Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عورت اور ہندوستانی تہذیب کے کھوکلے دعوے

January 29, 2018 1 1 min read
Women
Women
Women

تحریر : محمد آصف اقبال
آج یہ بات ہر زبان پر عام ہے کہ میڈیا بکائو ہے، پیڈ خبریں اور انٹرویوز نشر کیے جاتے ہیں، پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کو بروئے کار لانے کے لیے میڈیا کا کھلے عام استعمال ہو رہا ہے۔وہیں اگر entertainment industry کی بات کی جائے جس میں فلمیں ،سیریل اور اشتہارات کے علاوہ دیگر پروگرام نشر کیے جاتے ہیں، تو اس میں عورت کو بطور کموڈیٹی کے سوا کوئی اہمیت نہیں دی جاتی۔اور حد درجہ افسوس کی بات یہ ہے کہ عورت خود اس بات سے واقف ہے، اس کے باوجود وہ اس عمل میں مددگار بنتی ہے ۔کیونکہ وہ جانتی ہے کہ عمل کے نتیجہ میں دولت حاصل ہوگی جو بظاہر اس کے غموں کا مداوا اور اس کی ضرور تیںپوری کرنے کا ذریعہ بنے گی۔لیکن شاید وہ اس بات کو بھلا بیٹھی کہ سکون و اطمینان دولت سے نہیں بلکہ اعلیٰ اخلاق اور اعلیٰ اخلاق پر مبنی معاشرتی و خاندانی نظام سے حاصل ہوتا ہے۔گزشتہ دنوں مقننہ سے وابستہ ،انتظامیہ یعنی سیاسی عہدوں سے وابستہ ، عدلیہ یعنی جج صاحبان ،اور انتہا یہ ہے کہ مذہبی گروئوں کے متعلق بھی یہ الزامات لگتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے کہ انہوں نے ملک کی تہذیب سے کھلواڑ کی ہے یعنی عورت کو حقیر جانتے ہوئے اس پر ظلم یا زیادتیاں کی ہیں یا ظلم و زیادتیوں کی انجام دہی کی کوشش کی ہے۔

مزید یہ کہ ملک عزیز ہند کا میڈیا بھی اس گھنائونے فعل سے بچا ہوا نہیں ہے۔میڈیا کے تعلق سے یہ باتیں پہلے بھی آتی رہی ہیں کہ خواتین کو حد درجہ نازیبا الفاظ اور رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایسے بے شمار واقعات موجود ہیں جن میں خواتین نے ان حالات کا شکار ہونے پر خود کشی کی کوشش کی یا اس کو اختیار کیا۔سماجی سطح کی بات کی جائے تو ہر ہندوستانی خاندان میں عورتوں پر ظلم و زیادتیاں عام ہیں۔کہیں جہیز کے نام پر ،کہیں عائلی ناچاقیوں کی بنا پر ،کہیں فحش اعمال کی بنا پرتو کہیں سماجی رسوم کی بنا پر ۔ کہتے ہیں تہذیب و ثقافت، محض چند رسوم و رواج اور افکار وخیالات کے مجموعے کا نام نہیں ہے، بلکہ تہذیب و تمدن میں حقیقی طور پر مذہبی عنصر غالب ہے۔ کسی بھی تہذیب میں پائے جانے والے نظریات و خیالات او راس میں موجود رسوم ورواج کا سلسلہ، کسی نہ کسی طرح مذہب سے ضرور ملتا ہے۔اس بحث سے قطع نظر کہ وہ رسوم و رواج مذہب کی نظر میں صحیح ہیں یا غلط، ہمارے ارد گرد ہونے والے رسوم ورواج نسل در نسل چلے آرہے ہیں۔ رواجوں کو دوام عطا کرنے کے لئے انہیں بھی مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی جاتی رہی ہے، اس لیے کسی بھی دین کا سچّا متبع بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ انسان اس دین کی ثقافت اور کلچر کو بھی اپنائے اور اپنی زندگی میں کسی دوسری قوم کی ثقافت کو بسنے کا موقع نہ دے۔Michel Bugnon-Mordant(مائیکل بگنن) اپنی کتاب امریکا المستبدة (عربی ترجمہ) میں لکھتے ہیں”کسی بھی قوم کا تہذیبی ورثہ اس کی زبان، تاریخ، مہارت و لیاقت، فنی ادبی اورعلمی صلاحیتیں رسوم و رواج او راس کے اقدار ہوتے ہیں، جس طرح یہ مذکورہ چیزیں تمدن کا ایک حصہ ہیں، اسی طرح اسی قوم کا لباس ، کھانے پینے کی اشیا، اْسلوبِِ عمل، کھیل کودکے طریقے، محبت و مسرت اور خوشی و غم کا انداز اور اس کے احساسات وجذبات بھی ثقافت میں شامل ہیں، اگر ہم کسی قوم سے یہ مطالبہ کریں کہ وہ اپنی مذکورہ صفات سے کنارہ کش ہوجائے، اپنے اندازِ فکر اور احساسات و نظریات سے عہدہ برآ ہوجائے اوراپنی زبان و لباس کو تبدیل کردے، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اس قوم سے اس کی ثقافت کو سلب کررہے ہیں او راس کے تمدن کو چھین کر ، دوسری تہذیب اس پر مسلط کررہے ہیں”۔اب اگر وہ قوم تبدیلیوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی ثقافت سے منہ موڑ لے، تو گویا اس نے اپنے تشخص کا خاتمہ کردیا او راپنے وجود پر سوالیہ نشان لگا دیا۔اس مرحلہ میں سوال یہ ہے کہ کوئی قوم کس وقت اپنی تہذیب و ثقافت سے منہ موڑتی ہے؟

یہ حقیقت ہے کہ قوت و اقتدار افکار و نظریات کو متاثرکر تے ہیں۔پھر یہی تبدیل شدہ افکار و نظریات جب مذہب سے ٹکراتے ہیں تو قوموں اور گرہوں کی تہذب و ثقافت کو مٹا کر رکھ دیتے ہیں یا اس درجہ متاثر کرتے ہیں کہ وہ اپنا تشخص ہی کھو بیٹھتی ہیں۔شاید یہی وجہ ہے کہ مغربی دنیا جو گزشتہ صدی سے دنیا پر اپنی قوت و اقتدار کاڈنکا بجا رہی ہے،مشرقی دنیا کیو بھی متاثر کر بیٹھی ہے۔عورت جو ایک پوری نسل پر اثرانداز ہوتی ہے،اس عورت کو مشرق ہو یا مغرب،دونوں ہی مقامات پر ،ہر بنڈھن سے نہ صرف آزادکرنے کی بات کہی جا رہی ہے بلکہ مقاصد کے حصول کے لیے ہر ممکن طریقہ بھی اختیار کریا جا تا رہا ہے۔

۔نتیجتاً آج جس “ترقی یافتہ دور “کا ہم حصہ ہیں اس دور نے عورت کو کھلے عام بازار میں لاکر ایک بازاری شے کی شکل دینے کی ہرممکن کوشش کی ہے۔کچھی یہی معاملہ ملک عزیز ہند میں بھی ان پڑھی لکھی،با جرات،سمجھدار خواتین کے ساتھ بھی ہوا ہے ،جنہوں نے گھر کی چہار دیواری میں اپنے آپ کو قیدکرنے کی بجائے،اس کھلی فضا میں سانس لینے کی کوشش کی ہے،جو انہیں کبھی میسر نہیں تھی۔لیکن سوال پھر پیدا ہوتا ہے کہ انہوں نے یہ طرز عمل کیوں اختیار کیا؟یا اس طرز عمل کے اختیار کرنے کے پیچھے کوئی مجبوری رہی ہے؟ یا لا علمی کی بنا پرایسا ہوا؟یا پھر اپنی تہذیب اور اس کے پس پردہ موجوداصولوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے یہ بغاوت کی گئی ہے؟ان تمام حقائق کو جاننے کے لیے لازمی ہے کہ جس “ہندوستانی معاشرہ”کا ہم حصہ ہیں، وہ ہندویا ہندوستانی معاشرہ عور ت کو نظر سے دیکھتا ہے نیز اس نے عورت کو معاشرہ میں کیا مقام فراہم کیا ہے،اس کا مطالع کیا جائے۔مختصر مضمون میں یہ موقع نہیں کہ “ہندوستانی سماج”کو تفصیلی مطالع کیا جائے۔لہذا چند اصول و نظریات جو اس سماج نے عورت کے سلسلے میں طے کیے ہوئے ہیں ان کا تذکرہ کرکے ہم اپنی بات آگے بڑھاتے ہیں۔

ہندوستانی سماج یا ہندو تہذیب جس کی بنیاد وید ہیں،بے شمار اختلافات سے دوچار ہیں۔بنیادی اختلاف خدا کے تصور میں ہے کہ وہ کتنے ہیں۔یجروید میں لکھا ہے کہ دیوتا کی کل تعداد ٣٣ ہے۔١١ زمین پر ١١ آسمان میں اور ١١ جنت میں۔رگویہ منڈل ٣ سوکت ٩ منتر ٩ میں ہے کہ یہ تعداد٣٣٤٠ ہے۔ رگ وید کے مطابق ٣٣٣١ دیوتائوں نے مل کر آگ دیوتا کو گھی سے سینچا اور اس کے پاس گئے تو یہ ایک دیوتا کا اضافہ ہوا’ یوں ان کی تعداد ٣٣٤٠ بنی۔ اس کے علاوہ ذاتی’ گھریلو اور گائوں کے بھی الگ الگ دیوتا ہیں۔ گائے بھی دیوتا ہے۔ الغرض ان کے بے شمار دیوتائوں کی تعداد تقریبا ٣٣ کروڑ بنتی ہے (نگار خدا نمبر :ص ٦٦)۔یہ وہ بنیادی اختلاف ہے جس نے خود خدا کے تصور کو ہی در حقیقت ختم کر دیا ہے۔پھر اس ابتدائی اختلاف کے ساتھ دنیا اور دنیا میں موجود لوگوں اور چیزوں کے سلسلے میں بھی بے شمار ظالمانہ احکامات کی بھر مار ہے۔یہاں صرف ہم ویودوں میں عورت کی حیثیت کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔لکھتے ہیں:١۔ عورتوں کے ساتھ محبت نہیں ہوسکتی عورتوں کے دل درحقیقت بھیڑیوں کی بھٹ ہیں (رگوید منڈل ٠١ سوکت ٥٩ منتر ٥١)۔٢۔ اندر نے خود یہ کہا کہ عورت کا دل استقلال سے خالی ہے اور یہ عقل کی رو سے ایک نہایت ہلکی چیز ہے (رتوید منڈل سوکت ٣٣ منتر ٧١)۔٣۔ عورت اور شودر دونوں کو نردھن (یعنی مال سے محروم) کیا گیا ہے (یجروید ادھیاء ٨ منتر ٥ ۔منودھیاء ٨ شلوک ٦١٤ ادھیائ٩ شلوک ٩٩١)۔٤۔ لڑکی باپ کی جائیداد کی وارث نہیں (اتھروید کانڈا سوکت ٧١ منتر وغیرہ کتب)۔٥۔ اگر کسی بیوہ کو اپنے خاوند کی طرف سے جائیداد ملتی ہے تو اسے جائیداد کی بیع و فروخت کا کوئی اختیار نہیں (اتھروید کانڈا سوکت ٧١ منتر ١)۔٦۔ عورت دوسرا نکاح نہیں کرسکتی کیونکہ ایک جائیداد (جو اس کو دوسرے فوت شدہ شوہر سے ملی ہے) بلاوجہ دوسرے کے فیضہ میں نہیں جاکستی (منو ٥١:١٥١)۔٧۔ عورت خلع نہیں لے سکتی (یعنی مرد کتنا ہی ظالم یا دائم المریض کیوں نہ ہو’ عورت کو اس سے علیحدہ ہونے کا کوئی حق نہیں( منو ٥: ٤٥١)۔٨۔ عورت کو جوئے میں ہارنا اور فروخت کرنا جائز ہے(نرکت ٣:٤)۔٩۔ جن لڑکیوں کے بھائی نہ ہوں ان کی شادی نہیں ہوسکتی (اتھرو وید ١:٧١:١)۔١٠۔ عورت کے لئے مذہبی تعلیم ممنوع ہے (منو ١٨:٩)۔١١۔ کسی عورت کی صرف لڑکیاں ہوں تو وہ لڑکے پیدا کرنے کے لئے نیوگ کرے (ستیارتھ پرکاش باب ٤ مضمون نیوگ)۔نیوگ کیا چیز ہے؟اس عقیدے کا مطلب ہے کہ اگر کوئی عورت بیوہ ہوجائے تو وہ دوسرا نکاح نہیں کرسکتی۔ اگر چاہے تو شہوت کی تسکین کے لئے دوسرے مرد کے پاس جاسکتی ہے اور اولاد پیدا کرسکتی ہے لیکن شادی نہیں کرسکتی۔ اسی طرح عورت کے ہاں اگر صرف لڑکیاں ہوں’ لڑکے پیدا نہ ہوتے ہوں تو شوہر کے ہوتے ہوئے بھی وہ زیادہ سے زیادہ دس مردوں کے پاس علیحدہ علیحدہ جاسکتی ہے۔ اس طرح اگر بالکل اولاد نہ ہو تو بھی یہ حکم ہے (ستیارتھ پرکاش ص ٨٣١)۔(بحوالہ:مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ از پروفیسر چوہدری غلام رسول چیمہ’ تقابل ادیان و مذاہب از پروفیسر میاں منظور احمد’ مذاہب عالم کا انسائیکلو پیڈیا از مسٹر لیوس مور )۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Claims country Media oppression woman دعوے ظلم عورت ملک میڈیا
Sugar Mafia
Previous Post جو خون مزدور شرابوں میں ملا دیتے ہیں
Next Post پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی بہترین مارکیٹ بن گئی
Pakistan Stock Exchange

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close