Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جیت کی قیمت

March 15, 2018 0 1 min read
Senate Elections
Senate Elections
Senate Elections

تحریر : طارق حسین بٹ شان
جیت اور ہار انتخابات کا حسن ہوتا ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ انتخابات میں کبھی ایک جماعت جیتتی ہے، کبھی دوسری جماعت فتح کا تاج سر پر سجاتی ہے اور اسی طرح جمہوریت کی گاڑی آگے کی جانب رواں دواں رہتی ہے۔جیت اور ہار کا یہ کھیل اسی طرح جاری رہنا چائیے تاکہ جمہوریت کی روح زندہ رہے اور حکمران اپنی حدود میں رہیںاور جیت کے نشے میں آمر بننے کی کوشش نہ کریں۔ اختلافِ رائے کو برداشت کرنا اور فتح و شکست میں تحمل اور بردباری کا دامن تھامنا جمہوریت کی روح ہے۔سچ یہ ہے کہ ہارانسان کو صبر اور برداشت کا درس دیتی ہے لہذا ہار سے دل برداشتہ ہونے کی بجائے مستقبل پر نظر رکھنی چائیے۔ کچھ دن پہلے قومی اسمبلی میں ناا ہلی بل پر مسلم لیگ (ن) فاتح ٹھہری تھی تو مسلم لیگ (ن) نے اپنی فتح کی خوب تشہیر کی تھی اور اس کا اسے حق بھی حاصل تھا جبکہ ١٢ مارچ کو چیرمین سینیٹ کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن ) کو شکست کاسامنا کرنا پڑا ہے تو اسے اپنی ہار کو کھلے دل کے ساتھ قبول کرنا چائیے۔سچ تو یہ ہے کہ اپوزیشن اتحاد نے بہتر حکمتِ عمل کا مظاہرہ کیا لہذا فتح انکا مقدر بنی ۔اس بات سے کسی کو کئی مفر نہیں کہ نادیدہ قوتیں پاکستان میں ہمیشہ سے سرگرمِ عمل رہی ہیں اور آئیندہ بھی اسی طرح سرگرمِ عمل رہیں گی کیونکہ یہی پاکستانی سیاست کا سب سے بڑا سچ ہے لہذا ان کی پشت پناہی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ ایک وقت تھا کہ میاں محمد نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے منہ زور گھوڑے تھے لیکن پھر دو تہائی اکثریت کے خمار، اسٹیبلشمنٹ کو آنکھیں دکھانے اور حقیقی وزیرِ اعظم بننے کی حواہش نے انھیں اسٹیبلشمنٹ سے دور کر دیا۔ اب وہ مختلف محاذوں پر اسٹیبلشمنٹ سے نبرد آزما ہیں اور عوامی طاقت، پذیرائی اور مقبولیت سے ٧٠ سالوں سے جاری اس کھیل کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن ہنوز دہلی دور است کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کو مات دینا آسان نہیں ۔،۔

باعثِ حیرت یہ ہے کہ سینیٹ نتائج کو ایک طرف پی ٹی آئی اپنی جیت قرار دے کر اپنی فتح کا ڈھول پیٹ رہی ہے جبکہ دوسری جانب پی پی پی اسے اپنی فتح قرار دے کر خوشی کے شادیانے بجا رہی ہیں۔ حالانکہ صادق سنجرانی کا تعلق ان دونوں میں کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہے ۔ پی پی پی کے جیالے اک زرداری سب پہ بھاری کی پھبتی کس رہے ہیں اور فتح کا سہرا آصف علی زرداری کے سر باندھ رہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی عمران خان کی چال کو لاجواب قرار دے کر دل کو بہلا رہے ہیں ۔بہر حال یہ ایک خوش آئیند بات ہے کہ پہلی دفعہ کسی چھوٹے صوبے کا بندہ چیرمین سینیٹ منتخب ہو گیا ہے جس سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا۔یہ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ ہوا ہے کہ ملک کی دونوں بڑی جماعتیں اپنا چیرمین لانے میں ناکام ہو گئی ہیں ۔جمہوریت میں حق بڑی جماعتوں کا بنتا ہے لیکن موجودہ سیاسی منظر نامے میں ایسا ممکن نہیں تھا۔

بلوچستان اسمبلی میں اتھل پتھل سے جس نئی سمت کا آغاز ہوا تھا اسے بڑی کامیابی سے منطقی انجام تک پہنچایا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے اور جو اس بات کا ادراک کر لے گا فتح اسی کا مقدرہو گی۔اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی سے کبھی کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آیا۔اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ بہت لمبے ہیں اور انھیں جھٹک دینا کسی کیلئے ممکن نہیں ہے۔مسلم لیگ (ن) کے قائد اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ کو اپنائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے انھیں سینیٹ انتخابات میںشکست سے ہمکنارہونا پڑا ۔ان کیلئے یہ لمحہِ فکریہ ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں کی بھر پور حمائت کے باوجود اپنا امیدوار نہیں جتوا سکے ۔ وفاق اور پنجاب میں حکومت بھی ان کی جیت میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکی حالانکہ ماضی میں اکثر یہی دیکھا گیا ہے کہ وفاق کے دبائو اور اثرو رسوخ سے ہاری ہوئی بازی بھی جیت لی جاتی تھی لیکن اس دفعہ سب کچھ الٹا ہو گیا کیونکہ اسٹیبلشمنٹ وفاق کے بالمقابل کھڑی تھی اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی جیت کو ذاتی شکست تصور کر رہی تھی۔اسٹیبلشمنٹ مسلم لیگ (ن) کے عزائم سے بخوبی آگا ہ ہے لہذا اس کی حتی الامکان کوشش تھی کہ مسلم لیگ (ن) کا امیدوار سینیٹ کا چیرمن منتخب نہ ہو ۔ اس مقصد کے حصول کی خاطر دو انتہائوں پر کھڑی دو جماعتوں پی پی پی اور پی ٹی آئی کو بلوچستان کے آزاد ممبران کا کندھا دیا گیا تا کہ مک مکائو اور سازش کا کوئی الزام نہ لگ سکے۔

آصف علی زرداری کو سب سے بڑی بیماری کہنے والے عمران خان کیلئے سینیٹ چیرمین کے عہدہ کیلئے پی پی پی کے امیدوار کو ووٹ دینا ممکن نہیں تھا اس لئے آزاد ممبر صادق سنجرانی کا انتخاب کیا گیا ۔بلو چستان کے آزاد ممبران کے نام اپنی حمائت کا اعلان کر کے عمران خان نے سیاست کو نئی جہت دی جو کہ انتہائی خطرناک ہے۔ عمران خان کے تیرہ ووٹوں کی حمائت نے آزاد ارکان کے دل میں امید کی کرن روش کر د اور انھیں خواب دکھایا کہ وہ اپنا چیرمین منتخب کروا سکتے ہیں۔ پی پی پی نے بہت آئین شائیں بائیں کی کہ کسی طرح سے ان کے نامزد امیدوار کی جیت کی راہ نکل آئے لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا۔بلاول بھٹو زرداری بھی پی پی پی کا امیدوار لانے کیلئے بہت بے چین تھے لیکن ان کی بے چینی بھی عمران خان کی حکمتِ عملی کے سامنے ڈھیر ہو گئی۔پی پی پی یا تو مسلم لیگ (ن) کے امیدوارکو جیتنے دیتی یا پھر بلوچستان کے آزاد گروپ کے امیدوار کو قبول کر لیتی۔اس نے دوسرا راستہ اختیار کیا لیکن ڈپٹی چیرمین کیلئے اپنے امیدوار کی شرط لگا دی جسے عمران خان نے بخوشی قبول کر لیا اوریوں صادق سنجرانی اپوزیشن کے متفقہ امیدوارنامزد ہو گے۔حکومتی اتحاد کے پاس مطلوبہ ووٹ موجود تھے لیکن چند ووٹوں کی اتھل پتھل نے ساری بازی پلٹ دی۔ اسٹیبلشمنٹ نے اپنے کارڈز کیسے کھیلے اور مطلوبہ تعداد کو کیسے یقینی بنایا یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔

قومی اسمبلی میں نا اہلی بل کے موقعہ پر ووٹوں کا فرق بہت زیادہ تھا لہذا وہاں پر وفاداریاں بدلنا ممکن نہیں تھا۔سینیٹ میں سوال پانچ چھ بندوں کا تھا لہذا انتہائی چابکدستی سے اہتمام کر لیا گیا جس سے حکومتی اتحادکی فتح شکست میں بدل گئی ۔ عجیب اتفاق ہے کہ جیتے والی دونوں بڑی جماعتیں( پی پی پی اور پی ٹی آئی) اب بھی ایک دوسری کی شکل دیکھنے کی روادار نہیں ہیں اسی لئے جیت کا علیحدہ علیحدہ جشنِ فتح منا رہی ہیں لیکن دونوں کا دعوی بہر حال یہی ہے کہ وہی فاتح ہیں۔ عمران خان نے اس انتخاب میں اپنی پوزیشن کو کئی بار تبدیل کیا۔وہ مسلم لیگ (ن ) کو مات دینے کیلئے کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار تھے لیکن انھیں کوئی راستہ نہیں مل رہا تھا کیونکہ مسلم لیگ (ن) عددی لحاظ سے کافی مضبوط تھی جبکہ اس کے اتحادی بھی اس کے ساتھ کھڑے تھے۔

عمران خان چاہتے تھے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔ صادق سنجرانی کی نامزدگی نے ان کا کام آسان کر دیا۔صادق سنجرانی در حقیقت پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدوار تھے جس کی توثیق پی پی پی نے کی کیونکہ پی پی پی کے پاس بھی کوئی متبادل راستہ نہیں بچا تھا۔اب سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ عوام اس سارے کھیل کو کس نظر سے دیکھیں گے ؟کیاعمران خان عوام کویہ باور کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے کہ جس جماعت کو وہ کرپشن کی ماں کہتے نہیں تھکتے تھے ١٢ مارچ کو اسی کے نامزد کردہ امیدوار کو ووٹ دے کر انھوں نے کرپشن کی توثیق کر دی ہے؟کیا پی پی پی کے خلاف ان کا بیانیہ کمزور ہوا ہے اور ان کے نعرے میں اب پہلے جیسی قوت باقی نہیں رہی ؟ کیا عوام آئیندہ ان کی باتوں کو سنجیدگی سے لیں گے؟کیا ان کے حالیہ موقف سے کرپشن فری معاشرے کے قیام کی عوامی توقعات کو نقصان پہنچا ہے ؟ کیا پی پی پی سے ہاتھ ملانے کی وجہ سے عمران خان کی شخصیت دہرا معیار اپنانے کی وجہ سے مجروح ہو ئی ہے؟کیا ان کی نئے فیصلے نے واضح کر دیا ہے کہ وہ ذاتی جیت کی خاطر اپنے موقف سے ہٹ سکتے ہیں؟ کیا پی پی پی سے ان کی نئی قربتیں مستقبل کے انتخابی الائنس کی بنیاد بن سکتی ہیں ؟ کیا یہ جیت اتنی اہم تھی کہ اس کی خاطر عمران خان نے اپنی طویل جدو جہدکو پسِ پشت ڈالنے سے بھی دریغ نہیں کیا ؟کیا سینیٹ کی فتح ضروری تھی یا اصول زیادہ اہم تھے؟

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
defeat elections opposition pakistan prices Tariq Hussain Butt Shan wins اپوزیشن انتخابات پاکستان جیت شکست قیمت
Syria War
Previous Post شام کی جنگ پر خاموشی کیوں
Next Post سینیٹ کا بڑا معرکہ اپوزیشن کے نام
Sadiq Sanjrani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close