Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 30/5/2014

May 31, 2014 0 1 min read

انجمن غلامانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گندرہ خورد کے زیر اہتمام سالانہ معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس گندرہ خورد میں منعقد ہوئی ،

گجرات (جی پی آئی) انجمن غلامانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گندرہ خورد کے زیر اہتمام سالانہ معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس گندرہ خورد میں منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پیر سید زاہد صدیق شاہ آستانہ عالیہ بوکن شریف نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی ضلعی صدر پاکستان سنی تحریک پیر سید مبشر حسین شاہ تھے ، خصوصی خطاب مفکر اسلام خطیب اعظم گجرات علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا ، تلاوت کلام پاک کا شرف قاری محسن رضا قادری نے حاصل کیا ، نقابت کے فرائض عمران چشتی نے سرانجام دئیے ، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر سید جرار حسین شاہ آستانہ عالیہ جنڈانوالہ شریف ، قاری عبدالرحمن ، محمد اکمل دریائی ، حاجی تصور قادری نے حاصل کیا ، اس موقع پر علامہ قاری عامر رضوان ، قاری مختار ، قاری افضل سیالوی ، قاری یاسین قادری و دیگر زین حیدر ، اظہر جاوید ،فیضان اختر ، شعیب شاہ ، سفیان الحق ، علی رضا ، شہزاد اکبر ، اعتزاز ساجد ، علی حمید ، طیب فیاض چوہدری انضمام الحق ، عامر حسین ، حافظ عثمان ، حسیب احمد شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری ندیم طفیل نے مہر مشتاق احمد اور مہر ممتاز احمد کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری ندیم طفیل نے مہر مشتاق احمد اور مہر ممتاز احمد کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجٹ میں 5مرلہ گھروں پر ٹیکس لگا تو خاتمہ کیلئے کٹوتی کی تحریک پیش کی جائے گی ،خدیجہ فاروقی

گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی و صدر مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب خدیجہ عمر فاروقی نے کہا ہے کہ بجٹ پر5مرلہ گھروں پر ٹیکس لگا تو ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی طرف سے خاتمہ کیلئے کٹوتی کی تحریک لائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران چوہدری پرویز الہٰی کی مخالفت میںغریب اور سفید پوش طبقہ سے سہولتیں چھین رہے ہیں ۔انہوں نے 5مرلہ گھروں پر ٹیکس ختم کرنے کیلئے تحریک التوائے کار جمع کروائی ۔خدیجہ فاروقی نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی نے مزدوروں ،کم آمدنی والے سفید پوش شہیوں کو ریلف دینے اور چھوٹے گھروں کی تعمیر کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے 5مرلہ گھروں پر ٹیکس معاف کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پنجاب حکومت آئی ایم ایف کے حکم پر ساڑھے12ایکڑ زرعی رقبہ پر ٹیکس کی چھوٹ ختم کر رہی ہے حکمرانوں نے یہ کاشتکار دشمن فیصلہ کرنے کی کوشش کی تو مسلم لیگ اسمبلی کے اندر اور باہر تحریک چلائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی حالات روز بروز ابتر سے ابتر ہوتے جا رہے ہیں اور حکومت امن و امان کے قیام میں بلکل ناکام نظر آ رہی ہے۔ علامہ ساجدعلی نقوی

گجرات (جی پی آئی) ملکی حالات روز بروز ابتر سے ابتر ہوتے جا رہے ہیں اور حکومت امن و امان کے قیام میں بلکل ناکام نظر آ رہی ہے ، ہر طرف دہشت گردی کا دور دورہ ہے ، ان خیالات کا اظہار قائد ملت تشیع علامہ ساجدعلی نقوی نے گزشتہ روز لنڈ پور میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حکومت نے اب تک جو بھی وعدے کیے ہیں ، وہ پورے نہیں ہو سکے ، دہشت گردی اور بیروزگاری سے عوام تنگ ہیں ، گجرات میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری کے حوالہ سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس پہلے بھی گرفتاریاں ہوئیں ہیں ، کچھ افراد نے اقبال جرم بھی کیے ہیں ، مگر ان کا کیا بنا ، آج تک پتہ نہیں چل سکا ، دہشت گردی اور لاقانونیت پر صرف اسی صورت میں قابو پایا جا سکتا ہے جب دہشت گردوں کو سز ا ملے ، انہوں نے کہا کہ آج تک جتنے افراد بھی گرفتار ہوئے ہیں ، انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ، اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی پیش رفت سامنے آئی ہے ، یہ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، اس موقع پر صدر شیعہ علمائے کونسل سید الطاف عباس کاظمی ، وقار الحسن ہیرا ، سید فصیح شاہ و دیگر بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل پاکستان ما ربل ایسو سی ایشن ضلع گجرات کے زیر اہتمام اہم اجلاس کا انعقاد ہو

گجرات (جی پی آئی ) آل پاکستان ما ربل ایسو سی ایشن ضلع گجرات کے زیر اہتمام اہم اجلاس کا انعقاد ہو ا ، اجلاس میں منڈی بہا ئوالدین ، لالہ مو سیٰ سرائے عالمگیر ،کھاریا ں جہلم ، کوٹلہ ،جلالپور جٹا ں ، وزیر آباد سیالکوٹ ،گوجر انوالہ ، گجرات سمیت درجنو ںشہر وںکے یونٹ کے عہدیدرارن نے بھر پور شرکت کی ، اجلاس میں بونیر کر اچی اور مردان کے بڑے پتھر ڈیلرز کی طرف سے سنی گرے پتھر کے ریٹ میں8روپے فی فٹ کے اضافہ پر خصو صی غورو خوض اور تبادلہ خیال ہو ااجلاس کے تمام شرکا ئنے بڑے پتھر ڈیلز کی طرف سے بلا جواز اور خو دساختہ اضافہ بالخصوص سنی گرے پتھر کے 8فی فٹ اضافہ کی پُرزور مذمت کی گئی ا ور اُسے نہ صرف صارفین پر بھو جھ اور ظلم تصور کیا گیا بلکہ ما ربل کے چھوٹے بزنس مین کیلئے اس اضافہ کو معاشی قتل قرار دیا گیا س مو قع پر خطاب کر تے ہوئے ضلعی صدرچوہدری اظہر بہو چھ نے کہا کہ آل پاکستان ما ربل ایسو سی ایشن بو نیر کے بڑے ٹھیکیدار وں کی طرف سے سنی گرے پتھر کے ریٹ میں 8روپے فی فٹ اضافہ کو مہنگائی کی پسی ہو ئی پاکستانی قوم پر مہنگائی کا ایک نیا ڈرون حملہ قرار دیا ، اور کہا کہ آل پاکستان ما ربل ایسو سی ایشن سنی گرے پتھرے کے اس اضافہ کو مسترد کر تی ہے اس اضافہ کے خاتمہ تک سنی گرے پتھر کی خرید کے مکمل بائیکا ٹ کا اعلان کرتی ہے ضلعی نائب صدر اقبال ٹائو ن قادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ بونیر اور خیبر پختونخواہ کے پتھر ڈیلر ز کی طرف سے سنی گرے پتھر کے ریٹ میں اضافہ ہمارے ماربل کے چھوٹے ڈیلر ز کے معاشی قتل کے ساتھ ساتھ غریب عوام کی جیبو ں پر ڈاکہ ہے ہم فیصل آباد ، سمندری ،ملتان اور دیگر اضلاع کی طرف سنی گرے پتھر کی خرید کا مکمل بائیکاٹ کر تے ہیں ، اور اس اضافہ کے خاتمہ ہمارا بائیکا ٹ جاری رہے گا ، انہو ں نے مزید کہا کہ بونیر اور خیبر پختونخواہ صوبہ سمیت کر اچی کے تمام بڑے پتھر ڈیلرزریٹ میں اضافہ کر نے سے پہلے ہماری ایسو سی ایشن کو اعتماد میں لیا کریں ، تاکہ ماربل کے بزنس میں اعتماد کی فضاء قائم ہو سکے ہم وفاقی حکومت خیبر پختو نخواہ کی حکومت اور با لخصو ص تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مطالبہ کر تے ہیں کہ بونیر اور خیبر پختونخواہ کے دوسرے شہر وں کے بڑے پتھر ڈیلرز کو سنی گرے پتھر کے ریٹ میں خودساختہ اضافہ کو واپس کر نے کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کر یں اور آئند ہ مستقبل میں سرکاری سطح پر اس کے ریٹ کے حوالے سے مثبت اور مناسب قانو ن سازی کی جائے تاکہ پنجاب میں ماربل کے چھو ٹے بزنس مہینو ں کے معاشی قتل سے بچنے کے ساتھ ساتھ مہنگائی کی چکی میں پسی ہو ئی عوام کو ریلیف مل سکے اس مو قع پر ملک مظہر اعوان حماد پرویز وسمیت دیگر علاقوں کے عہد یدرارن نے بھی خطا ب کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مورا وظائف مستحق طالبعلموں کی امانت ہے ،انہیں لوٹانے آیا ہوں ۔چوہدری تنویر گوندل

گجرات (جی پی آئی) مورا وظائف مستحق طالبعلموں کی امانت ہے ،انہیں لوٹانے آیا ہوں ۔ یونیورسٹی اف گجرات کے مورا سکالرشپ ہولڈرز کی تقریب میں آکر قلبی سکون ملتا ہے ۔ حق داروں کو حق پہنچانے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ یہ ذہین اور مستحق طالبعلموں کا حق اور ہمارا فرض ہے ۔ دیانتداری اور فرض شناسی کو نصب العین بنانا ہے ۔ میرا فریضہ ہے کہ ضلع بھر میں زکوٰة و عشر کے تمام پیسوں کی تقسیم میں معیار اور دیانت کو ہمیشہ پیش نظر رکھوں۔جلد ہی جامعہ گجرات کے مزید طالبعلموں میں بڑی تعداد میں چیک تقسیم کیے جائیں گے ۔ حقدار طالبعلم مورا سکالر شپ کے لیے جلد درخواستیں جمع کروائیں ۔ یونیورسٹی آف گجرات میں آ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے کہ یہاں ڈاکٹر نظام الدین کی قیادت میں حقیقی معنوں میں کار خیر کی انجام دہی ہو رہی ہے ان خیالات کا اظہار ضلعی چیئر مین عشر و زکوٰة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس سروسز کے زیر اہتمام مورا سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ڈائریکٹر ایس ایس سی محمد یعقوب نے کہا کہ UOG اپنے طالبعلموں کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے ہر طرح کی معاونت فراہم کر رہی ہے ۔مالی طور پر کمزور طالبعلموں کی ہر ممکن طریقے سے مالی اعانت کر رہے ہیں۔ مورا سکالر شپ سے مستفید ہونے والے بچے تعلیمی و تدریسی لحاظ سے نمایاں کارنامے سر انجام دے رہے ہیں ۔ ڈائریکٹر میڈیا شیخ عبدالرشید نے کہا چوہدری تنویر گوندل جیسے جواں عزم ضلعی چیئرمین نے مورا سکالر شپ سکیم کو صحیح معنوں میں غریب پروری کا ذریعہ بنایا ہے ۔ چوہدری تنویر گوندل نے جس جوش اور نیک نیتی سے کام کیا انہیں اس کا اجر عظیم ملے گا۔ چیئر مین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہور الہیٰ نے کہا کہ مورا سکالر شپ سکیم سے لاکھوں طالبعلم تعلیمی سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ضلع گجرات میں یہ وظائف فعال انداز میں سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی میں جا کر دیئے جا رہے ہیں۔ ضلعی زکوٰة و عشر آفیسر محمد طاہر ندیم نے کہا کہ تمام کام اللہ کی خوشنودی کے لیے دینی فریضہ سمجھ کر انجام دے رہے ہیں۔ حقدار کو اس کا حق اس کے دروازے پر پہنچانا چوہدری تنویر گوندل کا کارنامہ ہے ۔ تقریب میں 53 طالبعلموں میں سکالر چیک تقسیم کیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فخر پاکستان میاں نواز شریف اور شیر پنجاب میاں شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کیلئے کوشاں ہے ،رانا مشرف علی ناز

گجرات (جی پی آئی) فخر پاکستان میاں نواز شریف اور شیر پنجاب میاں شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کیلئے کوشاں ہے ، اور میاں شہباز شریف نے ایسے افراد کو ذمہ داریاں سونپی ہیں جو کہ ان کے صحیح حقدار ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز راہنما رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز چیئرمین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہور الٰہی کو ان کی شاندار خدمات پر مبارک باد پیش کرتے وقت کیا ، انہوں نے بحیثیت چیئرمین بیت المال غریب اور مستحق عوام کی خدمت کیلئے دن رات کام کرنے پر چوہدری ظہور الٰہی کو خراج تحسین پیش کیا کہ وہ اپنے منصب سے مخلص ہو کر قائدین کی توقعات کے مطابق عوام کی خدمت کر رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ حاجی ناصر محمود اور مسلم لیگ کے قائدین نے ہمیشہ ایسے افراد کو ذمہ داریاں سونپی ہیں جو کہ ذمہ داری کے حقدار ہوں ، انہوں نے کہا کہ بہت ہی قلیل عرصہ میں چوہدری ظہور الٰہی نے خدمت خلق کیلئے کام کیا ہے اور بیت المال کمیٹی سے لاکھوں روپے کے فنڈز مستحقین تک پہنچائے ہیں ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ چوہدری ظہور الٰہی آئندہ بھی اسی طرح خدمت خلق کیلئے کام کریں گے اور مسلم لیگ ن کے قائدین کے وقار میں اضافے کا سبب بنیں گے ، ہم ان کیلئے دعا گو ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق نائب ناظم یونین کونسل 58مہر مشتاق احمد کی والدہ محترمہ مرحومہ مغفورہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل پڑھا گیا

گجرات (جی پی آئی) سابق نائب ناظم یونین کونسل 58مہر مشتاق احمد کی والدہ محترمہ مرحومہ مغفورہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل پڑھا گیا ، نقابت کے فرائض فخر نقابت محمد عمران چشتی نے سرانجام دئیے تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری احسان اللہ نے حاصل کیا ، جبکہ ممتاز ثناء خواں حافظ محمد ندیم ، قاری غلام سرور ، ندیم بٹ اور جنید آفریدی نے ہدیہ نعت پیش کیا ، جس کے بعد ممتاز مذہبی سکالر حضرت علامہ محمد سلیم سیالوی نے فلسفہ موت و حیات اور ماں کی شان پر مفصل خطاب فرمایا ختم شریف کے بعد سید مسعود الحسن شاہ نے خصوصی دعا فرمائی ، اجتماعی دعا میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی سینکڑوں شخصیات نے شرکت کی ، نمایاں شخصیات میں سید خادم حسین شاہ ، پروفیسر مظہر حسین قادری ، چوہدری جمشید اقبال ، مہر سعید انور سونی ، رفاقت تارڑ ، چوہدری سلیم اختر ، مہر اختر حسین لکی ، پروفیسر محمد شوکت ، پروفیسر مبشر علی ، چوہدری پرویز اختر پگانوالہ ، چوہدری شجاع زیب جوڑا ، چوہدری ارشاد احمد ، شیخ عرفان پرویز ، چوہدری تسنیم کوثر ، خادم حسین سلیمی ، چوہدری عطاء اللہ گل ، حاجی الیاس الرحمن ، محمد رفیق ، مہر خالد حسین ، میاں نصیر ، میاں نذیر ، میاں حفیظ ، شیخ محمد ریاض ، الحاج شوکت بٹ ، چوہدری مشتاق احمد ، چوہدری آصف حسین سلیمی ، سیٹھ ندیم اشرف ، مہر بلال اجمل شیرانی ، ملک محمد انور ، مہر ندیم عباس ، صغیر قمر ،مہر راحیل رئوف ، چوہدری محمد پرویز ، مہر نوید اختر، مہر عبدالحمید عرف صاحب ، مہر غلام نبی ، چوہدری عبدالوحید ، حاجی صغیر احمد ، افتخار بھٹہ ، حجاج بن یوسف بٹ ، ملک سکندر ، مہر محمد صفدر ، مہر محمد ارشد ، حاجی محمد آصف ، حاجی محمد افضل ، مہر نوید ڈار ، شاہین ڈار ، چوہدری سلیم گجر ، مہر صوبے خاں ، مہر ارشد محمود مٹھو ، طارق پہلوان ، عمران فوزی ، حاجی محمد نوا ز ، مہر خالد صادق ، مہر محمد حبیب ، چوہدری خرم مشتاق ، فیاض ، مہر حسنین سعید ، سید اشفاق شاہ ، میاں شبیر ، خادم حسین ، محمد یوسف ، راجہ محمد اعجاز ، ذیشان اکبر ، محمد عامر ، مہر حسن سعید ، مہر احمد علی ، حاجی محمد رمضان ، حاجی سعید اسلم ، محمد عرفان علی ، مہر سکندر ، وقار احمد و دیگر شامل تھے ، آخر میں مہر مشتاق احمد ، حاجی محمد اشفاق اور حاجی مہر ممتاز احمد ختم قل میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا مشرف علی ناز اور چیئرمین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہور الٰہی کا مہر مشتاق احمد سابق نائب ناظم کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز اور چیئرمین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہور الٰہی نے مشترکہ بیان میں مہر مشتاق احمد سابق نائب ناظم کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مورا سکالر شپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف گجرات میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ،

گجرات (جی پی آئی)مورا سکالر شپ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف گجرات میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی چیئرمین ضلعی زکوة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل اور چیئرمین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہور الٰہی تھے ، اس موقع پر ایک لاکھ 56ہزار روپے کے چیک طلباء و طالبات میں تقسیم کیے گئے ، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری تنویر گوندل نے کہا کہ مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ پاکستان کا ہر نوجوان زیور تعلیم سے آراستہ ہو اور بدقسمتی سے ملکی حالات اور مہنگائی کی وجہ سے کئی لوگ تعلیم کے زیور سے آراستہ نہیں ہو سکتے ، اور ایسے افراد کی تعلیم و تربیت کیلئے مورا سکالر شپ سکیم اور دیگر سکیموں کے تحت ایسے افراد کی امداد کیلئے رقم فراہم کی جاتی ہے جو کہ آگے بڑھنے کا جذبہ رکھتے ہوں ، ضلعی زکوة کمیٹی اور بیت المال سمیت دیگر شعبوں میں کام کیا جا رہا ہے ، جلد ہی دوسری قسط بھی جاری کر دی جائے گی ، یونیورسٹی آف گجرات بلاشبہ پاکستان کی بہترین یونیورسٹی ہے اور یہاں کے طلباء و طالبات کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائیگا ، چوہدری ظہور الٰہی چیئرمین بیت المال کمیٹی نے کہا کہ ہم چوہدری تنویر گوندل کو مبارک باد پیش کرتے ہیں جو وہ دن رات مستحقین کی مدد کیلئے کوشاں ہیں ، میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف کی کوششوں سے غریب عوام کو سہولیات مل رہی ہیں اس موقع پر یونیورسٹی کے افسران ، پروفیسرز بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی بیت المال کمیٹی کی طرف سے مستحقین کیلئے امدادی چیک تین جون کو ضلع کونسل ہال گجرات میں تقسیم ہونگے ،

گجرات (جی پی آئی) ضلعی بیت المال کمیٹی کی طرف سے مستحقین کیلئے امدادی چیک تین جون کو ضلع کونسل ہال گجرات میں تقسیم ہونگے ، اس تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین صوبائی امین بیت المال کمیٹی ملک سلیمان منگلہ اور ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت ناروے کی مدد اور اقوام متحدہ کے ادارے UNODC کے تعاون سے گجرات پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ایک بہت بڑی تفتیشی لیب ملی

گجرات(جی پی آئی) اب ملزمان جرم کر کے کہیں نہیں چھپ سکتیتفصیلات کے مطابقDPOگجرات رائے اعجاز احمد کی محنت رنگ لے آئی اور گجرات پولیس کو جدید آلات تفتیشی پر مبنی ایک بہت بڑا کرائم سین یونٹ مل گیا ۔ حکومت ناروے کی مدد اور اقوام متحدہ کے ادارے UNODCکے تعاون سے گجرات پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ایک بہت بڑی تفتیشی لیب ملی ۔جس میںتفتیشی کٹ ، ایک کمپیوٹر لیب ،فرانزک لیب،ملٹی میڈیا اور200فرسٹ ریسپانڈرکٹس جو کہ تمام ضلع کے تفتیشی افسران کے لئے موجود ہے۔اس موقع پر افتتاحی تقریب میں ناروے کی سفیر مس H.E CECILIEنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم گجرات کو کرائم فری ضلع بنانے کے لئے حکومت پنجاب اور DPOگجرات سے ہر طرح کا تعاون کریں گے۔اس موقع پر مسٹر UNODC))CESAR GUEDS نے کہا کہ پاکستان میں مختلف پراجیکٹس پرکام کر رہے ہیں اور کرتے رہیںگے ۔تقریب کے اختتام پرDPOگجرات رائے اعجاز احمد نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہUNODC اور گورنمنٹ آف ناروے کی مدد سے گجرات پولیس کرائم سین یونٹ میں جو جدید ترین کمپیوٹر اورانویسٹی گیشن کٹ فراہم کی گئی ۔اس جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے تفتیش کے نظام کو بہتر بنانے اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان تک پہنچنے میںبہت زیادہ مدد ملے گی اور ملزمان جرم کرکے کہیں بھی چھپ جائیںگجرات پولیس سے نہیں بچ پائیںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ اور اُن کے خواریوں کی ،اِنکے غبارے سے ہوا نکال دی ہے،حنیف حیدری

گجرات(جی پی آئی)صدرپاکستان مسلم لیگ (ق)محمد حنیف حیدری نے کہا ہے۔ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ اور اُن کے خواریوں کی ،اِنکے غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔ جعلی مینڈٹ والوں نے جعل سازی کرنے کے بعد بھی جو شکست کھائی اب اُن کو بہت افاقہ ہو گا ۔ اور اب اُن کو پتہ چل گیا ہے کہ عوام کس کے ساتھ ہے۔ اور موجودہ حکومت سے کتنے بیزار ہیں۔ ہلنکہ دوسرے ضلعوں سے اپنے استادوں اور جاہل سازی کے ماسٹروں کو بلانے کے باوجود جو عوام نے اِن کی گت بنائی ہے۔ وہ اِن کو ساری زندگی یاد رہے گئی۔ اور کئی جعلی پہلوان اور بگوڑے گجرات سے بھی ووٹوں کا حصہ دلوانے اور اپنے داندالی کے کمال دکھانے کے لیے پولینگ سٹیشنوں پر گئے۔مگر اپنا کمال نہ دیکھا سکے۔عوام نے اِن کے کرتوتوں کو پوری دنیا کے سامنے ننگا کر دیا۔ اور ایسے ان لوگوں کو شاید یاد نہیں رہاکہ اب نہ تو سابقہ چیف جسٹس ہے اور نہ ہی اُنکا کوئی دُم چھلا جو مہربانوں کا رزلٹ تبدیل کروا دیتا۔ یہ بھاری مینڈٹ کا رونا تو روتے ہیں۔ لیکن یہ بھی جانتے ہیں کہ سب جعل سازی کے ذریعے آئے ہوئے ہیں۔ اب یہ بھی محسوس کرنے لگے ہیں کہ اِن کا وقت اخیر آیا ہوا ہے۔ ہم سلام پیش کرتے اُس عوام کو جس نے اپنے کینیڈ یٹوں کو کامیاب کروایا۔اور (ن) لیگ کے کرائے کے غنڈوں کے بدمعاشوں کی ہلکی پھلکی موسیقی بھی کی۔ اور اُن کو بھاگتے ہوئے اپنے گھروں کا رستہ بھی بھول گیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جب عوام اپنی طاقت کے ساتھ اُٹھ کھڑے ہوں تو پھر اُن کا کوئی راستہ روکنے والا نہیں ہوتا۔ دن ہوں تو سیاہ رات بھی آجاتی ہے۔ اگر سیاہ رات ہو تو دن بھی نکل آتا ہے اور انشاء اللہ تعالیٰ سیاہ رات غروب ہونے کو ہے۔ اور چڑتا ہو ا سورج نئی اُمنگوں کے ساتھ ملک میں محب ِ وطن ٹیم کو لائے گا اور جو عوامی خدمات کرئے گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اساتذہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا اہم حصہ ہے اور ان کو بنیادی حق دینا انظامیہ کی اولین تر جیح ہے ،DCO

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی لیاقت علی چٹھہ نے تعلیمی اداروں کے عملے اور اساتذہ کی ترقی کا حکم جاری کیا جن کی مجموعی تعداد 976 ہے جس میں 426 ایس ایس ٹی اساتذہ کو 17 اور18 سکیل میں ، ای ایس ٹی اساتذہ کو 15 اور 16 سکیل میںاور پی ایس ٹی اساتذہ کو 12 اور 14 سکیل میں ترقی دی گئی ہے۔ جبکہ سکولوں کے عملے میں 2 ہیڈ کلرک کو سپریڈنٹ، 3 سینئر کلرک سے ہیڈ کلرک ، 5 جونیئر کلرک سے سینئر کلرک کو ترقی دی گئی ہے۔ اس موقع پر ای ڈی ایجوکیشن کاشف طاہر،ڈی ای او سیدہ عابدہ بانو،ڈی ای او ایلمینٹری(زنانہ) رفعت النسائ،ڈی ای او ایلمینٹری (مردانہ) محمد پرویز،ڈپٹی ڈی او گجرات رخسانہ قدیراور اورنگزیب، ڈپٹی ڈی اوکھاریاں فریدہ عالم اور خالد جاوید، ڈپٹی ڈی او سرائے عالمگیر کوثر پروین اور نصراللہ موجود تھے۔ ڈی سی او کا کہنا تھا کہ اساتذہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا اہم حصہ ہے اور ان کو بنیادی حق دینا انظامیہ کی اولین تر جیح ہے اور اب ان کو چاہیے کہ اپنی زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اچھے نتائج دیں۔

Share this:
Tags:
gujarat news pray Special women خبریں خصوصی خواتین دعا کانفرنس گجرات
Train
Previous Post سائبیریا میں اشعار سنا کر ریل کا مفت سفر کریں
Next Post “بھوک کے خلاف جنگ، ایٹم بم کے سنگ”

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close