال 2014 میں سب سے زیادہ حفاظ تیار کرنے پر ناظم اعلی کو ایوارڈ سے نوازا گیا،کتنے حفاظ کرام تیار کئے گئے تھے؟تریسٹھ ہزار پانچ سو پچپن (63556)،یہ صرف ایک ہی سال کی خدمت ہے،اور ابھی تک وفاق المدارس نے 824678 (آٹھ لاکھ چوبیس ہزار چھ سو اٹھتر)حفاظ کرام تیار کئے ہیں جبکہ حافظات کی تعداد229818 (دو لاکھ انتیس ہزار آٹھ سو اٹھارہ)ہے،یہ صرف حفاظ کرام کی تعداد ہے علمائے کرام کی تعداد اس کے علاوہ ہے،تو خدارا ان محبین وطن کو اپنے خدمات کے لئے کھلے عام چھوڑ دو تاکہ یہ لوگ اسی دین متین کی خوب آبیاری کرتے رہے۔

”ایں سعادت بزور بازو نیست” اللہ تعالیٰ اس ادارے کو حاسدین اور دین دشمن عناصر کے شر اور فتنوں سے محفوظ رکھے (آمین) این دعا ازمن وانجانب جہاں آمین باد

Rizwan Ullah Peshawari
Rizwan Ullah Peshawari

تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری
0313-5920580
rizwan.peshawarii@gmail.com

Share this:
Tags:
pakistan relationships Review Rizwan Ullah Peshawari پاکستان تعلقات تنظیموں جائزہ معاملہ
Senate
Previous Post کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا مطالبہ
Next Post کرپشن الزامات، پولیس کی اسرائیلی وزیراعظم سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ
Netanyahu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close