Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواتین کا استحصال اور ذمہ دار کون؟

September 22, 2018September 22, 2018 0 1 min read
Women Exploitation
Women Exploitation
Women Exploitation

تحریر : روہیل اکبر

چند دن قبل لاہور کے مال روڈ روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں ہونے والے سیمینار خواتین کا استحصال اور ذمہ دار کون میں شرکت کا موقعہ ملا یہ سیمینار نیو ہوپ ویلفیئر آرگنائزیشن اور نیوز لائن انٹرنیشنل (این ایل آئی) کی شراکت سے منعقد کیا گیا تھا جس میں گورنر پنجاب کی بیگم محترمہ پروین سرور مہمان خصوصی تھیں ہمارے معاشرے میں استحصال ہر سطح پر ایک معمول بن چکا ہے اور جہاں کسی کا اختیار چلتا ہے وہی پر وہ ایک نیا قصہ چھوڑ جاتا ہے خواتین کے استحصال سے پہلے ان معصوم بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا بھی بہت افسوس اور دکھ ہوتا ہے جنہیں بھیڑے نما انسان اپنی ہوس پوری کرنے کے لیے جان سے مار دیتے ہیں بہت پیچھے جانے کی ضرورت نہیں اسی سال کے شروع سے آغاز کرتے ہیں جنوری میں قصور کی رہائشی سات سالہ معصوم زینب انصاری کو ایک حیوان نما انسان زیادتی کے بعد قتل کردیتا ہے اور حسب عادت ہر طرف خاموشی چھائی رہتی ہے مگر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو جاتا ہے جسکے بعد الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو بھی ہوش آتا ہے خادم اعلی حرکت میں آتے ہیں عدلیہ ایکشن لیتی ہے اور مجرم پکڑا جاتا ہے۔

اسی ماہ سرگودھا کی ایک اور معصوم 16سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا جاتا ہے اور پھر ایک دن بعد اسی شہر میں دو درندوں نے ایک 13سالہ معصوم کو کچل دیااسی دن فیصل آباد میں بھی 15سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد ابدی نیند سلا دیا گیااسکے بعد چار دن ہی گذرے تھے کہ مردان کی 4سالہ معصوم بچی کی لاش سامنے آگئی ٍ ٍٍٍ یہ ان دنوں کی بات تھی جب سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ ہمار ا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر جنسی زیادتیوں کے حوالہ سے ایک طوفان برپا تھا اور رہی بات خواتین کے استحصال کی تو وہ کہاں اور کس جگہ نہیں ہورہا اقتدار کے ایوانوں سے لیکر گھروں میں کام کرنے والی نوکرانیوں تک سرکاری اداروں سے لیکر ایک چھوٹے سے غیر سرکاری دفتر تک کہاں کہاں مجبور اور محصور خواتین کا استحصال نہیں کیا جارہا ویسے تو عورت کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی چیخ و پکار اور مظلومیت کی داستانیں عالمی سطح پربھی سنی جارہی ہیں۔ دنیا بھر میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تدارک کے لیے عالمی برادری نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ خواتین پرتشدد کے خاتمے کو ممکن بنا کر صنف نازک کے وجود کو بکھرنے سے بچایاجاسکتا ہے۔ اسلام نے عورت کو ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں ایک منفرد اور مقدس رشتہ عطا کیا ہے تاکہ عورت معاشرے میں تخریب کی بجائے تعمیر و اصلاح کا فریضہ سرانجام دے سکے۔

عورت کو بھی چاہیے کہ شرم و حیاء کا پیکر بن کر تعلیمی، معاشی، اقتصادی اور معاشرتی میدان میں مردوں کا ہاتھ بٹائے تاکہ معاشرے کی ترقی میں فعال کردار ادا کر سکے۔ خواتین کو انکے حقوق دلانے کے لئے قانون سازی تو ہوئی مگر قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث خواتین آج بھی معاشرے میں اپنا جائز مقام حاصل نہ کر سکیں حتیٰ کہ اپنے بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم ہیں اور جن کو اپنے حقوق کے متعلق آگاہی ہے وہ نہ جانے کیوں ڈر اور سہم کر اپنے ہونٹوں کو تالا لگائے بیٹھی ہوئی ہیں کچھ خواتین ڈر ،شرمندگی اور خوف سے اپنے اوپر ہونے والے ہر ظلم کو خاموشی سے سہہ رہی ہیں مگر انہی خواتین میں ایک ایسی جرات اور حوصلہ مند خاتون بھی ابھر کرسامنے آئی ہے جس نے تمام مظلوم خواتین کو انصاف دلانے کے لیے کلمہ حق کی صدا بلند کی ہے ایک ایسی خاتون جسے پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے اپنے پاؤں کی جوتی بنانے کی کوشش کی مگر اس بہادر خاتون سیمل راجہ جو پنجاب اسمبلی کی ممبر بھی رہی نے ثابت کردیا کہ وہ ڈرنے ،دبنے اور مظلوم بننے والی نہیں بلکہ جو نکاح اور شادیوں کے نام پر عورتوں کی عزت سے کھیلتے ہیں انہیں انکے انجام تک پہنچانے والی بہادر خاتون ہے بات زرا لمبی ہوگئی واپس آتے ہیں سیمینار کی طرف جہاں گورنر پنجاب کی اہلیہ پروین سرور نے کہا کہ اسلام نے عورت کو جو حقوق دیے ہیں وہ قابل تحسین ہیں۔

عورت اگر چاہے تو معاشرے میں ایک قابل قدر مقام حاصل کر سکتی ہے۔ پاکستان کی عظیم خواتین کا ملک کی ترقی میں اہم کردار ہے خواتین یونیفارم میں ہوں یا گھر میں ان کا کردار قابل فخر ہے۔ پاکستان کی عظیم خواتین کا ملک کی ترقی میں اہم کردار ہے۔ خواتین پر ملکی ترقی کی اہم ذمہ داری ہے۔ ہمیں خواتین کے کردار اور خدمات پر فخر ہے ۔نیو ہوپ ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن سیمل راجہ کاکہنا تھا کہ اکثر عورتوں کو کاروکاری کے نام پر اس لئے قتل کردیا جاتا ہے کہ کہیں ان کو جائیداد میں حصہ نہ دینا پڑ جائے اسی لئے یا تو ان کی شادیاں قرآن پاک سے کرادی جاتی ہیں یا غیرت کے نام پر قتل کرکے دنیا کے سامنے خود کو مظلوم ظاہر کر کے اس کا حصہ ہڑپ کرلیا جاتا ہے۔ گھروں میں ہونے والے ان تشدد کے باعث کئی خواتین ذہنی طور پر بیمار ہوجاتی ہیں لیکن ایسے واقعات کو دنیا کے سامنے نہیں آنے دیا جاتا، اس لئے ان کے بارے میں اب تک درست اعداد و شمار نہیں مل سکے ہیں اور بدقسمتی سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی معاشرے میں نبی ﷺ کی پیاری سنت نکاح کی آڑ میں خواتین کے استحصال کے واقعات میں شرمناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے جوکسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے کہا کہ اب عورتوں کو شعور آ رہا ہے اور وہ زندگی کے ہر شعبے میں سرگرم عمل دکھائی دیتی ہیں۔ پسماندگی، استحصال اور زیادتیوں کی شکا ر خواتین کو اپنے اصل حقوق حاصل کرنے کیلئے ابھی ایک طویل فاصلہ طے کرنا ہے۔

سینئیر صحافی احسن ضیاء کاکہنا تھا کہ نکاح کی آڑ میں خواتین کی عزتوں اور زندگیوں سے کھیلنا کسی صورت بھی قابل برداشت نہیں اس سلسلے میں حکومت کے علاوہ ہم سب بلخصوص قلمکاروں پر بھی بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ جب قلم اٹھائیں تو انہیں اس بات کا یقین ہونا چاہئے کہ ان کے لکھے ہوئے الفاظ کہیں نہ کہیں، کسی نہ کسی کے دل میں اتر کر کسی ایک خاتون کو ظلم کے شکنجے سے نجات دلانے کا باعث بن سکتے ہیں۔رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا کہ قیام پاکستان کے 65 سال بعد بھی قرآن سے شادی، کاروکاری اور مختلف شکلوں میں عورت کا استحصال اس لئے جاری ہے کہ ہم نے اپنی اصل اقدار سے منہ موڑ لیا ہے۔ فرائض سے پہلو تہی کرنے والے مخصوص ذہنوں نے عورتوں کو حقوق سے محروم کر رکھا ہے ۔استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور علی گیلانی نے کہا کہ اسلام میں نکاح کی بڑی اہمیت ہے نکاح کے متعلق پیش کیا جانے والا فکرِ اعتدال اور نظریہ توازن نہایت جامع اور بے نظیر ہے۔ اسلام کی نظر میں نکاح محض انسانی خواہشات کی تکمیل اور فطری جذبات کی تسکین کا نام نہیں۔ جس طرح انسان کی بہت سی فطری ضروریات ہیں اسی طرح نکاح بھی ایک اہم فطری انسانی ضرورت ہے۔ تاہم اس اہم فطری ضرورت کو جائزاور مہذب طریقے کے ساتھ پوراکرنے ک لئے نکاح کوانسانی بقا وتحفظ کے لیے ضروری بتایا گیا۔انکا کہنا تھا کہ خواتین کے استحصال کو روکنے کے لئے عملی اقدامات اتھانا ہوں گے تاکہ آنے والی نسلوں کو تباہ ہونے سے بچایا جا سکے۔

ماہر قانون خرم لطیف کھوسہ نے کہا کہ اسلامی معاشرہ کی پاکیزگی کی حفاظت کرنا،ہرمسلمان کی عزت، نفس اور روح کی طہارت باقی رکھنا اوراچھے نسب کے لوگوں کو ملاوٹ کی غلاظت سے محفوظ کرنا۔شادی مرد اور عورت کے مابین ایک ایسے رِشتے کی اُستواری کا عمل ہے جسِ سے تخلیقِ کائنات عمل میں آتی ہے مگرکچھ اشرافیہ و با اثر طبقے کی جانب سے صدیوں سے شادی کے نام پر خواتین کے استحصال کا سلسلہ جاری ہے جسکو روکنے کے لئے تحریک چلانا اشد ضروری ہے تاکہ اس حساس اور اہم مسئلے بارے عوام میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔ سابق رکن اسمبلی ساجدہ میر نے کہا کہ شادی قُدرت کی طرف سے بندوبست ہے ۔ اسلام میں نہ تو شادی سے پہلے جِنسی اختلاط کی اجازت دی گئی ہے اور نہ شادی کے بعد خاوند بیوی کو ایک دُوسرے سے دھوکا، بددیانتی اور امانت میں خیانت کی چھُوٹ دی گئی۔ہم ہمیشہ یہ سنا کرتے تھے کہ اہلِ مغرب اور مغرب زدہ لوگوں نے شادی کو ایک کھیل تماشا بناکر رکھ دیا ہے جس کی وجہ سے مغربی ممالک میں گھرگرہستی کا تصور ختم ہوگیا ہے۔ خاندان اور اقارب کا نام ونشان مٹ گیا ہے۔ ماں باپ اور بچوں کے درمیان کوئی تعلق قائم نہیں رہ گیا ہے مگر افسوسناک بات تویہ ہے کہ بظاہر شرفاء اور باثر لو گوں کی جانب سے نبی ﷺ کی اس سنت جس میں اللہ تعالی نے انسان کے لیے معاشرتی، خاندانی، اخلاقی، سماجی، نفسیاتی، دینی ودنیاوی فائدے رکھے ہیں کو ڈھال بنا کر عیاشی کا زریعہ سمجھ لیا ہے۔

نکاح کی آڑ میں عورتوں کو استعمال کر کے چھوڑ نے اور بعد ازاں نکاح سے انکاری ہوکر خواتین کی زندگیاں برباد کرنے کا گناہ خوفناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے آئے روز حوا کی بیٹی ’’منکوحہ بیوی ’’ہوتے ہوئے گالی بنا دی جاتی ہے۔ سونیا نعمان نے کہا کہ نکاح نبی ﷺ کی سنت اور طلاق حکم خداوندی ہے ۔ خواتین کو وراثت سے محروم رکھنے اور حق مہر ادا نہ کرنے کی غرض سے شادی سے انکار کر کے خواتین کو دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے ریاستی ادارے خواتین کو تحفظ دینے کے بجائے مجرموں کا آلہ کار بن کر خواتین کے لئے انصاف کا حصول ناممکن بنا دیتے ہیں ۔ آخر میں صرف اتنا کہوں گا کہ اب خواتین میں شعور آچکا ہے اورجو کوئی بھی اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر نہ چل کر اس سے بغاوت کرتا ہے وہ خود تو تباہ و برباد ہوتا ہی ہے لیکن دوسروں کو بھی تباہ و برباد کردیتا ہے اوراس سے دنیا میں فتنہ و فساد پھیل جاتے ہیں یعنی لاوارث معصوم بچوں کے مسائل، اسقاطِ حمل جیسے اخلاق سوز واقعات،غیرت کے نام پر ہونے والے قتل،خو سوزی کے افسوسناک واقعات ہونے لگتے ہیں جبکہ حکومتی سطح ہونے والی قانون سازی پر عمل کیا جائے ایسے قوانین خواتین کو تحفظ دلوانے کے بجائے انکے استحصال کا باعث بن ر ہے ہیں اور ان قوانین میں ترامیم لا نا اشد ضروری ہے تاکہ خواتین کے استحصال کے اس شرمناک سلسلے کو روکا جا سکے اور خواتین کو انکے جائز قانونی و شرعی حقوق دلوائے جا سکیں۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
Abuse Media Rohail Akbar Seminars women استحصال خواتین زیادتی سیمینار میڈیا
Budget
Previous Post ضمنی بجٹ اور عمران خان کا پیغام
Next Post محرم الحرام اور امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کی تیاریاں
Muharram Security

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close