Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم مائیں، بہنیں، بیٹیاں

March 10, 2019 0 1 min read
Women's Day
Women's Day
Women’s Day

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سرکاری اور سماجی تنظیموں کی جانب سے بھر پور طریقہ سے منایا گیا مختلف شہروں میں ہونے والی آگہی واک میں شریک خواتین نے پلے کارڈز،پوسٹرز کے زریعے اپنے خیالات،مطالبات کی جہاں ترجمانی کی وہیں لاھور میںہونے والی واک کو بعض حلقوں کی جانب سے خاص طور پرسوشل میڈیا پر تنقیدکا سامنا بھی کرنا پڑا،امسال گزشتہ سالوں کی نسبت زیادہ تعداد میں بڑے شہر ہی نہیں چھوٹے شہروں میں بھی مردوں کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اُنکے مطالبات خاص طور پر اسلامی اور ملکی قوانین کے مطابق حقوق دینے کے حق میں مظاہرہ کرتے دیکھا گیا ،بعض جگہوں پر مردوں نے ایسے پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھا جن پر مردوں کی جانب سے ہونے والی زیادتیوں ،گھریلو تشدد کے خلاف نعرے درج تھے سانچ کے قارئین کرام !میرے شہر اوکاڑہ میں بھی خواتین کے عالمی دن پر سرکاری اور سماجی تنظیموں کی جانب سے آگہی تقریبات اور واک کا بھرپور اہتمام کیا گیا جن میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کے ساتھ دیہاتوں ،قصبوں کی غریب خواتین کو بھی مدعو کیا گیا تھا ان تقریبات میں مقررین کا کہنا تھا کہ وطن عزیز پاکستان میں خواتین اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر زندگی کے تمام شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

خواتین کو معاشرہ میں ان کا جائز مقام دینے سے ہی ملکی ترقی کا خواب حقیقت کا روپ دھار سکتا ہے ،دین اسلام کی تعلیمات اور پاکستان کے آ ئین نے جو حقوق خواتین کو دیے ہیں ان سے آگہی وقت کی ضرورت ہے ،خواتین کو معاشی اور معاشرتی جدوجہد میں برابری کی بنیاد پر شرکت کے مواقع دیناانتہائی ضروری ہے ،اسلام نے عورت کو پستی سے نکال کر معاشرے میں عزت واحترام دیا ،آج وطن عزیز پاکستان میں خواتین سیاست ، صحافت ، سرکاری ملازمتوں ،بینکنگ سیکڑ، سائنس وٹیکنالوجی کے شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام منعقدہ آگہی واک اس لحاظ قابل ذکر تھی کہ محکمہ کے افسران نے ادارہ ہذا کی خواتین کے ساتھ ملکر واک کی قیادت کی واک میں محکمہ بہبود آبادی کے افسران جاوید اقبال گجر، محمد بخش ،سوشل ویلفیئر آفیسر محمد عارف جج ،ڈسٹرکٹ خطیب قاری سعید عثمانی ،راقم الحروف (محمد مظہررشید چودھری) ،سلیم جوئیہ ،نوجوان صحافی عرفان اعجاز اور دیگر نے شرکت کی ،دوسری تقریب دی سٹی سکول اوکاڑہ کیمپس میں منعقد ہوئی جس میں طالبات نے خوبصورت ٹیبلو ز اور خاکوں کے زریعے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت کی عظمت اور اس سے روا رکھے جانے والے رویوں کی عکاسی کی تقریب میں پرنسپل مسز رفعت احمد ،معروف سماجی ورکرمس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،میجر ڈاکٹر حنا ،ڈاکٹر ینیب مکرم نے خطاب کرتے ہوئے خواتین کو درپیش مسائل اور حکومت و سماجی تنظیموں کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر روشنی ڈالی مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں 74 فیصد خواتین ایسی ہیں جنھوں نے چھ برس سے کم تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔

پشتون خواتین اس معاملے میں سب سے پسماندہ ہیںسندھ کے غریب ترین خاندانوں میں سے 40 فیصد خوراک کی کمی کا شکار ہیں، جب کہ قومی سطح پر یہ شرح 13.2 فیصد ہے انکا کہنا تھا کہ بعض جگہوں پرغربت کی وجہ سے عورتیں اپنے خاندان کی معاشی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کام کرتی ہیں لیکن انھیں وہاں بھی سخت رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن میں صنفی تعصب، کم مواقع اور کم اجرت شامل ہیں ان وجوہات کی وجہ سے خواتین کا کام کرنے والی جگہوں پر معاشی استحصال ہو رہا ہے غریب خواتین ہر جگہ یکساں طور پر پسماندہ ہیںجنکے لئے حکومت اور سماجی تنظیموں کو مل جل کر ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا تیسری بڑی تقریب پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ چیف ایگزیکٹوآفیسر ایجوکیشن غزالہ انور تھیں۔

جبکہ مہمانان اعزاز میں سابق صدر پی ایم اے ڈاکٹر افتخار امجد ، سماجی ورکر و سابق سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،حرا شفیق ،پی ٹی آئی رہنما میجر(ریٹائرڈ)احمد،معروف براڈکاسٹروکمپیئر الطاف سومرو (سومی) تھے ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ نے کہا کہ ارشاد ربانی ہے “اے لوگوں اللہ سے ڈرو جس نے تم سب کو ایک انسان سے پیدا کیا ہے” قرآن کریم میں تاکید کی گئی “عورتیں تم مردوں کے لیے لباس ہیں اور تم بھی عورتوں کے لیے لباس ہو”یعنی مرد و عورت ایک دوسرے کی ضرورت اور ایک دوسرے کی خدمت کے لئے ہیں ، ایک اور جگہ ارشاد ہوتا ہے ” اپنی زندگی میں اپنی عورتوں کے ساتھ انصاف اور خوش اخلاقی سے پیش آؤ” ۔موجودہ دور میں مغربی تہذیب کو دم بھرنے والے جانتے ہیں ہیں وہاں بھی عورت کو اُس وقت عزت یا معاشی طور پر مضبوط کیا جاتا ہے جب وہ مرد کی طرح ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے کو تیار ہو ،دین اسلام نے عورت پر احسان عظیم کیا اُسکو ذلت اور پستی کے گڑھوں سے نکال کر بے پناہ حقوق عطا کیے حضرت محمد ۖ رحمة العالمین بن کر تشریف لائے آپ ۖ نے فرمایا “جس نے تین لڑکیوں کی پرورش اور تعلیم تربیت کی، انکی شادی اور ان کے ساتھ (بعد میں بھی) حسنِ سلوک کیا تو اس کے لیے جنت ہے”اسلام نے علم کو فرض قرار دیا۔

مرد وعورت دونوں کے لیے علم حاصل کرنا ضروری قرار دیتے ہوئے اس راہ میں رکاوٹوں اورپابندیوں کو ختم کردیااسلام میں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت کی طرف خاص توجہ دلائی گئی ،کیونکہ علم کے بغیر عورت نہ تو اپنے حقوق کی حفاظت کرسکتی ہے اور نہ ہی اپنی ذمہ داریوں کواحسن انداز میں ادا کرسکتی ہے اسی لیے دین اسلام میں مرد کے ساتھ ساتھ عورتوں کی تعلیم وتربیت کو انتہائی ضروری قرار دیا گیا ہے،ضلعی صدر پی ٹی آئی خواتین ونگ اوکاڑہ ومرکزی صدر ہیومن رائٹس پروٹیکشن فاونڈیشن پاکستان شازیہ احمدنے خواتین کوباصلاحیت اور معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لئے پی ٹی آئی حکومت اور اپنی سماجی تنظیم کی جانب سے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا بعدازاں شازیہ احمد نے مستحق خواتین میں امدادی چیک اور سلائی مشین تقسیم کیں چوتھی بڑی تقریب ایف ایم ریڈیو 105.4پر خواتین کے لئے خصوصی پروگرام تھا جس میں قومی و سماجی تنظیم “ماڈا” رجسٹرڈ کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کو پھول پیش کیے اور اُنکی صلاحیتوں کا اعتراف کیا پروگرام میں پروفیسر عائشہ سلمان ، پروفیسر اسماء رشید ، شاعرہ /ناو ل نگار محترمہ شبانہ زیدی ،سماجی ورکر و سینئر نائب صدر مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ نے اظہار خیال کیا اور سوالات کے جوابات دیے،پانچویں بڑی تقریب ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ھوم محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام منعقدہ ہوئی تقریب سے معروف سماجی ورکر مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،انچارج ادارہ ہذا محمد عارف جج ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چودھری شاہد اقبال ودیگر نے خطاب کیا۔

خواتین ڈے کے حوالہ سے ادارہ کی طالبات کے درمیان تقریری مقابلے کا بھی انعقاد کیا گیاجس میں اول انشرہ ،دوئم آمنہ اور سوئم ماہ نورجبکہ ارفع رشید اور آئرہ رشید کو بہترین کارکردگی پر ٹرافیاں اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا تقریب کی مہمان خصوصی معروف سماجی ورکر مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ تھیںجبکہ مہمانان اعزاز میں انچارج ادارہ ہذا محمد عارف جج ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چودھری شاہد اقبال،میڈیکل سوشل ویلفیئر آفیسر اشتیاق احمد خاں ، راقم الحروف (محمد مظہررشید چودھری) ، ڈی او لٹریسی ملک سلیم حیدر تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مس صائمہ رشیدایڈووکیٹ نے کہا کہ خواتین کو اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے سے پہلے فرائض کی ادائیگی بھر پور طریقہ سے ادا کرنی چاہیے وطن عزیز میں خواتین کی ترقی کے لئے حکومت نے جو اقدامات کیئے ہیں ان پر عمل درآمد اُس وقت ہی ممکن ہو سکے گا جب آج کی عورت تعلیم یافتہ ہوگی دین اسلام کی تعلیمات پر عمل کر کے ہم اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں غیر اسلامی رسوم و روایات عورت کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں تمام تر ملکی قوانین کے باوجود آج بھی عورت کو وراثت میں حق نہیں دیا جارہا ،خاص طور پردیہاتوں اور دور دراز علاقوں میں رہنے والی خواتین کی زبردستی شادی اور کم سنی کی شادی ،قرآن سے شادی خواتین کے حقوق کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں،تقریب سے انچارج ادارہ ہذا محمد عارف جج ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر چودھری شاہد اقبال ، ڈی او لٹریسی ملک سلیم حیدر نے بھی خطاب کیاتقریب میں طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اختتام پرآگہی واک بھی کی گئی۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
pakistan women World Day پاکستان تقریبات خواتین عالمی دن منایا
Police
Previous Post تبدیلی کے نام پر تبدیلی
Next Post کیا ایسی ہوتی ہیں کالعدم تنظیمیں
Jamaat ud-Dawa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close