Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عورت کو زندہ دفن کرنا…!

June 8, 2015June 8, 2015 0 1 min read
Burial
Burial
Burial

تحریر : ڈاکٹر محمد خالد فواد الازہری
زندگی بسرکرنا مشکل ہوگی ان دونوں کے لیے چونکہ شادی ایسے وقت میں کرائی گی جب کہ لڑکی اس سے نفرت کرتی تھی اور یہ سب کچھ زمانہ جاہلیت کی عادات و تقالید کا نتیجہ تھا کہ ماں باپ اپنی بیٹی پر جبر اً اس شخص سے شادی پر مجبور کیا کہ جس کو وہ پسند نہیں کرتی تھی۔جس کے نتیجہ میں دونوں کی زندگی اجیرن ہوگی ،ایسے لگتاتھا کہ وہ کوئی لونڈی یا باندی ہے جس کو بازار سے خریدا گیا ہوکیوں کہ وہ غلاموں جیسے سلوک سے گذر رہی تھی خاص طور پر جب وہ یہ جان چکا تھا کہ اس کے باپ نے اسے زبر دستی شادی پر مجبور کیا۔وہ اسے سخت سردی کی راتوں میں کپڑے دھونے کا حکم دیتا اور کہتا کہ میں کل اسے پہنوں گا۔رات گئے جب گھرلوٹتا تو بیوی سورہی ہوتی تو اس کو جگاکربیدار کرتا کہ وہ اسے کھانہ پیش کرے باوجود اس کے کہ وہ یہ جانتا تھا کہ دن بھر کام سے تھکی ہوئی ہے۔جب دوپہر کے وقت گھرآتا اور کھانا تیار نہ ہوتاتو بیوی کو اس کے معصوم بچوں کے سامنے پیٹتا ،ماں کے پٹنے کے سبب بچے چیختے اور چلاتے۔

اس امتیازی و جابرانہ سلوک کی جب اس نے اپنے باپ اور چچا کو شکایت کی تو انہوں نے اسے دلاسہ دلانے کی بجائے یہ کہا کہ بیوی اپنے گھر سے شوہر کی اجازت کے بغیر نہیں نکل سکتی۔باپ نے بیٹی کو بغیر اس کے شوہر سے بیوی کے ساتھ حسن معاملہ کارویہ اختیار کرے۔بلکہ بیٹی کو اس کے بچوں سمیت اس کے گھر کے باہر چھوڑے بغیر کسی سہارے چھوڑ کر گائوں پلٹ گیا ۔اور لڑکی کی ماں سے شکایت کرنے لگا کہ تم نے اپنی بیٹی کی درست تعلیم وتربیت کا انتظام نہیں کیا ،اس کو یہ تعلیم نہیں دی کہ وہ کیسے زندگی بسر کرے شوہر کے ساتھ ،توکیسی تربیت دیتی ہے اولاد کو اس کے ساتھ ہی والدہ پر الزامات کے نشتر برسائے۔ وہ اپنے گھر کی سیڑھیاں چڑھ رہی تھی جبکہ شوہر کی ڈانٹ سے ڈرو خوف کے باعث اس کا دل دھڑک رہاتھا ۔ شوہر نے دروازہ کھولا اور غضب و غصہ کے ساتھ کہنے لگا کہ کیا تیرے ابو نے تمہیں انصاف دلادیا؟کیا تم نے مجھے بتایا تھا قبل گھرسے نکلنے کے؟قبل اس کے کہ وہ جواب دیتی شوہر نے اس کو پیٹنا شروع کردیا

یہاں تک کے اس نے پوری قوت کے ساتھ اس کے چہرے پر ایسا تھپڑ رسید کیا کہ اس کے منہ سے خون بہہ نکلا ظالم شوہر نے اس پر بھی بس نہ کی بدستور اس کو پیٹتارہا اور بیوی چیخ رہی تھی اور اس کے بچے اپنی والدہ کی اس حالت کو دیکھ کر چیخ و چلا رہے تھے۔ان کے اس رونے اور چیخنے کی آواز سن کر پڑوسی ان کے مابین بج بچاوکرانے کے لیے نکل آئے۔اس غم و الم اور رونے کی حالت میں رات بسر کی اور بچے بھی ماں کے ساتھ آہ وبکا کرتے سوگئے اور صبح ہوگی۔ شوہر کام پر چلاگیا اور جب اس بات کی تسلی کرلی پڑوسن نے کہ اس کا شوہر کام پر جاچکا ہے وہ اس کے پاس آئی اور اس نے اس سے پوچھا کہ کیوں پیٹا؟ اس نے اور کیوں جھگڑ رہے تھے رات؟ اور اب طبیعت کیسی ہے اس کی ؟اور اس کے ماں باپ کا مئوقف پوچھا اس حالت کے بارے میں؟اس نے بتایا کہ اس کے گھر والوں نے اس کے ساتھ قطع تعلقی اختیار کرلی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ شادی کے بعد لڑکی کا کوئی حق نہیں باپ کے گھر میں ،اور شوہر کو مکمل حق و اختیار ہے کہ وہ جیسے چاہے معاملہ روا رکھے بیوی کے ساتھ۔پڑوسن اس کے گھر سے اپنے آنسوکو چھپاتے ہوئے باہر نکلی اور وہ چاہتے ہوئے بھی اسے یہ مشورہ نہ دے سکی کہ اس سے طلاق مانگ لو اور اپنے گھر لوٹ جائوکیوں کہ یہ زندگی جہنم کی زندگی سے مختلف نہیں ہے اور یہ شوہر بداخلاق ہے اس کے ساتھ زندگی بتانا محال و عبث ہے۔

Fight
Fight

پڑوسن نے روتے ہوئے اس سارے احوال کا ذکر اپنے شوہر سے کیا اور اس سے کہا کہ وہ اس کے شوہر سے بات کرے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ حسن معاملہ کو اپنائے اور اس کو بچوں کے سامنے سب و شتم یا مار پیٹ کا معاملہ ترک کرے کیوں کہ اس کے بچوں پر برے اثرات مرتب ہوں گے مگر اس کے شوہر نے کہا کہ ہم لوگوں کے داخلی و ازدواجی مسائل میں مداخلت نہیں کرتے اس کے خاندان و گھر والوں کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹی کی خبر گیری کریں اور اس کی پریشانی و اذیت سے گلو خلاصی کا انتظام کریں۔ جب حالات مزید بگڑے تو لڑکی نے اپنے گھر والوں کو فون کیا اور اسے لیجانے کی خواہش ظاہر کی مگر باپ نے کہا کہ تم اپنی زندگی وہیں بسر کروجیسے بھی ہو اور یہ اللہ کی طرف سے تمہارا مقدر ہے۔جب کہ بچے اضطراب و عدم اطمنان کی کیفیت سے دوچار تھے کہ یہ سب کیا ہورہاہے جب کہ لڑکی کی زندگی دن بدن تاریک تر ہوتی جارہی تھی یہاں تک کہ وہ چاہتے ہوئے بھی نہیں بھولا پارہی تھی کہ شوہر نے اسے اس لیے پیٹا کہ جورابیں صاف نہ ملی ،اور کپڑے استری ہوئے نہ تھے ،وہ نہیں بھول پارہی تھی کہ اس کو والدین کی زیارت اور اقربا کے ہاں جانے سے منع کردیا گیا تھا۔

وہ یہ بھی نہیں بھول پارہی تھی کہ اس کے بچے اس باپ کے ظلم سے نجات دلانے کے لیے معصومانہ کوششیں کرتے تھے۔مرور زمانہ کے ساتھ اس غم و الم کے سبب وہ فالج کے مرض میں مبتلا ہوکر ہسپتال میں داخل ہوگئی اور مرض میں بدستور اضافہ ہوتا گیا یہاں تک کے وقت مرگ یقینی ہوگیا ،جب پڑوسی کو معلوم ہوا تو وہ ہسپتال آئے اور ڈاکٹر سے ملے تو ڈاکٹر نے کہا کہ اس کے گھر والوں کو بتائو آجائیں اس کا وقت آخیر آن پہنچا ہے وہ زیارت کرلیں آخری۔پڑوسیوں نے اس کے گھر فون کیا اور انہوں نے بتایا کہ بیٹی آپ کی موت و حیات کی کشمکش میں ہے اور اس کی زیارت کرلیں تو اس کا باپ اپنے بیٹے کے ساتھ بیٹی کی آخری زیارت کے لیے روانہ ہوا،جب کہ خود باپ نے ہی جبر و ظلم کے بل پر شادی کے لئے مجبور کیااور اس کے شوہر نے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیا اس پر ظلم جور کے پہاڑ ڈھائے اور اس کو ضرب و شتم کے ساتھ اس کی اہانت کی ۔باپ و بیٹا جب ہسپتال کے دروازے پر پہنچے تو انہوں نے بیٹی کے بچوں کو زمین پرروتے ہوئے پایادادے نے چاہا کہ ان بچوں کو اپنے سینے سے لگائے مگر بچوں نے جانے سے انکار کیا اور دوڑ کر اپنی ماں کے کمرے میں چلے گئے ،ان کی ماں موت کے فرشتے کی منتظر تھی ،

ماں نے دیکھا کہ بچے اس کے قدموں سے چمٹ کر رورہے ،بڑے بچے نے اپنی ماں کے پائوں کو چومتے ہوئے آسمان کی طرف چہرہ کرکے ماں کی زندگی کی دعا کرنے لگا کہ اللہ ان کی والدہ کو حیات بخش دے۔ پڑوسیوں نے اس کے شوہر سے بات کی کہ بیوی تمہاری موت و حیات کی کشمکش میں ہے وہ فالج کے حملے کے سبب نہ تو حرکت کر سکتی ہے اور نہ ہی وہ بات کرنے کی طاقت رکھتی ہے لہٰذا اس کے علاج کا انتظام کرو مگر اس نے جواب دیا کہ میں کیا کرسکتاہوں اس کے لئے اللہ ہی زندگی دیتا ہے اور موت،اور بے رغبتی وبے حمیتی کے ساتھ کہنے لگا کہ اگر اس کی قسمت یا مقدر میں زندگی ہے تو زندہ رہے گی اور اگر موت اس کا مقدر ہے تو کوئی ٹال نہیں سکتا،میں تو یہ سوچ رہاہوں کہ اس کے بعد میرے بچوں کا خیال کون رکھے گابدیہی بات ہے کہ میں دوسری شادی کروںجو بچوں کو تربیت دے سکے۔

Life
Life

پڑوسیوں نے اسے چھوڑ کر وہاں سے چل دیے،جب کہ وہ خود اتر کر گاڑی میں بیٹھ کر اپنے دوستوں کے پاس چلاگیااور ان کے ساتھ عیش و عشرت اور لہو لعب میں وقت گذارنے کے بعد رات گئے ہسپتال آیا کہ بچوں کو گھر لے جائے اور بچوں سے کہا کہ گھر چلو!وہ ماں کو تنہانہیں چھوڑنا چاہتے تھے اور وہ آہ و بکا کررہے تھے ماں کی حالت کو دیکھ کر ،ایسے میںبیمار ماں کے کمرے سے آواز آئی بچوں نے محسوس کرلیا تھا کہ ان کا باپ ان کو جلد طلب کرنا چاہ رہاہے گاڑی میں بیٹھنے کے لئے۔لیکن بچوں نے دیکھا کہ ان کی ماں آخری سانسیں لے رہی ہے اور تڑپ رہی ہے اور اپنے بچوں کو دیکھ کر مسکرابھی رہی ہے ۔۔۔۔اچانک حرکت روک گئی اور اس کی روح قفس عنصری سے پرواز کرگئی۔ماں فوت ہوگئی غم و الم اور اپنی زندگی سے مایوس ہوکر کیوں کہ اس کے باپ نے بازور قوت اس آدمی سے شادی پر مجبور کیا جو دین کی تربیت سے نابلد تھا۔

اس کی موت کی ذمہ دار پہلے درجے میں باپ ہے کیوں کہ اس کی حفاظت کو انجام نہیں دیا اور دوسرے درجے میں اس کا شوہر ہے جس کو اللہ سے ادنیٰ درجے کا خوف وڈر نہ تھا۔اگر چہ اس طرح کے واقعات کا ظہور شہروں میں کم ہے اور دیہات و گائوں میں اس طرح کے امور کاکثرت کے ساتھ سامنا کرناپڑتاہے،اس کے ساتھ ہم علماء کرام کے کردار سے بھی نا آشنا ہیں جب کہ یہی حضرات مساجد میں خطبات دیتے ہیں معلوم یہی ہوتاہے کہ وہ معاشرتی حقوق پر بات کرنے سے بے اعتنائی اور اجتناب کرتے ہیں جیسے کہ یہی مسائل کسی اور دنیا کے ہوں۔

زمانہ جاہلیت میں باپ اپنی بیٹیوںعار اہانت کے خوف سے قتل کرتے تھے ،اور اگر سن لیتا کہ اس کے گھر بچی پیدا ہوئی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑجاتاتھا۔جیسے قرآن مجید میں مذکور ہے کہ ”جب اس کو بتایا جاتا کہ اس کے ہاں بچی پیدا ہوئی ہے تو شدت کراہیت کے سبب اس کے چہرے کا رنگ سیاہ پڑجاتاتھا،وہ بچی کو اپنے پاس ذلت کو قبول کرتے ہوئے اختیار کرلے یا پھر اس کو زمین میں دفن کردے،کیسا برا فیصلہ ہے” ہم یہاں پوچھتے ہیں کہ کیا معنی ہیں نبی کریم ۖ کے اس قول کے کہ”میں تمہیں عورت کے ساتھ خیر کی وصیت کرتاہوںوہ تمہارے پاس امانت ہیں”؟!!زمانہ جاہلیت تو گذر گیا اور مٹ چکا مگر لوگ آج بھی عورت کو زندہ رہنے کا حق نہیں دیتے۔

Khalid Fuaad
Khalid Fuaad

تحریر : ڈاکٹر محمد خالد فواد الازہری
khalidfuaad313@gmail.com
03135265617

Burial
Burial
Share this:
Tags:
hate life marriage night slaves treat دفن رات زندگی زندہ سلوک شادی عورت غلاموں نفرت
Gilgit Baltistan Election
Previous Post گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، سیکیورٹی سخت
Next Post کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار
Search Operation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close