ومبلڈن (جیوڈیسک) ومبلڈن میں اعصام الحق اور جولین روزے کی جوڑی پری کوارٹر فائنل میں ہار گئی، اور مسکڈ ڈبلز میں اعصام کو واک اوور مل گیا، جبکہ ویمن سنگلز میں ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Start typing to search...