Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فاتح نواز شریف اور گیم چینجر عمران خان

October 19, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif and Imran Khan
Nawaz Sharif and Imran Khan
Nawaz Sharif and Imran Khan

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
بھائی صاحب کیا لینگے چائے، کھانا ؟بغیر توقف کیے دوست بولا پہلے بیٹھنے تو دو !ہوٹل کے ٹیبل مین نے ترکی بہ ترکی جواب دیا’’ بھائی غصہ نہ کرو آپ کے لیے پنکھا بھی لگایا ہو ا ہے اور لائٹ بھی آن ہے اور آج کل ہزاروں میں بجلی کے بل آتے ہیں ‘‘۔ہم حیران، آس پاس کے لوگ پریشان اور ڈھٹائی سے براجمان میرے دوست نے ازراہ مذاق پوچھ لیا، بھائی ووٹ کو کس کو دیتے ہو ؟بولا! نواز شریف کو ۔ ہم نے کہا ٹھیک ہے آپ جاؤ دو دودھ پتی لے آؤ ۔یہ تھا ایک چٹکلہ جو تازہ واردات کے نتیجے میں ازبر تھا۔لیگی حکومت ملک میں سڑکیں، پل ، عمارتیں اور مختلف پولیس فورسز بنانے میں مصروف ہے ۔ووٹنگ کے عمل کے بغیر ہی اگلے چار سال کیے لیے پارٹی کے دس اہم ترین عہدوں پر فائز پرانے لوگوں پراعتماد کا اظہار کر لیا گیا۔ جمہوریت کا حسن ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی سیاسی بلوغت چالیس سے زائد عرصے پر مشتمل ہے ۔میاں نواز شریف قسمت کے ایسے دھنی ہیں کہ کئی بار ڈھنسے جانے کے باوجود بھی اکثر کامیاب ہوئے۔ جاتی امراء کوصرف میاں برادران کی ذاتی رہائش اور انکی واالدہ کی بدولت ہی عظیمت حاصل نہیں بلکہ اصلایہ لیگی رہنماؤں، ورکروں اور کارکنوں کا سیاسی قبلہ ہے جہاں سیاسی و علاقائی وڈیرے آ کر میاں صاحبان کے قیمتی ترین محل کا درشن کرتے ہیں اور سیاسی لو لگاتے ہیں۔

بہرحال میاں صاحب کے الیکشن جیتنے کے بعد ’’اقتصادی اصلاحات ‘‘کے بلند بانگ دعوے دھر ے کے دھرے رہ گئے ۔ تین بڑے سرکاری اداروں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز، پاکستان ریلوے اور پاکستان اسٹیل ملز کی نہ تو نجکاری ہوئی اورنہ سی ای او لگائے گئے ۔نند ی پور پاور پراجیکٹ کے تین آڈٹس کے باوجود کوئی رپورٹ پبلک نہیں ہوئی۔ پاور شارٹ فال ،گیس کی بندش کے اعلان اور ٹیکسز کی بھر مار نے صارفین کو مایوس کیا ہے۔ زراعت وصنعت کی مندی ، ایکسپورٹ اور فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ وغیر ہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ 300 ارب روپے سے زائد سرکلر ڈیٹ جارہا ہے۔ 7,000 کے بیرونی قرضے جبکہ صارفین کے ٹیرف میں بار بار اضافہ اور نیپرا کے سبسڈی کو دو بار چیلنج کرنا بعید از عقل ہے۔ آج ہر پاکستانی ایک لکھ بیس ہزار سے زائد کا مقروض ہے۔ تین اداروں اور پاور سیکٹر کی کمپنیوں کی طرف سے 1.365 کھرب روپے کے مجموعی نقصانات اور گیس صارفین کی قیمتوں پر گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (GIDC)وغیرہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

عمران خان نے چینی سفیر کو یقین دلا دیا کہ حکومت اپنی کرپشن اور پانامہ چھپانے کے لیے سی پیک کا استحصال کر رہے ہیں اورہم اہم ترین سی پیک اور مغربی روٹس کی جلد سے جلد تکمیل چاہتے ہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ، ٹی او آرز کمیٹی، اسپیکر،الیکشن کمیشن،ایف بی آراور نیب سب کو دیکھ لیا ہے اسی لیے ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کو پانامہ کاز پر ساتھ چلنے کی دعوت دی۔ ہمیں سولو فلائٹ کا طعنہ دینے والوں کے اپنے مفادات ہیں۔عمران خان نے زرداری و بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پی پی پی کے جلسوں کو نواز حکومت کو بچانے کا سیاسی ڈھونگ قرار دیا۔

Imran Khan Protest
Imran Khan Protest

عمران خان بضد ہیں کہ نواز شریف کے استعفے یاتلاشی تک اسلام آباد بند رہے گا۔ حقیقت حال یہ ہے کہ اس بار واقعی معنوں میں عمران خان کچھ بڑا کرنے جا رہا ہے جو شایداقتدار کے ایوانوں میں بیٹھی مقتدر طاقتوں کو نظر نہیں آرہا یا یا شاید نظر توآ رہا ہے لیکن وہ اسے سن 2014 کے 126 دنوں کے بے سود دھرنے کی ریہرسل گردانتے ہیں۔ ستم ظریفی دیکھئے کہ حکومت کے لیے اس نازک ترین دور میں بھی حکومتی فوج ظفر موج کی پانچ سے آٹھ رکنی کمیٹی بار بارمیڈیا ٹاک کر کے حالات کو مزید سنگینی کی جانب دھکیل رہی ہے۔استعارے، اشارے ، کنایے اورزاویے حالات کے الٹے ڈگر پر جانے کی سرگوشیاں کر رہے ہیں۔بے شک عمران خان کا اس نازک وقت میں دھرنے کی جگہ کا انتخاب غیر جمہو ری ہے لیکنعمران خان ’’ اسلام آبادلاک ڈاؤن مشن ‘‘ کے ذریعے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے مندرجہ ذیل حکمت عملیاں اختیار کرسکتے ہیں۔ (1) عمران خان کا 2 نومبر والے دھرنے کے بارے میں اپنے شکوک و شبہات کو باایں معنی آشکار کرنا کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ کچھ گرفتاریوں کا پروگرام بنایا جاررہا ہے۔

ایسے میں ہمارے پاس مزید آپشز بھی موجود ہیں جس سے ہم اسلام آباد کو جام پیک کر دینگے وغیرہ۔(2) عمران خان نے کہا کہ اگر مزاحمت ہوئی تو حکومت جا سکتی ہے ، یہ نقطہ قابل التفات ہے۔) 3) با خبر ذرائع کے مطابق عمران خان کے دھرنے میں کچھ ایسے ٹولے آرہے ہیں جنکا کسی سیاسی و مذہبی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں لیکن وہ کرپشن کے محاذ پردو نومبر کوپی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کرینگے اور پھر عمران خا ن کے ہر اشارے پر لبیک کہیں گے۔(4) عمران خان کے مطابق نواز شریف کو ہٹانے یا حکومت کا دھڑام تختہ کرنے کے لیے ہم کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں ، اسکا مطلب ہے کہ خد ا نخواستہ حالات دھینگا مشتی ، مزاحمت اور پھر دو چار دن سے زیادہ دھرنا جاری رکھنے پر کوئی تیسری قوت بھی حملہ آور ہو سکتی ہے ۔پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے مطابق سر دست9 سے زائد مقامات فیض آباد، کھنہ پل، زیروپوائنٹ، بارہ کہو، آبپارہ، ترنول پھاٹک، سی ڈی اے سٹاپ، روات، جی الیون اور ایف الیون کو سیل کیا جائے گا اورضرورت پڑھنے پر مزید 14 جگہوں کو وقفے وقفے سے بند کر دیا جائیگا۔ ’’حکومت مکاؤ مہم ‘‘ کی یہ سب چالیں، تدبیریں اور اندرونی خلفشار عمران خان کو’’ گیم چینجر‘‘ بھی بنا سکتے ہیں۔

کشمیر مشن، بھارتی ہٹ دھرمی اور میڈیا میں بھارتی سرجیکل اسٹرائیکس کے تذکرے، سرل المیڈا جیسی سست رفتار روایتی ڈرامائی کہانی ، پاکستان پیپلزپارٹی کی مفاہمتی پالیسی کی وجہ سے عمران خان کی مخالفت ، مولانا فضل الرحمان کی طرف سے دو سیٹو ں کے عوض مکمل حمایت کے اعلانا ت و جلسے، سانپ کے بجائے رسی سے بھی ڈرنے والی بیچاری ایم کیو ایم ، محمود خان اچکزئی کا انعامات و احسانات کے عوض بے موقع و بے جا بیانات جاری کرنا جمہوریت ، سیٹ یا حکومت بچانے کا سلوشن نہیں ہے اور نہ پورے اسلام آباد کے داخلی خارجی راستوں پر چالیس پچاس ہزار کا محافظ لشکر بٹھانے کی ضرورت ہے بلکہ سنجیدہ حالات متقاضی ہیں کہ پانامہ لیکس کی تلاشی یعنی ٹی اور آرز پربا اختیار کمیٹی تشکیل دیکر نواز شریف خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیں اوراسکے ساتھ الیکشن کمیشن کی فعالیت اورکچھ فوری’’ اقتصادی اصلاحات ‘‘کے اعلانا ت ہی نواز شریف کو’’فاتح ‘‘بنا سکتے ہیں۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy imran khan Nawaz Sharif winner بجلی جمہوریت رہائش عمران خان غصہ فاتح نواز شریف
India and Pakistan War
Previous Post پاک، بھارت جنگ اور مرشد لاثانی سرکار
Next Post سید خادم علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن بدین میں تعزیتی پروگرام
Shehla Baloch

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close