Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک عورت کے کئی قتل

June 6, 2014June 6, 2014 0 1 min read
Muhammad Amjad khan
Woman Beating
Woman Beating

غیرت کے نام پر قتل آج کوئی پہلی بار نہیں ہو ابلکہ ظہور ِ اسلام سے قبل کا یہ سلسلہ چلتا آرہا ہے اُس وقت ایک عورت کو صرف ایک بار ہی قتل کیا جاتا تھا مگر اب عورت کے متعدد قتل کئے جا ر ہے ہیں، ظہور اسلام سے قبل عورت کو پیدا ہوتے ہی اس لئے قتل کر دیا جاتا تھا کہ اگر وہ زندہ رہی تو گھر میں داماد آئے گا جو باعثِ شرم بنے گا اور زندہ درگور یہ سوچ کر کیا جاتا تھا کہ زندہ درگور کرنے سے شاید عورت دوبارہ پیدا نہ ہو جو کہ سراسر غلط و انتہائی غلیظ سوچ اور اُس وقت کی جہالت کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے اس طرح اُس زمانہ جہالت میں ایک عورت صرف ایک بارہی قتل ہوتی تھی جو کہ جاہل معاشرہ کے غیر مذہب لوگ کیاکرتے تھے اس کے بعد جب شمعِ رسالت روشن ہوئی یعنی کہ جب محسنِ انسانیت، سرورِ دوجہاں،فخرِ موجودات،نورِ خدا، رحمت العالمین ،حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دُنیا میں تشریف لائے تو انہوں نے جہالت میں ڈوبی ہوئی اس قوم کو اللہ کا پیغام سناتے ہوئے عورت کو وہ مقام دیاجو اسلام کے علاوہ آج تک کسی بھی مذہب نے نہیں دیا۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کو ماں کا درجہ دیا اور ماں کے قدموں میں جنت بتا کر ایک ناقابلِ فراموش حقیت کو دُنیا کے سامنے رکھ دیا پھر بہن ،بیٹی اور بیوی کے رشتوں کی وضاحت کرتے ہوئے ان رشتوں کی اہمیت سے آشنا کیا ،جس کے بعدمرد کے عورت پر اور عورت کے مرد پر حقوق واضع کئے،یہاں تک کہ اسلام نے توشادی کیلئے عورت کو مرد اور مرد کو عورت کے اُس کی خواہش کے مطابق چنائوسے لے کر نکاح تک کی بھی وضاحت کر دی مگر افسوس صد افسوس کہ ہم ان اسلامی قوانین پر عمل کرنے کو ہتک سمجھ کر اپنے سابق دورِ جاہلیت کے قوائدوضوابط آج بھی اپنے اوپر مسلط کئے ہوئے ہیں،ہم مسلمان ہونے کے باوجود آج بھی اپنی بیویوں کے ساتھ لونڈیوں کا سا جبکہ بیٹیوں کے ساتھ دورِ جاہلیت سے بھی بد تر سلوک کر رہے ہیں یعنی کہ ہم اسلامی قوانین پر عمل کرنے کی بجائے دورِ جاہلیت کی قوموں سے بھی دو چار ہاتھ آگے نکلتے جا رہے ہیں وہ تو اپنی بیٹیوں کا ایک ایک بار قتل کرتے تھے مگر ہم اپنی بیٹیوں کو گائے بھینس یا بکری سمجھ کر زمانہ پر ورشی سے لے کر اُسکے مرنے تک مختلف طریقوں سے کئی کئی قتل کردیتے ہیں،کبھی بیٹے کو ابتر اور بیٹی کو بدتر سمجھ کر اُس کے جذبات کا قتل کرتے ہیں،توکبھی اُس کی مرضی کے خلاف جس کے ساتھ جی چاہے بیاہ کر اُس کے ساتھ و احساسات دونوں کا ہی قتل ِ عام کر دیتے ہیں،کبھی ہم اُس پر اُس کی پرورش کا احسان جتا کر اُسے پل پل کی موت دے دیتے ہیں ،تو کبھی اُسے اپنی ازدواجی زندگی کا فیصلہ خود کرنے پر موت کی نید سلا دیتے ہیں یہ سب ہم کبھی غیرت کے نام پر تو کبھی بے حیائی کے نام پر کرتے ہیں، مگر حقیقت میں ہمارے اندر نہ غیرت کی رتی ہے اور نہ ہی حیا کا کوئی ذرہ ہے ،کیونکہ ہم ایک طرف تو مسلمان کہلاتے ہیں مگر کام دورِ جاہلیت کے لوگوں سے بھی بد تر کرتے ہیں۔

Allah
Allah

اللہ کے ہاں سب انسان برابر ہیں مگر ہم کبھی ذات پات میں بٹ کر تو کبھی امیری غریبی کے نام پر معصوم جذبوں کا قتل عام کررہے ہیں جبکہ اللہ ربُ العزت نے ہمیں صاف صاف بتا بھی دیا ہے کہ میں تمہیں اپنے حقوق تو معاف کر سکتا ہوں اپنی مخلوق کے نہیں،ہم غیرت مند ہوتے تو خدا کے اس حکم پر عمل کرتے ہوئے مخلوقِ خدا کے حقوق ادا کر رہے ہوتے مگر افسوس کہ ہم خود توجو چاہے کرتے پھریں لیکن عورت کو کھانا بنانے میں بھی دیر ہوجائے تو اُس پر ایسے ایسے الزامات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں کہ شرم کے مارے نہ اُسے موت آتی ہے اور نہ ہی وہ زندہ رہتی ہے،ہم اپنے گریبانوں میں نہیں جھانکتے کہ ہم کتنے داغ دار ہیں اور عورت کی نیند پر بھی شک کر لیتے ہیں،کیا وہ انسان نہیں؟ کیا اُس کے جذبات نہیں ،اگر ہم غلطی کر سکتے ہیں تو وہ بھی توانسان ہے خطا اُس سے بھی ہو سکتی ہے ،اگر یہ خطا ہمیںگوارہ نہیں تو ہم بھی خطا نہ کریں اگر ہم خطا نہ کریں گے تو ہماری بیوی بیٹی یابہن کو بھی خدا اس خطا سے محفوظ رکھے گا جس کا خدا نے اپنی پاک کلام میں کچھ اس طرح سے وعدہ فرمایا ہے کہ( پاک مردوں کیلئے پاک عورتیں اور گندے مردوں کیلئے گندی عورتیں ہیں ) مگر افسوس کہ ہم اس حقیقت کو تسلیم نہیں کرتے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ہر برائی اچھائی کیلئے آزاد حاکم ہیں اور عورتیں ہماری غلام جبکہ دیگر ترقی یافتہ ممالک میں ایسا نہیں وہاں کے لوگ حقائق کو بخوبی سمجھتے ہیں اور وہ غیر مذہب ہو کر بھی اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں کیونکہ اسلامی تعلیمات کے علاوہ کسی بھی مذہب میں انسانی فلاح و بہبود ممکن ہی نہیں، جس کی روشنی میں آج وہ غیر مہذب قومیں ہو کر بھی مہذب یافتہ اور ترقی یافتہ قوموں میں شمار ہو رہی ہیں۔

اُن کے ہاںمرد و عورت کو برابر کی اہمیت و عزت دی جاتی ہے ،جیسے مردوں کے جذبات کی قدر کی جاتی ہے ویسے ہی عورتوں کے جذبات کی بھی قدر ہوتی ہے ،وہاں ایک کی مرضی دوسرے پر مسلط نہیں ہوتی ،اولاد کی پرورش کو والدین اپنا فرض سمجھتا ہے اس لئے اولاد کی ازدواجی خواہشات پر وہ اپنے فیصلے زبر دستی مسلط کرنے کی بجائے اُنہیں اخلاقاً قائل کرتا ہے ،اگر کوئی پیار سے سمجھے تو ٹھیک ورنہ اُسے اُس کے حال پر چھوڑ دیا جاتا ہے،مگر ہمارے ہاں سزا جزا کا فیصلہ بھی سنا دیا جاتا ہے۔

دوسرے ممالک میں کسی سردار کو کسی بھکاری پر بر تری نہیں، اور نہ ہی کوئی ذات پات کا تضاد ہے ،وہاں کسی کے نائی ہونے پر اُس سے نفرت نہیں کی جاتی اور نہ ہی کسی موچی کو حقیر سمجھا جاتا ہے ،وہاں سب کو برابری کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

وہاں جو کوئی بھی جو جرم کرتا ہے اُس کو سزایا جزا دینے کا قانون نافذ کرنے والے اداروں یا خدا کے سوا کسی کو کوئی اختیار نہیں وہاں کاقانون سب کیلئے ایک ہے مگر ہمارے ہاں وڈیروں جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کیلئے الگ جبکہ مڈِل کلاس اور غریب لوگوں کیلئے الگ ہے وہاں پر ہر کیس کے ہر مدعی کو تحفظ ملتا ہے مگر ہمارے ہاں سوائے مالدار وں کے کوئی محفوظ نہیں ،اُن کے قانون نافظ کرنے والے ادارے کرپشن سے پاک ہیں مگر ہم سے تو پولیس کو ہی لگام نہیں ڈلتی ،وہاں کا ہر شہری آزاد ہے جبکہ ہمارے ہر کیس کا مدعی بلیک میل ہے جس کے سبب چاہے کوئی فرزانہ انصاف کی دہلیز پر قتل ہو یا کوئی آمنہ کھیتوں میں لٹ جائے، انصاف کہیں سے نہیں ملتا، جوکہ لمحہ فکریہ ہے (فی ایمان ِللہ)۔

Muhammad Amjad khan
Muhammad Amjad khan

تحریر : محمد امجد خان
کالمسٹ (ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان) ساکن : ملکہ ہانس ضلع پاکپتن
Mobe No:0343 6999818
Email:Pardahchaak@gmail.com

Share this:
Tags:
ignorance Islam killed Muhammad Amjad khan muslims people woman اسلام جہالت عورت قتل قوم مسلمان
National Assembly
Previous Post قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2014 منظور
Next Post شمالی وزیرستان میں آپریشن روکنے کیلئے قبائل کے جرگے کی پشاور آمد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close