Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چھوٹی سی التجا

March 4, 2021 0 1 min read
International Women's Day
International Women's Day
International Women’s Day

تحریر : شہروزہ وحید

خواتین کے لیے امید و آگہی کی شمعیں روشن کرنے، محافل منعقد کرنے، کانفرنسوں، سیمینارز اور ورک شاپس میں خواتین کی عظمت و وقار کو اجاگر کرنے کے حوالے سے دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن بڑے زور و شور اور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، جو دنیا بھر کی عورتوں کے لیے ایک وسیع مفہوم رکھتا ہے۔ یوم خواتین تغافل کی نیند سے جاگنے کا دن ہے۔ دوسروں کو بیدار کرنے کا دن ہے، اپنے حصے کی شمع روشن کرنے کا دن ہے۔ اپنے پاکستانی معاشرے کے مثبت پہلوو ¿ں سے دنیا کو روشناس کروانے کا دن ہے۔ اپنے فرائض سے آگہی کا دن ہے۔ خاندان کو انتشار سے بچانے کا دن ہے۔ آج خواتین کو معاشرے میں عزت و وقار سے جینے کا درس دینے کا دن ہے۔ اس حقیقت کی وضاحت کا دن ہے کہ عورتیں ہی قوموں کا سرمایا ہوتی ہیں۔ یہ باور کروانے کا دن ہے کہ اس معاشرے کو پاکیزہ عورتوں اور غیرت مند مردوں کی ضرورت ہے، جو ایک دوسرے کا احترام کرنا جانتے ہوں۔ جن کی نگاہوں میں شرم و حیا ہو۔ آج کا دن مجھ پر بہت سے سوالات کی بارش کر رہا ہے، میرا ذہن سوچنے سمجھنے سے قاصر ہے۔ وقت کے تیزی سے بہتے طوفان کے ساتھ ساتھ میری بے چینی بھی بھڑتی جا رہی ہے۔ لیکن مجھے معلوم نہیں ہے کہ مجھے آج کی تاریخ میں ان سوالات کے جواب مل بھی پائیں گے یا نہیں۔

زمانہ جاہلیت میں جہاں عورتوں کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی تھی، بیٹیوں کو باعث ندامت سمجھا جاتا تھا، بیوی کی کوئی اوقات نہ تھی، ماں کی کوئی حیثیت نہ تھی۔ وہاں اللہ کی رحمت کا سورج چمکا، تو ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ جو تمام دنیا کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے۔ انہوں نے عورت کو وہ مقام عطا فرمایا، جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ انہوں نے عورت کا مقام متعین کرتے ہوئے، اسے مرد کے برابر حقوق عطا کیے بلکہ ایک مقام پر تو عورت کے مرتبے کو اتنا بلند کر دیا کہ جنت بھی ماں کے قدموں تلے رکھ دی۔ عورت کے مقام کا اندازہ اس بات پر لگایا جا سکتا ہے، کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب قرآن مجید میں عورت کے نام سے پوری سورت نازل فرمائی اور اس مبارک سورت میں عورت کے عزت و مرتبے کو بیان کیا، جو کہ سورہ النساءکے نام سے وجود ہے۔

میرا ان تمام خواتین سے سوال ہے، جو خواتین کی آزادی کے لیے عورت مارچ کر رہی ہیں۔ جو مردوں کو اپنے حقوق غاصب کرنے والا قرار دیتی ہیں اور ہر اس کام کی نفی کرتی ہیں، جو عورت کو اس کی معراج تک لے جاتا ہے۔ سڑکوں پر جلوس اور ریلیاں نکالنے والی یہ خواتین کیا آزاد نہیں ہیں۔ یوم خواتین پر ان خواتین کے یہ سارے اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ آزاد ہیں، ہر قسم کا عمل کرنے کے لیے اور اس کے بعد اب وہ کون سی آزادی کے لیے طلبگار ہیں۔ کیا خواتین کا عالمی دن آزادانہ گھومنا، چھوٹے اور تنگ لباس اوڑھنا، بیہودہ پوسٹر اور بینرز لہرانے کا نام ہے۔

ہر سال عورتوں کے حقوق کی علمبردار بن کر کھڑی ہونے والی ان خواتین کو اپنی توانائیاں مثبت اور تعمیری سرگرمیوں پر لگانی چاہیں۔ انہیں اللہ تعالی نے جس کرم سے نوازا ہے، اس سے کسی مفلس خاتون کی مدد کرنی چاہیے۔ غریب بچیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بے فضول چیخ و پکار اور بلاوجہ کی محاذ آرائی سے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔ کچھ کرنا ہی ہے تو انہیں عورت کے مفاد میں کچھ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

جب اسلام نے بہت واضح طور پر مرد اور عورت کے حقوق و فرائض کا تعین کر دیا ہے، تو اس کے بعد ایک دوسرے کو اس کے حقوق و فرائض بتانے کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ عورت مارچ کیا ہے؟ ان کا ایجنڈا کیا ہے؟ ان کے نعرے عجیب کیوں ہیں؟ ان خواتین کے منفی جملوں اور بیہودہ گفتگو کا جواز کیا ہے؟ جب میں خواتین کو ہاتھوں میں بینرز اٹھائے دیکھتی ہوں، جن پر بیہودہ قسم کے جملے لکھے ہوتے ہیں، تو میری روح شدید زخمی ہوتی ہے۔ میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے، میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، میرے پاو ¿ں سے زمین نکل جاتی ہے۔ عورت کی عظمت، حرمت، عزت و تکریم، بلندی اور توقیر کی بات کرنے کے بجائے، اسے مزید پستیوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ عورت مارچ کے نام پر معاشرے میں فساد پھیلایا جا رہا ہے، عورت کی تذلیل کی جا رہی ہے۔ ہمیں عورت مارچ کے نام پر ہونے والی شدت پسندی کی مخالفت کرنی چاہیے اور اس زہریلی ہوا سے اپنے معاشرے کو بچانے کے لیے لوگوں میں آگہی پیدا کرنی چاہیے۔ عورت مارچ ہماری عام عورتوں کے حقوق کے قتل کا سامان ہے۔

عورت صرف اپنے جینے کا حق مانگتی ہے، اس کے عظمت و وقار کو اپنے پاو ¿ں تلے نہ روندا جائے کہ چشم فلک کو بھی حیا آنے لگے۔ عورت ہی سے زندگی میں رنگ ہیں۔ یہ امید کی کرن ہے، روشنی کا سفر ہے، ایک حسین خواب ہے۔ ایک عورت محبت کے 4 خوبصورت اور مقدس رشتوں کا احساس ہے۔ بیٹی ہے تو سراپا رحمت، بہن ہے تو سراپا شفقت، بیوی ہے تو سراپا عزت اور اگر ماں ہے تو سراپا محبت لیکن غیر مسلم معاشرے کے ساتھ ساتھ آج اسلامی معاشرہ بھی عورت کی و? تصویر نہیں دکھا پا رہا، جو اس کا روپ ہے۔ مجھے بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج عورت محفوظ نہیں ہیں، وہ رات کی تاریکی میں تنہا سفر نہیں کرسکتی۔ اس حقیقت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ کسی بھی معاشرے کی بہترین تشکیل کے لیے معاشرے کے اہم ستون ”عورت“ کو سب سے پہلے ذہنی، نفسیاتی، فکری، معاشرتی اور قانونی تحفظ چاہیے۔

جب تک عورت عدم تحفظ کا شکار رہے گی تو کبھی بھی ایک اچھے معاشرے کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی، لیکن آج ہمارا المیہ یہ ہے کہ مسلم معاشرہ ہونے کے باوجود ہم ان حقوق سے محروم ہیں، جو قرآن کا فرمان اور آقائے دو جہاں ﷺ کے ارشادات ہیں اور جو مسلم معاشرے کا خاصہ ہونا چاہیں۔ غیر مسلم اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اسلام نے عورت کی عصمت و عزت کا تحفظ کیا ہے اور اس کے لیے معاشرے میں جو راہیں متعین کی ہیں، وہ اسلام ہی کا خاصہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغرب و یورپ کی خواتین اب بھی اسلام ہی کو اپنی جائے پناہ سمجھتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلام قبول کر رہی ہیں، جس کی تصدیق بھی کی جا سکتی ہے۔

Women
Women

آج کسی حد تک وطن عزیز پاکستان میں خواتین مختلف شعبہ جات میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر وطن کی خدمت کے ساتھ ساتھ ملک کا نام بھی روشن کر رہی ہیں۔ انہوں نے زندگی کے تمام شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں ملک کی ترقی کے لیے خدمات سرانجام دے رہی ہیں، لیکن ابھی بھی دور دراز کے علاقوں میں خواتین کو وہ مقام حاصل نہیں، جو دین اسلام نے چودہ سو برس پہلے دیا تھا۔ میری چھوٹی سی التجا ہے کہ عورت کے اصل منصب و مقام کو پہچانا جائے، تا کہ وہ دنیا کے ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرکے دنیا کو بتا دے کہ اسلام کی نظر میں مرد و زن کے درمیان حقوق و فرائض اور صلاحیتوں میں کوئی تفریق نہیں ہے لہٰذا، عورت کے مقام کو جان کر اسے عزت دینا آج با حیثیت مسلمان ہم پر لازم ہے۔

تحریر : شہروزہ وحید، گوجرانوالہ

Share this:
Tags:
honor Nations pleading respect Society women احترام التجا خواتین غیرت قوموں معاشرے
Women
Previous Post انسانی معاشرے میں خواتین کا مقام
Next Post سینیٹ الیکشن: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کا 2 ارکان اسمبلی کو نوٹس
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close