Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ع سے عورت میم سے مارچ

March 7, 2020 0 1 min read
Woman March
Woman March
Woman March

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

پچھلے کئی دِنوں سے پورے مُلک میں ع سے عورت اور عورت مارچ پر میم سے مردوں کا بڑا غلغلہ ہے۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر آٹھ مارچ کومنائے جانے والے عورتوں کے عالمی دن پر عورت مارچ کے حوالے سے واضح طور پر مخالفت اور حمایت میں شدت پسند گروپ پیدا ہوگئے ہیں۔دونوں ہی جانب سے اِنتہا کو پہنچی ہوئی ضد ہے۔ ایک عورت کے مارچ کو رکوانے کے لئے زور دے رہاہے۔تو وہیں دوسرا گروپ ہے کہ جو اپنی تمام تر ضد اور اندر اور باہر کی این جی اوز کی مشینریز اور آزاد خیال سیاسی جماعتوں کی حمایت کے ساتھ ہر قسم کے خطرات کے باوجود بھی آٹھ مار چ کوہر حال میں عورت مارچ کا انعقاد چاہتاہے۔ جبکہ اعلی عدلیہ بھی پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے کی عورتوں کو مکمل آزادی ہے کہ وہ اظہارے رائے کا استعمال کریں ۔مگر کوئی ایسا نعرہ یا عمل نہ ہونے پائے۔ جس سے نقص امن اور خود عورت کا اپنا تقدس پامال ہو۔اِس سے قطعاََ اجتناب کیا جائے۔اَب دیکھتے ہیں کہ اِس عمل میں کون کتنا کس کا خیال کرتاہے؟

دنیا کے بھی عجیب رنگ ہیں ،جہاں ہر روز کوئی عجیب کہانی یا نیا واقعہ جنم لے لیتا ہے، دانا کہتے ہیں کہ دنیا کی زندگی ایسی کہانیوں اور حالات واقعات کے ساتھ اِسی طرح گرد گھومتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے اور بڑھتی جائے گی ۔جس دن کہانی اور واقعات کے پیدا ہونے کا عمل رک جائے گا ۔تو سمجھ لو کہ دنیا ختم ہوگئی ہے ۔

اَب اِس پر کوئی کچھ بھی کہے مگر اِس حقیقت سے اِنکار کرنے کی ہمت کسی میں بھی نہیں ہے کہ تمام تر پُر آشوب حالات اور لمحات کے باوجود دنیا کی رنگینیاں عورت کے ہی دم سے ہے۔ دنیا سے عورت کی خوبصورتی اور حُسن کو نکال دیا جائے۔ تو دنیا قبرستان اورکسی ریگستان کے مانند لگے ۔اِسی لئے تو لارگ کا کہنا ہے کہ ” میں تمہیں بتاؤں کہ دنیا میں جتنے پھول ہیں ۔اُن میں سب سے زیادہ خُوب صُورت کون سا پھول ہے؟ تو سُنو!وہ حسین ترین اور خوشبودار پھول”عورت ہے” اور باربولڈ کہتا ہے کہ”عورت مصیبت و غم کو کم کرنے مگر پیار کرنے اور بانٹنے کے لئے پیدا کی گئی ہے” ۔ عورت کے کئی مقدس روپ ہیں۔ ماں ، بہن ، بیٹی اور بیوی یہ عورت کے وہ خوبصورت اور دلکش روپ ہے۔

جو احترام اور محبت و پیار کے مقدس جذبات سے لبریز ہوتاہے۔ دین اِسلام میں تواِسے تمام حقوق کے ساتھ کائنات میں مقدس اور قابل احترام حیثیت دے کر اللہ رب العز ت نے ماں کے روپ میں اِس کے پیروں تلے جنت کورکھ دیا ہے اور حکم دے دیا ہے کہ اِس کے احترام میں کمی نہ آنے پائے؛ ورنہ مردو زن تمہارے سارے اچھے اعمال ایک طرف ہوں گے۔ مگر جب تک ماں تم سے راضی اور خوش نہیں ہوگی ۔تمہارا داخلہ بھی جنت میں مشکل ہوجائے گا؛ وولف گینگ موزارٹ کا کہنا ہے کہ” ہم لوگوں کے پاس بیویاں ضرور ہونی چاہئیں، جن سے ہم محبت کرتے ہیں۔ اور جو ہم سے محبت کرتی ہیں” مگرآج اِتنی محبتوں کے باوجود بھی پتہ نہیں کیوں میرے دیس کی معصوم ، پڑھی لکھی اور باشعور عورت اپنے تمام تر شرعی ، آئینی اور قانونی حقوق و احترام سے مالا مال ہونے کے کیوں ؟ میراجسم میری مرضی ” کا نعرہ لگا کر کون سے اور کیسے حقوق مانگنا چاہ رہی ہے؟ اِس بے ہودہ نعرے کے درپردہ یہ کس کا آلہء کار بن گئی ہے ؟ اچھے بھلے تمام باپردہ اور شرعی حقوق کی ملکہ ہونے کے باوجود بھی کیوں؟ اپنے پاک جسم کی کھلے عام نمائش کرنے کے لئے ”میرا جسم میری مرضی ” کے غیر اسلامی اور غیر شرعی اور غیر آئینی اور غیر قانونی ایجنڈے میں استعمال ہو کر اپنا مقام و مرتبہ چوراہے پر پیش کرنا چاہ رہی ہے؟ آج جس کی میرے دیس کی ہر اِس ماں ، بہن ، بیوی اور بیٹی سے جو اِس نعرے کی علمبردار ہے۔ اُس سے ہر مرد خواہ وہ باپ ہو،بھائی ہو، شوہر ہو یا بیٹاہو سب ہی تسلی بخش وضاحت چاہتے ہیں۔

آٹھ مارچ کو ساری دنیا سمیت پاکستان میں بھی عورتوں کا عالمی دن منایا جائے گا ۔پچھلے سال بھی ہمارے یہاں یہ دن منایا گیا تھا ۔جس کی بازگشت اَبھی تک سُنی جارہی ہے ۔اَب دیکھتے ہیں کہ اگلے روزیعنی کہ کل 8مارچ کو منائے جانے والے عورتوں کے عالمی دن پر کئے جانے والے عورت مارچ کی گونج کہاں تک جائے گی کچھ پتہ نہیں ہے۔

بے شک عورت کو اپنے جائز مطالبے کے لئے اپنا حق بلند کرناچاہئے؛ مگر یہ آواز تو وہاں بلند کی جائے۔ جہاں عورت کو اِس کے حق سے محروم رکھاگیا ہو؛ یا محروم رکھا جارہا ہو۔ مگر میرے دیس میں تو ہر عورت کو دین اسلام اور قرآن و سُنت اور دستورِ اور آئین پاکستان کے تحت تمام حقوق حاصل ہیں۔کوئی بھی ایسا شعبہ ہائے زندگی نہیں ہے۔آج جہاں اِن کی نمائندگی نہیں ہے۔ مگر پھر بھی کیا وجہ ہے ؟کہ آج ہمارے یہاں کچھ روشن خیال اور لبرل میری مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں ” میرا جسم میری مرضی” کا نعرہ بلند کرکے اپنے کونسے حقوق مانگنا چاہتیں ہیں۔ اِس کی وضاحت بہت ضروری ہیں۔ اگرآج یہ عورتیں اپنے اِس نعرے اور آزاد نسواں کی وہ تعریف جو دین اسلام اور آئین پاکستان کی رو سے درست ہوں دینے میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔ تو کون ہوگا ؟ جواِن کے کسی مار چ یا حقوق کی مخالفت کرے گا؟

تاہم اِس منظر میں آج ایسا سوفیصد لگتا ہے کہ جیسے میرے مُلکِ عزیز پاکستان میں ایک فیصد روشن خیال طبقہ اپنی مرضی کی آزادی کے لئے ہر اُس حد کوچھونا چاہ رہاہے کہ جہاں اسلامی تہذیب کے علم برداروں سے تصادم کی راہ نکلے ۔ ۔ پھر یہی ایک فیصد آزاد خیال مرد و عورتوں پر مشتمل طبقہ اپنی مظلومیت کو دنیا بھر میں کیش کرواتا پھرے ۔ اور مُلک کو بدنامی کے داغِ سیاہ سے دوچار کردے ۔ حالا ں کہ روشن خیالی یا تنویر افکارEnlightnment کواگرباریک بینی سے دیکھا جائے۔ تودنیا بھر میں بصیرت افروزی ،روشن خیالی اورلبرل مائنڈسیٹ جیسے لفظ کے استعمال میں جس قدر تضادنے راہ پائی ہے۔اہلِ دانش بالخصوص اخلاق احمد قاری اپنی کتاب ”تاریخ عالم کی ڈکشنری ” میں کہتے ہیں کہ اِس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ایک طرف تو یہ اٹھارہویں صدی کی یورپی اور شمالی امریکہ کے اِس تحریک کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ جو نوع انسان کے سماجی باہمی تعامل ، رواداری، معقولیت، عقل عامہ، نیز سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کی داعی ہے۔

دوسری طرف یہی لفط بیسویں صدی میں ایشیائی مذہبی صوفیانہ تحریک کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ جس کا مقصد ہندو اور بدھ مت کی راوائتوں کا احیاہے۔ یورپی روشن خیال کی تحریک نے دیدرو Diderot، والٹیئر، اور ڈیودہیوم اورروسو جسیے عظیم روشن خیال مفکر اور ادیب پیدا کئے اِسی روشن خیالی کی تحریک میں جوسیاسی نظریات وجود میں آئے۔ وہی ریاست متحدہ امریکا کی جنگ ِ انقلابِ آزادی اور اِنقلابِ فرانس اور امریکا کے اعلانِ آزادی کے فکری امین ہیں۔لگتا ہے کہ جیسے ہمارے یہاں بھی مٹھی بھر آزاد خیالی کے دلدادہ اپنی اور اغیار کے ایجنڈے کی تکمیل و تسکین کے لئے کسی بے حیائی کے اِنقلاب کو ہوا دینے والے ہیں۔

بہرحال، آج تحریکِ تحفظِ حقوق نسواں کے نام پر آٹھ مارچ کو عور ت کا عالمی دن منانے والوں کو یہ باور کرنابھی ضروری ہے کہ 1960ء کی دہائی میں چلنے والی ” تحریکِ تحفظِ حقوق نِسواں( FEMINIST MOVEMENT )اِس تحریک کا سبب وہ اقتصادی سہولتوں کی کمی تھی ۔جو جنگ عظیم دوم کے بعد خواتین کے لئے پیداہوگئی تھی، یہ تحریک روزگار کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے مطالبات اور سول حقوق میں یکسانیت پیداکرنے کے لئے چلائی گئی ۔1963ء میں بیٹی فیڈان کی کتاب” صوفی عورت ” کی اشاعت کے بعد اِس تحریک کا آغاز ہواتھا۔جبکہ ” تحفظِ حقوق نِسواں ” جس کے عام معنی تو یہ ہیں کہ ” خواتین کے حقوق کی حمایت،لیکن اِس اصطلاح کی کوئی ایک مسلمہ تعریف موجود نہیں ۔عورتوں کے سیاسی اور قانونی حقوق کے لئے تحریک چلانا، روزگار کے مساوی موقع کی فراہمی کے مطالبات جنسی خود اختیاری Sexual Autonomyاور حق خودارادیت کے لئے جدوجہد سب حقوق ِنسواں کی تعریف کے زمرے میں آتے ہیں،اِس تحریک کی ابتداء اِس وقت ہوئی۔ جب عورت کو احساس ہوا کہ اِسے معاشرے میں فروتر مقام دیا جارہاہے۔اِس سے امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔(جبکہ پاکستان میں تو عورت کو ہر میدان میں مکمل آزادی اور حقوق حاصل ہیں) اور مرد اِسے اپنے برابر نہیں سمجھتے، یہ تحریک نسواں نہ تو کبھی واحد تحریک تھی۔ اور نہ متحد بلکہ کئی ایک تحریکیں اِسی ہیں۔ جن پر تحریک نسواں کا لیبل چسپاں کردیاتھا ۔ اِس طرح تحریک نسواں کے مختلف ادوار مختلف ناموں سے پہچانے جاتے رہے ہیں۔ مثلاََ عورتوں کے لئے حق رائے دہی کا معاملہSuffrangite،عورتوں کی دستکاری کا معاملہ، عورتوں کی مخلصی کا مسئلہ، تحریک نسواں، تحریک حقوق نسواں ،سماجی تحریک نسواں اور اِنتہا پسند تحریک نسواں۔خیال کیا جاتا ہے کہ ”1790ء سے 1860ء کے زمانے میں پہلی مرتبہ تحریک حقوق نسواں کی واضح نشاندہی ہوئی،

ویسے بھی اِس دور کو روشن خیالی کادورکہاجاتاہے۔اور اِسی دور میں انسانی حقوق کی بات اہل مغرب نے اُٹھائی تھی ۔ بعدازاں انقلاب فرانس اور انقلاب امریکہ سے بھی لوگوں کو حقوق نسواں کا سوال اٹھانے کی تحریک ہوئی۔ یہ تحریک نسواں مورخین کے نزدیک بورژوائی یا شخصی حمایت نسواں کی تحریک کہلاتی ہے۔ اِس کے مقابلے میں ایک تحریک ہے۔ جِسے سماجی تحریک نسواں کہتے ہیں۔اِس کے انکار کا منبع ابتدائی سوشلسٹ اور اشتمالی(کمیونزم) تحریک ہے۔ حق رائے دہندگی تحریک نے 1860ء سے1930ء میں خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑاکردیا جن کا سماجی اور تعلیمی پس منظر الگ الگ تھا ۔یہی وجہ تھی کہ اِس تحریک نے تیزی سے ترقی کی ۔ حق رائے دہندگی کے لئے خواتین کی جدوجہد اِس تحریک کا عہدساز حصہ ہے ۔ کیوں کہ خواتین نے جان لیا کہ سیاسی جماعتیں اور مزدورانجمنیں اِ ن کے حقوق کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہیں”۔

بہر کیف، آج آزاد خیالی کی غیر مکمل تعریف کرنے والوں نے اپنی روشن خیالی اور لبرل اَزم کو برہنہ ازم سے تعبیر کرنے کا نام آزاد خیالی اور روشن خیالی کی گھٹی میں تر کرکے اِس پر ننگے بھوکوں کو چمٹنے کا موقعہ فراہم کرنے کا پروگرام مرتب کیا ہوا ہے۔ اَب جن کے نزدیک مدر پدر آزاد برہنہ اَزم ہی روشن خیالی اور آزادخیالی کا قوی نظریہ ہے۔ جبکہ ایسا گمراہ کُن برہنہ ازم سِوائے تباہی و برباد کے کچھ نہیں ہو گا۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Azam Azim Azam reality rights support Woman Mem World Day حقوق حقیقت حمایت عالمی دن عورت میم
Women March
Previous Post عورت مارچ کی سمت ؟
Next Post فروغ تعلیم میں اوپن یونیورسٹی کا کردار
Allama Iqbal Open University

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close