ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) گا ئوں سینتھل میں آسما نی بجلی گر نے سے محمد بشیر کی گیا رہ بکر یا ں ہلا ک ہو گئی جبکہ محمد بشیر شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق گا ئوں سینتھل میں آسما نی بجلی گر نے سے محمد بشیر کی گیا رہ بکر یا ں ہلا ک ہو گئی جبکہ محمد بشیر شدید زخمی ہو گیا ۔ محمد بشیر کو فو ری طو ر پر ہسپتا ل پہنچا دیا گیا جہا ں پر اُس کی حا لت خطر ے سے با ہر ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
